وزارت محنت قانونی ترامیم پر غور کر رہی ہے جن سے کمپنیوں پر لازم ہو جائے گا کہ وہ ریٹائر شدہ ملازمین کو 65 سال کی عمر تک دوبارہ ملازمت دیں اور کانٹریکٹ ملازمین کو مزید مستحکم اور لمبی ملازمت…
Category: نیشنل
وکلا ٹیپکو سے زرتلافی کی وصول کے لیے مذاکرات میں ایٹمی بحران کے متاثرین کی مدد کریں گے
وکلا کے ایک گروپ نے 13 دسمبر کو کہا کہ وہ ٹیپکو کے فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے بحران سے شدید طور پر متاثرہ لوگوں کی مدد کریں گے۔ وکلا کے گروہ نے ایک نیوز کانفرنس کو بتایا…
تسوروگا ایٹمی بجلی گھر کے فضلے کی تلفی کے مرکز میں آگ بھڑک اٹھی
ایٹمی اور صنعتی حفاظت کی ایجنسی کے مطابق، تسوروگا، جاپان (کیودو): تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں پیر کی شام ایٹمی بجلی گھر کے فضلہ تلف کرنے کے مرکز میں آگ بھڑک اٹھی، تاہم کوئی بھی زخمی نہیں ہوا، اور اس سے…
توچیگی میں 100 خنزیر لے جانے والا ٹرک کار سے ٹکرا گیا
توچیگی: پولیس نے منگل کو بتایا کہ توچیگی صوبے میں ناسوکاراسویاما کے مقام پر پیر کو ایک کار 100 خنزیروں سے لدے ٹرک سے جا ٹکرائی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، یہ حادثہ صبح ساڑھے نو بجے کے قریب پیش آیا۔…
جاپان کا لاک ہیڈ مارٹن کا ایف 35 خریدنے کا امکان: میڈیا
ٹوکیو: منگل کی میڈیا رپورٹس کے مطابق، جاپان کی حکومت نے لاک ہیڈ مارٹن کے ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کا انتخاب کیا ہے تاکہ اپنی عمررسیدہ ہوتی فضائیہ میں نئی روح پھونک سکے، اور یہ اربوں ڈالر کا معاہدہ…
جاپان نے شمالی کوریا کی میزائل سرگرمیوں پر فکرمندی کے دوران نیا جاسوس سیارہ داغ دیا
ٹوکیو: جاپان نے شمالی کوریا کے میزائل پروگرام پر خدشات کے دوران پیر کو نیا جاسوس سیارہ مدار میں چھوڑا ہے جو علاقے میں آنے والی قدرتی آفات کی نگرانی کرے گا۔ معلومات حاصل کرنے والا ریڈار سیارہ اٹھائے ایک…
پالتو جانوروں کی دوکانوں پر رات گئے خریداری پر پابندی
وزارت ماحولیات جون سے رات آٹھ بجے کے بعد پالتو جانوروں کی دوکانوں پر پلّوں اور بلونگڑوں کی نمائش اور فروخت پر پابندی لگا دے گی، چونکہ نیند کی کمی کم عمر جانوروں کی صحت کے لیے نقصاندہ ہوتی ہے۔…
جنوب مغربی جاپان میں 5.8 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: اہلکاروں کے مطابق، 5.8 شدت کا ایک معتدل زلزلہ جاپان کے جنوب مغربی جزائر سے اتوار کو ٹکرایا، تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی اور نہ ہی نقصان کی کوئی اطلاع ملی۔ امریکی محکہ ارضیات کے…
زلزلے کے بعد ڈیپارٹمنٹل اسٹوروں کے لکی بیگز کے لوازمات بدل گئے
ٹوکیو: پورے جاپان کے ڈیپارٹمنٹل اسٹور نئے سال کے لیے اپنے روایتی “فوکوبوکرو” (لکی بیگز) پیش کریں گے، لیکن اس بار ان بیگز کے لوازمات 11 مارچ کی آفت کے تھیم کو مدنظر رکھ کر منتخب کیے گئے ہیں۔ کچھ…
سونامی زدہ علاقے میں بلوغت کی عمر تک پہنچنے کی تقریب کے لیے رضاکاروں کی طرف سے کیمونو کی فراہمی
اشینوماکی، میاگی: ٹوکیو میٹروپولیٹن ایریا کی ایک رضاکار تنظیم اگلے ماہ ہونے والی بلوغت کی عمر تک پہنچنے کی تقریب میں شرکت کرنے والی خواتین کو مستعار دینے کے لیے غیراستعمال شدہ کیمونو اکٹھے کر کے سونامی زدہ اضلاع کے…
سیلاب زدہ جاپانی فیکٹریوں کے تھائی کارکنوں کی جاپان میں آمد
تھائی لینڈ میں جاپانی فیکٹریوں کے 2000 سے زیادہ کارکن اب جاپان میں اپنے جاپانی کارکن ساتھیوں کو سپروائز کر رہے ہیں، جس کے لیے جاپانی حکام کے ایک ترجیحی اقدام کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جس کے ذریعے تھائی…
گینکائی ایٹمی بجلی گھر میں تابکار پانی خارج
ٹوکیو: حکومت نے ہفتے کو کہا کہ صوبہ ساگا میں واقعی ایٹمی بجلی گھر سے تابکاری پانی کا اخراج ہوا ہے تاہم وہ ماحول میں نہیں پہنچ سکا؛ یہ پہلے سے جاری ایٹمی بحران کے دوران تازہ ترین پیدا ہونے…
ٹیپکو مزید زہریلا پانی سمندر میں تلف کرنے کا سوچ رہا ہے
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے جمعرات کو کہا کہ وہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے مزید ایٹمی آلودہ پانی کو سمندر میں تلف کرنے کا سوچ رہا ہے۔ اگر ٹیپکو اس منصوبے کے ساتھ آگے بڑھا تو یہ دوسرا…
جاپان کے زلزلے نے غیرمعمولی دوہری لہروں والا سونامی پیدا کیا: ناسا
واشنگٹن: ناساا ور اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ 11 مارچ کو جاپان کے شمال مشرقی حصے میں آنے والے زلزلے سے پیدا ہونے والا سونامی عرصہ دراز سے قیاس کیا جانے والا “یکجا ہونے والا…
دنیا کا معمر ترین کتا جاپان میں 26 سال کی عمر میں مر گیا
ٹوکیو: گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کا معمر ترین کتا جاپان میں 26 سال اور آٹھ ماہ کی عمر میں مر گیا۔ مالک یومیکو شینوہارا نے اپنے گھر، جو ٹوکیو سے باہر شہر ساکورا میں واقع ہے،…
اسٹرانشیم پر مشتمل پانی بحر الکاہل میں لیک ہوا: ٹیپکو
ٹوکیو: ٹیپکو نے منگل کو کہا کہ فوکوشیما کے ایک تباہ حال ایٹمی پلانٹ سے انتہائی تابکار ناکارہ پانی لیک ہو کر بحر الکاہل میں چلا گیا ہے، جبکہ اس نے آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کا وعدہ کیا۔…
جاپانی تاریخ کا مہنگا ترین روڈ ایکسیڈنٹ آٹھ فراری تباه
اخبار: یاماگوچی کین کے هائی وے جیوگوک پر شیمو نو سیکی کے علاقے ميں ایک روڈ ایکسڈنٹ ميں آٹھ فراری اور ایک لمبرگینی اور ایک کئی دوسری گاڑیاں تباه هو گئی ان ميں فراری کا ماڈل ایف چار سو تیس…
ٹیپکو کی طرف سے فوکوشیما پلانٹ سے نئے آلودہ پانی کے اخراج کا انکشاف
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے اتوار کو کہا کہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ایک آبی کشید کے مرکز سے کم از کم 45 ٹن تابکار پانی لیک ہو گیا ہے، اور اس میں سے کچھ شاید بحر…
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے کارکن مایوس کن لمحات کی یادیں تازہ کرتے ہوئے
ٹوکیو: جاپان کے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے مورچہ زن آپریٹر ٹیپکو نے کارکنوں کی ایٹمی بحران پیدا کرنے والے تباہ کن زلزلے و سونامی سے متعلق انتہائی مایوس کن لمحات کی یادوں کا ایک مجموعہ شائع کیا ہے۔ ٹوکیو…
جاپان فوکوشیما کے ملبے کی صفائی کے لیے دیوقامت واشنگ مشین کی تلاش میں
ٹوکیو: ایک محقق کے مطابق، جاپان سونامی سے پیداشدہ ملبے کو صاف کرنے کے لیے دیوقامت واشنگ مشین کی تلاش میں ہے تاکہ فوکوشیما ایٹمی حادثے کی تابکاری سے جان چھڑائی جا سکے۔ ایک اسکیم کے مطابق فوکوشیما ایٹمی بجلی…
فوکوشیما کے مزید علاقوں کے چاول میں تابکار سیزیم کا انکشاف
ٹوکیو: فوکوشیما کی صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ حکومت کی حفاظتی حد سے زیادہ مقدار میں تابکار سیزیم صوبے کے تین مزید علاقوں سے کاٹے گئے چاولوں میں پایا گیا ہے۔ اہلکاروں نے جمعے کو کہا کہ واتاری کے…
بلٹ ٹرینوں کے ڈرائیوروں نے ٹرین چلاتے ہوئے موبائل فون کا استعمال کیا: جے آر توکائی
ٹوکیو: وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے کہا ہے کہ جے آر توکائی کی طرف سے کی جانے والی ایک اندرونی تفتیش سے ظاہر ہوا ہے کہ آٹھ شنکنسن (بلٹ ٹرین) ڈرائیوروں نے کام پر اپنے موبائل فونوں کو…