Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

قانون سازوں کے گروپ نے شمالی کوریا کا دورہ منسوخ کر دیا

ٹوکیو: حکمران اور اپوزیشن جماعتوں کے اندر سے ہونے والے اعتراضات کے بعد دو جماعتی نظام کے حامی جاپانی قانون سازوں کے ایک گروپ نے شمالی کوریا کا مقررہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ یہ گروپ ٹوکیو کے پیانگ یانگ…

جی 20 ایکشن پلان کے تحت، جاپان خرچ پر ٹیکس دوگنا کر کے 10 فیصد کر دے گا

کانز: جاپانی حکومت اگلے مارچ تک دائت میں ایک قانون پیش کرے گی جس کے ذریعے اگلے کچھ سالوں میں خرچ پر ٹیکس دوگنا کر کے 10 فیصد کر دیا جائے گا، جو کہ جی 20 میں جمعے کو پیش…

نودا کی طرف سے یوروزون بحران کے مزید پھیلاؤ کی تنبیہہ

کانز: وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو دنیا کے اہم ترین رہنماؤں کے سمٹ کے موقع پر خبردار کیا کہ یوروزون کا قرضوں کا بحران پوری دنیا میں زنجیری تعامل کا سبب بن کر مزید بتاہی پھیلا سکتا ہے۔ “یورپ…

جاپان اگلے ہفتے ٹی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ کرے گا

ٹوکیو: جاپانی حکومت ٹرانس پیسفک تعاون کے آزاد تجارتی معاہدے میں شمولیت کا فیصلہ اگلے ہفتے کرے گی۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا اور وزیر تجارت یوکیو ایدانو، دونوں نے الگ الگ نیوز کانفرنسوں میں کہا کہ جاپان یہ فیصلہ…

قانون ساز نے فوکوشیما پلانٹ کا صاف کیا ہوا پانی پی لیا

ٹوکیو: ایک جاپانی قانون ساز نے پیر کو تباہ حال فوکوشیما پلانٹ کی ری ایکٹر بلڈنگ میں واقع ایک تابکار گڑھے میں سے لے کر صاف کیے گئے پانی کا گلاس پیا تاکہ یہ ظاہر کیا جاسکے کہ تابکاری سے…

نودا کی طرف سے غیرملکیوں سے فنڈ وصول کرنے پر معذرت

وزیراعظم یوشیکو نودا نے پیر کو غیر ملکیوں سے چندہ وصول کرنے پر معذرت کی، یہ بیان ایک سابقہ وزیر کے چندہ وصول کرنے کے اسکینڈل کے بعد سامنے آیا ہے۔ نودا نے اعتراف کیا کہ انہوں نے “لاعلمی” میں…

جاپان کی ین کی قدر گھٹانے کے لیے کرنسی مارکیٹ میں مداخلت

ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو اگست کے بعد پہلی بار ین کی قدر گھٹانے کے لیے کرنسی مارکیٹوں میں مداخلت کی، یہ اقدام جاپانی اکائی کی طرف سے ڈالر کے مقابلے میں تازہ ترین زیادہ قدر کے حصول کے بعد…

جاپان کا حکومتی قرضہ 1024 ٹریلین ین کے ریکارڈ تک پہنچنے کے قریب

ٹوکیو: ہفتے کی رپورٹس کے مطابق، حکومت کی طرف سے مارچ کے سونامی و زلزلے کے بعد تعمیر نو کی کوششوں میں مالی مدد فراہم کرنے کی وجہ سے جاپان کا حکومتی قرضہ 1024 ٹریلین ین کی ریکارڈ مقدار تک…

پینٹا فوتینما منتقلی کے معاملے پر پیش رفت کے خواہش مند

ٹوکیو: امریکی سیکرٹری دفاع لیون پینٹا نے منگل کی سہ پہر سے جاپانی رہنماؤں کے ساتھ بات چیت شروع کر دی جہاں توقع کی جارہی ہے کہ وہ جاپانی رہنماؤں کو بتایا گے کہ انہیں اوکی ناوا کے متنازع اڈے…

فرانسیسی وزیراعظم کا سونامی زدہ اشینوماکی کا دورہ

اشینوماکی: فرانسیسی وزیر اعظم فرانکوئس فیلون نے ہفتے کو سونامی کے قہر کا شکار جاپانی بندرگاہ اشینوماکی کا دورہ کیا اور کہا کہ آفت نے “گہرے زخم چھوڑے ہیں جنہیں بھرنے میں طویل وقت لگے گا”۔ شہر کے ایک لاکھ…

اوساکا کے گورنر ہاشیموتو نے مئیر کے الیکشن کے لیے عہدہ چھوڑ دیا

اوساکا: اوساکا کے گورنر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو کہا کہ وہ 5 فروری کو اپنے عہدے کی معیاد ختم ہونے سے تین ماہ پہلے استعفی دے رہے ہیں تاکہ وہ 27 نومبر کے اوساکا کے مئیر کے الیکشن میں…

جاپان ین کی بڑھتی قدر کے خلاف ‘فیصلہ کن قدم’ اٹھائے گا: رپورٹ

ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جاپان کے وزیر خارجہ نے ہفتے کو قسم اٹھائی کہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی قدر میں ریکارڈ اضافے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں ہونے والی سٹے بازانہ سرگرمیوں کے خلاف…

پینٹا کے دورے سے قبل ٹوکیو کا اوکی ناوا پر دباؤ

ٹوکیو: مرکزی حکومت امریکی ڈیفنس سیکرٹری لیون پینٹا کے اگلے ہفتے جاپان کے دورے سے قبل میرین اڈے، جس کی وجہ سے ایشیا میں امریکی فوج  کی تنظیم نو رکی ہوئی ہے، کی منتقلی کے لیے کوششیں تیز کر رہی…

ہیرانو سونامی زدگان کو ‘بےوقوف’ کہنے پر زیر عتاب

ٹوکیو: بعد از بحران تعمیر نو کے انچارج وزیر تاتسوؤ ہیرانو منگل کو اپنے ایک تبصرے پر غم و غصے کا نشانہ بنے ہوئے ہیں جس میں انہوں نے سونامی متاثرین کو محفوظ جگہوں پر تیزی سے منتقل نہ ہونے…

نودا کا جنوبی کوریا جانے سے پہلے فوکوشیما کا دورہ

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو فوکوشیما سٹی کا دورہ کیا تاکہ عمارتوں و سڑکوں کو تابکاری سے پاک کرنے کے جاری عمل کا جائزہ لیا جا سکے اور فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی وجہ سے پیدا ہونے…

امریکی اڈے کے معاملے پر بات چیت کے لیے وزرا کا دورہ اوکی ناوا

ٹوکیو: وزیر دفاع یاسوؤ اچیکاوا نے پیر کو اوکی ناوا کا دورہ کیا تا کہ منصوبے کے مطابق امریکی اڈے کی فوتینما سے ناگو منتقلی پر بات چیت کی جا سکے۔ اچیکاوا کے بعد منگل کو وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا…

جاپان جنوبی سوڈان میں ایس ڈی ایف کے جوان بھیجے گا، نودا کی تصدیق

ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو کہا کہ جاپان سیلف ڈیفنس فورسز کے 300 جوانوں پر مشتمل انجینئروں کی ایک ٹیم کو اگلے سال کے شروع میں اقوام متحدہ کے مشن کا حصہ بنا کر جنوبی سوڈان بھیجے…

حکومت تمباکو ٹیکس بڑھانے کے معاملے پر پیچھے ہٹ گئی

ٹوکیو: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) نے اپوزیشن پارٹیوں کی طرف سے اس سلسلے میں ڈالے جانے والے دباؤ کے بعد تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے منصوبے کو موخر کرنے کا  فیصلہ کیا ہے۔ پچھلے ماہ حکومت…

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر حکومت کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے: سروے

ٹوکیو: وزارت صحت، محنت و فلاحی امور نے خبردار کیا ہے کہ ریٹائرمنٹ کی عمر 70 سال تک مزید بڑھانے کے حکومتی منصوبوں کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وزارت نے اس ہفتے سروے کے نتائج کا…

نودا کا کہنا ہے کہ جاپان کو ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے پر جلد فیصلہ کرنا ہو گا

ٹوکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے پیر کو کہا کہ وہ جلد فیصلہ کرنے کی توقع کر رہے ہیں کہ آیا جاپان کو ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے میں شرکت کرنی چاہیے یا نہیں۔ وزیراعظم نے ان خیالات کا اظہار اس وقت…