اخبار: ٹوکیو: قید سے حال ہی میں رہا ہونے والے ایک آدمی کو مبینہ طور پر دو خواتین کو اپنے اپارٹمنٹ میں مبینہ طور پر قیدی بنا کر رکھنے کے جرم میں پھر گرفتار کر لیا گیا ہے، ٹوکیو پولیس…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
3 ماہ کی بیٹی کی ہلاکت پر والدین گرفتار
اخبار: اوساکا: 25 سالہ آدمی اور 22 سالہ بیوی کو کادوما، اوساکا میں ان کی 3 ماہ کی بچی کی ہلاکت پر زیر حراست لے لیا گیا ہے، پولیس نے بدھ کو کہا۔ اس جوڑے، جس میں خاوند کا نام…
بینک آف جاپان کی طرف سے کلیدی ریٹ مستحکم رکھنے کے بعد ڈالر ین کے مقابلے میں نرم پڑ گیا
ٹوکیو: بدھ ایشیائی مارکیٹوں میں ڈالر ین کے مقابلے میں نرم پڑ گیا جب بینک آف جاپان نے ڈھیل دینے کے مزید اقدامات کرنے سے اجتناب کیا، اور مارکیٹ نے سوئس مرکزی بینک کے فرانک کو قابو رکھنے کے اقدام…
آدمی نے تویاما ڈاک خانے سے 8 ملین ین چرا لیے
اخبار: تویاما: ہفتے کو پولیس نے کہا کہ وہ ایسے آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے جمعے کو آساہیماچی شہر، صوبہ تویاما کے ایک ڈاکخانے سے 8 ملین ین لوٹ لیے۔ ٹی وی آشی کی رپورٹ کے مطابق آدمی…
تنہا شخص نے فوکوشیما کا ایٹمی علاقہ چھوڑنے سے انکار کر دیا
از ایرک تالمج تومیوکا کی خالی گلیوں میں بیلیں سرسراتی ہیں، اس کے اعلی ترین باغات اونچی گھاس اور جنگلی پھولوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ مری ہوئی گائیں وہیں احاطوں میں سڑتی ہیں جہاں انہیں جاتے وقت بھوکا مرنے کے…
جاپانی کمپنی سے متعلق ناجائز پیسوں کے اسکینڈل میں ملوث ایک سابقہ ویتنامی اہلکار کی سزا میں کمی
اخبار: جمعرات کو ویتنام میں ایک اپیل کورٹ نے کرپشن کے ایک اسکینڈل، جس کی وجہ سے جاپان نے امداد معطل کر دی تھی، کے مرکزی کردار ایک سابقہ سینئیر اہلکار کی سزا 20 سال تک کم کر دی، عدالت…
قلمی نام ایک پاکستانی کا تبصره ، عید کا چاند والی خبر پر
السلام علیکم یہ آپ ہر وقت مولویوں کے پیچھے ہاتھ دھو کر کیوں پڑے رہتے ہیں ؟ آپ کو جتنا دین کا علم ہے، وہ انہیں مولویوں کا سکھایا ہوا ہے۔ ہم آپ دنیا کے ہر معاملے میں اختلاف کرتے…
نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے پانچ حریفوں میں مقابلہ
از ایتو شینگو جاپان کی حکمران پارٹی سے پانچ قانون سازوں نے ہفتے کو باضابطہ طور پر وزیر اعظم کان ناؤتو کا جانشین پارٹی قائد اور پانچ برسوں میں ملک کا پانچواں وزیر اعظم بننے کے لیے اپنی امیدواریت کا…
آدمی کی خودکشی؛ ماں کی باقیات الماری سے برآمد
اخبار: ایک آدمی کو بظاہر خودکشی کے کیس میں، اپنے اپارٹمنٹ میں سر پر پلاسٹک کا تھیلا چڑھائے مردہ پایا گیا ہے، پولیس نے جمعے کو کہا۔ آدمی جسے 48 سالہ نیشی مورا فومی شیرو کے طور پر شناخت کیا…
ملائیشیا میں جاپانی سنار کے قتل میں تین گرفتار
اخبار: کوالا لمپور: تین آدمیوں کو ہوٹل میں ہونے والے ایک جاپانی کاروباری شخص کے قتل سے متعلق ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے، جمعے کو ملائیشا کے اسٹار روزنامے نے بتایا۔ امپانگ نائب کمشنر امیر الدین نے…
کان نے استعفے کا اعلان کر دیا
وزیر اعظم کان ناؤتو نے جمعے کو ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے صدر کے عہدے سے اپنے استعفے کا اعلان کرکے اپنی معیاد کا باضابطہ خاتمہ کر دیا۔ “میں آج سے بطور پارٹی صدر استعفی دیتا ہوں۔” کان نے سینئیر…
شیمادا کا اخراج منظم جرم کے خلاف حکومتی مہم کے دوران سامنے آیا
کامیڈین اور ٹی وی میزبان شیمادا شِنسوکی کا یاکوزا گینگ کے سینئیر رکن کے ساتھ قریبی تعلقات کی وجہ سے شوبزنس سے اخراج اس وقت سامنے آیا ہے جب حکومت تفریح اور کھیل کی دنیاؤں سے منظم جرم کے خاتمے…
اوزاوا کی طاقت کا خوف مائی ہارا کی کامیابی کی کنجی ہے
آزوما تاکیو اور ایتو یاتوکا، یموری شمبن اسٹاف رائٹرز سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی جو کچھ عرصہ پہلے تک ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی قیادت کے انتخابات میں حصہ لینے سے کتراتے رہے ہیں، نے سابقہ ڈی پی جے…
یاماگوچی کین میں پولیس والے کے گھر میں لوٹ مار کرنے کی کوشش میں جیل کا سنتری زیرحراست
کیوروکاوا، (اخبار) صوبہ یاماگاچی کے 21 سالہ جیل سنتری کو ایک 41 سالہ پولیس والے کی جائیداد میں چوری چھپے داخل ہونے پر اتوار کو حراست میں لیا گیا۔ مشتبہ شخص، جس کے بارے میں خیال ہے کہ اسے یہ…
مسلسل پانچویں مہینے میں جاپان کی خام فولاد کی پیداوار میں کمی
ٹوکیو (کیودو): خام فولاد کی پیداوار جولائی میں پچھلے سال کے 9.11 ملین ٹن کی نسبت 1.2 فیصد گر گئی، جو کہ گراوٹ کا مسلسل پانچواں مہینہ ہے چونکہ کار سازوں اور صارفین کے لیے الیکٹرونک اشیا بنانے والوں کی…
ٹوکیو میں آدمی زلزلہ زدگان کے لیے ہوٹل میں مفت رہائش کے نظام کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر زیر حراست
19 اگست کو پولیس نے ایک 35 سالہ شخص کو 11 مارچ کے عظیم زلزلے و سونامی کے متاثر کا بہروپ بدل کر حکومت کے ایک امدادی پروگرام کا ناجائز فائدہ اٹھانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے، اس پروگرام…
آدمی کو جعلی زلزلہ پناہ گزین ظاہر کرکے بینک اکاؤنٹ کھلوانے کی کوشش کے جرم میں دھر لیا گیا
گیارہ مارچ کے زلزلے و سونامی سے بچ جانے والوں کے لیے قائم نظام کا ناجائز استعمال کرکے جعلی نام سے کھاتہ کھلوانے کی کوشش کرنے والے ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے، قانون نافذ کرنے والوں نے…
جاپانیوں اور غیرملکیوں میں جعلی شادیوں کی شرح 49.2 فیصد تک پہنچ گئی
نیشنل پولیس ایجنسی نے اس ہفتے کی رپورٹ میں کہا کہ اس سال جنوری سے جون کے درمیان پکڑی جانے والی بناوٹی شادیاں 88 تھیں، جو پچھلے سال سے 49.2 فیصد زیادہ ہے۔ بےنقاب ہونیوالے افراد بشمول رشتہ کرانے والے…
زلزلہ زدہ علاقے میں لوگوں کو مبینہ طور پر بےوقوف بنانے کے الزام میں ‘جعلی ڈاکٹر’ دھر لیا گیا
سیندائی: جمعے والے دن ایک 42 سالہ شخص کو زلزلہ و سونامی زدہ علاقے میں مبینہ طور پر اپنے آپ کو لائسنس یافتہ ڈاکٹر ظاہر کرنے پر زیر حراست لیا گیا ہے، پولیس نے کہا۔ یونیتا یوشی تاکا پر شبہ…
ایباراکی کین میں چاقو باز شخص نے ڈاکخانہ لوٹ لیا
اخبار: جمعرات کو پولیس نے کہا کہ وہ ایسے آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے بدھ کو کاسومی گاؤرا شہر، ایباراکی کین کا ایک ڈاکخانہ لوٹا اور ایک ملین ین چرا لیے۔ فُوجی ٹی وی کے رپورٹ کے مطابق…
کاگاوا میں پیٹرول افسر ایک سہولتی (کونبینی) اسٹور کے ٹوائلٹ میں کیمرا لگانے پر زیر حراست
اخبار: تاکاماتسو، کاگاوا صوبے میں ایک پولیس افسر کو ایک سہولتی (کونبینی)اسٹور کے عوامی بیت الخلا میں گاہکوں کی تصاویر بنانے کے لیے ایک چھوٹا ویڈیو کیمرہ لگانے کے اعتراف کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ ٹی بی ایس کے…
اوساکا میں کنستروں سے مزید کٹے ہوئے انسانی اعضا برآمد
اخبار : اوساکا میں پولیس نے پیر کو کہا کہ انھیں کم از کم دو افراد کے مشکوک قتل کے کیس کے سلسلے میں گلے سڑے جسمانی اعضا سے بھرے تین مزید دھاتی کنستر ملے ہیں، جن میں ایک سر…