واشنگٹن: پینٹاگون کے چوٹی کے ٹھیکدار کے ایک عہدیدار نے بدھ کو کہا کہ امریکہ اور جاپان تباہ کار جاپانی جہازوں کے ایک جوڑے کے نظاموں کی اپگریڈ کے لیے بات چیت کر رہے ہیں، تاکہ بلیسٹک میزائلوں کے خلاف…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
فوجتسو نے ایروز ایم ای ایف-11 ڈی اسمارٹ فون متعارف کروا دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے اعلان کیا کہ اس کا نیا اسمارٹ فون ایروز ایم ای ایف-11 ڈی بدھ سے جاپان میں این ٹی ٹی ڈوکومو کے ذریعے دستیاب ہو گا۔ ایروز ایم ای ایف-11 ڈی کو سادگی اور استعمال میں آسانی…
‘مکالموں کے ذریعے جاپانی بات چیت’ کے سلسلے کی 2 آئی او ایس ایپس جاری
آسٹریلین سافٹویر ساز ڈپینڈنسی، نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی ‘دی جاپانیز پیج’ کے اشتراک سے ‘مکالموں کے ذریعے جاپانی بات چیت’ کے سلسلے کی دو آئی او ایس (ایپل آئی فون اور آئی پیڈ کا سافٹویر) ایپس جاری کی…
اینڈرائڈ نے پوری دنیا میں اسمارٹ فون پر اپنی اجارہ داری بڑھا لی
نیو یارک: آپ آئی فون کے مالک ہیں؟ تو آپ اقلیت میں ہیں۔ تحقیقی فرم آئی ڈی سی نے بدھ کو کہا کہ دوسری سہ ماہی میں ہر ایک آئی فون کے مقابلے میں چار اینڈرائڈ فون شپ کیے گئے۔…
ایپل نئے موبائل سافٹویر میں یوٹیوب ایپ شامل نہیں کرے گا
سان فرانسسکو: ایپل کا کہنا ہے کہ آئی فون اور آئی پیڈ کے لیے اس کے سافٹویر کے نئے ورژن میں گوگل انکارپوریشن کی مقبول ویڈیو سائٹ کی ایپ پہلے سے شامل نہیں ہو گی۔ اس سال کے شروع میں…
سام سنگ نے سپر سائز گلیکسی نوٹ متعارف کروا دیا
سئیول: جنوبی کوریا کے سام سنگ الیکٹرونکس نے منگل کو کہا کہ اس نے گلیکسی نوٹ کا سپر سائز ورژن جاری کر دیا ہے، جو دستی آلات کی کئی ارب مالیت کی مارکیٹ میں ایپل کے مقابلے میں اس کا…
جامعہ ناگویا، فوجتسو نے ٹیلی فون فراڈ کا سراغ لگانیوالی ٹیکنالوجی کی آزمائش شروع کر دی
ٹوکوی: جامعہ ناگویا اور فوجتسو نے گھروں میں ٹیلی فون فراڈ کا سراغ لگانیوالی دنیا کی اولین ٹیکنالوجی کی فیلڈ آزمائشیں شروع کی ہیں۔ یہ آزمائشیں، جو اس ماہ کے آخر میں صوبہ اوکایاما میں شروع ہوں گی، اوکایاما کی…
امیزون اپنا ڈیجٹل مواد دوسرے آلات تک پھیلائے گا
نیویارک: امیزون ڈاٹ کام انکارپوریشن اپنا ڈیجٹل میوزک اور ویڈیو مواد زیادہ سے زیادہ موبائل آلات پر پھیلانے کی کوشش میں ہے۔ یہ وہی حکمت عملی ہے جسے دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ ریٹیلر نے اپنے کنڈلے ای بک…
سام سنگ آئی فون کے اجرا سے قبل سپاٹ لائٹ میں آنے کا خواہاں
سئیول: دنیا کے سب سے بڑے موبائل فون ساز ادارے سام سنگ الیکٹرونکس کو، نے جمعے کو کہا کہ وہ اگست کے آخر تک ایک اور موبائل آلہ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، جس کا مقصد ستمبر میں ایپل…
پیناسونک نے مصنوعی ضیائی تالیفی نظام بنا لیا، کاربن ڈائی آکسائیڈ سے نامیاتی مادے بناتا ہے
اوساکا: پیناسانک کارپ نے پیر کو کہا کہ اس نے ایک مصنوعی ضیائی تالیفی نظام بنایا ہے جو دھوپ سے روشن ہو کر کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) کو نامیاتی مادوں میں تبدیل کر دیتا ہے، جبکہ اس کی شرح دنیا…
ایپل اور سام سنگ امریکی تاریخ کے بڑے پیٹنٹ مقدمے کی تیاری میں
سان فرانسسکو: ایپل اور سام سنگ پیر کو کیلیفورنیا کی عدالت میں مقدمہ شروع کر رہے ہیں، جسے حالیہ عرصے میں سب سے بڑا امریکی پیٹنٹ مقدمہ سمجھا جا رہا ہے۔ اگر سام سنگ مقدمے کے کچھ مراحل ہار بھی…
تمام نظریں معذوروں کے لیے نئے آلہ تحریر پر
پیرس: ایک فرانسیسی محقق نے ایسا آلہ تیار کیا ہے جو معذور لوگوں کو ایک اپنی آنکھیں استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹر اسکرین پر تحریر لکھنے یا لکیریں کھینچنے (ڈرائنگ وغیرہ) کی صلاحیت دیتا ہے۔ آنکھوں کی حرکات کی نگرانی کرنیوالے…
توشیبا سفید ایل ای ڈیز کی بڑے پیمانے پر پیداوار شروع کرے گا
ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن اپنے کاگا توشیبا الیکٹرونکس کے 200 ایم ایم ویفر مرکز میں تعمیر کی جانے والی پروڈکشن لائن پر روشنی خارج کرنے والے سفید ڈائیوڈز (ایل ای ڈیز) کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کرے گا۔ یہ مرکز…
ہیٹاچی کی جانب سے جنوبی کوریا میں ڈیٹا سنٹر خدمات کا آغاز
ٹوکیو: ہیٹاچی لمیٹڈ نے جنوبی کوریا میں ڈیٹا سنٹر خدمات کا آغاز کر دیا ہے، جن کا مرکزی ہدف کوریا میں کاروبار قائم کرنے والی جاپانی کمپنیاں ہیں۔ یہ خدمات ایل جی سی این ایس لمیٹڈ، جو کوریا کی بڑی…
ایپل کا نیا آئی فون مزید پتلے ڈسپلے کا حامل ہو گا
ہانگ کانگ: منگل کی ایک اطلاع کے مطابق، ایپل متوقع طور پر اس سال بعد میں اپنے نئے آئی فون کی نقاب کشائی کرے گا جس میں تازہ ٹچ اسکرین ٹیکنالوجی کی وجہ سے مزید پتلی اسکرین لگی ہو گی۔…
فوجتسو نے اوساکا شہر کا اکاؤنٹنگ سسٹم اپگریڈ کر دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے ‘ اپنالج’ نامی سسٹم تعینات کر دیا ہے، جو سرکاری اداروں میں اندرونی ڈیٹا کے انصرام کے لیے ایک نظام ہے، جس کا مقصد اوساکا شہر میں نیا اکاؤنٹنگ سسٹم…
جاپان نے خلائی اسٹیشن کے لیے سامان روانہ کر دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی این ٹو بی راکٹ نے ہفتے کو پرواز کی جس کا مقصد رسد کے غیر انسان بردار جہاز کو عالمی خلائی اسٹیشن پر پہنچانا تھا۔ جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جاکسا) کی جانب سے جاری کردہ براہ…
یوٹیوب خبروں، آفات کی فوٹیج کے بڑے ذریعے کے طور پر سامنے آ رہا ہے
نیو یارک: ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ یوٹیوب خبروں کے بڑے ذریعے کے طور پر سامنے آ رہا ہے، جہاں بڑے واقعات اور قدرتی آفات کی صورت میں ناظرین کی بڑھتی ہوئی تعداد عینی شاہدین کی ویڈیوز…
سویوز کیپسول ایک جاپانی اور دو دیگر خلا نوردوں کو لے کر روانہ
بیکانیر، قازقستان: اتوار کو ایک روسی راکٹ تین افراد پر مشتمل عالمی عملے کو لے کر عالمی خلائی اسٹیشن کے لیے بلا رکاوٹ روانہ ہو گیا جو دو ماہ میں پہلی انسان بردار پرواز ہے۔ روسی خلائی پروگرام کی یہ…
ٹیبلٹ 2016 تک نوٹ بک ذاتی کمپیوٹروں کو پیچھے چھوڑ دیں گے: تحقیق
واشنگٹن: ایک سروے کا کہنا ہے کہ ٹیبلٹ کمپیوٹر متوقع طور پر 2016 تک نوٹ بک کمپیوٹروں کو پیچھے چھوڑ دیں گے چونکہ صارفین نئے آلات جیسے ایپل آئی پیڈ کی جانب منتقل ہو رہے ہیں۔ تحقیقی فرم این پی…
اولمپک کے ماہرین سائبر حملوں کو پسپا کرنے کے لیے پر یقین
لندن: لندن اولمپکس 2012 کے کلیدی کمپیوٹر سسٹم بار بار سائبر حملوں کی زد میں آ چکے ہیں، تاہم یہ کام صرف انہیں ہیکروں کا ہے جنہوں نے ان کی سیکیورٹی بہتر بنانے کی آزمائشوں پر ہزاروں گھنٹے صرف کرنے…
جاپان کا آنلائن ریٹیلر راکوٹین ای ریڈر متعارف کروائے گا
ٹوکیو (اے ایف پی): آنلائن ریٹیلر راکوٹین نے پیر کو کہا کہ وہ 100 ڈالر قیمت والا ای ریڈر جاپانی مارکیٹ میں جاری کرے گا، جو اب تک برقی کتابوں کے حوالے سے ان چھوئی رہی ہے اور امریکی آنلائن…