Category: سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق

اے این اے، جے اے ایل عالمی راستوں پر دوران پرواز وائی فائی مہیا کریں گی

ٹوکیو: اے این ے نے پیر کو کہا کہ 2013 کے موسم گرما سے اس کی عالمی پروازوں پر وائی فائی دستیاب ہو گا۔ یہ خدمت ابتدائی طور پر اے این اے بی777-300ای آر اور بی767-300ای آر کے بیڑوں پر…

ونڈوز فون نئے سافٹویر سے محروم رہ جائیں گے

نیو یارک: آئی فون اور اینڈرائڈ فونز کے خلاف منڈی میں جگہ بنانے کے لیے جد و جہد کرتی ہوئی مائیکروسافٹ کارپوریشن اپنے فون سافٹویر کو ڈرامائی اپڈیٹ دینے کا سوچ رہی ہے، لیکن یہ اپڈیٹ موجودہ ونڈوز فونز پر…

نئی تیارہ کردہ میموری سے آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری 10 گنا زیادہ وقت نکال سکتی ہے

ٹوکیو: اسمارٹ فون اور دوسرے گشتی آلات کے صارفین، جو ہر وقت بیٹریوں کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں کہ جو ایک دن بھی نہیں نکالتیں، کے لیے ایک خوشخبری ہے۔ ایک نئی قسم کی توانائی بچاؤ میموری کامیابی سے…

مائیکروسافٹ نے ایپل کے آئی پیڈ کے مقابلے پر ‘سرفیس’ ٹیبلٹ جاری کر دیا

لاس اینجلس: مائیکرو سافٹ نے پیر کی رات ‘سرفیس’ کی نقاب کشائی کی، جو ایپل کے آئی پیڈ کا مد مقابل ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے۔ سی ای او اسٹیو بامر نے نئے ٹیبلٹ کا اعلان کیا اور اسے “آلات کے پورے…

آئی پیڈ پوری دنیا میں ٹیبلٹ کمپیوٹروں کی زیادہ فروخت کا باعث: تحقیق

سان فرانسسکو: ایک سروے کے مطابق، ٹیبلٹ کمپیوٹروں کی طلب پرانی پیشن گوئیوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس کی وجہ ایپل کے آئی پیڈ کی طلب میں اضافہ بھی ہے۔ “میڈیا ٹیبلٹس کی طلب اب…

مائیکروسافٹ کے صارفین ونڈوز کے ری ڈیزائن پر مشکلات کا شکار

سیاٹل: جیسے جیسے مائیکروسافٹ کارپ دنیا کو اپنا نیا ونڈوز 8 سافٹویر دکھانے کی تیاری کر رہا ہے جو اگلی نسل کے طاقتور ٹیبلٹ کمپیوٹرز پر چل سکتا ہے، ویسے ویسے ابتدائی جائزوں سے یہ بات سامنے آ رہی ہے…

سکائپ نے مفت انٹرنیٹ فون کالز کے درمیان اشتہارات دکھانا شروع کر دئیے

سان فرانسسکو: سکائپ اس ہفتے سے کالروں کو اپنی مقبول مفت انٹرنیٹ ٹیلی فون سروس استعمال کرنے کے دوران آن اسکرین اشتہارات دکھانا شروع کر رہا ہے۔ یہ اشتہارات، جنہیں سکائپ “کنورسیشن ایڈز” کہتا ہے، ان صارفین کی کالنگ ونڈو…

جاپان تابکاری کی نگرانی کے لیے ڈرون تیار کرے گا

ٹوکیو: جاپانی کی ایٹمی توانائی کی اتھارٹی اور ملک کی خلائی ایجنسی نے منگل کو ایک مشترکہ منصوبے کا اعلان کیا جس کے تحت پچھلے سال کی ایٹمی آفت کے بعد ماحول میں تابکاری کی مقدار جانچنے کے لیے ڈرون…

ایپل (میک ان توش ) کی طرف سے نئے سوفٹوئیرز کے اعلان کی توقع

نیو یارک: ایپل کے کے سی ای او ٹِم کُک سے توقع کی جا رہی ہے کہ وہ پیر کو کمپنی کی سالانہ ڈویلپرز کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر نئے آئی فون سافٹویر، اپڈیٹ شدہ میک کمپیوٹرز اور میک…

ٹیم نے خلیاتِ ساق سے جگر تیار کر لیا

ٹوکیو: جاپانی محققین کی ایک ٹیم نے خلیات ساق کی مدد سے ایک فعال انسانی جگر تخلیق کیا ہے، جس سے اعضاء کی پیوند کاری کے ضرورتمندوں کے لیے مصنوعی اعضاء کی تیاری کی امیدوں میں اضافہ ہوا ہے۔ سائنسدانوں…

نیوٹرینو محققین نے تسلیم کر لیا کہ آئن سٹائن صحیح تھا

ٹوکیو: سائنسدانوں نے جمعے کو کہا کہ آئن سٹائن کے روشنی کی رفتار کے نظریے کو چیلنج کرنے والا تجربہ ناقص تھا اور ذیلی ایٹمی ذرات دوسری تمام چیزوں کی طرح درحقیقت کائناتی حدِ رفتار کے پابند ہیں۔ یورپین سنٹر…

نئے انٹرنیٹ پروٹوکول کی بدولت ٹریلینوں آئی پی ایڈریس

واشنگٹن: انٹرنیٹ کے عالمی نیٹ ورک کو مزید جگہ دینے والا ایک نیا معیار بدھ کو نافذ العمل ہوا، ایک ایسا اقدام جسے شاید صارفین محسوس ہی نہ کریں۔ نئے معیار پر منتقلی بدھ کو گرین وچ ٹائم کے مطابق…

نیپسٹر کے خالقین نے فیس بک کے ذریعے ویڈیو سروس شروع کر دی

نیو یارک: اصلی نیپسٹر میوزک شیئرنگ سائٹ کے خالقین نے منگل کو ایک نئی ویڈیو سروس شروع کی ہے جو لوگوں کو فیس بک کھاتے استعمال کرتے ہوئے چیٹ کی سہولت دیتی ہے۔ اس سروس جسے ائیر ٹائم کا نام…

مائیکروسافٹ نے ایکس باکس کو اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس سے جوڑ دیا

لاس اینجلس: مائیکروسافٹ نے پیر کو گھریلو تفریح کے شعبے میں صف اول کی جگہ پانے کی جد و جہد میں ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے اپنے ایکس باکس 360 ویڈیو گیم کنسولز کو اسمارٹ فونز اور ٹیبلیٹس کے ساتھ…

جاپانی سائنسدانوں نے درختوں کے حلقوں میں 8 ویں صدی قبل مسیح کا اسرار ڈھونڈ لیا

پیرس: 8 ویں صدی کے اواخر میں زمین کائناتی شعاعوں کے پر اسرار جھماکے کی زد میں آئی تھی، یہ بات جاپانی سائنسدانوں نے کہی جنہوں نے دیودار کے درختوں میں اس طاقتور واقعے کی نشانی ڈھونڈ نکالی ہے۔ اس…

شارپ نے مزید پتلے اور واضح موبائل ڈسپلے تیار کر لیے

ٹوکیو: شارپ کارپ نے جمعے کو کہ وہ اپنے موجودہ موبائل ڈسپلےز میں مزید بہتری پیدا کر کے انہیں مزید پتلا اور واضح بنا رہا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ اس کی اختراح ایسی ٹیکنالوجی پر مشتمل ہے جو توانائی…

اومرون نے ہاتھ کی حرکات پہچاننے والی ٹیکنالوجی تیار کرلی

کیوتو: اومرون کارپ نے حرکات پہچاننے والی ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کیمرے میں ریکارڈ شدہ تصویر کو حوالہ بناتے ہوئے ہاتھ کی پوزیشن، شکل اور حرکت کو ایک ہی وقت میں شناخت کرنے کے قابل ہے۔ اس…

سافٹ بینک کی جانب سے ہنگامی سیل فون بیس کے طور پر غبارے کی آزمائش

ٹوکیو: سافٹ بینک موبائل نے جمعرات کو کہا کہ اس نے ہنگامی حالات میں استعمال کے لیے موبائل سیل فون بیس اسٹیشن کو غبارے میں رکھ کر چلانے کی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ سافٹ بینک نے یہ آزمائش…

سافٹ بینک کی جانب سے تابکاری سراغ گر والا دنیا کا اولین اسمارٹ فون متعارف

ٹوکیو: موبائل فون آپریٹر سافٹ بینک نے منگل کو کہا کہ وہ جلد ہی دنیا کا سب سے پہلا اسمارٹ فون متعارف کروا رہا ہے جو تابکاری سراغ گر کا حامل ہو گا۔ اس کے ساتھ ہی کمپنی نے ان…

فیس بک کے حصص کی عوامی فروخت پر مقدمات کی بوچھاڑ

نیویارک: فیس بک، اس کے انڈر رائٹرز (حصص فروخت کنندہ بینک وغیرہ) اور نسڈک (نیو یارک) اسٹاک ایکسچینج کے خلاف بدھ کو مقدمات کا ڈھیر لگنا شروع ہو گیا، جس کی وجہ مشتعل سرمایہ کار ہیں جو کمپنی کے حصص…