Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

ٹی پی پی مذاکرات پر معاہدے کا دور دور تک امکان نظر نہیں آتا

سنگاپور: 12 ملکی ٹرانس پیسفک تجارتی مذاکرات کے وزراء نے منگل کو کہا کہ ابھی وہ ٹیرف اور منڈیوں تک رسائی کے دیگر معاملات پر اتفاقِ رائے پر نہیں پہنچ سکے۔ جبکہ مکمل معاہدے کا وقت پہلے سے بھی زیادہ…

چین کا جاپانی شکست، نانجِنگ قتلِ عام کے یادگاری دن منانے پر غور

بیجنگ: سرکاری میڈیا نے بدھ کو خبر دی کہ چین دوسری جنگِ عظیم میں جاپانی شکست اور نانجِنگ قتلِ عام کی یاد میں باضابطہ طور پر قومی دن مقرر کرنے پر غور کر رہا ہے۔ یاد رہے کہ دونوں ممالک…

حکومت کا ‘تسکین بخش خواتین’ کے معذرت نامے پر نظرِ ثانی پر غور

ٹوکیو: ایک اعلی اہلکار نے پیر کو کہا، جاپانی حکومت زمانہ جنگ میں جنسی غلامی کے نظام پر جاری کردہ ایک معذرت نامے پر نظرِ ثانی کرے گی۔ اگر اس تاریخی بیان میں تخفیف کی گئی تو یہ جنوبی کوریا…

کیشیدا حکومت کو دائیں بازو کے بیانات سے لاتعلق پیش کرنے کے خواہشمند

ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ خارجہ دوسری جنگِ عظیم پر حالیہ قوم پرستانہ تبصروں سے اپنی حکومت کی لاتعلقی ثابت کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے انہیں “افسوسناک” قرار دیا اور کہا کہ یہ سرکاری موقف کی ترجمانی نہیں کرتے۔…

حکومت نے اسلحے کی برآمد پر نظرِ ثانی کا مسودہ تیار کر لیا

ٹوکیو: جاپان نے نئی رہنما ہدایات کا مسودہ تیار کر لیا ہے جو ہتھیاروں کی برآمد پر عائد عشروں پرانی پابندی کو ختم کر دے گا۔ یہ بات معاملے سے باخبر ذریعے نے اتوار کو بتائی۔ یاد رہے کہ اس…

جاپان وسط مدتی توانائی پالیسی میں ایٹمی بجلی بھی شامل کرے گا

ٹوکیو: جاپان وسط مدتی توانائی پالیسی میں ایٹمی بجلی بھی شامل کرے گا اور اسے “اہم بنیادی” ذریعہ توانائی قرار دے گا۔ مزید برآں وہ مارچ میں یہ منصوبہ کابینہ سے منظور کروانے کا ارادہ بھی رکھتا ہے۔ یہ بات…

جاپان دوسری جنگِ عظیم کی جنسی غلامی کے حوالے سے تحقیق پر نظرِ ثانی کر سکتا ہے

ٹوکیو: جاپان کے اعلی ترین حکومتی ترجمان نے جمعرات کو کہا کہ ٹوکیو 20 برس پرانی ایک تحقیق کی دوبارہ جانچ پڑتال پر غور کرے گا۔ اس تحقیق کے بعد دوسری جنگِ عظیم میں زبردستی جسم فروشی کے معاملے پر…

جاپان، امریکہ میں ٹی ٹی پی مذاکرات کے دوران فاصلہ برقرار ہے: آماری

ٹوکیو: جاپانی وزیرِ معیشت آکیرا آماری نے جمعے کو کہا، جاپان اور امریکہ دو طرفہ تجارتی مذاکرات میں مسلسل ایک دوسرے سے فاصلے پر ہیں۔ یہ مذاکرات بحر الکاہل پر محیط تجارتی معاہدے کے لیے ایک کلیدی اہمیت کے حامل…

زمانہ جنگ کے جنسی غلاموں بارے اظہارِ خیال کے بعد این ایچ کے چیف کا غیر جانبداری برقرار رکھنے کا عہد

ٹوکیو: جاپان کے سرکاری ٹیلی وژن این ایچ کے، کے مورچہ بند سربراہ نے بدھ کو کہا کہ وہ غیر جانبدار رہیں گے۔ قبل ازیں انہوں نے زمانہ جنگ کی جنسی غلامی بارے متنازعہ بیان دیا۔ اور اس کی وجہ…

حکومت ٹی ٹی پی معاہدے میں زرعی مصنوعات پر رعایت دینے پر غور کر سکتی ہے

ٹوکیو: کابینہ کے ایک کلیدی وزیر نے منگل کو کہا کہ جاپان کچھ حساس زرعی مصنوعات پر ٹیرف میں رعایات دے سکتا ہے۔ امریکی قیادت میں ہونے والے آزاد تجارتی معاہدے کے لیے اگلے ہفتے سے اعلی سطحی اور کثیر…

ایشیا پیسفک کا استحکام آسیان کے ضابطہ اخلاق کی کامیابی پر منحصر ہے: کیری

جکارتہ: امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری نے پیر کو چین پر سفارتی دباؤ میں اضافہ کیا کہ وہ عالمی قانونی اصولوں کے مطابق جنوب مشرقی ایشیا میں بحری تنازعات کا حل نکالے۔ اور انفرادی معاہدوں سے احتراز کرے جیسا کہ…

اوساکا کی شہری اسمبلی نے ہاشیموتو کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار کر دیا

اوساکا: اوساکا کی شہری اسمبلی نے اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کیا ہے جو انہوں نے 7 فروری کو باضابطہ طور پر جمع کروایا تھا۔ تاہم، ہاشیموتو نے کہا کہ وہ 27 فروری کو…

آبے کارپوریٹ ٹیکس کی شرح کم کرنے کے مشاق ہیں، سُوگا

ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے کہا، وزیرِ اعظم شینزو آبے جاپان کی کارپوریٹ ٹیکس کی شرح کم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ ایک ایسا قدم ہے جو جاپانی کمپنیوں کی عالمی مسابقت پذیری کو بڑھا سکتا…

برفباری سے متعلقہ حادثات میں 12 ہلاک، 1650 زخمی؛ سفری ذرائع کی ابتری جاری

ٹوکیو: جاپان بھر پر نازل ہونے والے ایک شدید برفانی طوفان نے 12 لوگوں کو ہلاک کر دیا ہے اور 1650 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، یہ بات جاپانی میڈیا نے اتوار کو بتائی۔ شدید موسمی حالات کی وجہ سے…

نانجِنگ قتلِ عام کی دستاویزات کو یونیسکو میں بطور ورثہ درج کروانے کا متمنی

بیجنگ: جمعے کو سرکاری میڈیا نے خبر دی کہ چینی شہر نانجِنگ کے حکام اپنے شہر میں قتلِ عام سے متعلقہ دستاویزات یونیسکو میں جمع کروا رہے ہیں تاکہ وہ ورثے کی فہرست میں شامل کر لی جائیں۔ یاد رہے…

ناگو کے مئیر کی امریکی فوجی اڈے کے خلاف عذر داری

ٹوکیو: ایک جاپانی مئیر کا شہر امریکی فوجی اڈے کا نیا میزبان بننے جا رہا ہے اور انہوں نے جمعرات کو عوامی طور پر اپیل کی کہ اس منصوبے کو ختم کیا جائے۔ تاہم ٹوکیو اور واشنگٹن اس منتقلی کے…

قدامت پسند این ایچ کے پر اپنا ایجنڈا آگے بڑھا رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے سرکاری نشر کار کے گورننگ کے بورڈ کے ایک اجلاس کی کاروائی حال ہی میں جاری کی گئی ہے۔ اس سے شبہات کو تقویت ملتی ہے کہ وزیرِ اعظم شینزو آبے جاپان کے سرکاری خبر رساں ادارے…

اوباما اپریل میں جاپان، جنوبی کوریا، ملیشیا، فلپائن کا دورہ کریں گے

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما اپریل میں جاپان، ملیشیا، فلپائن اور جنوبی کوریا کا دورہ کریں گے۔ اس طرح وہ کشیدگی کا شکار ہوتے مشرقی ایشیا میں اپنی قوت کے موثر پن اور اپنی تزویراتی تبدیلی پر اٹھنے والے سوالات…

2010 میں جہاز کی ٹکر کے معاملے پر زرِ تلافی کا مطالبہ، چین کی جاپان پر تنقید

بیجنگ: چین نے ایک چینی ٹرالر کے کپتان سے زرِ تلافی کے مطالبے کے جاپانی منصوبے پر اظہارِ ناراضی کیا ہے۔ یہ جہاز 2010 میں جاپانی کوسٹ گارڈ کے جہاز سے ٹکرایا تھا اور اس سے سفارتی بحران بھی پیدا…

جاپان وہیلنگ تنازع پر معافی مانگے، نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم کا مطالبہ

ولنگٹن: نیوزی لینڈ کے وزیر اعظم جان کے نے منگل کو کہا وہ چاہتے ہیں کہ ولنگٹن کے خصوصی اقتصادی علاقے میں وہیلنگ جہاز کے گھسنے پر جاپان معافی مانگے۔ اس جہاز کو خبردار بھی کیا گیا تھا کہ حدود…

کینیڈی کی گورنر اوکی ناوا سے ملاقات، فوجی اڈے کی منتقلی پر بات چیت

ناہا: جاپان میں امریکی سفیر کیرولین کینیڈی نے اوکی ناوا کا پہلا دورہ کیا ہے۔ وہ پر امید ہیں کہ امریکی فوجی اڈے کی منتقلی کے نزاعی مسئلے پر حمایت حاصل کر سکیں گی۔ انہوں نے بدھ کی صبح اوکی…