ٹوکیو: ابتدائی منصوبے پر حکومت اور سیاحت و میزبانی کی صنعت سے وابستہ کاروباروں کی طرف سے تنقید کے بعد ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے جمعرات کو کہا کہ وہ سیاحتی صنعت کے لیے زرتلافی کے منصوبے کی شرائط…
Category: نیشنل
جاپان کا کہنا ہے کہ وہ یورپ کو مستحکم کرنے کے لیے تیار ہے
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو کہا کہ وہ اپنی معیشت کے فائدے کے لیے یورپ کو استحکام بخشنے کے لیے “ضروری اقدامات” اٹھانے کو تیار ہے۔ یورپی لیڈروں کی طرف سے قرضوں کے بحران کو ختم کرنے کے لیے یونان…
پولیس کا فٹ پاتھیے سائیکل سواروں پر سختی کا فیصلہ
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی فٹ پاتھوں پر سائیکل چلانے والوں کے لیے قوانین سخت کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے تا کہ سائیکل سوار اور پیدل چلنے والوں کے مابین ٹکراؤ کے واقعات کم کیے جا سکیں۔ پولیس کے…
ملین ٹن ملبہ ہوائی کی جانب رواں
لاس اینجلس: محققین کے مطابق بحر الکاہل میں مچھلیاں پکڑنے والی کشتی اور دوسرے ملبے کی دریافت سے ظاہر ہوتا ہے کہ جاپان کے قاتل سونامی سے پیدا ہونے والا آوارہ ملبہ توقعات سے زیادہ تیزی سے مشرق کی جانب…
جاپان کا یورپ پر قرضوں کا معاہدہ مکمل کرنے پر زور
ٹوکیو: جاپانی وزیر خزانہ جون ازومی نے منگل کو کہا کہ یورپ قرضوں کا بحران حل کرنے کے قریب ہے اور انہوں نے براعظم کے رہنماؤں کو ترغیب دی کہ عالمی معیشت کی بہتری کے لیے اس معاہدے کو جلد…
چیبا کی تابکاری کا تعلق فوکوشیما سے: اہلکار
ٹوکیو: اہلکاروں نے پیر کو کہا کہ ٹوکیو کے نواح میں تابکاری کا پتا چلا ہے جو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع انخلائی علاقے کی تابکاری کی مقدار جتنی اونچی ہے، جس کے بارے میں خیال ہے…
فیصد غیرشادی شدہ جاپانی خواتین 11 مارچ کی آفت کے بعد شادی کے بارے میں مثبت خیالات کی حامل: سروے
ٹوکیو: ریکروٹ آنلائن کی جانب سے اپنے شادی میگزین زیکسی کے لیے کیے جانے والے ایک سروے نے انکشاف کیا ہے کہ 36 فیصد غیرشادی شدہ جاپانی خواتین 11 مارچ کی آفت کے بعد شادی کے بارے میں اور مثبت…
ٹیوٹا 2015 تک چین کی بنی ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کرے گی
بیجنگ: بڑے کار ساز ادارے ٹیوٹا نے ہفتے کو کہا کہ وہ چین میں اپنا تحقیقی مرکز مکمل کرنے کے بعد چینی ساختہ ہائبرڈ سسٹمز والی کاریں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ جاپانی فرم نے ایک بیان…
چیبا کے رہائشی علاقے میں زیادہ تابکاری والے علاقے کی دریافت
چیبا: ہفتے کو جاپانی اہلکاروں نے کہا کہ انہوں نے چیبا کے رہائشی علاقے میں تابکاری کی بلند مقدار کا پتا چلایا ہے۔ این ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، یہ سرگرم علاقہ کاشیوا میں ایک خالی پلاٹ پر جمعے…
ریچھ کا ناگانو میں چار لوگوں پر حملہ
ناگانو: ایک ایشیائی سیاہ ریچھ نے ناگانو صوبے کے قصبے یامانوچی میں چار آدمیوں پر حملہ کیا۔ ان میں سے ایک شخص بری طرح زخمی ہووا، جبکہ دوسرے تین اشخاص کو بازوؤں اور ٹانگوں پر معمولی زخم آئے۔ این ایچ…
جاپان کی طرف سے لیبیا کی تعمیر نو کا وعدہ
ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو وعدہ کیا کہ وہ معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد ملک کی تعمیر نو کی کوششوں میں لیبیا کی مدد کرے گا اور مصنوعی اعضاء مہیا کر کے تشدد زدہ ملک کی طبی ضرورتوں کو…
کابینہ کی طرف سے 12 ٹریلین ین کے بحالی بجٹ کی منظوری
ٹوکیو: کابینہ نے جمعے کو 12 ٹریلین ین کے اضافی بجٹ کے مسودے کی منظوری دی جس کا مقصد سونامی زدہ علاقے کی تعمیر نو اور کمپنیوں کو ین کی بڑھتی قدر سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرنا ہے۔…
ملکہ 77 سال کی ہوگئیں
ٹوکیو:ملکہ مچیکو جمعرات کو 77 سال کی ہو گئیں۔ شاہی گھرانے کی ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ملکہ نے 11 مارچ کے زلزلے کے متاثرین کے لیے اپنے دکھ اور تعمیر نو کی جاری کوششوں میں…
پیناسونک 1000 ملازمتیں ختم اور ٹی وی بزنس محدود کرے گا
ٹوکیو:جاپانی میڈیا کی جمعرات کی رپورٹس کے مطابق پیناسونک اپنے گرتے ہوئے ٹیلی وژن کے کاروبار کو تیزی سے کم کرکے ایک ہزار سے زیادہ ملازمتیں ختم کر رہا ہے۔ جی جی پریس، کیودو نیوز، یموری شمبن اور این ایچ…
میکلین کے مطابق جاپان نے تھری اسٹار ریستورانوں میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا
ٹوکیو: آئندہ جمعے کو جاری کی جانے والی مغربی شہروں کی تازہ ترین گائیڈ کے مطابق جاپان نے میکلین اسٹار والے ریستورانوں کی تعداد میں فرانس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ جاپان اب 29 ریستورانوں کا مرکز ہے جو اعلی…
فوکوشیما سال کے آخر تک کولڈ شٹ ڈاؤن کے لیے آن ٹریک: ٹیپکو
ٹوکیو: پلانٹ آپریٹر نے پیر کو کہا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے تابکار مادوں کا اخراج پچھلے ایک ماہ کے دوران آدھا رہ گیا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر جاری…
جاپان اگلے مہینے ٹی پی پی میں شمولیت کا فیصلہ کرے گا
ٹوکیو: اعلی جاپانی اہل کاروں کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگلے ماہ ہوائی میں ہونے والے ایک اہم اقتصادی اجلاس کے ذریعے امریکہ کی سربراہی میں پیسفک میں قائم ہونے والے فری ٹریڈ زون میں شمولیت کے بارے…
جاپان کو خدشہ تھا کہ آفٹر شاکس ایٹمی بجلی گھر کو نقصان پہنچائیں گے، رپورٹس
ٹوکیو: ایک نئی جاری ہونے والی دستاویز کے مطابق، فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے سونامی ٹکرانے کے تین ماہ بعد تک جاپان کو خدشہ تھا کہ زلزلے کے آفٹرشاکس اس کے فیول ذخیرہ کرنے والے تالاب کو مزید نقصان پہنچا…
جاپان امیگریشن کے سادہ طریقہ کار، بشمول خودکار گیٹ کی تاک میں
ٹوکیو: جاپان کی وزارت انصاف ان طریقوں کا مطالعہ کر رہی ہے جن سے ملک کے ائیرپورٹس پر امیگریشن کے طریقہ کار کو مزید سادہ اور سبک رفتار بنایا جا سکے۔ فوجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، وزیر انصاف…
حکومت کا اسلحے کی برآمد پر پابندیاں نرم کرنے پر غور
ٹوکیو: جاپانی حکومت اسلحے اور اس سے متعلق دوسری ٹیکنالوجی کی برآمد پر خود عائد کردہ پابندی کو نرم کرنے پر غور کر رہی ہے تاکہ دوسرے ممالک کے ساتھ اسلحے کی تیاری اور پیداوار کے سلسلے میں مزید تعاون…
عوام کے لیے تابکاری کا خطرہ کم کرنے پر توجہ دیں، آئی اے ای اے کی ٹیم کا حکومت پر زور
ٹوکیو: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ماہرین نے جمعے کو جاپان پر زور دیا کہ وہ فوکوشیما بحران کے دوران کی جانے والی تابکاری صاف کرنے کی کوششوں میں زیادہ توجہ عوام تک پہنچنے والی تابکاری کی مقدار کم کرنے…
جعلی ای میل کے اسکینڈل کی وجہ سے کیوشو الیکٹرک کے استعفی نہ دینے والے عہدیدار غم و غصے کی زد میں
ٹوکیو: کیوشو الیکٹرک پاور کو کے دو اعلی ترین عہدیدار جمعے کو اس وقت غم و غصے کا نشانہ بنے جب انہوں نے استعفی نہ دے کر ساگا صوبے میں کمپنی کے گینکائی ایٹمی بجلی گھر کو جاری رکھنے کے…