ٹوکیو: جاپان کے سب سے بااثر شہنشاہ گروں میں سے ایک، حکمران جماعت کے سابق رہنما، اوزاوا کی منگل کو چندے کے اسکینڈل کے کیس میں پیشی ہوئی، جس نے پوری قوم کو گرفت میں لے رکھا ہے۔ اوزاوا نے…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
نودا کی طرف سے سرکاری ملازمین کے لیے سائیتاما رہائشی سہولت کو منجمد کرنے کا حکم
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو حکم دیا کہ اساکا، صوبہ سائیتاما میں سرکاری ملازمین کے لیے رہائشی کمپلیکس کی تعمیر کم از کم پانچ سال کے لیے روک دی جائے چونکہ حکومت تعمیرنو کی کوششوں کے لیے…
قانون ساز کو شمالی کوریا نہ جانے کی ترغیب
ٹوکیو: ایوان نمائندگان کے نائب سپیکر سیشیرو ایتو، جو نومبر کے وسط میں شمالی کوریا کو دورہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، کو حکومت کی طرف سے ان کے منصوبے پر نظر ثانی کرنے کو کہا گیا ہے۔…
نودا کی طرف سے دائت سیشن کے اختتام پر اپوزیشن کو بجٹ پر بحث کی ترغیب
ٹوکیو: جمعے کو دائت کا غیر معمولی سیشن ختم ہوا اور اس موقع پر وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیتو پر زور دیا کہ وہ تیسرے ضمنی بجٹ پر جلد بات چیت شروع کریں…
امریکہ کی طرف سے جاپان کو پیسفک ٹریڈ پیکٹ میں شمولیت کی ترغیب
واشنگٹن: امریکہ نے جمعرات کو کہا کہ وہ جاپان کی مستقبل کے ٹرانس پیسفک تجارتی معاہدے میں شمولیت کو خوش آمدید کہے گا، اس کے ساتھ ہی اس نے اس بات پر مایوسی کا اظہار کیا کہ دونوں اتحادیوں میں…
حکومت، ڈی پی جے میں ٹیکس اضافے کے منصوبے پر اتفاق
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی کمیٹی برائے نظامت ٹیکس نے 11 مارچ کی آفت کے بعد توہوکو کے علاقے کی بحالی کے لیے فنڈ اکٹھے کرنے کے لیے ٹیکسوں میں عارضی اضافے پر اتفاق کیا ہے۔ ابتدائی منصوبے کے…
مخالفت کے باوجود انکم، کارپوریٹ اور تمباکو ٹیکس میں اضافہ متوقع
ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی کمیٹی برائے نظامت ٹیکس نے 11 مارچ کی آفت کے بعد توہوکو کے علاقے کی بحالی کے لیے فنڈ اکٹھے کرنے کے لیے اپنے منصوبے کی مزید تفصیلات کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے میں…
اوزاوا کے 3 معاونین سیاسی چندے میں بدعنوانی کے ملزم قرار
ٹوکیو: جاپانی حکمران جماعت کے بادشاہ گر اوزاوا کے تین سابقہ معاونین کو پیر کے دن سیاسی چندے کے ایک اسکینڈل میں سزا سنائی گئی، جس سے پہلے ہی پریشان حکمران جماعت میں، اس کا کیس شروع ہونے سے پہلے…
اوباما اور نودا میں زلزلے کے بعد امداد، اور فوتینما کے معاملے پر بات چیت
صدر اوباما نے اپنے کلیدی اتحادی جاپان کی مدد جاری رکھنے کا عہد کیا تاکہ تباہ کن زلزلے و سونامی کے بعد بحالی ہو سکے لیکن ملک میں واقع امریکی فوجی اڈے کی منتقلی کے عرصہ دراز سے لٹکے معاملے…
اوباما اور نودا نیویارک میں ملاقات کر کے اتحاد کی تجدید کریں گے
واشنگٹن: امریکہ صدر باراک اوباما بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم یوشیکو نودا کے ساتھ پہلی ملاقات کریں گے۔ ایک امریکی سیکیورٹی ایڈوائزر بین روڈیس نے بتایا کہ اوباما نومبر میں ہوائی میں…
ڈی پی جے کی طرف سے یو ٹرن نے پارٹی میں اختلاف پیدا کر دیا
اخبار: ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان کے کچھ اراکین پارٹی کی اعلی قیادت سے ناخوش ہیں کہ انہوں نے دائت کے موجودہ غیر معمولی سیشن کو بڑھانے پر اپنا موقف یکدم تبدیل کرنے سے پہلے ان سے مشورہ نہیں کیا۔…
جاپان جنوبی سوڈان مین 300 فوجی انجینئر بھیجے گا
اخبار: ٹوکیو: اتوار کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان 300 جوانوں پر مشتمل فوجی انجینئروں کی ایک ٹیم کو اقوام متحدہ کے مشن کا حصہ بنا کر جنوبی سوڈان بھیجنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہ اس افریقی ملک کو شدت…
گیمبا پیر کو کلنٹن سے ملیں گے
اخبار: ٹوکیو؛ وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا اتوار کو نیویارک کے لیے نکلیں گے جہاں وہ امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے پیر کو ملاقات کریں گے۔ گیمبا، جو نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں…
مائے ہارا کی طرف سے اپوزیشن کو بجٹ مذاکرات شروع کرنے کی ترغیب
اخبار: ٹوکیو: ڈی پی جے کے پالیسی چیف سیجی مائی ہارا نے اتوار کو اپوزیشن پارٹیوں پر زور دیا کہ وہ میز پر آئیں اور بحالی کی کوششوں کے لیے فنڈز مہیا کرنے والے تیسرے ضمنی بجٹ کے لیے مذاکرات…
کمیشن ٹیکس بڑھانے کے دو متبادل طریقوں کی تیاری میں
اخبار: ٹوکیو: حکومت کی طرف سے قائم کردہ ایک خصوصی ٹیکس کمیشن نے جمعے کو ٹیکس بڑھانے کے دو طریقوں کا خاکہ پیش کیا ہے تاکہ 11 مارچ کے بحران سے تباہ شدہ علاقوں سے بحالی کی کوششوں کے لیے…
جاپان لیبیا کے اثاثے بحال کر دے گا
اخبار: ٹوکیو: ایک رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت نے جمعرات کو کہا کہ اس نے ملک میں موجود لیبیا کے 4.4 بلین ڈالر کے اثاثے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ پیسے انسانی بنیادوں پر دستیاب ہو سکیں۔ کیودو…
جنوبی کوریا کے لی، نودا سے 21 ستمبر کو نیویارک میں ملیں گے
اخبار: ٹوکیو: یونہاپ نیوز ایجنسی نے جمعے کو بتایا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا اور جنوبی کوریائی صدر لی منگ بیک اگلے بدھ کو نیویارک میں ایک ملاقات کریں گیں جہاں دونوں رہنما اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سیشن…
وزیر اعظم نودا کا بلاگ انگریزی میں دستیاب
اخبار: ٹوکیو: وزیراعظم کے دفتر نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا کا بلاگ اب انگریزی میں دستیاب ہے۔ نودا نے اپنا جاپانی زبان کا بلاگ پیر کو شروع کیا تھا۔ وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ…
نودا کو چین کی فوجی تیاریوں پر تشویش
اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم نودا نے بدھ کو کہا کہ وہ چین کی فوجی تیاری کے متعلق تشویش میں مبتلا ہیں، اور انہوں نے اپنے عظیم الجثہ پڑوسی کو “عالمی برادری کے ذمہ دار شہری” کا کردار ادا کرنے کی…
زیاده قدر کا ین جاپان کے صنعتی دل کو کھوکھلا کر سکتا ہے: نودا
اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے منگل کو خبردار کیا کہ بلند قدر کا حامل ین جاپان کے صنعتی دل کو کھوکھلا کر رہا ہے اور 11 مارچ کے زلزلے اور سونامی کے بعد بحالی کی کوششوں میں رکاوٹ…
جنوبی کوریا جاپان کے ساتھ ” مبینه ” جنسی غلاموں پر بات جیت کی تجویز دے گا
اخبار: سئیول: یونہاپ نیوز ایجسنی کے مطابق، جنوبی کوریا اس ہفتے جاپان کے ساتھ زمانہ جنگ کے جنسی غلاموں پر بات چیت کی تجویز پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جو ایسا ایشو ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات…
نودا کا کہنا ہے کہ جاپان ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چالو کرے گا، لیکن توانائی کی پالیسی پر نظرثانی کرے گا
اخبار: ٹوکیو: وزیر اعظم نودا نے منگل کو وعدہ کیا کہ بجلی گھر ایٹمی بحران کے بعد طے کی جانے والے حفاظتی معیارات کو مدنظر رکھ کر دوبارہ چالو کیے جائیں گے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ قوم…