کاریا: بین الاقوامی آٹو موٹیو فراہم کنندہ ڈینسو کارپوریشن نے ایک چھوٹا اور زیادہ سستا لیزر ریڈار تیار کیا ہے، جو ایک فعال حفاظتی ٹیکنالوجی ہے جو کم رفتار پر تصادم (حادثے) سے بچنے میں مدد دے گی۔ ڈینسو کا…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
کریٹکس کے ڈی ڈی آئی، آسن ٹیک کے ذریعے جاپان میں گو ٹُو مائی پی سی نامی سروس پیش کرے گا
سانتا کلارا، کیلیفورنیا: کریٹکس نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ کے ڈی ڈی آئی کارپوریشن اور آسن ٹیک کے کے، کے ساتھ شراکت کے ذریعے جاپان میں گاہکوں کو اپنی مارکیٹ کی سرخیل، کلاؤڈ بیسڈ ریموٹ ایکسس (انٹرنیٹ سے…
این ایس سی نے پُر شور ماحولات میں الیکٹرونک آلات کو آواز سے کنٹرول کرنے کی ٹیکنالوجی تیار کر لی
ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن نے بدھ کو کہا کہ اس نے ایک آواز پہچاننے کی ٹیکنالوجیاں تیار کی ہیں جو کمپنی کی شور رد کرنے اور بولنا بہتر بنانے والی ٹیکنالوجیوں کے ذریعے گھریلو الیکٹرانک آلات کو آوازی احکامات…
ونڈوز اپگریڈ کے لیے نقدی کی قلت، مقامی حکومتیں کچھ کمپیوٹروں کو انٹرنیٹ سے منقطع کر کے ایتھر نیٹ پورٹس کو ٹیپ لگائیں گی
ٹوکیو: 8 اپریل، 2013 کو مائیکروسافٹ اپنے ونڈوز ایکس پی آپریٹنگ سسٹم کے لیے معاونت ختم کر دے گا جو ابھی تک جاپان میں ایک تہائی کمپیوٹروں پر نصب ہے۔ اس تاریخ کے بعد اگر کوئی سیکیورٹی نقص دریافت ہوتا…
حکومت طبی دیکھ بھال کے روبوٹ معاون بنانے کی منصوبہ بندی میں
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے خصوصی “نرسنگ روبوٹس” بنانے کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے جو طبی نگہداشت کرنے والوں کی معاونت کریں گے اور ملک کو اس ناگزیر وقت کے لیے تیار کریں گے جب اس کی 40 فیصد آبادی…
وزارتِ خزانہ، بی او جے کا نابینا افراد کے لیے اسمارٹ فون ایپ کا اجرا
ٹوکیو: وزارتِ خزانہ اور بینک آف جاپان نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک اسمارٹ فون ایپ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں جس کام مقصد نابینا افراد کے لیے بینک نوٹوں (ہُنڈی وغیرہ) کو شناخت کرنا اور ان…
توشیبا نے ڈیجیٹل سنگل لینز ریفلیکس کے لیے کمپیکٹ فلیش میموری کارڈ کی فروخت کا آغاز کر دیا
ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن نے اعلی کارکردگی والے کمپیکٹ فلیش (سی ایف) میموری کارڈ کے نئے سلسلے ایکسیریا پرو سیریز کی فروخت کا آغاز کیا۔ ابتدائی لائن اپ میں 16 جی بی، 32 جی بی، اور 64 جی بی کے کارڈ…
سافٹ بینک کے سربراہ کی جانب سے سپرنٹ کی 20 ارب ڈالر کی خریداری کا دفاع
ٹوکیو: جاپانی موبائل آپریٹر سافٹ بینک کے سربراہ نے منگل کو امریکی فرم سپرنٹ نیکسٹل کو 20 ارب ڈالر میں خریدنے کی اپنی تجویز کا دفاع کیا، جس کی وجہ سے ان کی پہلے ہی قرض زدہ کمپنی پر مزید…
تائجن تابکاری پروف کپڑے کی نقاب کشائی کرے گا
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے کارکنوں یا پوری دنیا میں کسی بھی تابکار سائٹ پر کام کرنے والوں کو دیکھنا اکثر دکھ کا باعث ہوتا ہے۔ یہ ایک خطرناک کام ہے جس کی شرط ہے کہ کارکن بہادر ہوں،…
ٹیوٹا، مائیکروسافٹ گازو ڈاٹ کام انٹرنیٹ سروس کو مضبوط بنائیں گے
ٹوکیو: ٹیوٹا ایک سروس کے لیے مائیکروسافٹ کے ہمراہ شراکت داری کر رہا ہے جو کاروں،گھریلو کمپیوٹروں اور اسمارٹ فون کو آپس میں ملاتی ہے تاکہ صارفین قریبی سیاحتی مقامات تلاش کر سکیں، سماجی رابطے کی سائٹوں سے مربوط ہو…
نئی ایپ آپ کے بینک اکاؤنٹس، کریڈٹ کارڈز، مالیاتی بصیرت کو آپ کے آئی فون اور آئی پیڈ پر لاتی ہے
ٹوکیو: آپ کے جاپانی بینکوں سے بیلنس اور لین دین کی تفاصیل اور کریڈٹ کارڈ آپ کے آئی فون اور آئی پیڈ پر دکھانے والی نئی ایپ منی ٹری ایپل کے ایپ اسٹور سے اب ڈاؤنلوڈ کے لیے دستیاب ہے۔…
توشیبا برجی لیکس کے چِپ سازی کے اثاثے خریدے گا
ٹوکیو: توشیبا کارپوریشن نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ لیور مور، کیلی فورنیا کے برجی لیکس انکارپوریشن کے چِپ سازی کے اساثے خرید رہا ہے۔ (چِپ سے مراد کمپیوٹر میں لگنے والا مائیکرو پروسیسر ہے جو کسی بھی کمپیوٹر،…
فُوجتسو نے اساتذہ کے کام کا بوجھ کم کرنے کے لیے کلاؤڈ سروس متعارف کروا دی
ٹوکیو: فُوجتسو نے پیر کو اپنی “ایجوکیشن سلوشن کے 12 ایڈمنسٹریشن سپورٹ” نامی سروس کا اجراء کیا، ایک نئی کلاؤڈ سروس جو ایلیمنٹری اور ہائی اسکولوں میں اساتذہ کا انتظامی کام کاج کا بوجھ کم کرتی ہے، جب اس کے…
ٹویلیو، کے ڈی ڈی آئی ویب نے جاپانی مارکیٹ کے لیے مواصلات کی اے پی آئی جاری کر دی
ٹوکیو: کے ڈی ڈی آئی ویب کمیونیکیشنز (کے ڈبلیو سی) اور ٹویلیو، جو کلاؤڈ بیسڈ مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والی ایک کمپنی ہے، نے بدھ کو ٹویلیو فار کے ڈی ڈی آئی ویب کمیونیکیشنز (ٹویلیو فار کے ڈبلیو سی) کا…
سونی نے دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس جاری کر دی، ڈاؤنلوڈنگ کی رفتار 2 جی بی فی سیکنڈ تک
ٹوکیو: سونی کارپوریشن نے منگل کو کہا کہ اس کے ذاتی انٹرنیٹ سروس مہیا کار سو نیٹ انٹرٹینمنٹ نے گھریلو استعمال کے لیے نئی انٹرنیٹ سروس لانچ کی ہے جو دنیا کی تیز ترین انٹرنیٹ سروس سمجھی جا رہی ہے،…
سونی نے 4 کے ٹی وی کے دو نئے ماڈل جاری کر دئیے
ٹوکیو: سونی یکم جون کو اپنے 4 کے سے مطابقت پذیر ایل سی ڈی براویا KD-X9200A سیریز کے دو نئے ماڈل (65 انچ اور 55 انچ) جاری کر رہا ہے۔ سونی کی نو تیار شدہ ٹرائی لومینس ڈسپلے ٹیکنالوجی کی…
ڈوکومو نے کلاؤڈ سروس کی کارکردگی بہتر بنانے والی نئی ٹیکنالوجی تیار کر لی
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو انکارپوریشن نے پیر کو اعلان کہ اس نے کلاؤ سرور کے انتظام سے متعلق ایک ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو کلاؤڈ خدمات کا جواب دینے کا وقت (رسپانس ٹائم) 50 فیصد تک مختصر کر دیتی…
متسوئی نے ایس ایم ایکس کلاؤڈ بیسڈ ای میل سیکیورٹی سروس کے جاپانی ڈسٹریبیوٹر کے معاہدے پر دستخط کر دئیے
آک لینڈ: متسوئی گروپ نے نیوزی لینڈ کی کمپنی ایس ایم ایکس کے کلاؤڈ بیسڈ ای میل سیکیورٹی سلوشن کے جاپان میں ری سیلر اور ڈسٹریبیوٹر کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ (کلاؤڈ بیسڈ مصنوعات ایسا کوئی بھی سافٹویر یا…
سائنسدانوں کہتے ہیں وہ خواب ‘پڑھ’ سکتے ہیں
ٹوکیو: جاپان میں سائنسدانوں نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایم آر آئی استعمال کرتے ہوئے لوگوں کے خواب “پڑھنے” کا ایک طریقہ ڈھونڈ لیا ہے، جس سے لاشعور کے کچھ رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد ملے گی۔…
این ای سی نے تائیوان میں کلاؤڈ بیسڈ آفات اور ہنگامی معلومات کے نظام کا آرڈر حاصل کر لیا
ٹوکیو: این ای اسی کارپوریشن اور این ای سی تائیوان نے بدھ کو تائیوان کی وزارتِ داخلہ کے ‘قومی ادارہ برائے آتش زنی’ کی جانب سے ایک آرڈر ملنے کا اعلان کیا جس میں تائیوان کے “آفات کی روک تھام…
ہنڈا نے ہنگامی اطلاع دینے والا آن بورڈ نظام تیار کر لیا
ٹوکیو: ہنڈا اپنی اکارڈ ہائبرڈ کار، جو اس گرما میں جاری کی جا رہی ہے، کے نیویگیشن سسٹم کو ہنگامی اطلاع دینے والے آن بورڈ نظام سے لیس کرنا شروع کرے گا۔ جب حادثے کے دھچکے کی وجہ سے ائیر…
این ای سی نے انتہائی موثر کارکردگی کی حامل شور روک ٹیکنالوجیز تیار کر لیں
ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن نے اعلی کارکردگی کی حامل شور روک ٹیکنالوجیاں تیار کی ہیں جو اسکرین پر “ٹیپ کرنے” کی آوازیں دبا کر اسمارٹ آلات میں آواز کی صاف ترسیل میں مدد کرتی ہیں۔ یہ ٹیکنالوجیاں اسمارٹ آلات،…