ٹوکیو: بازارِ حصص گویا چنگھاڑ رہا ہے، ین نیچے آ چکا ہے اور ٹوکیو عرصہ دراز سے تعطل کا شکار تجارتی مذاکرات کے ایک سلسلے میں چھلانگ لگا رہا ہے، جس سے کچھ لوگوں کو کئی برسوں سے نہ کیا…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
ایبے کی جانب سے ٹی پی پی ٹاسک فورس کا اجراء
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعہ کو ایک حکومتی ٹاسک فورس کا اجراء کیا تاکہ ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ (ٹی پی پی) آزاد تجارتی مذاکرات میں جاپانی شمولیت کے لیے تیاری کی جا سکے۔ این ایچ کے کے مطابق،…
جان کیری 14 اپریل کو جاپان کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی ترجمان وکٹوریا نولانڈ نے واشنگٹن میں کہا، امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ جان کیری 14 اپریل کو ایک دن کے لیے جاپان کا دورہ کریں گے۔ سخت قسم کے شیڈیول کے تحت کیری 10 اور 11 اپریل…
نودا گینتھر، کیمرون کے ہمراہ شدید مے نوشی کی راتوں کے قصے سناتے ہیں
ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم یوشیکو نودا نے ساتھی قانون سازوں کو دورے پر آئے معززین کے ہمراہ شدید مے نوشی سے بھری راتوں کے قصے سنائے ہیں جو ان کے فنِ سفارت کاری کا حصہ تھیں۔ یومیوری شمبن کی جمعرات…
امریکی فوج اوکی ناوا کی کچھ زمین جاپان کو واپس کرے گی
ٹوکیو: جاپان اور امریکہ نے ایک منصوبے پر اتفاق کیا ہے جس کے ذریعے امریکی فوج کے زیرِ قبضہ مزید زمین جزائر کو واپس کی جائے گی تاکہ رکے ہوئے معاہدے کا ڈیڈ لاک ختم کرنے کی سبیل پیدا ہو…
میانمار کی سُو کی اگلے ہفتے جاپان کا دورہ کریں گی
ٹوکیو: ایک جاپانی بیان کے مطابق، میانمار کی جمہوریت پسند شخصیت آن سان سُو کی 13 سے 19 اپریل تک جاپان کا دورہ کریں گی۔ وزارتِ خارجہ نے جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا، یہ قریباً تین عشروں…
سُوگا فوجی اڈے کی منتقلی کے منصوبے پر اوکی ناوا کے اتفاق رائے کے متلاشی
ناہا: چیف کیبنٹ سیکریٹری یوشی ہیدے سُوگا نے بدھ کو اوکی ناوا کے گورنر ہیرکازُو ناکائیما سے ملاقات کی تاکہ فوتنیما میں امریکی فضائی اڈے کی ہینوکو منتقلی کے منصوبے کے لیے مقامی حمایت حاصل کی جا سکے۔ فُوجی ٹی…
سابق وزیرِ نو تعمیرات ہیرانو ڈی پی جے چھوڑ دیں گے
ٹوکیو: تاتسوؤ ہیرانو، جو سابق وزیرِ اعظم یوشیکو نودا کی حکومت میں تعمیرِ نو کے وزیر تھے، نے منگل کو کہا کہ وہ جماعت چھوڑنے اور گرما میں ایوانِ بالا کے اہم ترین انتخابات کے لیے آزاد امیدوار کے طور…
ایبے جاپانی صنعتوں کی تشکیلِ نو میں عجلت کریں گے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو اپنے اقتصادی مشیروں کے ایک اجلاس کو بتایا کہ جاپان کی صنعتوں کی تشکیلِ نو کے کام میں عجلت کرنا چاہتے ہیں تاکہ اس سلسلے میں رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے…
کیرولین کینیڈی جاپان کے لیے اگلی امریکی سفیر ہو سکتی ہیں
واشنگٹن: پیر کی خبروں کے مطابق، امریکی صدر باراک اوباما جلد ہی کیرولین کینیڈی، جو قتل ہونے والے صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی ہیں، کو جاپان میں سفیر کے اہم ترین عہدے پر نامزد کرنے والے ہیں۔ ٹوکیو کی…
امریکہ نے اوکی ناوا سے اسٹیلتھ طیارے جنوبی کوریا میں تعینات کر دئیے
سئیول: امریکی فوج نے پیر کو کہا کہ اس نے جاری “فوآل ایگل” فوجی مشقوں کے تحت ایف 22 ریپٹر اسٹیلتھ لڑاکا طیارے جنوبی کوریا میں تعینات کر دئیے ہیں۔ جیٹ طیارے اوکی ناوا میں امریکی فوجی اڈے سے اڑائے…
تائیوان متنازع جزائر کے گشت کے لیے نئے جہاز شامل کرے گا
تائپے: تائیوان کے صدر ما یِنگ جئیو نے ویک اینڈ کے دوران انکشاف کیا کہ مشرقی بحرِ چین میں واقع متنازع جزائر، جو علاقائی خودمختاری کے جھگڑے کی وجہ ہیں، کے نزدیکی پانیوں میں گشت کے لیے دو نئے جہاز…
ایل ڈی پی، نیو کومیتو کو ایوانِ بالا کے انتخاب میں اکثریت نہیں حاصل کرنی چاہیئے، ہاشیموتو
اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جو اپوزیشن نیپون اِشنِ نو کائی (جاپان ریسٹوریشن پارٹی) کی قیادت کرتے ہیں، نے ہفتے کو پارٹی کنونشن کے موقع پر کہا کہ انہیں سخت محنت کرنی چاہیئے تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ…
ایبے چین کے ساتھ جزیروں کے تنازع میں منگولیا کی حمایت کے خواہاں
اُلان باتور: جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو منگولیا کے دورے کے دوران مشرقی بحرِ چین میں ٹوکیو کے بیجنگ کے ساتھ متنازع جزائر پر جاری جھگڑے پر منگولیا کی حمایت کے خواہاں ہوئے۔ ایبے معدنیات سے مالا…
توانائی کے ذخائر کے مشن پر ایبے منگولیا روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے ہفتے کو منگولیا کے دو دن کے دورے پر روانہ ہو گئے جہان وہ ملک کے قدرتی وسائل کی ترقی کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، چیف کیبنٹ سیکرٹری…
ابھرتا ہوا چین پڑوسیوں کو نظر انداز کر رہا ہے، جاپانی مطالعہ
ٹوکیو: جاپانی حکومت کے فنڈ شدہ ایک مطالعے نے جمع کو بتایا کہ چین کی ابھرتی ہوئی طاقت اپنے پڑوسیوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ تعداد میں بے لحاظی برتے گی۔ ایسٹ ایشین اسٹریٹیجک ریویو نامی رسالے میں شائع شدہ…
چین، جاپان، جنوبی کوریا نے تجارتی مذاکرات کا پہلا دور مکمل کر لیا
سئیول: چین، جاپان اور جنوبی کوریا نے جمعرات کو آزاد تجارتی معاہدے کے حصول کے لیے مذاکرات کا پہلا دور ختم کیا جو 20 فیصد بین الاقوامی خام قومی پیداوار (جی ڈی پی) رکھنے والی تینوں معیشتوں کو بندھن میں…
جنوبی کوریا جاپانی نصابی کتابوں پر ناخوش
سئیول: جنوبی کوریائی حکومت نے بدھ کو جاپانی اسکولوں کی نصابی کتب میں دونوں ممالک کے مابین علاقائی تنازعات کی تفصیلات کے حوالے سے باضابطہ طور پر شکایت درج کروائی ہے۔ چُوسن ایلبو نے بدھ کو خبر دی، وزارتِ خارجہ…
جاپان، آسٹریلیا امریکی قیادت میں جاری کریک ڈاؤن کے تحت شمالی کوریائی بینک پر پابندی لگائیں گے
ٹوکیو/ واشنگٹن: جاپان اور آسٹریلیا شمالی کوریا کے فارن ٹریڈ بینک پر پابندی لگانے کا ارادہ کر رہے ہیں، جو امریکی قیادت میں جاری ان کوششوں کا حصہ ہے جن کے تحت وہ پیانگ یانگ کے مرکزی زرمبادلہ کے بینک…
ووٹوں میں عدم مساوات پر مقدمات کے بعد حکومت انتخابی نظام کا جائزہ لے گی
ٹوکیو: حکومت نے منگل کو وعدہ کیا کہ ملک کے انتخابی نظام کا جائزہ لیا جائے گا جب عدالتوں نے قرار دیا کہ عام انتخابات کے نتائج غیر آئینی اور ناقص ہیں۔ دو دن طویل سماعتوں کے دوران مغربی جاپان…
چین، جاپان، جنوبی کوریا کی جانب سے آزاد تجارتی مذاکرات کا آغاز
سئیول: چین، جاپان اور جنوبی کوریا نے منگل کو آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات کا آغاز کیا جو 20 فیصد بین الاقوامی خام قومی پیداوار (جی ڈی پی) رکھنے والی تینوں معیشتوں کو بندھن میں باندھ دے گا۔ تینوں ممالک…
جاپان اور یورپی یونین یونان، آزاد تجارت پر ٹیلی فون بات چیت کا اہتمام کریں گے
ٹوکیو: حکومت کے مطابق، جاپانی اور یورپی یونین کے لیڈر پیر کو ٹیلی فون مذاکرات کا اہتمام کریں گے تاکہ یونان کے لیے بیل آؤٹ معاہدے اور آزاد تجارتی مذاکرات کے اجراء کے منصوبوں پر گفتگو ہو سکے۔ (یونانی حکومت…