Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

چین جنوبی بحر چین پر نئی فضائی دفاعی حد بندی پر غور کر رہا ہے: رپورٹ

ٹوکیو: جمعے کو ایک جاپانی خبر سے پتا چلا ہے کہ چین جنوبی بحرِ چین پر ایک نئی فضائی دفاعی حد بندی کا اعلان کرنے پر غور کر رہا ہے۔ ایک ایسا اقدام جو اغلباً علاقائی تنازعات سے بھرے اس…

امریکہ کے لیے جاپانی سفیر کا چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران دھیرج رکھنے پر زور

واشنگٹن: امریکہ میں جاپانی سفیر نے بدھ کو چین کے ساتھ تعلقات بہتر کرنے کا مطالبہ کیا۔ جبکہ ایک اعلی امریکی انٹیلی جنس اہلکار نے خبردار کیا ہے کہ علاقائی تنازعات اور قوم پرستانہ جوش و جذبہ مشرقی ایشیا میں…

این ایچ کے کے سربراہ نے ‘تسکین بخش عورتوں’ پر اظہارِ خیال پر دائت سے معافی مانگ لی

ٹوکیو: جاپان کے سرکاری ٹیلی وژن کے سربراہ نے جمعے کو قانون سازوں کو بتایا کہ وہ اپنے اظہارِ خیال پر شرمندہ ہیں اور عہد کیا کہ نیٹ ورک کی غیر جانبداری کا تحفظ کریں گے۔ انہوں نے بیان دیا…

اولیور اسٹون، مائیکل مور، اور دیگر اوکی ناوا بیس منصوبے کے خلاف متحد

واشنگٹن: ممتاز امریکی لبرل کارکنوں نے بدھ کو امریکی فوجی اڈے کے خلاف اہلِ اوکی ناوا کے ساتھ یکجہتی کا عہد کیا۔ حالانکہ جاپان اور امریکہ اس کی منتقلی کے منصوبے حتمی شکل دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 100…

آبے کے یاسوکونی مزار کے دورے پر اقوامِ متحدہ میں چین، جنوبی کوریا، جاپان میں تلخی

اقوامِ متحدہ: جاپان کے وزیرِ اعظم شینزو آبے کے ایک متنازعہ مزار کے دورے کے معاملے پر سفارتی جھگڑا بدھ کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پہنچ گیا۔ اور چین اور جاپان نے ایک دوسرے پر استحکام کو نقصان…

جاپان کے تدریسی رہنما کتب پر نظرِ ثانی پر جنوبی کوریا کا احتجاج

سئیول: جنوبی کوریا نے منگل کو سئیول میں جاپان کے سفیر کو بلا کر باضابطہ طور پر احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اس کی وجہ ٹوکیو کی جانب سے تدریسی رہنما کتب پر نظرِ ثانی ہے۔ نئی کتب میں متنازعہ ننھے ٹاپوؤں…

جاپان اور آسٹریلیا آزاد تجارتی معاہدے کے قریب

سڈنی: جاپان اور آسٹریلیا آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کے قریب جا رہے ہیں۔ یہ بات منگل کو اہلکاروں نے بتائی جبکہ اخباری اطلاعات سے بھی پتا چلا کہ چند ہی مہینوں میں معاہدہ ہو سکتا ہے۔ آسٹریلیا کے محکمہ…

ہوسوکاوا کی آبے کی توانائی پالیسی، سفارتکاری پر تنقید

ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم موروہیرو ہوسوکاوا نے منگل کو حکومت کی توانائی پالیسی پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا ٹوکیو میں ایٹمی بجلی کا استعمال “خود غرضانہ” اور ناپائیدار ہے چونکہ جاپانی دارالحکومت بذاتِ خود کسی ایٹمی ری ایکٹر کا…

70 فیصد سے زیادہ لوگوں کا کہنا ہے انہیں آبے نامکس کا فائدہ محسوس نہیں ہوا: رائے شماری

ٹوکیو: قریباً تین چوتھائی جاپانی عوام محسوس کر رہے ہیں کہ “آبے نامکس” کا کوئی اثر نہیں پڑا۔ یہ بات ایک نئی اخباری رائے شماری سے پتا چلی۔ حالانکہ عالمی سطح پر وزیرِ اعظم شینزو آبے کے اقتصادی منصوبے کو…

چین کی خوشحالی اعتماد پر قائم ہے، کشیدگی پر نہیں: آبے

واشنگٹن: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے کہا کہ چین کی مسلسل اقتصادی بڑھوتری کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ اعتماد سازی کی ضروری ہو گی نا کہ کشیدگی کی۔ یہ بیان اتوار کو نشر کردہ ایک انٹرویو میں سامنے آیا۔…

بھارت، جاپان کا مضبوط تر دفاعی تعلقات کا عہد

نئی دہلی: بھارت اور جاپان نے ہفتے کو زیادہ جارح مزاج ہوتے چین کے پسِ منظر میں دفاعی تعاون “مزید مضبوط” کرنے کے منصوبوں کا اعادہ کیا۔ آبے نے سالانہ سربراہ ملاقات کے بعد کہا، “ایک دوسرے کے قریب آتے…

آبے کا چین کے ساتھ سربراہ ملاقات کا مطالبہ

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعے کو کہا کہ جاپان اور چین “غیر منفک” (لازم و ملزوم) ہیں اور انہوں نے بیجنگ پر زور دیا کہ وہ “انتہائی ضروری” سربراہ ملاقات کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے۔ وہ…

آبے کی پہلی جنگِ عظیم کی مثال کے بعد چین کا جوابی حملہ

ڈیووس: چین نے جاپان کے وزیرِ اعظم کے دعوے پر جوابی وار کیا۔ جاپانی وزیرِ اعظم نے مشرقی ایشیا میں موجودہ کشیدگی کو پہلی جنگِ عظیم کی شام برطانیہ اور جرمنی کے مابین کشیدگی سے تشبیہ دی تھی۔ جمعے کو…

آبے بھارت میں، 40 برسوں میں جاپان کی پہلی دفاعی فروخت مکمل کرنے کے لیے پرامید

نئی دہلی: جاپانی وزیرِ اعظم اس ویک اینڈ پر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ ٹوکیو کی جانب سے فوجی ساز و سامان کی فروخت کا معاہدہ مکمل کرنے کے لیے پر امید ہیں۔ یہ قریباً چار عشروں میں…

بحرالکاہل میں امریکی فوجی سربراہ کو جاپان چین کشیدگی پر تشویش

واشنگٹن: بحر الکاہل میں امریکی افواج کے کمانڈر نے جمعرات کو کہا کہ اگر چین اور جاپان نے آپس میں بات چیت نہ کی تو ان کے درمیان کشیدگی بڑھتی ہی رہے گی۔ دونوں ایشیائی طاقتیں دور دراز کے جزائر…

دنیا چین کے خلاف اٹھ کھڑی ہو یا نتائج بھگتے، آبے کا بیان

ڈیووس، سوئٹزر لینڈ: آبے نے بدھ کو دنیا کو بتایا کہ اسے جارح مزاج چین کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا چاہیئے، ورنہ علاقائی تنازعات کا خدشہ ہے جس کے تباہ کن اقتصادی مضمرات ہو سکتے ہیں۔ آبے نے عالمی کاروباری…

زمانہ جنگ کی تاریخ پر کینیڈی نے بھی موقف پیش کر دیا

ٹوکیو: جاپان کے لیے امریکی سفیر کیرولین کینیڈی نے زمانہ جنگ کی تاریخ پر اظہارِ خیال کیا۔ ان کے خیالات جمعرات کو آساہی اخبار میں شائع ہونے والے ایک انٹرویو میں سامنے آئے۔ کینیڈی پچھلے برس جاپان تعینات ہوئیں اور…

انتخابی مہم شروع، ٹوکیو گورنر کے انتخاب کے لیے 15 امیدوار میدان میں

ٹوکیو کے اگلے گورنر کے انتخاب کے لیے دوڑ کا آغاز جمعرات سے ہو گیا۔ یہ ایسا انتخاب ہے جسے جاپان کی توانائی پالیسی کے لیے ریفرنڈم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ تین برس قبل…

ٹوکیو کے گورنر کے انتخابات ایٹمی پالیسی پر ریفرنڈم میں تبدیل

ٹوکیو: 76 سالہ ریٹائرڈ وزیرِ اعظم اور سفال گر ٹوکیو کے گورنر کی دوڑ میں اچانک داخل ہوئے ہیں۔ ان کے اس داخلے نے مابعد فوکوشیما کے جاپان میں ان انتخابات کو ایٹمی بجلی کے مستقبل پر عملاً ریفرنڈم میں…

جاپان مزید ہنرمند غیر ملکی کاریگروں کے لیے اپنے دروازے کھولے گا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو اتفاق کیا کہ فرموں کے لیے غیر ملکی کارکنوں کی بھرتی کو آسان بنایا جائے۔ یہ کارکن انتہائی ہنرمندی والے عہدوں اور ٹرینی کے طور پر بھرتی ہوں گے۔ اس اقدام کا مقصد انحطاط…