ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن نے پیر کو کہا اس نے پی ٹی ٹیلی کمیونیکاسی انڈونیشیا (پی ٹی ٹیلی کام) کے ساتھ پاپوا کیبل سسٹم تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخظ کیے ہیں، جو ایک تیز رفتار والا زیرِ سمندر…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
فوجتسو، مائیکروسافٹ میجی یاسودا کے 30,000 مشیروں کو ونڈوز 8 ٹیبلٹس سے لیس کریں گے
ٹوکیو: فوجتسو لمیٹڈ اور مائیکروسافٹ جاپان کو، میجی یاسودا لائف انشورنس کو، کو قریباً 30,000 کسٹم ڈیزائن والے ونڈوز 8 ٹیبلٹ مہیا کر رہے ہیں جو اس کے مشیروں (سیلز اہلکاروں) کے لیے نئے سیلز ٹرمینل کا کام کریں گے۔…
ہویا نے اسمارٹ فونز کے لیے انڈسٹری کا پتلا ترین عدسہ متعارف کروا دیا
ٹوکیو: ہویا نے منگل کو ایک عدسہ یونٹ کی تجارتی دستیابی کا اعلان کیا جو 3 گنا بصری زوم اور بصری تھرتھراہٹ میں کمی کی خصوصیات سے لیس ہے اور انڈسٹری کی پتلی ترین موٹائی 6 ملی میٹر کے سائز…
ڈوکومو کی کروسی ایل ٹی ای وصول کاروں کی تعداد 15 ملین سے متجاوز
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو انکارپوریشن کا کہنا ہے کہ کروسی –کمپنی کی زیادہ تیز رفتار کی حامل ایل ٹی ای سروس جو زیادہ سے زیادہ 112.5 میگا بٹس فی سیکنڈ کا ڈاؤن لنک مہیا کرتی ہے — 30 جولائی…
شارپ کی نئی نوٹ بک ، دو ہزار صفحوں کا ڈیٹا اپ کی جیب میں ۔
الیکٹرونس کی دنیا کا ایک بڑا نام شارپ ، شارپ ایک نئی نوٹ مارکیٹ میں لا رہا ہے جس کا نام ہو گا ڈبلیو جی این 20 ۔ اس الیکٹرونک نوٹ بک کی سکرین پر اپ بلکل ایسے ہی لکھ سکیں…
یوکوہاما غیر ملکی سیاحوں کو 14 دن مفت وائی فائی کی پیشکش کر رہا ہے
ٹوکیو: جاپان کا دوسرا بڑا شہر ہونے کی وجہ سے یوکوہاما کے پاس ہر کسی کو پیش کرنے کے لیے تھوڑا تھوڑا کچھ ہے۔ اس کی رومانوی بندرگاہ کے ساتھ ساتھ پارک بنے ہوئے ہیں اور اسے حیرت انگیز افقی…
نئی چینی ویڈیو گیم میں کھلاڑی متنازعہ جزائر واپس لیتے ہیں
شنگھائی: چین کی فوج کی پشت پناہی رکھنے والی ایک ویڈیو گیم، جو کھلاڑیوں کو بیجنگ اور ٹوکیو کے جزیرہ جاتی تنازع میں دشمن سے لڑنے کی اجازت دیتی ہے، جمعرات کو فروخت کے لیے پیش ہوئی۔ “گلورئیس مشن آنلائن”،…
سونی، پینا سانک پیشہ ورانہ استعمال کے لیے اگلی نسل کی بصری ڈسکس کے معیارات تشکیل دیں گے
ٹوکیو: سونی کارپوریشن اور پینا سانک کارپوریشن نے منگل کو کہا انہوں نے ایک بنیادی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کا مقصد پیشہ ورانہ مقاصد کے لیے اگلی نسل کی بصری ڈسکس (سی ڈی، بلو رے ڈسک وغیرہ) کے…
4 کار ساز اداروں کا بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے چارجنگ کا انفراسٹرکچر تیار کرنے کا معاہدہ
ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن، نسان موٹر کو، ہنڈا موٹر کو اور متسوبشی موٹرز کو نے پیر کو ایک معاہدے کا اعلان کیا جس کے تحت وہ مشترکہ طور پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے لیے چارجرز کو فروغ دیں…
کار ہیکنگ کے محققین کو آٹو انڈسٹری کو جگانے کی امید
واشنگٹن: کمپیوٹر کے ماہرین پہلے ہی جانتے تھے کہ کار کے کمپیوٹرائزڈ نظاموں کو ہیک کرنا اور کچھ کنٹرول فنکشنز کو ممکنہ طور پر تبدیل کرنا ممکن ہے۔ تاہم اگلے ہفتے کے شوز میں پیش کی جانے والی ایک نئی…
تجربہ گاہی جانوروں کا انتظام کرنے والا روبوٹ 30,000 چوہوں کی دیکھ بھال کر سکتا ہے
ٹوکیو: نیکّیو ٹیکنوز اور یاساکاوا الیکٹرک تجربہ گاہی جانوروں –جو ادویہ ساز کمپنیوں اور تحقیقی اداروں کی جانب سے استعمال کیے جاتے ہیں– کی آبادیوں کے انتظام و انصرام کو خودکارانہ طریقے سے سر انجام دینے کے لیے ایک روبوٹ…
توشیبا کا کہنا ہے وہ نینڈ چپ سازی میں 30 ارب ین تک کی سرمایہ کاری کر سکتا ہے
ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن کا کہنا ہے کہ وہ اسمارٹ فونز اور دوسرے ڈیجیٹل آلات میں استعمال ہونے والے نینڈ فلیش میموری چپس کی تیاری کے لیے نئے آلات پر 20 سے 30 ارب ین کی سرمایہ کاری پر غور کر…
سافٹ بینک نے امریکی فرم کے ساتھ سبز توانائی کی شراکت داری کر لی
ٹوکیو: ٹیلی کام دیو سافٹ بینک نے جمعرات کو کہا اس نے امریکی فرم بلوم انرجی کے ساتھ ایک مشترکہ منصوبہ شروع کیا ہے تاکہ جاپان میں کاروباروں کو سبز توانائی فراہم کی جا سکے۔ سافٹ بینک متعدد جاپانی فرموں…
ہُولو جاپان نے نائی ٹینڈو 3 ڈی ایس سسٹمز کے لیے ویڈیو ایپ کے اجرا کا اعلان کر دیا
ٹوکیو: وسیع تر مقبولیت کی حامل آنلائن ویڈیو اسٹریمنگ سائٹ ہُولو کے جاپانی ورژن نے ابھی ابھی اعلان کیا ہے کہ وہ نائی ٹینڈو 3 ڈی ایس اور 3 ڈی ایس ایکس ایل کے لیے اپنی دستیابی ممکن بنائیں گے۔…
ڈوکومو نے زی ایل ٹی ای سروس کو ماؤنٹ فُوجی تک توسیع دے دی
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے زی ایل ٹی ای سروس ماؤنٹ فُوجی، جو اب عالمی ورثے کی حیثیت رکھتا ہے، کے علاقے تک مہیا کرنا شروع کر دی ہے، جس میں علامتی پہاڑ کی 3,776 اونچی چوٹی، داخلے والی…
فیس بک پر شناخت چرانے والوں کی تعداد اضافے کی جانب مائل
ٹوکیو: فیس بک پر چلنے والا ایک نیا جعلسازی کا ڈرامہ جاپان میں صارفین کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں نشانہ بنا رہا ہے جس میں انہیں جعلی کھاتوں سے “دوستی کی درخواست” (فرینڈ ریکوئسٹ) بھیجی جاتی ہیں جبکہ بھیجنے…
خفیہ بار کوڈ تیاری کے عمل کے دوران انفرادی اشیاء کا سراغ رکھ سکتے ہیں
ٹوکیو: ہیٹاچی پاور سولوشنز نے اشیاء کے انتظام و انصرام کا ایک نظام تیار کیا ہے، جو پیداواری مراکز میں سراغ رسی کی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔ یہ نظام خفیہ سیاہی کے ذریعے اشیاء کو شناختیں مہیا…
ایپل نے جاپان میں ‘آئی واچ’ ٹریڈ مارک کے لیے درخواست دے دی
ٹوکیو: ایک پیٹنٹ اہلکار نے پیر کو کہا، ایپل انکارپوریشن نے جاپان میں “آئی واچ” کے ٹریڈ مارک کے لیے درخواست دی ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ آئی فون ساز ادارہ شاید اب گھڑی جیسے آلات کے منصوبوں…
ہنڈا آسیمو کو بطور خودمختار خود وضاحتی روبوٹ متعارف کروانے کے لیے مظاہرہ کرے گا
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو ایک مظاہرے کا اہتمام کرے گا تاکہ آسیمو کی بطور انسان نما روبوٹ صلاحیت کی جانچ کی جا سکے کہ وہ لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی خصوصیات کی آزادانہ طور پر وضاحت پیش کر…
سافٹ بینک کے سربراہ کا امریکی مارکیٹ میں سخت جد و جہد کا عہد
ٹوکیو: سافٹ بینک کے بانی ماسایوشی سون نے منافع بخش امریکی ٹیلی کمیونیکیشن مارکیٹ میں سخت جد و جہد اور آگے بڑھنے کا عہد کیا ہے جب حریف بولی کی لڑائی میں پیچھے ہٹ گیا، اور ان کے لیے اپنی…
بولتے روبوٹ کا کہنا ہے خلائی مشن اینڈرائیڈز کے لیے ‘بڑی چھلانگ’ ہے
ٹوکیو: ایک بولتا روبوٹ جو اس گرما میں جاپانی خلا نورد کے ہمراہ جائے گا، کا کہنا ہے کہ کائنات کا ٹور ہر جگہ اینڈرائیڈز کے لیے ایک غیر معمولی چھلانگ ہو گا (اینڈرائیڈ ایسے روبوٹ ہوتے ہیں جو انسان…
ٹوکیو ہائی کورٹ نے ایپل کے خلاف سام سنگ کی فتح برقرار رکھی
ٹوکیو: ٹوکیو کے ایک ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کا فیصلہ برقرار رکھا کہ سام سنگ نے مختلف آلات کے مابین موسیقی اور ڈیٹا کی مطابقت پذیری و منتقلی کے لیے ایپل کے پیٹنٹ کی خلاف ورزی نہیں کی۔ ایپل…