صوبہ گونما میں یاما ڈیم کی تعمیر دوبارہ شروع کرنے پر ہونے والی برسوں کی سیاسی بحث و تکرار کے بعد؛ حکومتی ذرائع کے مطابق اب حکومت اس پروجیکٹ کو دوبارہ شروع کرنے کے حق میں ہے۔ ذرائع نے ہفتے…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
حکومت نے اسلحے کی برآمد پر خود عائد کردہ پابندیاں نرم کرنے کے لیے بات چیت شروع کر دی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے اس ہفتے میٹنگوں کا ایک سلسلہ شروع کیا جس کا مقصد اسلحے اور متعلقہ ٹیکنالوجیز کی برآمد پر خود عائد کردہ پابندیوں میں نرمہ پیدا کرنا ہے تاکہ دوسرے ممالک کے ساتھ ہتھیاروں کے مشترکہ منصوبوں…
نودا 25-26 دسمبر کو چین کا دورہ کریں گے
بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ جاپانی وزیراعظم یوشیکو نودا بطور وزیر اعظم اپنے ملک کے دیوہیکل ہمسائے کا پہلا دورہ 25-26 دسمبر کو کریں گے۔ دو ستمبر سے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے نودا زیادہ تر ملکی معاملات میں…
فوکوشیما کے ری ایکٹر کولڈ شٹ ڈاؤن کی حالت تک پہنچ گئے: نودا
ٹوکیو: سونامی سے متاثرہ ایٹمی پلانٹ کو مستحکم کرنے کی لڑائی میں جاپان کا پلڑا بھاری رہنے کا اعلان کرتے ہوئے، وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو اعلان کیا کہ پلانٹ نے مستحکم کولڈ شٹ ڈاؤن کی حالت حاصل…
ہاتویاما: فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کو قومیایا جائے
فوکوشیما نمبر 1 بجلی گھر کو حکومتی ہاتھوں میں لا کر ہی سائنسدان اسے مفصل انداز سے اسٹڈی کر سکتے ہیں تاکہ ایٹمی بحران کی وجہ کا پتا لگایا جا سکے۔ یہ بات سابق وزیراعظم یوکیو ہاتویاما نے برطانوی سائنسی…
ووڈفورڈ اچھے کے لیے اولمپس انتظامیہ کی صفائی ستھرائی چاہتے ہیں
ٹوکیو: نقصانات چھپانے کے فراڈ تلے زیرتفتیش جاپانی کیمرہ ساز کمپنی کے برخاست شدہ چیف نے کہا ہے وہ واپس آنے کے بارے میں پراعتماد ہیں۔ ایسی واپسی جس کے بارے میں ان کا عہد ہے کہ کمپنی کی اسکینڈل…
نودا کابینہ کی پسندیدگی 42 فیصد تک گرگئی، ناپسندیدگی 44 فیصد ہو گئی
وزیر اعظم یوشیکو نودا کی کابینہ کی پسندیدگی کی شرح 42 فیصد تک گر گئی، جبکہ ناپسندیدگی کی شرح 44 فیصد ہو کر پسندیدگی کی شرح سے بڑھ گئی ہے۔ یہ ستمبر کے بعد پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ نودا کی…
امریکی کانگرس اوکی ناوا کے امریکی میرینز کی گوام منتقلی کے فنڈز میں کٹوتی کرے گی
واشنگٹن (کیودو): امریکی سینٹ اور ایوان نمائندگان نے پیر کو 2012 کے سالانہ بجٹ میں اخراجات کی کٹوتی پر اتفاق کیا، جو حکومت کی طرف سے اوکی ناوا میں تعینات میرینز کی گوام منتقلی کے لیے مانگے گئے 150 ملین…
اوساکا کے سابقہ گورنر ہاشیموتو ایک دن کے فرق سے 1.9 ملین ین بونس سے محروم
اوساکا: اوساکا شہر نے اس ہفتے صوبائی گورنروں اور دوسرے سرکاری ملازمین کے لیے الاؤنسز کے نظام میں تبدیلی کا اعلان کیا۔ اس اعلان سے کچھ بڑی سیاسی شخصیات کو فائدہ اور نقصان ہوا ہے۔ نئے نظام، جو یکم دسمبر…
فوکوشیما کے گورنر کو بحالی بل کی تفصیلات دے دی گئیں
فوکوشیما: تعمیر نو کے وزیر مملکت تاتسوؤ ہیرانو نے فوکوشیما صوبے کی تعمیر نو اور بحالی کے لیے خصوصی اقدامات کے بل کے چیدہ چیدہ نکات فوکوشیما کے گورنر یوہےئی ساتو کے ساتھ فوکوشیما حکومت کے دفتر میں ہفتے کو…
ماحولیات کے پارلیمانی سیکرٹی کے مطابق ریاست کا تابکاری کی جانچ کا نظام بےاعتبارا ہے
شیزوؤکا: پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات ساتوشی تاکایاما نے 10 دسمبر کو کہا کہ مقامی حکومتوں کو 11 مارچ کی قدرتی آفات اور بعد کے ایٹمی بحران سے پیدا ہونےو الے ملبے سے خارج ہونے والی تابکاری کی جانچ کا بندوبست…
دائت میں دو وزیروں کے خلاف نودا کو دھچکا پہنچانے والی دو تحاریک مذمت پیش
ٹوکیو: جمعے کو دو دائت کے ایوان بالا میں کابینہ کے دو وزرا کے خلاف تحاریک مذمت پیش کر دی گئیں، جو وزیراعظم یوشیکو نودا کی تین ماہ پرانی حکومت کے لیے ایک دھچکا ہو سکتا ہے۔ “یہ واضح ہے…
نودا کا دورہ چین ملتوی
ٹوکیو: منگل کی اطلاعات کے مطابق، جاپان اور چین نے وزیراعظم یوشیکو نودا کا بیجنگ کا مقررہ دورہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو ابتدائی منصوبے کے مطابق اگلے ہفتے شروع ہونا تھا۔ کیودو نیوز اور سرکاری ٹیلی وژن…
نودا کا کہنا ہے کہ وہ اچیکاوا کو برخاست نہیں کریں گے
ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے پیر کو کہا کہ وزیر دفاع یاسوؤ اچیکاوا کو برخاست کرنے کا ان کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، جو وزارت دفاع کے ایک سینئیر اہلکار کے اوکی ناوا “ریپ” تبصروں اور دائت میں اپنے الفاظ…
جاپان نے بقیہ 1200 کورین شاہی دستاویزات واپس کر دیں
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو جنوبی کوریا کی 1000 سے زائد تاریخی دستاویزات، جو اس نے جزیرہ نما پر نوآبادیاتی دور حکومت کے دوران قبضے میں لیں تھیں، کی جلدیں واپس کر دیں تاکہ بےچین تعلقات میں کچھ بہتری پیدا…
نودا کا کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کا منصوبہ غیرمقبول؛ رائے شماری سے انکشاف
ٹوکیو: اتوار کی ایک رپورٹ کے مطابق، وزیراعظم یوشیکو نودا کا کنزمپشن ٹیکس بڑھانے کا منوبہ ایک رائےشماری میں غیرمقبول ثابت ہوا ہے جس سے عوام کی قائم شدہ سیاسی جماعتوں پر بداعتمادی کا اظہار ہوتا ہے۔ کیودو نیوز ایجنسی…
ایل ڈی پی، نیو کومیتو وزیر دفاع کے خلاف تحریک مذمت جمع کرائیں گی
ٹوکیو: اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیتو نے ہفتے کو کہا کہ وہ دائت کے رواں سیشن کے آخری دن، 9 دسمبر کو وزیر دفاع یاسوؤ اچیکاوا کے خلاف تحریک مذمت جمع کرانے کی منصوبہ بندی کر رہے…
ایدانو کا کہنا ہے کہ جاپانی کارپوریٹ گورنس امریکی قوانین کی ٹکر کے ہیں
ٹوکیو: وزیر معیشت یوکیو ایدانو نے جمعے کو جاپان کی کارپوریٹ گورنس طریقہ ہائے کار کا دفاع کیا جبکہ یہ ایسے وقت ہوا ہے جب اولمپس کارپوریشن جیسے اسکینڈل نے ملک کا امیج خراب کر دیا ہے۔ ماضی کے کارپوریٹ…
وزیر دفاع نے اوکی ناوا کے گورنر سے “ریپ” تبصروں پر معافی مانگ لی
ٹوکیو: وزیر دفاع یاسوؤ اچیکاوا نے اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو ناکائیما سے “ریپ” تبصرے پر معذرت کی جو وزارت دفاع کا ایک اہلکار پچھلے ہفتے اوکی ناوا میں اہم امریکی اڈے کی منتقلی کے متنازع حکومتی منصوبے کے بارے…
حکومت معیشت کی سپورٹ کے لیے چوتھا اضافی بجٹ بنانے کی طرف
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو کہا کہ وہ مہنگے ین، تھائی لینڈ میں سیلاب اور یوروزون بحران کے مسائل میں گھری ملکی معیشت کو سپورٹ کرنے کے لیے ایک چوتھا اضافی بجٹ بنائیں گے۔ نودا نے ایک…
فوکوشیما کے گورنر صوبے کے دس ایٹمی بجلی گھروں کو ناکارہ کر دینا چاہتے ہیں
فوکوشیما: فوکوشیما صوبے کے گورنر نے بدھ کو زور دیا کہ ان کے علاقے کے دس ایٹمی بجلی گھروں کو ناکارہ کر دیا جائے، جبکہ ان کا صوبہ جاری ایٹمی بحران سے بحالی کی کوششوں میں مصروف ہے۔ یوئےئی ساتو…
“ریپ” کی غلط فہمی پر سینئیر دفاعی اہلکار برخاست
ٹوکیو: ایک سینئیر جاپانی دفاعی اہلکار کو منگل کو برخواست کر دیا گیا جب وہ اوکی ناوا میں اہم امریکی اڈے کی منتقلی کے متنازع حکومتی منصوبے کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے “ریپ” کا لفظ استعمال کر بیٹھا۔ وزیر…