Category: نیشنل

طلبا کے لیے مفت انگریزی ٹیسٹ/ وزارت 2012 سے پبلک اسکولوں میں مہارت کی جانچ کے لیے ادائیگی کرے گی

پتا چلا ہے کہ نوجوانوں میں انگریزی کی صلاحیتیں بہتر بنانے کے لیے وزارت تعلیم کچھ پبلک مڈل اور ہائی اسکولوں میں طلبا کو 2012 سے سرکاری خرچے پر انگریزی کی مہارت کی جانچ کے ٹیسٹ دینے کی سہولت دے…

بوڑھے ہوتے ری ایکٹرز کے بارے خدشات میں اضافہ

بوڑھے ہوتے ایٹمی ریکٹروں کے بارے میں خدشات جاپان میں بڑھتے جا رہے ہیں چونکہ شمال مشرقی جاپان میں واقع فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے تین یونٹس، جو مارچ کے سونامی سے پگھلاؤ کا شکار ہوئے تھے، کی تعمیر…

گمنام شخص کی طرف سے ایواتے کی آفت زدہ فرم کو تعمیراتی سامان کا عطیہ

ایک گمنام شخص نے پچھلے سال ایک تعمیراتی کمپنی کو دوبار لکڑی کے بلاکس کا عطیہ دیا جو 11 مارچ کے سونامی سے تباہ ہو گئی تھی۔ عطیہ کی جانیوالی لکڑی جس کی قیمت قریباً پانچ لاکھ ین تھی، نے…

ویلفئیر وصول کرنے والے ہسپتال کے بہت زیادہ چکر لگاتے ہیں

وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کے مطابق 18000 سے زیادہ ویلفئیر وصولنے والے مالی سال 2009 میں تین ماہ مسلسل 15 چکر فی ماہ کے حساب سے ہسپتال آئے۔ “بہت ہی زیادہ بار” ہسپتال آنے والے ویلفئیر وصول کرنے والوں…

سائیتاما صوبہ سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کرے گا

پتا چلا ہے کہ سائیتاما صوبے کی حکومت نے سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کو اپنے علاقائی حادثاتی انتظام کے منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ خشکی میں گھرا کوئی صوبہ سونامی…

ٹوکیو حکومت سائیکل سواروں کے لیے فٹ پاتھ کی پالیسی پر قائم

اگرچہ نیشنل پولیس ایجنسی (این پی اے) سائیکل سواروں کو نصیحت کر رہی ہے کہ وہ سڑکیں استعمال کریں، تاہم ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت سائیکل سواروں کے لیے فٹ پاتھ کے استعمال کی اپنی پالیسی پر قائم ہے۔ ٹوکیو حکومت کار…

یامانوتے کی لائن پر 40 سال بعد ایک نیا اسٹیشن

ٹوکیو: جے آر ایسٹ نے بدھ کو کہا کہ وہ ٹوکیو میں یامانوتے لائن پر 2.2 کلومیٹر کا فاصلہ رکھنے والے شیناگاوا اور تاماچی اسٹیشنوں کے مابین ایک نیا اسٹیشن شامل کرنے کے امکان پر غور کر رہا ہے۔ جے…

آدھے سے زیادہ مدعیوں نے ابھی ٹیپکو سے زرتلافی وصول کرنا ہے

ٹوکیو: ایک رہنما مرکز، جو فوکوشیما کے بےگھر رہائشیوں کو ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) سے زرتلافی کا مطالبہ کرنے میں رہنمائی فراہم کرتا ہے، نے اس ہفتے انکشاف کیا ہے کہ پہلے مرحلے میں آدھے سے بھی کم مدعیوں…

ٹوکیو میں ٹیونا فش کی 56.49 ملین ین میں ریکارڈ نیلامی

جمعرات کو ایک ڈیپ پاکٹ ریستوران نے جاپان کی تسوکیجی فش مارکیٹ میں اکیلی ٹیونا مچھلی کے لیے 56.49 ملین ین کی بولی دے کر اس بلیوفن مچھلی کی بولی کا پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ 269 کلو گرام مچھلی جاپان…

نودا کا فوکوشیما کے دوسرے جنم، ٹیکس اور سوشل سیکیورٹی اصلاحات کا عزم

وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو نئے سال کی اپنی روایتی پریس کانفرنس میں اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے متاثرہ علاقے کو “نئے جنم” تک لائیں گے۔ پچھلے ماہ حکومتی خرچے پر…

اگلے تیس سالوں میں 9 شدت کا زلزلہ آنے کا چانس 30 فیصد: محققین

ایک حکومتی تحقیقی کونسل نے کہا ہے کہ 30 فیصد امکانات موجود ہیں کہ اگلے 30 سالوں میں 9 شدت کا زلزلہ جاپان ٹرینچ میں توہوکو ریجن اور صوبہ چیبا کے درمیانی علاقے میں آئے۔ ارتھ کوئیک ریسرچ پروموشن کے…

حکومت اور ٹیپکو میں پبلک فنڈز کے استعمال پر مذاکرات ہوں گے

حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) حکومتی پشت پناہی رکھنے والے ادارے کی طرف سے ٹیپکو کو اپنی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے پبلک فنڈز کی فراہمی کے سلسلے میں مذاکرات کریں گے۔ این ایچ کے کے مطابق،…

13 بوڑھے ‘موچی’ کھا کر اچھو لگنے سے ہسپتال میں داخل؛ دو ہلاک

ٹوکیو: ٹوکیو میں ہنگامی خدمات کے شعبے نے پیر کو کہا کہ 13 بوڑھوں کو ٹوکیو کے علاقے میں ہسپتال لے جایا گیا جس کی وجہ نئے سال کے موقع پر  چاولوں سے بنے روایتی ‘موچی’ کیک کھانے سے اچھو…

ایواتے سے سونامی میں بہہ جانے والی کشتی بحر جاپان کے ساحل سے برآمد

ٹوکیو: صوبہ ایواتے سے 11 مارچ کے سونامی کے ہاتھوں بہہ جانے والی ایک چھوٹی سی کشتی 1500 کلومیٹر دور ملک کے دوسرے کنارے پر صوبہ ہیوگو میں سطح سمندر پر ابھر آئی۔ یہ کشتی، جو قریباً دس ماہ سے…

ایٹمی بحرانی علاقے کے 54 فیصد بےگھر ابھی تک واپس نہیں آئے

فوکوشیما: فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع 20 سے 30 کلومیٹر کے علاقے سے بےگھر ہونے والوں میں سے چوّن فیصد لوگ حکومت کی طرف سے ممکنہ داخلہ بند علاقوں پر سے پابندی اٹھانے کے باوجود ابھی…

بادشاہ کا نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں سلام؛ “میں غم میں ساتھ ہوں” کا پیغام

ٹوکیو: بادشاہ نے پیر کو نئے سال کے موقع پر نیک تمناؤں کا اظہار کرنے کے لیے جمع ہونے والوں کو دیکھ کر ہاتھ ہلایا اور کہا کہ وہ آفت زدہ قوم کے درد اور بحالی کی امیدوں میں ان…