Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

چین کی جاپان کے دفاعی بجٹ میں اضافے پر تنقید

بیجنگ: چین نے جاپان کی جانب سے فوجی خریداریوں میں طے شدہ اضافے کی مذمت کی اور اس پر الزام لگایا کہ دفاعی اخراجات بڑھانے کے لیے علاقائی کشیدگی کو بڑھا کر ایک “بہانے” کے طور پر استعمال کر رہا…

جاپان امریکہ جاپان افواج کے رتبے بارے معاہدے پر نظر ثانی کا خواہاں

ٹوکیو: جاپانی وزیر دفاع ایتسونوری اونودیرا کا کہنا ہے کہ جاپانی حکومت امریکی حکومت سے مطالبہ کرنے پر غور کر رہی ہے کہ وہ امریکہ جاپان افواج کی حیثیت سے متعلق معاہدے (ایس او ایف اے) پر نظرِ ثانی کے…

جاپان کا اگلا دفاعی بجٹ 18 سال میں بلند ترین ہو گا

ٹوکیو: وزیرِ دفاع ایتسونوری اونودیرا کا کہنا ہے، جاپان کا دفاعی بجٹ اپریل سے شروع ہونے والے اگلے مالی سال کے دوران 2.2 فیصد بڑھ جائے گا، جنہوں نے قریباً دو عشروں میں بجٹ میں سب سے بڑا اضافہ پیش…

سیاست کے حوالے سے سادہ مزاج تھا، اینوسے کا اعتراف

ٹوکیو: ٹوکیو کے جانے والے گورنر ناؤکی اینوسے، جنہوں نے عہدہ سنبھالنے کے ایک برس بعد جمعرات کو ایک قرضہ اسکینڈل پر استعفیٰ دے دیا، نے کہا وہ سیاسی مباحثے کے نشیب و فراز کے بارے میں سادہ مزاج کے…

اینوسے قرضہ اسکینڈل پر ٹوکیو گورنر کے عہدے سے مستعفی

ٹوکیو: مسائل زدہ ٹوکیو گورنر ناؤکی اینوسے نے ایک قرضہ اسکینڈل، جس کا تعلق ان کی انتخابی مہم سے تھا، پر اپنا استعفیٰ جمع کروا دیا۔ اینوسے ، جنہیں ایک برس قبل بدھ کو دنیا کے بڑے ترین شہروں میں…

اینوسے کے استعفے سے اولمپکس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، آبے

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو آبے نے جمعرات کو کہا کہ جاپان 2020 میں بہترین اولمپکس کھیل پیش کرنے کے لیے اب بھی پابند ہے اور ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کے استعفے سے اس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔…

آبے اگلے برس سلامتی ایجنڈے کو تازہ عجلت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے اغلباً اگلے برس زیادہ عجلت پسندی کے ساتھ زور لگائیں گے تاکہ جاپانی فوجی صلاحیت پر قانونی پابندیوں کو نرم کیا جا سکے تاکہ سمندر پار اتحادیوں کے ساتھ شانہ بشانہ لڑا جا سکے، ایک…

جاپان اسٹیلتھ لڑاکا طیارے، ڈرون اور آبدوزیں خریدے گا

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ فوجی ساز و سامان پر روپیہ وارنے کی ایک مہم کے تحت وہ اسٹیلتھ لڑاکا طیارے، ڈرون اور آبدوزیں خریدے گا تاکہ چین کے ساتھ سلگتے ہوئے علاقائی تنازع کے دوران دور…

جاپان، آسیان میں اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

ٹوکیو: جاپان اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک نے اتوار کو اقتصادی تعاون اور سلامتی تعلقات بڑھانے کا عہد کیا، جیسا کہ ایک دن قبل انہوں نے آسمانوں کی آزادی یقینی بنانے کی اہمیت پر اتفاق کیا تھا جب چین نے…

متنازع جزائر پر جاپانی ویڈیو دعوے پر جنوبی کوریا کی شدید نکتہ چینی

سئیول: جنوبی کوریا نے جاپان کی جانب سے 10 زبانوں میں ایک ویڈیو کی اشاعت، جس میں علاقائی تنازع کی وجہ ننھے ٹاپوؤں کے ایک گروپ پر اس کی عملداری کو چیلنج کیا گیا ہے، کی مذمت کی ہے اور…

چین کی آبے کے فضائی منطقے پر ‘ہتک آمیز’ بیان کی مذمت

بیجنگ: چین نے اتوار کو جاپان کے وزیر اعظم کی جانب سے متنازع فضائی دفاعی منطقے کو ختم کرنے کے لیے نئے مطالبے کو ‘ہتک آمیز’ کہہ کر مسترد کر دیا، جو کہ علاقائی تنازع پر زبانی جنگ کی کا…

جاپان وسط مدتی دفاعی اخراجات میں 5 فیصد کا اضافہ کرے گا

ٹوکیو: نیکےئی مالیاتی روزنامے کی ایک خبر کے مطابق، جاپان اگلے پانچ برسوں کے دوران اپنے دفاعی اخراجات میں 5 فیصد اضافہ کر کے 24.6 ٹریلین ین تک لے جائے گا تاکہ چین کے بڑھتے ہوئے فوجی بجٹ کا جواب…

جاپان 20 ارب ڈالر کے وعدے کے ساتھ چین کے خلاف آسیان کی حمایت کا خواہاں

ٹوکیو: جاپان نے ہفتے کو جنوبی مشرقی ایشیا کو امداد اور قرضوں کی مد میں 20 ارب ڈالر کا وعدہ کیا، جو چین کے ساتھ علاقائی تنازع میں عالمی رائے عامہ کو تبدیل کرنے کے لیے تازہ ترین اقدام ہے۔…

امریکہ چینی فضائی منطقے کو تسلیم نہیں کرتا، بائیڈن کی آبے کو یقین دہانی

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو جاپان کو یقین دہانی کرائی کہ امریکہ چین کی جانب سے نافذ کردہ نئے فضائی دفاعی منطقے کو تسلیم نہیں کرتا اور کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا۔…

جاپان آسیان کے لیے 20 ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کرے گا

ٹوکیو: جمعے کی اطلاعات کے مطابق، جاپان اس ویک اینڈ پر 11 ملکی سربراہ ملاقات میں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے لیے 20 ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کرے گا جیسا کہ وہ علاقے میں تعلقات مضبوط کرنے کا…

حکومتی پینل کا چین سے نپٹنے کے لیے مضبوط تر فوج کا مطالبہ

ٹوکیو: جاپان کی نئی سلامتی حکمت عملی کا ایک قریباً مکمل مسودہ ابھرتے ہوئے چین اور وطن سے قریب بڑھتے ہوئے دیگر خطرات سے نپٹنے کے لیے مضبوط تر فوج کا مطالبہ کرتا ہے۔ باضابطہ سلامتی حکمت عملی کی تیاری…

امریکی ایوان کا بچوں کے اغوا سے متعلق ممالک پر دباؤ میں اضافہ

واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمائندگان نے بدھ کو ایسے ممالک کو سزا دینے کے لیے رائے شماری میں حصہ لیا جو فوری طور پر اغوا شدہ بچے واپس نہیں کرتے، اور ایک ایسے معاملے پر دباؤ میں اضافہ کر دیا جس…

ٹی پی پی مذاکرات معاہدے کے لیے سال کے آخر کی ڈیڈ لائن پوری کرنے میں ناکام

سنگاپور: امریکہ کی زیرِ قیادت ایک بہت بڑا بحرالکاہلی آزاد تجارتی علاقہ قائم کرنے پر مذاکرات اگلے ماہ دوبارہ شروع ہوں گے جب اس کے 12 متوقع اراکین نے منگل کو واشنگٹن کی جانب سے معاہدہ کرنے کی اواخرِ سال…

اسٹریٹس ٹائمز نے زی جن پنگ، آبے کو 2013 کے نمایاں ترین ایشیائی قرار دے دیا

سنگاپور: اسٹریٹس ٹائمز، جو جنوب مشرقی ایشیا کے اعلی ترین اخبارات میں سے ایک ہے، نے چین اور جاپان کے لیڈروں کو 2013 کے نمایاں ترین ایشیائی قرار دیا ہے۔ اسٹریٹس ٹائمز آف سنگاپور نے بدھ کو ایک اعلان میں…

امریکی سفیر کینیڈی کا ناگاساکی میں ایٹم بم کی جگہ کا دورہ

ناگاساکی: امریکی سفیر برائے جاپان کیرولین کینیڈی نے منگل کو ناگاساکی کا دورہ کیا اور ایک یادگار پر ان افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا جو جاپان پر امریکہ کا دوسرا ایٹم بم گرائے جانے کی وجہ سے ہلاک ہو…

امریکہ ٹی پی پی میں سے زبردستی راہ بنانا چاہ رہا ہے، ایکٹوسٹ

سنگاپور: زود فعال کارکنوں نے اتوار کو امریکہ پر الزام لگایا کہ وہ 11 شریک ممالک کے ہمراہ بحرالکاہل کے نئے تجارتی معاہدے کو اندھا دھند نافذ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جیسا کہ ان کے وزرائے تجارت کے…