Category: سائنس و ٹیکنالوجی

جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق

ٹوکیو ایپل اسٹور کے عملے کی اسٹیو جابز کے لیے خاموش دعا

ٹوکیو: کمپنی کے صاحب بصیرت بانی اسٹیو جابز کی کینسر سے لڑتے ہوئے زندگی ہار جانے کے بعد جمعرات کو صارفین کے لیے اسٹور کے دروازے کھولنے سے پہلے ٹوکیو میں ایپل اسٹور کے عملے نے خاموش دعا کی۔ ٹیکنالوجی…

کے ڈی ڈی آئی جاپان میں نیا آئی فون فروخت کرے گا، سافٹ بینک کی برتری کا خاتمہ

ٹوکیو: ایپل نے بدھ کو تصدیق کہ جاپان کا دوسرا بڑا موبائل کیرئیر کے ڈی ڈی آئی ملک میں اس کا تازہ ترین آئی فون فروخت کرے گا، جس کے بعد  اس مقبول عام فون پر سے حریف کمپنی سافٹ…

شارپ زیادہ طاقت والے ایل ای ڈی روشنی کے آلات متعارف کروائے گی

اوساکا: شارپ کارپوریشن نے زیادہ طاقت والی ایل ای ڈی لائٹننگ ڈیوائس تیار کی ہے اور متعارف کروانے جا رہی ہے جس میں انڈسٹری کی 50 واٹ ان پٹ کی کلاس میں روشنی دینے کی سب سے زیادہ کارکردگی 93.3…

ہٹاچی ایل جی پرائس فکسنگ کے ہرجانے میں 21 ملین ڈالر ادا کریں گی

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے جمعے کو کہا کہ ہٹاچی ایل جی ڈیٹا اسٹوریج انک نے اپنا جرم تسلیم کر لیا ہے اور آپٹیکل ڈسک ڈرائیو کی نیلامی میں فریب اور ان کی پرائس فکس کرنے کے جرمانے میں 21.1…

فیوجستو نے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پی سی کا برانڈ ایروز متعارف کروا دیا

ٹوکیو: فیوجستو اکتوبر سے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ پی سی کا نیا برانڈ ایروز متعارف کروا رہا ہے۔  فیوجستو نے کہا کہ ایروز برانڈ خریداروں کی تمناؤں کو حقیقت میں بدلنے میں مدد دے گا اور مل جل کر ایک…

فوکوکا کا زیر زمین شاپنگ آرکیڈ وائی فائی ہاٹ اسپاٹ میں تبدیل

اخبار: فوکوکا: جامعہ کیوشو اور پیکو چیلا انکارپوریشن نے جاپان کے سب سے بڑے زیر زمین شاپنگ آرکیڈز میں سے ایک، تینجن چیکاگی میں کامیابی سے وائرلیس ایکسس پوائنٹس نصب کر دئیے ہیں۔ تینجن چیکاگائی 1.2 کلومیٹر لمبا زیر زمین…

سنتوری شمالی امریکہ میں ‘نیلے’ گلاب بیچے گا

اخبار:ٹوکیو: نومبر کے آغاز سے سنتوری شمالی امریکہ میں پہلی بار اپنے نیلے گلاب اپلاز متعارف کروائے گا۔ 100 فیصد نیلی پتیوں والا دنیا کا یہ پہلا نیلا گلاب تکنیکی طور پر نیلے رنگ کا ایک نازک سا پھول ہے۔…

جاپان فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب تیرتی ہوائی چکی تعمیر کرے گا

اخبار: ٹوکیو: ایک حکومتی اہلکار نے جمعرات کو بتایا کہ جاپان بحالی سے تعمیرنو نے پروگرام کے تحت تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب ایک تیرتی ہوائی چکی تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اہلکار نے…

اوموری میں تابکار مواد والی شپمنٹ کی آمد

اخبار: اوموری: جمعرات کو برطانیہ سے آنے والا ایک مال بردار جہاز اونچے درجے کا تابکار فضلہ لے کر روکاشو، صوبہ اوموری میں پہنچا۔ تین جاپانی بجلی بنانیوالی کمپنیوں کی ایما پر ری پروسیس کیا گیا 76 سلنڈروں پر مشتمل…

سونی دسمبر میں اپنا پلے اسٹیشن ویٹا جاپان میں جاری کرے گا

اخبار ٹوکیو: سونی نے بدھ کو بتایا کہ وہ اپنا اگلی نسل کا گشتی گیم کنسول، پلے اسٹیشن ویٹا، 17 دسمبر کو جاپان میں جاری کرے گا۔ سونی نے پہلے کہا تھا کہ یہ انتہائی مطلوب کنسول جاپان کے اسٹوروں…

شمال مشرقی جاپان میں 6.2 شدت کا زلزلہ

اخبار: ٹوکیو: جمعرات کو جاپان کے تباہ شدہ شمال مشرقی ساحل سے 6.2 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، لیکن سونامی کا کوئی خطرہ نہیں تھا اور زخمی یا نقصان کی بھی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے…

جاپان آن ائیر سافٹویر اپڈیٹ کی فراہمی میں موبائل انڈسٹری میں پہلے نمبر پر

اخبار: ریڈ بینڈ سافٹویر، جو مشہور زمانہ موبائل سافٹویر مینجمنٹ (ایم ایس ایم) کے ساتھ ایک بلین سے زیادہ ریڈ بینڈ والے آلات کے ساتھ مارکیٹ لیڈر ہے، نے  “جاپان میں فرم وئیر اوور دی ائیر” کے نام سے ایک…

جاپان شاید ایٹمی حفاظتی تربیت گاہ قائم کرے

اخبار: ٹوکیو (کیودو): جاپان ایٹمی حفاظتی تربیت گاہ قائم کرنے کے بارے میں غور کرے گا تاکہ ایٹمی حفاظت پر معمور کارکنوں کا کا معیار بہتر کیا جا سکے، یہ بات حکومت کی طرف سے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر…

تیجن کی طرف سے تابکاری ڈھونڈنے والے پلاسٹک کی تیاری

اخبار: ٹوکیو: تیجن کارپوریشن لمیٹڈ نے بدھ کو کہا کہ اس نے ایسا پلاسٹک تیار کیا ہے جو تابکاری سے قربت اختیار کرنے پر نیلی روشنی خارج کرتا ہے، جو ان کے مطابق تابکاری کے سستے سراغ گروں کی تیاری…

پیناسونک کی طرف سے نئے کمپیکٹ، دہرے عدسے والے سہ جہتی (تھری ڈی)،

پیناسونک کی طرف سے نئے کمپیکٹ، دہرے عدسے والے سہ جہتی (تھری ڈی)، اور ہائی ڈیفی نیشن ویڈیو کی خوبی والے ڈیجیٹل کیمرے کی تیاری پیناسونک کہتی ہے کہ اس نے ایک لومکس دوہرے عدسے والا سہ جہتی ڈیجیٹل کیمرہ…

دوکومو اور جنوبی کوریا کی کمپنی کے ٹی اینڈرائڈ اسمارٹ فونز پر مواد کا اشتراک کریں گی

این ٹی ٹی دوکومو اور جنوبی کوریا کی نمایاں ٹیلی کام آپریٹر کے ٹی کاپوریشن نے اینڈرائڈ 2.1 یا تازہ ورژن والے اسمارٹ فونز پر مواد کے اشتراک پر اتفاق کیا۔ جمعرات کو ڈوکومو نے کے ٹی کا مہیا کردہ…

مٹی سے تابکار مادے ختم کرنے کا کوئی فوری طریقہ نہیں ہے: ماہرین

اخبار: ماہرین کہتے ہیں کہ ایسی کوئی ٹیکنالوجی یا مشینری دستیاب نہیں ہے جو مٹی سے تابکار مادے فوراً صاف کر سکے۔ تابکار مادوں کو آہستہ آہستہ کم کرنے کے لیے مٹی کی اوپری پرت ہٹانے، گھاس کاٹنے یا پانی…

فیوجستو کی طرف سے ونڈوز سمارٹ فون کا اجرا

اخبار: منگل کو فیوجستو نے نیا ونڈوز پر مشتمل سمارٹ فون IS12T متعارف کروایا۔ یہ کے ڈی ڈی آئی کارپوریشن اور اوکیناوا سیلولر ٹیلی فون کمپنی کی طرف سے دستیاب ہے۔ ونڈوز فون IS12T جاپان میں پہلا سمارٹ فون ہے…

سونی جاپان میں پلے اسٹیشن 3 کی قیمتیں کم کرے گا

اخبار: ٹوکیو سونی کمپیوٹر اینٹرٹینمنٹ انکارپوریشن نے بدھ کو کہا کہ وہ جاپان میں اپنے ویڈیو گیم کنسول پلے اسٹیشن 3 کی قیمتیں کم کرے گا، تاکہ سال کے آخر کے شاپنگ سیزن میں مقابلے کے لیے تیار ہوسکے۔ سونی…

سان ریکو کے ساحل کے نزدیک سمندری فرش میں دراڑوں کا انکشاف

اخبار : ایواتے، میاگی اور فوکوشیما صوبوں کی ساحلی پٹی کے نزدیک سمندری فرش میں گیارہ مارچ کے عظیم مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد ممکنہ طور پر پیدا ہونے والی دراڑوں کا پتا چلا ہے، انھیں گہرے سمندر میں جانے…

مارچ میں فوکوشیما پلانٹ کی تابکاری امریکی ساحل تک پہنچ گئی تھی

اخبار : جاپانی ایٹمی بجلی گھر سے تابکار گندھک کا ایک ریلا مارچ کے آخر میں کیلیفورنیا میں پایا گیا تھا، تاہم محققین کہتے ہیں کہ اس سے صحت کو کوئی خطرہ نہ تھا۔ اگرچہ معمول کے درجوں سے تابکاری…

توشیبا کا برازیل میں سیمی کنڈکٹر ڈیزائن ہاؤس لگانے کا مشترکہ منصوبہ

اخبار : توشیبا نے اپنے برازیلی شریک کار سیمپ توشیما انفارمیٹیکا لمیٹڈ (سٹل)، سے مل کر ایک سیمی کنڈکٹر ڈیزائن ہاؤس، ایس ٹی آئی سیمی کنڈکٹر ڈیزائم برازیل لمیٹڈ کا مشترکہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ یہ مشترکہ منصوبہ پچھلے سال…