ٹوکیو: جاپان کی قومی کونسل برائے سماجی بہبود کے مطابق، سونامی زدہ علاقے توہوکو میں تعمیرِ نو کے کام میں مدد کرنے والے رضاکاروں کی تخمینہ شدہ تعداد کم از کم 1.33 ملین ہو گئی۔ کونسل کے مطابق، 2011 میں…
Category: نیشنل
4000 افراد نے فوکوشیما آفت پر جنرل الیکٹرک، توشیبا، ہیٹاچی پر مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: ایٹمی سامان کے فراہم کنندگان جنرل الیکٹرک، توشیبا اور ہیٹاچی کے خلاف ایک اجتماعی عوامی مقدمے کے مدعیوں کی تعداد بڑھ کر 4000 تک پہنچ گئی ہے، یہ بات سرکردہ وکیل نے بدھ کو بتائی۔ مدعی فوکوشیما ایٹمی آفت…
جاپان نے ری اسٹارٹ کی جانچ پڑتال کے لیے دو ری ایکٹر فوری فہرست میں شامل کر دئیے
ٹوکیو: جمعرات کو جاپان نے صوبہ کاگوشیما کے دو ری ایکٹروں کو حفاظتی جانچ پڑتال کے حتمی مرحلے کے لیے فوری فہرست میں شامل کر لیا۔ اس سے ملک کی ایٹمی صنعت کی واپسی ایک قدم اور قریب آ گئی…
اسکائی مارک ائیرلائنز پر منی اسکرٹ کی وجہ سے ہنگامہ
ٹوکیو: ایک جاپانی بجٹ ہوائی کمپنی فضائی میزبانوں کو عریاں کُن منی اسکرٹ پہنانے کے فیصلے پر غیر موافق ہواؤں کی زد میں آ گئی ہے۔ اس پر تنقید کی گئی ہے کہ یہ جنسی ہراس کی وجہ بن سکتا…
خاوند اب بھی اپنی بیوی کی باقیات کی تلاش میں سونامی زدہ ساحل کے ساتھ غوطہ خوری کرتا ہے
اوناگاوا: 57 سالہ یاسونو تاکاماتسو ایک اسکوبا غوطہ خوری ٹینک کمر پر اٹھائے ہے اور اس کے بوجھ سے بڑبڑاتا ہے۔ وہ جاپان کی سونامی سے تاراج شدہ ساحلی پٹی کے ساتھ واقع سرد پانیوں میں اترنے کی تیاری میں…
جاپان میں زلزلہ و سونامی کی آفت کی تیسری برسی
ٹوکیو: منگل کو جاپان زلزلہ و سونامی کی آفت کی تیسری برسی منا رہا ہے۔ اس آفت میں 18,000 افراد بہہ گئے، ساحلی آبادیاں تباہ ہو گئیں اور ایٹمی ایمرجنسی پیدا ہوئی۔ اس ہنگامی حالت کے بعد ایٹمی بجلی پر…
فوکوشیما کی صفائی میں مزید کاروبار کے مواقع
ٹوکیو: تابکاری سے بھرے کھنڈر فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر میں ایک حیران کن چیز بھی موجود ہے: کاروباری مواقع۔ اسے صاف کرنے کے لیے جاپان کو ٹیکنالوجی اور مہارت پیدا کرنا ہو گی۔ ایسی چیزیں جن کی ضرورت ایٹمی…
فوکوشیما کے بچے ایک نادیدہ دشمن سے نبرد آزما
کوریاما: کوریاما تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے ایک مختصر ڈرائیو پر واقع ہے۔ اس کے کچھ چھوٹے بچوں کو بہت کم پتا ہے کہ گھر سے باہر کھیلنا کیسا ہوتا ہے۔ تابکاری کے خوف کی وجہ سے والدین…
این فرینک ہاؤس کی جانب سے ٹوکیو کی لائبریریوں کو عطیہ
ٹوکیو: این فرینک ہاؤس نامی عجائب گھر نے ہفتے کو ٹوکیو کی لائبریریوں کو اپنی کیٹلاگ کی 3400 نقول عطیہ کیں۔ یہ عجائب گھر نازی قیدی حراستی کیمپ میں مرنے والی یہودی لڑکی این فرینک کی یاد میں قائم ہے۔…
جے آر ایسٹ بلٹ ٹرین پر پاشوب کی سہولت دے گا
ٹوکیو: جاپان کی تیز رفتار بلٹ ٹرین مسافروں کو پاشوب (پاؤں دھلائی، فُٹ باتھ) کی سہولت مہیا کرے گی۔ جب ٹرین دیہی علاقوں سے شراٹے بھرتی گزر رہی ہو گی تو مسافر پاشوب کی سہولیات سے مزید ایک ڈبے میں…
جاپان شمالی بحر الکاہل میں ٹیونا مچھلی کا شکار نصف کرے گا
ٹوکیو: اتوار کی خبروں کے مطابق، جاپان 2014 سے شمالی بحر الکاہل سے شکار کی جانے والی نوخیز بلو فِن ٹیونا مچھلی کی مقدار نصف کر دے گا۔ یہ مقدار 2002 تا 2004 کی اوسط کے مقابلے میں گھٹائی جائے…
فوکوشیما کی برسی سے قبل ٹوکیو میں ہزاروں افراد کا احتجاج
ٹوکیو: اتوار کو ہزاروں لوگ ٹوکیو کے ایک پارک میں جمع ہوئے اور پھر پارلیمان تک مارچ کیا۔ وہ ڈرم بجا رہے تھے اور “سایونارا ایٹمی بجلی” کے نعرے لگا رہے تھے۔ یہ احتجاج فوکوشیما آفت کی تیسری برس سے…
نیوزی لینڈ میں کتوں کے بھنبھوڑنے کا نشانہ بننے والی جاپانی بچی کو 100 مرتبہ کاٹا گیا
آک لینڈ، نیوزی لینڈ: نیوزی لینڈ کے ڈاکٹروں نے جمعے کو کہا کہ ایک 7 سالہ جاپانی بچی کو قریباً 100 مرتبہ کاٹا گیا تھا۔ اسے کچھ دن پہلے چار کتوں نے بھنبھوڑ ڈالا تھا۔ اس واقعے نے جنوبی بحر…
اوساکا میں جاپان کی سب سے بلند عمارت کا افتتاح
اوساکا: کینتیتسو کارپوریشن کے 300 میٹر بلند منصوبے ابینو ہاروکاس کا جمعے کو افتتاح کیا گیا۔ اس عمارت نے اوساکا میں آبےنوباشی اسٹیشن پر اپنے دروازے عوامی طور پر کھول دئیے۔ یہ عمارت اب جاپان کی بلند ترین عمارت ہے۔…
پچھلے ایک عشرے میں عارضوں کا شکار بس ڈرائیوروں کی وجہ سے حادثات کی تعداد تین گنا ہو گئی
ٹوکیو: وزارتِ ٹرانسپورٹ کے مطابق، طبی مسائل کا شکار ڈرائیوروں کے ہاتھوں ہونے والے سنگین بس حادثات کی تعداد پچھلے ایک عشرے میں تین گنا ہو گئی۔ تازہ ترین بس حادثے میں ایک 37 سالہ بس ڈرائیور نے اویابے، صوبہ…
موسیقار ساموراگوچی کی جعلی کام پر معذرت
ٹوکیو: کبھی “جاپان کے بیتھووین” سمجھے جانے والے شخص نے جمعے کو میڈیا کے سامنے بار بار رکوع کے بل جھک کر معذرت طلب کی۔ ایک ہفتہ پہلے انکشاف ہوا تھا کہ اس کی معروف موسیقارانہ دھنیں کسی اور نے…
ملیشیا نے اللہ کا نام استعمال کرنے پر الٹرا مین کتاب پر پابندی لگا دی
کوالا لمپور: ملیشیا نے الٹرا مین کامک بُک پر پابندی لگا دی ہے چونکہ یہ کتاب جاپانی ایکشن ہیرو کی صراحت کے لیے “اللہ” کا لفظ استعمال کرتی ہے۔ وزارتِ داخلہ نے جمے کو ایک بیان میں کہا کہ “الٹرا…
نسل خیزی کا سیزن شروع ہونے پر اوئینو چڑیا گھر پانڈوں کو خلوت مہیا کرے گا
ٹوکیو: ٹوکیو کا ایک چڑیا گھر اپنے پانڈوں کو نمائش سے ہٹا رہا ہے۔ مقصد یہ ہے کہ اس معروف سست الوجود مخلوق کو تماشائیوں کے انتشار سے بچایا جائے اور صحبت کے لیے سازگار ماحول فراہم کیا جائے۔ یہ…
جاپان میں دنیا کی معمر ترین خاتون 116 سال کی ہو گئی
ٹوکیو: دنیا کی معمر ترین خاتون نے بدھ کو ایک جاپانی نرسنگ ہوم میں ایک کیک اور موم بتیوں کے ہمراہ اپنی 116 ویں سالگرہ منائی۔ میساو اوکاوا اوساکا شہر میں کیمونو کے تاجروں کی اولاد میں سے ہے۔ نرسنگ…
ٹوکیو کے ہسپتال میں 2 سالہ بچہ جاں بحق
ٹوکیو: ٹوکیو ویمن میڈیکل یونیورسٹی ہسپتال نے بدھ کو کہا کہ ایک 2 سالہ بچہ 21 فروری کو جاں بحق ہو گیا۔ یہ بچہ گردن کی جراحی سے گزرنے کے بعد انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیرِ مشاہدہ تھا۔ ٹی…
پلوٹونیم پر چینی تنقید پر امریکہ کی جانب سے جاپان کا دفاع
ویانا: امریکہ اور چین کے درمیان اقوامِ متحدہ کی ایٹمی ایجنسی کے اجلاس میں جاپان کے پلوٹونیم کے ذخیرے کے معاملے پر اختلاف رائے پیدا ہو گیا۔ سفارتکاروں نے بتایا کہ واشنگٹن کے مطابق وہ اس حساس معاملے پر بیجنگ…
ولی عہد شہزادے کو اے ٹائپ فلو وائرس
ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے منگل کو کہا، ولی عہد شہزادہ اکی ہیتو کو فلو ہے۔ ایجنسی نے کہا ولی عہد کو اے ٹائپ وائرس لگا ہے اور پیر کی رات ان کا درجہ حرارت 38.5 درجے تھا۔…