ٹوکیو: جاپانی حکومت نے پیر کو کہا کہ وہ اوکی ناوا میں متنازعہ امریکی میرین ائیر بیس کی منتقلی کے منصوبے پر قائم رہے گی۔ یاد رہے کہ ایک ایسے مقامی سیاستدان نے انتخاب جیت لیا ہے جو اس منتقلی…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
کوریائی قاتل کے لیے چین میں یادگار قائم، جاپان کے ساتھ نیا جھگڑا کھڑا ہو گیا
بیجنگ: پیر کو ایک اور ایشیائی سفارتی تنازعہ شروع ہو گیا جب چین نے ایک کوریائی قومی ہیرو کے لیے یادگار کا افتتاح کیا۔ مذکورہ شخص نے ایک صدی قبل ایک جاپانی عہدیدار کو موت کے گھاٹ اتارا تھا اور…
آبے کا چین، جنوبی کوریا کے رہنماؤں کے ساتھ کھری بات چیت کا مطالبہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے اتوار کو چین اور جنوبی کوریا کے ساتھ “کھری کھری” سربراہ بات چیت کا مطالبہ کیا تاکہ تاریخی اور سرحدی تنازعات حل کرنے میں مدد مل سکے۔ ان تنازعات نے دونوں پڑوسیوں کے ساتھ…
ناگو کے مئیر کے انتخابات میں امریکی ائیر بیس کا مسئلہ بنیادی ایشو
ٹوکیو: اتوار کو اوکی ناوا میں ایک چھوٹے سے قصبے کے مئیر کے انتخابات کو واشنگٹن سے ٹوکیو تک انتہائی غور سے ملاحظہ کیا جا رہا ہے۔ یہ انتخابات 62,000 لوگوں کی اس آبادی میں امریکی ائیر بیس کی منتقلی…
آبے بائیکاٹ کے مطالبات کے باوجود سوچی اولمپکس میں شرکت کریں گے
ٹوکیو: جمعے کی خبروں کے مطابق، وزیرِ اعظم شینزو آبے سوچی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کا ارادہ کر رہے ہیں۔ تاہم روس کے اینٹی گَے قوانین کی وجہ سے مطالبات کیے جا رہے ہیں کہ وہ اس…
چین جاپان کی جانب سے تاریخی کتب پر نظرِ ثانی پر فکرمند
ٹوکیو: چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ہونگ لی نے جمعے کو کہا کہ چین ان اطلاعات پر “شدید فکرمند” ہے کہ جاپان اپنی تاریخ کی نصابی کتب میں ترامیم کر رہا ہے۔ چین کے خیال میں یہ ایک حساس…
شمالی کوریا پرسکون ہے، انوکی
ٹوکیو: پیشہ ور پہلوان سے قانون ساز بننے والے ایک جاپانی نے جمعرات کو کہا کہ کم گو کمیونسٹ ریاست، شمالی کوریا، پچھلے ماہ قیادت میں اکھاڑ پچھاڑ کے باوجود “پرسکون” نظر آئی۔ وہ شمالی کوریا کے کئی دن کے…
چین نے مغرب میں جاپان کے خلاف پروپیگنڈا لڑائی میں تیزی پیدا کر دی
شین یانگ، چین: چین نے جمعرات کو صحافیوں کو ایک غیر معمولی دورہ کروایا جس میں انہیں دوسری جنگِ عظیم میں جاپان کی قید میں رہنے والے مغربی قیدیوں کی جیل کی سیر کروائی گئی۔ یہ دورہ ایک اور نشانی…
چین کی افریقہ کے دورے کے بعد ‘مسئلہ ساز’ آبے پر تنقید
ادیس ابابا: چین نے بدھ کو جاپان کے خلاف ایک ضرر رساں سفارتی حملہ شروع کر دیا۔ چینی اہلکار نے افریقی اقوام کو “جاپانی محاربیت کے احیاء” کی منڈلاتے خطرے سے خبردار کیا اور وزیرِ اعظم شینزو آبے کو “مسئلہ…
سرکاری رازداری کونسل افتتاحی اجلاس منعقد کرے گی
چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے منگل کو ایک پریس کانفرنس کو بتایا کہ مشاورتی کونسل کا پہلا اجلاس جمعے کو منعقد ہو گا۔ یہ کونسل سرکاری رازوں کا درجہ پانے والے معاملات کے تحفظ کے قانون کے حوالے…
کوئیزومی نے ٹوکیو گورنر کے لیے ہوسوکاوا کی حمایت کر دی، آبے کی ایٹمی پالیسی نشانے پر
ٹوکیو: دو سابق وزرائے اعظم نے منگل کو برسرِ اقتدار وزیرِ اعظم شینزو آبے کی ایٹمی توانائی نواز پالیسی کو چیلنج کر دیا۔ ساحرانہ شخصیت کے مالک جونی چیرو کوئیزومی نے سابق وزیرِ اعظم موری چیرو ہوسوکاوا کی حمایت کا…
اوکی ناوا کے گورنر کو اسمبلی میں بغاوت کا سامنا
اوکی ناوا: اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو ناکائیما کو صوبائی اسمبلی کی بغاوت کا سامنا ہے۔ اسمبلی نے جمعے کو ایک قرارداد پاس کی جس میں ان سے مستعفی ہونے مطالبہ کیا گیا ہے۔ قرارداد کے مطابق ناکائیما نے ہینوکو،…
شمالی کوریا نے آبے کو ‘جنگی جنونی’ قرار دے دیا
سئیول: شمالی کوریا نے اتوار کو جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے پر سخت تنقید کی اور انہیں “فوج پسند جنونی” قرار دیا۔ یاد رہے کہ آبے ٹوکیو کے مابعد جنگِ عظیم دوم کے جنگ مخالف آئین کو تبدیل کرنے کے…
انوکی شمالی کوریا کے لیے روانہ
ٹوکیو: جاپان کے پیشہ ور پہلوان سے قانون ساز بننے والے انوکی نے اتوار کو شمالی کوریا میں وہاں کے اہلکاروں سے بات چیت کے لیے روانگی اختیار کی۔ ان کا دورہ ایسے وقت ہو رہا ہے جب اس غریب…
آبے نے 50 رکنی کاروباری وفد کے ہمراہ آئیوری کوسٹ میں افریقی دورہ شروع کر دیا
عابد جان: وزیرِ اعظم شینزو آبے جمعے کو سیاسی اور کاروباری تعلقات بڑھانے کے مشن پر عابد جان پہنچے۔ یہ افریقہ کے دورے میں ان کا پہلا پڑاؤ ہے، ایک ایسا براعظم جو چین کا ایک کلیدی تجارتی شرکت دار…
جاپان کا 280 دور دراز کے جزائر بطور قومی اثاثہ درج کرنے کا منصوبہ
ٹوکیو: جاپان اپنے علاقائی پانیوں کے اندر واقع 280 دور دراز کے جزائر کی ملکیت کا معاملہ واضح کر کے انہیں قومی اثاثے کے طور پر درج کرنے جا رہا ہے، ایک ایسا اقدام جو چین اور جنوبی کوریا کو…
سابق وزیرِ اعظم ہوسوکاوا ٹوکیو کے گورنر کا انتخاب لڑنے کے لیے تیار
ٹوکیو: جاپانی ذرائع ابلاغ نے جمعے کو خبر دی، سابق وزیرِ اعظم موری ہیرو ہوسوکاوا نے 9 جنوری کے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اپنے ارادے کا اظہار کیا ہے، جو ناؤکی اینوسے کا جانشین منتخب کریں گے۔ ہوسوکاوا،…
آبے نقدی کے وعدوں کے ساتھ افریقہ، مشرق وسطیٰ کے سفر پر روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے جمعرات کو ترقیاتی قرضوں کے وعدوں کے ہمراہ افریقہ اور مشرقِ وسطی کے دورے پر روانہ ہوئے، جیسا کہ ٹوکیو اس وسائل سے مالا مال علاقے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے…
اشی ہارا نے برخاست شدہ فوجی سربراہ کو ٹوکیو گورنر کے لیے حمایت کی پیشکش کر دی
ٹوکیو: ٹوکیو کے سابق گورنر شینتارو اشی ہارا نے منگل کو اپنی حمایت ایک سابق فوجی سربراہ کے سیاسی مقاصد کے پلڑے میں ڈال دی، جسے اس وقت برخاست کر دیا گیا تھا جب اس نے اصرار کیا کہ جاپان…
برطانیہ میں جاپانی سفیر کا وولڈیمورٹ سے ملانے پر چین پر جوابی وار
ٹوکیو: چین اور جاپان کے درمیان سفارتی نوک جھونک پیر کو برطانوی پریس میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے تک آ پہنچی، جب سفارتی دعوؤں اور جوابی دعوؤں نے ہیری پوٹر سیریز کے افسانوی برے جادوگر لارڈ وولڈیمورٹ کی…
شام میں امن کے لیے اسد کو جانا ہو گا، ترک وزیر اعظم کا ٹوکیو میں بیان
ٹوکیو: شام پر اقوامِ متحدہ کی میزبانی میں منعقدہ ایک امن کانفرنس کو صدر بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹانے پر کام کرنا چاہیئے چونکہ وہ دسیوں ہزار اموات کے ذمہ دار ہیں، یہ بات ترک وزیرِ اعظم نے منگل…
پینٹاگون کے سربراہ کا ٹوکیو پر اپنے پڑوسیوں سے تعلقات بہتر بنانے پر زور
واشنگٹن: امریکی سیکرٹری دفاع چک ہیگل نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنائے، جب وزیرِ اعظم شینزو آبے نے ایک متنازع جنگی مزار کا دورہ کیا تھا۔ آبے نے چین اور جنوبی…