Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

امریکی تجارتی نمائندے کا جاپان پر گاڑیوں، انشورنس میں پیش رفت پر زور

ٹوکیو: امریکی تجارتی نمائندے مائیکل فورمین نے پیر کو جاپان پر زور دیا کہ وہ امریکی کاروں اور انشورنس کمپنیوں کے لیے اپنی منڈی کھولے، جو وسیع تر علاقائی آزاد تجارتی معاہدے کے لیے راستہ ہموار کرے گا۔ فورمین نے…

فورمین، موتیگی کا اس برس ٹی پی پی مذاکرات کے اختتام کے لیے کام کرنے پر اتفاق

ٹوکیو: دورے پر آئے ہوئے امریکی تجارتی نمائندے مائیکل فورمین اور جاپانی وزیر معیشت، تجارت، اور صنعت توشی میتسو موتیگی نے اتوار کو اتفاق کیا کہ ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی مذاکرات میں تیزی پیدا کرنے کے…

جاپان برونائی میں ٹی پی پی مذاکرات کے لیے 100 رکنی وفد بھیجے گا

ٹوکیو: جاپانی حکومت اگلے ہفتے برونائی میں امریکی قیادت میں ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی معاہدے کے سلسلے میں مذاکرات کے 19 ویں دور کے لیے 100 رکنی وفد بھیجے گی۔ یہ مذاکرات 22 تا 30 اگست…

پینل میں دواؤں کی آنلائن خرید و فروخت کے قوانین پر مباحثہ

ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے ملاقاتوں کے ایک سلسلے کی پہلی ملاقات کا اہتمام کیا ہے جن کا مقصد جاپان میں بلا نسخہ دواؤں (جن کی فروخت کے لیے فزیشن کا نسخہ درکار نہ ہو) کی آنلائن فروخت…

ایبے کو فوجی تبدیلیوں پر نہیں روکیں گے، آئینی نگران ادارے کا عندیہ

ٹوکیو: جاپان کے آئینی نگران ادارے کے سربراہ نے جمعے کو عندیہ دیا کہ وہ وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے ملکی فوج پر پابندیاں نرم کرنے کی کوشش کو بلاک نہیں کرے گا۔ جنگ کے بعد امریکہ کے…

جنوبی کوریا کی جاپان کو تاریخ کا سامنا کرنے کی ترغیب؛ چین نے جاپانی سفیر طلب کر لیا

سئیول: جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہائے نے جمعرات کو جاپان پر زور دیا کہ وہ اپنے پڑوسیوں سے تعلقات کی بحالی کے لیے “تاریخ کا سامنا کرے”، اسی دن جب ٹوکیو کے اعلی ترین اہلکاروں نے ایک جنگی یادگار…

ایبے نے اپنی تقریر میں دوسری جنگِ عظیم پر تاسف کا حوالہ نہیں دیا

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو دو عشروں کی روایت توڑتے ہوئے جاپان کے 1945 میں ہتھیار ڈالنے کی برسی کے موقع پر ماضی کی جارحیت پر تاسف کے کلمات حذف کر دئیے۔ ایبے نے بودوکان ہال میں…

کابینہ کے وزراء کا یاسوکونی مزار کا دورہ؛ ایبے نے پھول بھیجے

ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو جاپان کی دوسری جنگِ عظیم میں شکست کی برسی کے موقع پر جنگ میں مرنے والوں کی یاد میں قائم مزار پر پھول بھیجے جبکہ کابینہ کے اراکین نے بذاتِ…

ایبے سیلز ٹیکس میں اضافے کو کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی کر کے خوشگوار کر سکتے ہیں

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی پر غور کر سکتے ہیں تاکہ یقینی بنا سکیں کہ وہ سیلز ٹیکس میں طے شدہ اضافے کو آگے بڑھا سکیں گے جیسا کہ وہ ملک کی اقتصادی بحالی کی پرورش…

ایبے نمائندے کے ذریعے یاسوکونی مزار پر حاضری دے سکتے ہیں، میڈیا رپورٹ

ٹوکیو: میڈیا نے بدھ کو کہا، وزیرِ اعظم شینزو ایبے جاپان کے ماضی کی فوج گردی کی نشانی سمجھے جانے والے مزار پر رسمی حاضری دے سکتے ہیں، ایک ایسا اقدام جو اغلباً چین کو ناراض کر دے گا اور…

وزیرِ اعظم کے مشیر کہنا ہے سیلز ٹیکس میں اضافے پر کوئی جلدی کی ضرورت نہیں

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے ایک مشیر نے کہا کہ جاپانی حکومت کو سیلز ٹیکس میں اضافے پر کسی قسم کی جلدی کرنے کی ضرورت نہیں اور اس میں طے شدہ اضافے کو ایک برس کے لیے موخر کر…

جاپان کو اپنی منڈیاں کھولنے کے لیے ایک لمبا فاصلہ طے کرنا ہے، امریکہ

واشنگٹن: ایک اعلی امریکی تجارتی اہلکار نے جمعے کو کہا کہ جاپان کو ابھی بہت فاصلہ طے کرنا ہے جب ہم کہہ سکیں اس کی منڈیاں کھلی ہیں۔ تجارتی نمائندے مائیکل فورمین نے کہا انہیں امید ہے کہ جاپان کی…

اپریل تا جون کی سہ ماہی میں جاپان کی اقتصادی نمو سست

ٹوکیو: پچھلی سہ ماہی میں جاپان کی معیشت توقعات سے سست شرح 2.6 فیصد کے حساب سے بڑھی جیسا کہ کارپوریٹ سرمایہ کاری سکڑ گئی، جس سے ظاہر ہوا کہ انتہائی نرم زری پالیسی اور حکومت کے بڑھے ہوئے اخراجات…

جاپان، روس 19 اگست کو علاقائی تنازع پر مذاکرات کا اہتمام کریں گے

ٹوکیو: جاپان اور روس 19 اگست کو ماسکو میں بات چیت کا اہتمام کریں گے تاکہ عشروں پرانے سرحدی جھگڑے کا حل نکالنے کی کوششوں کا احیاء کیا جا سکے جس نے دونوں اطراف کو دوسری جنگِ عظیم کے بعد…

جاپان کا سرکاری پنشن فنڈ اپنے روپے بانڈز سے حصص کی جانب منتقل کرے گا

ٹوکیو: جاپان کے سرکاری ملازمین کا پنشن فنڈ اپنی سرمایہ کاری کی انتہائی قدامت پسندانہ پالیسی تبدیل کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ اپنے 80 ارب ڈالر کو حصص میں جانے کی اجازت دے سکے اور حکومت کے مقامی…

جاپان نے فوجی ‘سرخ لکیر’ پار کر لی ہے، شمالی کوریا

سئیول: جاپان کی جانب سے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز متعارف کروائے جانے کے ایک دن بعد شمالی کوریا نے بدھ کو خبردار کیا کہ ٹوکیو عسکر کاری کے ایک پروگرام پر عمل…

آئی ایم ایف کا جاپان سے اصلاحات، قرضہ ختم کرنے کے منصوبے کا مطالبہ

ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا جاپان کی معیشت برسوں کی کساد بازاری سے بحال ہو رہی ہے، تاہم اس کا قرضے کا پہاڑ کم کرنے اور طویل مدتی تناظر میں بڑھوتری کو مستحکم کرنے کے لیے دور رس اصلاحات…

ایبے کا ایٹمی ہتھیار ختم کرنے کی کوشش کا عہد

ہیروشیما: جاپان نے منگل کو ایک افسردہ تقریب کے ذریعے ہیروشیما پر ایٹمی حملے کی 68 ویں برسی منائی جس کا مقصد مرنے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرنا اور ایٹمی ہتھیار ختم کرنے کے وعدے لینا تھا۔ وزیرِ اعظم…

سیلز ٹیکس میں اضافے کے بعد جی ڈی پی میں بڑھوتری 1 فیصد تک کم ہو سکتی ہے، جاپان

ٹوکیو: حکومتی پیش گوئیوں سے پتا چلا کہ مالی سال 2014/15 کے لیے جاپان کی اقتصادی بڑھوتری کی شرح کم ہو کر 1 فیصد تک آ سکتی ہے، جو اس برس کے دوران متوقع شرح کے نصف سے بھی کم…

ایبے اشد ضروری اصلاح کے ضمن میں سیلز ٹیکس کو نظام الاوقات پر ہی رکھیں گے

ٹوکیو: حکومتی اتحاد کے سینئر اہلکاروں کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزو ایبے جاپان کا سیلز ٹیکس طے شدہ طور پر بڑھانے کے راستے پر آگے بڑھ رہے ہیں جو ملک کی تار تار اقتصادیات کو ٹھیک کرنے کی جانب ایک…

جنوبی کوریا کا متنازع جزائر پر جاپانی رائے شماری پر احتجاج

سئیول: جنوبی کوریا نے جمعہ کو جاپان سے سرکاری طور پر احتجاج کیا جب ٹوکیو نے ایک متنازع رائے شماری منعقد کروائی تھی جس میں شہریوں سے دونوں ممالک کے مابین متنازع جزائر کے ایک سلسلے پر رائے لی گئی۔…