Category: نیشنل

ایچی کے شہر کے مئیر کی فوکوشیما کے قصبے کے لوگوں سے آتش بازی استعمال نہ کرنے پر معذرت

ٹوکیو: ایچی صوبے کے شہر نی کے مئیر کوزو ہاگینو نے فوکوشیما صوبے کے قصبے کاواماتا کے مئیر سے ملاقات کی تاکہ پچھلے اتوار کی رات کو نیسشن کے گرما کے میلے کے آتش بازی کے مظاہرے میں فوکوشیما کے…

جاپان کی اقوام متحدہ کو یقین دہانی کہ ایٹمی بحران پر ٹھیک ٹھیک معلومات فراہم کی جائیں گی

وزیراعظم یوشیکو نودا نے جمعرات کو کہا کہ جاپان اس سال کے آخر تک تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کا “کولڈ شٹ ڈاؤن” مکمل کرنے کے لیے کام کر رہا تھا اور وعدہ کیا کہ جاپان عالمی برادری…

جاپان نے شمالی کوریا کی میزائل سرگرمیوں کی جاسوسی کے لیے نیا جاسوس سیارہ داغ دیا

ٹوکیو: اہلکاروں نے بتایا کہ جمعے کو جاپان نے شمالی کوریائی میزائلوں کی جاسوسی کی کوششوں کے سلسلے میں ایک نیا جاسوس سیارہ مدار میں چھوڑا ہے ۔ جاپانی ایچ ٹو اے راکٹ نے اطلاعات اکٹھی کرنے والے نئے بصری…

ٹیپکو چھوٹے کاروباروں کو نقصانات کے لیے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کرے گی

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی(ٹیپکو) نے جمعرات کو چھوٹے کاروبار مالکان کو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر میں 11 مارچ کو ہونے والے حادثے کی وجہ سے ہونے والے نقصانات کے سلسلے میں زرتلافی کی ادائیگیوں کے معیارات کا خاکہ…

اوباما اور نودا میں زلزلے کے بعد امداد، اور فوتینما کے معاملے پر بات چیت

صدر اوباما نے اپنے کلیدی اتحادی جاپان کی مدد جاری رکھنے کا عہد کیا تاکہ تباہ کن زلزلے و سونامی کے بعد بحالی ہو سکے لیکن ملک میں واقع امریکی فوجی اڈے کی منتقلی کے عرصہ دراز سے لٹکے معاملے…

ٹائیفون جاپان کو ہلا گیا لیکن ایٹمی پلانٹ محفوظ؛ ایباراکی میں 5.3 شدت کا زلزلہ

ٹوکیو: بدھ کو ایک طاقتور ٹائیفون جاپان سے ٹکرایا اور تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو ہلاتا ہوا گزر گیا، لیکن اس کے آپریٹرز کے مطابق پہلے ہی متاثرہ پلانٹ کو مزید نقصان نہ پہنچا سکا۔ ٹائیفون، جو اپنے…

زرتلافی کی ادائیگی کے لیے ٹیپکو کا پینشن میں کمی پر غور

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی اپنے موجودہ اور ریٹائر شدہ ملازمین کی پینشنوں میں کمی پر غور کر رہی ہے تاکہ تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے متاثرین کو زر تلافی کی ادائیگی کے لیے فنڈز مہیا کیے…

ایٹمی بجلی گھر کو ٹائیفون سے بچانے کے لیے کارکنوں کی دوڑیں

ٹوکیو: بدھ کو ایک ترجمان نے کہا کہ جاپان کی بحر الکاہل والی ساحلی پٹی پر واقع فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے کارکن سیدھے اس کی طرف آنے والے طاقتور ٹائیفون سے اسے بچانے کے لیے دوڑیں لگا رہے…

ٹائیفون کی وجہ سے ٹوکیو میں کئی ہزار مسافر پھنس گئے

ٹوکیو: بدھ کو تیز ہواؤں اور بارش کے ساتھ ایک طاقتور ٹائیفون نے ٹوکیو کو ہلا ڈالا، جس کی وجہ سے ریل گاڑیاں رک گئیں اور ہزاروں مسافر پھنس گئے جبکہ ٹائیفون سونامی زدہ شمال مشرقی ساحلی پٹی اور اس…

ٹوکیو میں ایٹمی توانائی کے خلاف ہزاروں کا جلوس

ٹوکیو: پیر کو ہزاروں لوگوں نے “سایونارا ایٹمی توانائی” کے نعرے لگاتے اور بینر لہراتے ہوئے مرکزی ٹوکیو میں مارچ کیا ہے تاکہ فوکوشیما کے ایٹمی حادثے کے بعد حکومت سے ایٹمی توانائی چھوڑنے کا کہا جا سکے۔ اس مظاہرے…

ٹائیفون کے نزدیک آنے پر 1 ہلاک، 2 لاپتہ اور 1 ملین کو گھر چھوڑنے کی ہدایت

ٹوکیو: جمعرات کو جاپان میں ایک ملین سے زیادہ لوگوں کو آنے والے ٹائیفون کی وجہ سے گھر چھوڑنے کی تنبیہہ کی گئی ہے چونکہ اس کے ساتھ سخت بارش اور سیلابوں کی توقع ہے جن میں ایک فرد ہلاک…

ٹیپکو کی زرتلافی کی ہاٹ لائن روزانہ 3000 شکایات سے عاجز آ گئی

ٹوکیو: کمپنی اہلکاروں کے مطابق، ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے 12 ستمبر سے درخواست فارم بھیجنا شروع کرکے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے حادثے کے زرتلافی کے لیے کاروائی کا آغاز کردیا، لیکن اس کا کال سینٹر 3000…

ٹائیفون کی جاپان کی طرف حرکت، اور لینڈ سلائیڈوں کا خدشہ

ٹوکیو: موسمیاتی پیش گوؤں نے پیر کو طوفانی بارشوں سے خبردار کیا اور لوگوں کو ترغیب دی ہے کہ لینڈ سلائیڈوں اور مختصر سیلابوں کا خیال رکھیں چونکہ راک نامی ٹائیفون مغربی جاپان کی طرف بڑھ رہا ہے۔ موسمیاتی ایجنسی…

بوتل میں بند پیغام ہوائی میں پائے جانے کی خبر سن کر جاپانی لڑکی خوش

ٹوکیو: ایک جاپانی لڑکی نے اتوار کو اپنی سپاس گزاری کا اظہار کیا جب ہوائی میں ایک امریکی ملاح نے وہ بوتل حاصل کی جسے اس نے چھوٹے ہوتے جاپان کے جنوبی ساحل سے سمندر میں پھینکا تھا، اور اس…

ایواتے اور آس پاس کے علاقوں میں 6.6 کا زلزلہ اور 5 شدت کے آفٹر شاکس

اخبار: ٹوکیو: ماہرین ارضیات کے مطابق 6.6 شدت کے ایک زیر سمندر زلزلے اور آفٹر شاکس کے ایک سلسلے نے ہفتے کی صبح ہونشو کی بندرگاہ کو ہلا دیا، جو کہ مارچ کے زلزلے و سونامی سے تباہ شدہ علاقے…

ٹیپکو نے زرتلافی کے لیے درخواست فارم بھیجنے شروع کر دئیے

اخبار: ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے پیر کو کہا کہ اس نے فوکوشیما کے رہائشیوں کو فارم بھیجنا شروع کردئیے ہیں تاکہ وہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اطراف سے نقل مکانی کی وجہ سے ہونے…

روس کی طرف سے جاپان کے قریب بمبار طیاروں کی پروازوں کا دفاع

اخبار: ماسکو: روس نے پیر کو جاپان کے قریب اپنے اسٹریٹیجک بمباروں کے حالیہ مشن کا دفاع کیا ہے اور ٹوکیو پر الزام لگایا ہے کہ وہ دونوں ممالک کے مابین پرانے علاقائی تنازعے کو ہوا دے رہا ہے۔ روسی…

مضبوط ین کی وجہ سے جاپانی صارفین کی طرف سے امریکی مصنوعات خریدنے میں تیزی

اخبار: فارورڈنگ اور شپنگ میں عالمی نمبر ایک مائی یوایس ڈاٹ کام نے جاپانی صارفین میں امریکی مصنوعات کی خواہش میں زبردست اضافے کا مشاہدہ کیا ہے۔ پچھلا ہفتہ ڈالر کے لیے ین کے مقابلے میں ریکارڈ مندی کا شکار…