Category: نیشنل

مسلسل پانچویں مہینے جولائی میں بھی جاپان کی برآمدات میں کمی

اخبار : حکومت نے منگل کو بتایا کہ برآمدات مسلسل پانچویں مہینے میں جولائی میں بھی گراوٹ کا شکار رہیں، جبکہ ملک ین کی مضبوط ہوتی قدر اور مارچ کے زلزلے و سونامی کے اثرات سے نبرد آزما ہے۔ وزارت…

ایک ہفتے کے دوران ہیڈ اسٹروک سے 35 ہلاک اور 7071 ہسپتال میں داخل

اخبار : آگ اور بحران سے متعلق ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ پچھلے ہفتے ہیڈ اسٹروک کی وجہ سے ہسپتال لے جائے جانے والے افراد کی کی تعداد پورے موسم گرما میں سب سے زیادہ رہی۔ آٹھ سے چودہ…

پلانٹ سے 100 کلومیٹر کے فاصلے پر تابکار سیزیم کی زیادہ مقدار کا انکشاف

اخبار: فوکوشیما (کیودو): فوکوشیما صوبے میں ایک ضلعی عدالت کے نزدیک واقع  گڑھے کے کیچڑ میں تابکار سیزیم کا بڑا درجہ پایا گیا ہے، یہ جگہ تباہ حال فوکوشیما نمبر 1 اٹمی بجلی گھر سے 100 کلومیٹر مغرب میں واقع…

جاپان کی جی ڈی پی اپریل سے جون کی سہ ماہی میں 1.3 فیصد سکڑ گئی

اخبار : مارچ کے بڑے زلزلے اور سونامی، جس نے جاپان کے شمالی ساحلی علاقوں کے بڑے حصے کو نقصان پہنچایا تھا، کے سست کردینے والے اثر کی وجہ سے جاپان کی معیشت اپریل سے جون کی سہہ ماہی میں…

جاپان کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے مرکز نے کام شروع کردیا

اخبار : جوہری توانائی کو قابل تجدید توانائی سے بدلنے پر توجہ بڑھنے کے ساتھ ساتھ ملک کے سب سے بڑے شمسی توانائی کے مرکز، میگا سولر، نے کاواساکی میں کام شروع کردیا ہے۔ دسمبر میں ایک اور سہولت گھر…

مشرقی جاپانی زلزلے کے بعد دارالحکومت میں ایک تباه کن زلزله آنے کے خدشات

11 مارچ کو آنے والے 9.0 شدت کے زلزلے کے پانچ ماہ گزرنے کے بعد بھی ٹوکیو شہر اور دوسرے اضلاع میں سے گزرنے والی سرگرم فالٹ لائنز کسی بھی وقت ایک تباہ کن زلزلہ پیدا کرنے کے قابل ہیں۔…

تابکار چاولوں کے بارے میں مذاق نے توکائی ٹیلی وژن کو مشکل میں ڈال دیا

ناگویا توکائی ٹیلی وژن کارپوریشن نے تابکار چاولوں کے مذاق سے بننے والے اسکینڈل کے سلسلے میں وضاحت کی ہے جو ان کے ایک پروگرام “پیکن ٹیلیوژن” پر 4 اگست کو ظاہر ہوا تھا۔ پروگرام میں ایک سیگمنٹ رکھا گیا…

جاپان کے بہت سے علاقوں میں گرمی ، پارہ 35 درجے سینٹی گریڈ سے بلند رہا

اخبار :جاپان کی موسمی ایجنسی کے مطابق۔  گرمی کی شدید لہر نے جمعرات کو بھی جاپان کے بہت سے علاقوں کو اپنی گرفت میں لیے رکھا جس کی وجہ سے ٹوکیو کے شمال میں واقع گونما صوبے کے شہر تاتی…

جاپان میں بحران کے پانچ مہینے پورے ہونے پر 20425 لوگ ہلاک یا گمشدہ

اخبار :اس جمعرات کو جاپان نے 11 مارچ کو توہوکو ریجن میں آنے والے زلزلے وہ سونامی کے پانچ ماہ پورے کرلیے۔ حکومت کے مطابق یکم اگست کو 20425 افراد ہلاک یا گمشدہ تھے، جبکہ نوے ہزار سے زائد لوگ…

چار سالوں میں پہلی بار خوراک کی خودانحصاری کی شرح 40 فیصد سے نیچے آگئی

 اخبار :حرارے (کلوری) لینے کے لحاظ سے جاپان کی خوراک کی خودانحصاری کی شرح مالی سال 2010 میں 39 فیصد تک گر گئی ہے، جو پچھلے سال کی نسبت ایک فیصد کم ہے، اور چار سالوں میں 40 فیصد کی…

ڈالر پر اعتماد میں اضافہ؛ ین کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مسلسل کم

اخبار: امریکہ اور یورپ کے زیادہ قرضوں اور کم شرح افزائش کی پریشانیوں میں گھرے، تحفظ کے متلاشی سرمایہ کاروں کی وجہ سے  بدھ کو ڈالر اور ین میں تفاوت بڑھ گیا۔ منگل کو فیڈرل ریزور نے امریکہ میں مندی…

نوجوانوں میں خودکشی کے رجحانات کو روکنے کے لیے جاپان تعلیمی پروگرام لانچ کرے گا

اخبار:  اتوار کو جاپانی وزارت تعلیم نے فیصلہ کیا کہ نوجوانی میں خودکشی کو روکنے کے لیے ایک تعلیمی پروگرام شروع کیا جائے، اس کام کے لیے مالی سال 2013 تک اسکول منتخب کرکے پائلٹ پروگرام شروع کردیا جائے گا۔…

نیا روبوٹ جاپانی بوڑھوں کے اسان مستقبل کی نوید

اخبار ؛ درستگی کی اعلی صلاحیت والے حساسیوں اور لچکدار موٹر کنٹرول ٹیکنالوجی سے لیس روبوٹ نے جاپان کو اپنی عمررسیدہ ہوتی آبادی کی بہترین نگہداشت کی منزل کی طرف ایک اور قدم قریب کردیا ہے۔ ریکن اور ٹوکائی ربر…

حکومت کی طرف سے پیپکو سے وصول کیے جانے والے زرتلافی کی اہلیت کے لیے رہنما اصولوں کا اجرا

 جمعے کو ایک حکومتی پینل نے رہنما اصولوں کا ایک نیا سیٹ جاری کیا جو ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کی طرف سے زرتلافی پانے والے افراد و کاروبار کے زمروں اور تعداد میں اضافہ کرتا ہے، یہ زرتلافی فوکوشیما…

صوبہ چیبا نے چاولوں پر تابکاری کی جانچ کے لیے ٹیسٹ شروع کردئیے

یموری شمبن چیبا: چیبا کی صوبائی حکومت نے جمعرات کو چاول میں تابکار مادوں کے لیے ابتدائی تحقیقات شروع کردیں، تاکہ پتا چلایا جاسکے کہ چاول کے پودے فوکوشیما نمبر 1 جوہری پاور پلانٹ کے حادثے سے متاثر ہوئے تھے…

سیاسی پارٹیاں بچے پالنے کے الاؤنس پر متفق ہوگئیں

یموری شمبن ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان، لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور نیو کومیٹو نے جمعرات کو موجودہ بچہ الاؤنس کے نظام کو اس مالی سال میں ختم کرکے اسکی جگہ آمدن کے حساب سے بچوں کو فائدہ پہنچانے کے ایک نئے…

تباہ حال فوکوشیما جوہری پلانٹ کے نزدیک ریکارڈ سطح کی تابکاری کا انکشاف

ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے پیر کو بتایا ہے کہ اس نے 11 مارچ کے زلزلے و سونامی سے متاثرہ فوکوشیما ڈائچی جوہری پاور پلانٹ کے نزدیک تابکاری کی ریکارڈترین مقدار نوٹ کی ہے۔ ٹیپکو نے کہا کہ بحران…

نئی منڈیوں تک رسائی کی وجہ سے مٹسوبشی موٹرز کی طرف سے منافع کا اعلان

شمال مشرقی جاپان کے زلزلے سے ہونے والے نقصان کا ازالہ نئی منڈیوں تک رسائی نے کردیا،مٹسوبشی موٹرز کی نے سال کے پہلے نصف میں لچک کا مظاہرہ کیا۔ مٹسوبشی نے پیر کو کہا کہ اس نے اپریل سے جون…

فوکوشیما میں 6.5 شدت کا زلزلہ، جوہری پلانٹ کو کوئی نقصان نہیں پہنچا

اخبار :  6.5 کی بنیادی شدت کے ایک زلزلے نے فوکوشیما صوبے اور نواحی علاقوں کو اتوار کی صبح ہلا دیا، تاہم اس نے تباہ حال فوکوشیما 1 جوہری پلانٹ کے لیے مزید مسائل پیدا نہیں کیے۔ جاپان میٹرولوجیکل سروے…

طوفانی بارشوں سے ہونے والی ہلاکتیں 3 ہوگئیں

اخبار ؛  شمال مشرقی جاپان میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے ہونے والی ہلاکتیں 3 ہوگئی ہیں، جن میں پولیس کے مطابق تازہ ترین اضافہ ایک 63 سالہ بوڑھے آدمی کا ہے جسے نی‬گاتا صوبے میں اوجیا دریا کے کنارے…

نیگاتا، فوکوشیما کے سیلاب میں 1 ہلاک اور 5 لاپتہ

آخبار : ہفتے کو جزیرہ نما کوریا میں درجنوں کو ہلاک کرنے والا موسمیاتی چکر (تائیفو ) جاپان میں بھی پھر گیا، سیلاب نے جاپان میں اپنا پہلا شکار کرنے کے ساتھ ساتھ قریبًا تین لاکھ لوگوں کو گھروں سے…