اخبار :پولیس نے کہا ہے کہ اتوار کو اوساکا کے ایک پارک سے ایک کٹا ہوا سر اور دو ٹانگیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ دریافت ایک مرد کارکن کے ہاتھوں ہوئی جو صبح ساڑھے سات بجے تینوجی وارڈ کے ہیگاشیکوزو…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
ٹرانسفارمر روبوٹس
از میاموتو شیگیوری 1975 میں جب جارج لوکاس اپنی “اسٹار وارز” کے اسکرپٹ کو ختم کرہی رہے تھے، جاپان کا سائنس فکشن “سپر سینتائی” (سپر ٹاسک فورس) سیریز کی شروعات کے ساتھ ایک بالکل ہی مختلف سمت میں آگے بڑھ…
چیبا کین میں دو سالہ بچه بھوکا مر گیا ، والدین گرفتار
اخبار : کاشیوا، چیبا: دو سالہ لڑکے کے والدین، جن کا بچہ اس سال مئی میں بھوک کی وجہ سے موت میں چلا گیا تھا، کو 9 اگست کو بطور سرپرست غفلت برت کر موت کی وجہ بننے کے شک…
ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے صدارتی انتخابات اس ماہ ممکن
یموری شمبن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان اور حزب اختلاف کی دو اہم جماعتوں کے مابین دو کلیدی قانون ساز بلوں پر ہونے والے معاہدوں نے ڈی جے پی کو وزیر اعظم کان ناؤتو کے جانشین کے انتخاب کے مرحلے پر…
سونامی میں ہلاک ہونے والے بچوں کے خاندانوں نے کنڈرگارٹن پر 266.6 ملین ین ہرجانے کا مقدمہ کردیا
اخبار : 11 مارچ کے سونامی میں ہلاک ہوجانے والے چار بچوں کے سوگوار خاندانوں نے سیندائی میں 10 اگست کو ایک نیوز کانفرنس میں کہا۔ سوگوار خاندان کنڈرگارٹن پر بچوں کی ہلاکت کا مقدمہ دائر کریں گے۔ سیندائی: 11…
کوماموتو میں شاپ لفٹر (دوکان چور ) نے چار لوگوں کو چاقو سے زخمی کردیا
پولیس نے منگل کو کہا ہے کہ وہ ایک شاپ لفٹر کی تلاش میں ہیں جس نے کوماموتو میں ایک چوکیدار اور تین راہگیروں کو بھاگنے سے پہلے چاقو سے زخمی کردیا تھا۔ تفتیش کاروں کے مطابق وہ شخص شمبو…
حکومت کی طرف سے جوہری پلانٹ کے گرد موجود کچھ انخلائی مشیروں کی واپسی کا فیصلہ
از یاماگوچی ماری حکومت نے تباہ شدہ فوکوشیما ڈائچی جوہری پلانٹ کے گرد 20 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر موجود کچھ انخلائی مشیروں کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ہزاروں لوگوں کی گھروں کو واپسی کی راہ ہموار…
ہیروشیما میں گھونپنے کی واردات ،جوڑے کا تیز دھار آلے سے قتل
اخبار: ہیروشیما: یہاں ہیروشیما میں 7 اگست کو ساٹھ سال کے لگ بھگ ایک جوڑے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا گیا، جس کی وجہ سے پولیس کی طرف سے قتل کی تفتیش شروع ہوگئی ہے، قانون نافذ کرنے…
94 سالہ والد کو استری مار مار کر قتل کرنے والی عورت گرفتار
اخبار: پولیس نے پیر والے دن بتایا کہ انھوں نے اتوار کو ایک 61 سالہ عورت کو مبینہ طور پر اپنے 94 سالہ والد کو استری سے قتل کرنے کے جرم میں اس کے گھر ماتسویاما شہر، صوبہ ایہی مے…
چینی میڈیا کے مطابق جاپان نے دو چینی ٹرالروں اور عملے کو رہا کردیا
اخبار : چائنہ گلوبل ٹائمز نے پیر والے دن خبر دی ہے کہ جاپان کوسٹ گارڈز نے جمعے کو جاپانی سمندرکی مبینہ طو رپر خلاف ورزی کرنے پر زیرحراست دو چینی کپتانوں کو ہفتے والے دن رہا کردیا۔ اخبار نے…
جاپان سے جبری بےدخلی کے دوران جاں بحق ہوجانے والے گھانا کے شہری کے ورثا کی طرف سے مقدمہ
اخبار: ایک گھانی خاندان جاپانی حکومت اور امیگریشن حکام پر مارچ 2010 میں ناریتا ائیرپورٹ پر اپنے عزیز کی جبری بےدخلی کے دوران ہلاکت پر مقدمہ کرے گا۔ امیگریشن اہلکاروں کا کہنا ہے کہ 45 سالہ ابوبکر اودو سوراج کو…
جاپان کوسٹ گارڈ نے غیرقانونی ماہی گیری کے الزام میں دو چینی کشتیوں کو حراست میں لے لیا
جاپان نے دو چینی کشتیوں اور ان کے کپتانوں کو جاپانی ساحلوں کے قریب مبینہ طور پر غیرقانونی ماہی گیری کرتے ہوئے حراست میں لے لیا۔ جاپان کوسٹ گارڈ کے ایک اہلکار نے ہفتے کو بتایا کہ کپتانوں سے اس…
’’دس فیر ڈاکٹر کی خبراں نیں‘‘از ڈاکٹر صغرا صدف
ڈاکٹر صغرا صدف دُکھ کے جال میں ہر لمحہ ماہی بے آب کی طرح سِکستی تڑپتی صدیوں سے کڑی دھوپ میں ننگے پائوں چلتی زندگی بڑی عجیب شے ہی۔زندگی کا خمیر ضرور دُکھ کی پکی مٹی سے گوندھا گیا ہے…
اشتہاری مجرم جاپان سے بھاگ گئے؛ وزارت انصاف کا امیگریشن بیورو پر الزام4
نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ چار جانے پہچانے مجرموں کو جاپان سے بھاگنے کا موقع فراہم کیا گیا، اس حقیقت کے باوجود کہ امیگریشن بیورو کو وزارت انصاف کی طرف سے ہوشیار رہنے کا اشارہ ملا تھا کہ…
ڈالر کے مقابلے میں ین کی بڑھتی قدر روکنے کے لیے جاپانی حکومت کی مداخلت
از ایرک تالمج ترجمعه محمد شاکر عزیز جاپان نے منگل کو غیرملکی کرنسی کی مارکیٹ میں مداخلت کردی اور اس کے مرکزی بینک نے زر کی پالیسی کو ڈھیل دے کر ین کی بڑھتی ہوئی قدر پر دو تین مُکے…
ناروے کا گن مین ملزم کا کہنا هے که جاپانی ماہر نفسیات هی اس کو سمجھ سکتے هیں
اخبار : اوسلو: ناروے میں 77 جانیں وصول کرنیوالے دو دہشت گردانہ حملوں کے اقبالی مجرم نے کہا ہے کہ اس کی دماغی صحت کی جانچ کسی جاپانی ماہر نفسیات سے کروائی جائے، اس کے وکیل صفائی نے منگل کو…
ہاچیوجی سپر مارکیٹ میں ہونے والے تہرے قتل کے کیس میں پولیس کی طرف سے عوامی تعاون کی اپیل
ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے ہفتے کو ہاچیوجی اسٹیشن پر ہاتھ پرچے تقسیم کیے جن میں عوام سے 16 سال پرانی تفتیش میں مدد کرنے کو کہا گیا تھا، جس میں ہاچیوجی سپر مارکیٹ میں 1995 میں تین خواتین کا قتل…
پٹرول چرانے کے الزام میں فوکوشیما کا سنتری معطل
اخبار ؛ ایک پولیس افسر کو چھ ماہ کے لیے اس وقت معطل کردیا گیا جب یہ پتا چلا کہ اس نے نجی استعمال کے لیے اپنی پٹرول کار استعمال کرکے پٹرول چوری کیا ہے، فوکوشیما صوبے کی پولیس نے…
نقد رقم لوٹنے کے سب سے بڑے کیس میں چھٹا آدمی زیر حراست
اخبار : جاپان کی تاریخ کے عظیم ترین نقد رقم لوٹنے کے کیس میں اتوار کو ایک سابقہ گینگسٹر کو زیرحراست لیا گیا ہے، جس کے بعد گرفتار شدگان کی تعداد چھ ہوگئی ہے، پولیس نے بتایا۔ ساکوما تستوما، 37،…
جاپان کی کاروں کی پیداوار کو 2011 کی پہلی ششماہی میں 29 فیصد کمی کا جھٹکا
ٹوکیو (کیودو): جاپان کی گاڑیوں کی پیداوار 2011 کے پہلے نصف میں، پچھلے سال کی 3,429,934 گاڑیوں کی نسبت، انتیس فیصد گر گئی جو 11 مارچ کے سونامی و زلزلے سے صنعتوں کو خام مال پہنچانے والے راستوں کی تباہی…
جاپان کی ادویاتی عدم دستیابی کے خلاف جنگ / یہاں مریض دوا کے لیے سالوں انتظار کرتے ہیں جبکہ بیرونی ممالک میں دستیاب ہوتی ہے
تاکاھاشی کیشی/ یموری شمبن سٹاف رائٹر ترجمعہ محمد شاکر عزیز حکومت جاپان کے سنجیدہ “ادویاتی عدم دستیابی” کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کررہی ہے، اس کے لیے جاپان کو سرطان اور ذہنی فتور جیسی بیماریوں کی ادویات و…
زلزلے سے متاثرہ علاقوں سے گاڑیوں کی چوری اور اسمگلنگ اور کائی تائی والوں کا کردار
مارچ 11 کے عظیم جاپانی زلزلے کے بعد متاثرہ علاقے میں لٹیروں کی عدم موجودگی کو پوری دنیا نے تعجب کی نگاہ سے دیکھا تھا۔ لیکن اب چار ماہ سے زیادہ گزر جانے کے بعد، زلزلے اور سونامی سے تباہ…