ٹوکیو: وسطی جاپان کا ایک علاقائی بینک صارفین کو ان کی ہتھیلیوں کے ذریعے شناخت کرنے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشینیں اپنانے والا ملک کا پہلا مالی ادارہ بن جائے گا۔ صوبہ گیفو کے اوگاکی کیوریتسو بینک نے کہا کہ…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
فیس بک نے صارفین کو مزید ڈیٹا گھر لے جانے کی اجازت دے دی
سان فرانسسکو: فیس بک نے دنیا کی سب سے بڑی آنلائن کمیونٹی کے اراکین کو مزید تصاویر، پوسٹس، پیغامات اور دوسرا ڈیٹا اپنے ساتھ گھر لے جانے کی اجازت دینا شروع کر دی ہے۔ فیس بک نے ان اطلاعات کی…
گوگل کی طرف سے گوگل پلس کے استعمال میں آسانی کے لیے تبدیلیاں
نیویارک: گوگل اپنے سوشل نیٹ ورک گوگل پلس سے چھیڑ چھاڑ کر رہا ہے تاکہ اسے استعمال میں آسان بنایا جا سکے اور حریف فیس بک سے ممتاز کیا جا سکے۔ سب سے نمایاں تبدیلی گوگل پلس کے صفحے پر…
کیوسیرا صوبہ کاگوشیما میں جاپان کا سب سے بڑا شمسی بجلی گھر تعمیر کرے گا
ٹوکیو: اعلی ٹیکنالوجی ساز ادارے کیوسیرا نے منگل کو کہا کہ وہ تقریباً ایٹمی توانائی سے پاک جاپان میں آنے والے بجلی کے بحران کو حل کرنے کے لیے ملک کا سب سے بڑا شمسی توانائی کا بجلی گھر تعمیر…
فوجستو نے کنٹینر ڈیٹا سنٹرز کے لیے توانائی بچانے کے نظام کی ٹیکنالوجی تیار کر لی
کاواساکی: فوجستو لیبارٹریز لمیٹڈ نے توانائی بچانے کے نظام پر مشتمل ایک ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کنٹینر ڈیٹا سنٹرز میں سرورز کے آپریشن اور ائیر کنڈیشنر (اے سی) نظاموں میں مطابقت پیدا کر کے مجموعی توانائی کی کھپت میں…
تاتیاما کے پہاڑی سلسلے میں جاپان کے پہلے گلیشیئر کی دریافت
تاتیاما میوزیم کے اہلکاروں کی طرف سے جاپان کے شمالی الپس میں واقع تاتیاما کے پہاڑی سلسلے سے دریافت شدہ ایک برفانی تودے کو جاپانی سوسائٹی آف آئس اینڈ اسنو کی طرف سے جاپان کا پہلے گلیشئر ہونے کی سند…
جاپان ڈسپلے انکارپ کی طرف سے او ای ایل ڈسپلے بزنس کی شروعات کا اعلان
ٹوکیو: جاپان ڈسپلے انکارپ نے پیر کواس عزم سے کاروباری سرگرمیوں کا آغاز کیا کہ وہ اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کی بڑھتی ہوئی عالمی مارکیٹ پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے چھوٹے اور درمیانے درجے کے ڈسپلےز میں عالمی نمبر ایک…
اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے ٹی وی چینل چلنا شروع ہو گئے
ٹوکیو: اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس کے لیے ایک موبائل ٹی وی سروس اتوار سے چلنا شروع ہوئی۔ ‘نوٹ ٹی وی سروس’ کو ایم ایم بی انکارپ، جو کہ این ٹی ٹی ڈوکومو کی ذیلی کمپنی ہے، سرمایہ کاروں اور کمرشل…
گوگل کم قیمت ٹیبلٹ کمپیوٹر کی تیاریوں میں
سان فرانسسکو: گوگل ایک سات انچ کے کم قیمت ٹیبلٹ کی تیاری کے لیے ایشیا سے تعلق رکھنے والے ہارڈوئیر ساز اداروں سے شراکت کر رہا ہے تاکہ ایمیزون ڈاٹ کام اور ایپل کی مصنوعات کو للکارا جا سکے۔ ڈیجی…
سونامی نے فیس بک کا کردار وسیع کرنے کی تحریک دی، زکربرگ کا نودا کو پیغام
ٹوکیو: فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے منگل کو کہا کہ جاپان کے بڑے پیمانے کے سونامی نے انہیں تحریک دی کہ وہ اپنے سماجی نیٹ ورک کے ذریعے قدرتی آفات سے متاثر ہونے والے لوگوں کی…
گوگل صارفین کو آنلائن سرگرمیاں مانیٹر کرنے کی سہولت دے گا
سان فرانسسکو: گوگل نے بدھ سے لوگوں ماہانہ رپورٹس کی سہولت فراہم کرنی شروع کیں جو انہیں انٹرنیٹ دیو کی مفت آنلائن سروسز پر ان کی سرگرمیوں کا خلاصہ بتائیں گی۔ ایک نیا شامل کردہ فیچر لوگوں کو جی میل،…
خودکار تکمیل کی سہولت میں تبدیلی کرنے کے لیے گوگل عدالتی حکم کا جائزہ لینے میں مصروف
سان فرانسسکو: گوگل نے پیر کو کہا کہ وہ اپنی خودکار تکمیل کی سہولت میں تبدیلی پیدا کرنے کے جاپانی عدالتی حکم نامے کا جائزہ لے رہا ہے، جس میں ایک آدمی نے شکایت کی تھی کہ یہ سہولت اسے…
جاپانی عدالت نے گوگل کو خودکار تکمیل کی سہولت منجمد کرنے کا حکم دے دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے تلاش گری کے بادشاہ گوگل کو حکم دیا ہے کہ وہ خودکار تکمیل کی سہولت کو منجمد کر دے چونکہ یہ ایک آدمی کی پرائیویسی کو پامال کرتی ہے۔ ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے ایک آدمی…
جاپان میں برقی کاروں کی ماحول دوستی کو خطرہ
ٹوکیو: برقی کار کے مالکان جو ماحول دوست کہلوانے پر فخر محسوس کرتے تھے اب اپنے آپ کو بندھا ہوا محسوس کرتے ہیں جبکہ جاپانی حکومت پچھلے سال کے پگھلاؤ کے بعد بند پڑے درجنوں ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ…
ڈوکومو ایکس آئی ایل ٹی ای سروس کے وصول کاروں کی تعداد 2 ملین سے بڑھ گئی
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو انک نے جمعے کو کہا کہ آج ان کے ایکس آئی (جسے ‘کروسی’ پڑھا جاتا ہے)، جو کہ کمپنی کی تیز ترین رفتار والی موبائل ایل ٹی ای سروس ہے جو 75 میگا بٹس فی…
آنلائن حریفوں کی وجہ سے اخبار والوں کے کاروبار میں مندی
واشنگٹن: ایک رپورٹ کے مطابق موبائل آلات اور سوشل نیٹ ورکس خبروں کی کھپت بڑھا رہے ہیں لیکن روایتی میڈیا والے منافع کمانے میں ٹیکنالوجی کمپنیوں سے پیچھے رہ رہے ہیں۔ “خبری صنعت پچھلے سال کی نسبت پیسہ کمانے کے…
ایل ای ڈی مینوفیکچررز کی طرف سے توانائی کی بچت کے علاوہ خوبیوں کو فروغ
ایل ای ڈی بتیوں کے بڑے پیمانے پر استعمال اور توانائی کی بچت کے نعرے میں کشش کم ہونے کے سبب ایل ای ڈی ساز ادارے اپنی مصنوعات میں توانائی کی بچت کے علاوہ دوسری خوبیاں بھی شامل کر رہے…
فارم انفارمیشن سینسنگ نیٹ ورک کے استعمال سے یاماناشی میں دودھیا مکئی کی کاشت شروع
فیوجستو نے فارم انفارمیشن سینسنگ نیٹ ورک کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے دودھیا مکئی کی کاشت کا آزمائشی منصوبہ شروع کیا ہے۔ حساسیوں والے باکس جن میں درجہ حرارت اور نمی ناپنے والے حساسیوں کے ساتھ ایک سادہ کیمرہ لگا…
سفید چاولوں کا شوگر سے تعلق، محققین
واشنگٹن: طبی محققین کا کہنا ہے کہ انہیں چاول کے استعمال اور ٹائپ ٹو شوگر میں پریشان کن تعلق ملا ہے۔ شوگر یا ذیابیطس ایک ایسی بیماری ہے جو کئی ممالک میں وبائی شکل اختیار کر رہی ہے۔ محققین نے…
امریکہ میں اجرا کے ایک ہفتے بعد 25 ممالک آئی پیڈ حاصل کریں گے
کیوپرتینو، کالیف: جمعے کو امریکہ اور نو دوسرے ممالک میں نئے آئی پیڈ کی فروخت شروع ہو جانے کے بعد ایپل 25 مزید ممالک میں ایک ہفتے بعد ٹیبلٹ کمپیوٹر کی فراہمی شروع کر دے گا۔ نیا آئی پیڈ ایپل…
پے پال نے ڈیجیٹل والٹ متعارف کروا دیا
سان فرانسسکو: پے پال نے منگل کو ڈیجیٹیل والٹ سروس کا بہتر شدہ ورژن متعارف کروایا جو چھوٹے کاروباروں کو اسمارٹ فونز کے ذریعے کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ ادائیگیاں قبول کرنے کی سہولت دے گا۔ مئی سے منظر عام پر…
ٹی ای ڈی نے یوٹیوب پر سیکھنے سکھانے کا سلسلہ شروع کر دیا
نیویارک: غور و فکر کی دعوت دینے والی ٹی ای ڈی کانفرنسوں کے پیچھے موجود غیر سرکاری گروپ نے یوٹیوب پر ایک تعلیمی چینل شروع کیا ہے تاکہ سیکھنے سکھانے کے عمل کو بے روک بنایا جا سکے۔ دنیا کی…