ساپورو: ساپورو کے کے رہائشی علاقے میں کئی بار بھورا ریچھ نظر آنے کے بعد جمعے کی صبح شکاریوں نے اسے فائرنگ کر کے مار ڈالا۔ پولیس نے کہا کہ 1.5 میٹر لمبا بھورا ریچھ پہلی بار جمعرات کی سہ…
Category: نیشنل
جاپان کی آبادی میں 2011 میں 259,000 نفوس کی کمی
حکومت کے مطابق، جاپان کی آبادی میں یکم اکتوبر کو ختم ہونے والے عرصے میں اڑھائی لاکھ سے زیادہ نفوس کی کمی ہوئی جبکہ اس عرصے میں بچوں کی تعداد میں بھی بہت زیادہ کمی دیکھی گئی۔ وزارت امور داخلہ…
سیمولیشن کے مطابق ٹوکیو کا مہا زلزلہ 9600 افراد کی جان لے سکتا ہے
ٹوکیو: بدھ کو جاری کردہ ایک حکومتی تخمینے کے مطابق ٹوکیو سے مہا زلزلہ ٹکرانے کی صورت میں 9600 سے زیادہ لوگ ہلاک ہوں گے جبکہ ڈیڑھ لاکھ کے قریب زخمی ہوں گے، جبکہ یہ آفت جاپانی دارالحکومت کے بڑے…
جاپان 5 مئی کے بعد ایٹمی بجلی کے بغیر ہو گا
ٹوکیو: اگلے چند ہفتوں میں جاپان چالیس برس سے زائد عرصے میں پہلی بار ایٹمی توانائی کے بغیر رہ جائے گا، جب وزیر تجارت نے کہا کہ فوکوشیما بحران کے بعد بند کیے گئے دو ری ایکٹر فی الوقت چلنے…
فوکوشیما نقصان سے استعمال شدہ ایندھن خطرے کی زد میں ہے: امریکی قانون ساز
واشنگٹن: ایک امریکی سینیٹر رون ویڈن کے پیر کے بیان کے مطابق جاپان کو، امریکی حکومت کی مدد کے ساتھ، سونامی زدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی خطرے والی جگہ سے استعمال شدہ ایندھنی سلاخوں کو پرے لے جانے…
ری ایکٹر دوبارہ چلانے کی بحث ایٹمی محاذ سے آگے پھیل گئی
اوتسو؛ جاپان کی ایٹمی توانائی کی صنعت نے کبھی بھی سوسمو تاکاہاشی جیسے لوگوں کے دل و دماغ جیتنے کے لیے روپیہ یا وقت خرچ نہیں کیا، جو یاماگاچی کی جھیل بیوا کے کنارے میٹھے پانی کی مچھلی شکار کرنے…
شمالی کوریا ایٹمی تجربہ کر سکتا ہے: دفاعی اہلکاروں کی جانب سے خدشے کا اظہار
ٹوکیو: جاپانی وزارت دفاع کے ایک سینئر اہلکار نے ہفتے کو شمالی کوریا کے ممکنہ ایٹمی تجربے سے قبل “ہنگامی حالات کے اقدامات” پر زورد دیا جو راکٹ لانچ کی خفت آمیز ناکامی کے بعد شمالی کوریا کر سکتا ہے۔…
جاپانی نژاد برازیلیوں کی معاشی ترقی پر ‘دستک’ دینے کے لیے وطن واپسی
تویوہاشی: یاماتو ہیرائی جب اپنے ساتھی جاپانی نژاد برازیلیوں کے ساتھ ساکر کھیلنے کے لیے جاپان وارد ہوئے تو انہیں ابتدائی لائن اپ میں جگہ بنانے کے لیے بھی سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لیکن آج کل کھیل کے…
وزارت دفاع سے معلومات کی عدم دستیابی کے باعث جاپان کا راکٹ ہوشیاری نظام ناکام
ٹوکیو: شمالی کوریا کے راکٹ لانچ سے شہریوں کو مطلع کرنے والے جس ہوشیاری نظام کا وعدہ جاپان نے اپنے شہریوں سے کیا تھا، اسے میڈیا رپورٹس پر انحصار کرنا پڑا چونکہ وزارت دفاع نے اپنے پاس موجود انٹیلی جنس…
حکومت کا کہنا ہے کہ اوئی پلانٹ کے دو ری ایکٹر ری اسٹارٹ کرنا محفوظ ہے
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو تصدیق کی کہ پچھلے سال کے زلزلے و سونامی کے بعد بند پڑے دو ایٹمی ری ایکٹروں کو چلانا محفوظ ہے، جبکہ ملک کو گرمیوں میں بجلی کی کمی کا سامنا ہے۔ مغربی جاپان میں…
فوکوشیما، کانتو ریجن میں 5.9 شدت کا زلزلہ
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، 5.9 شدت کے ایک زلزلے نے جمعہ کی شب فوکوشیما اور کانتو ریجن کے دوسرے علاقوں کو ہلا ڈالا۔ زلزلہ رات سات بجکر دس منٹ پر آیا۔ اس کا مرکز فوکوشیما سے پرے…
ہانیدا ائیرپورٹ کے عملے کی طرف سے پہلی سونامی ڈرل کا مظاہرہ
ٹوکیو: ہانیدا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے عملے نے جمعرات کو نئی سونامی ڈرل کا مظاہرہ کیا۔ ڈرل کا مقصد ائیرپورٹ کے عملے کی تیاری کا جائزہ لینا اور ان میں قیادت کی صلاحیتوں کو جانچنا تھا۔ ڈرل کے شرکاء سے کہا …
جاپان پیسفک ممالک کے رگبی کپ کی میزبانی کرے گا
ولنگٹن، نیوزی لینڈ: دفاعی چیمپئن جاپان اس سال کے پیسفک ممالک کے رگبی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔ اس سے ایک سال قبل اسے تباہ کن زلزلے و سونامی کی وجہ سے اسے میزبانی سے دستبردار ہونا پڑا تھا۔ عالمی…
نودا 29 اپریل سے 2 مئی تک واشنگٹن کا دورہ کریں گے
ٹوکیو:جاپانی حکومت کے ذرائع نے جمعرات کو کہا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا 29 اپریل سے 2 مئی تک ریاستہائے متحدہ امریکہ کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر باراک اوباما کے ساتھ سمٹ مذاکرات میں حصہ لیں گے۔ وزارت…
ٹیپکو زر تلافی کے فنڈز کی فراہمی کے لیے مزید 800 املاک فروخت کرے گا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے بدھ کو کہا کہ وہ اپنی مزید 800 عمارات فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بحران کے متاثرین کو زر تلافی کی ادائیگی کے لیے فنڈز مہیا ہو…
شہنشاہ نے باضابطہ طور پر تمام ذمہ داریاں سنبھال لیں
شہنشاہ نے قلب کی بائی پاس سرجری کے 53 ویں دن منگل کو اپنی تمام تر ذمہ داریاں پھر سے سنبھال لیں۔ وزیر اعظم یوشیکو نودا کی کابینہ نے اقدام واپس لے لیا جس کے ذریعے بادشاہ کی ذمہ داریاں…
وزارت ماحولیات کی نظر نیشنل پارکس تلے جیو تھرمل بجلی گھر بنانے پر
ٹوکیو: وزارت ماحولیات نے اس ہفتے ٹوکیو میں ایک میٹنگ کا اہتمام کیا جس کا مقصد بڑی کمپنیوں پر بجلی پیدا کرنے کے قوانین میں کی جانے والی حالیہ تبدیلیوں کی اہمیت واضح کرنا تھا۔ ایک بیان میں وزیر ماحولیات…
حکومت نے اوئی پلانٹ کے 2 ری ایکٹروں کو ری اسٹارٹ کے لیے ابتدائی اوکے کا سگنل دے دیا
ٹوکیو: جاپان کی وزارت معیشت نے پیر کو کہا کہ دو ایٹمی ری ایکٹر عبوری طور پر حکومت کے حفاظتی معیارات پر پورا اترے ہیں اگرچہ بہتریوں کی تکمیل میں کئی سال کا عرصہ لگ جائے گا، تاہم اس سے…
جے اے ایل، اے این اے، اور دوسروں نے شمالی کوریا کے راکٹ سے بچنے کے لیے پروازوں کے راستے بدل دئیے
منیلا: کئی ائیر لائنز آئندہ اور رواں ہفتے کے دوران شمالی کوریا کی طرف سے متوقع راکٹ لانچ سے بچنے کے لیے فلپائن کے اوپر سے اپنی پروازوں کا راستہ تبدیل کر دیں گی؛ یہ بات فلپائن کی سول ایوی…
جاپان کی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کی طرف واپس چھلانگ
ٹوکیو: پیر کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جاپان نے ایک ماہ قبل کے ریکارڈ خسارے کے بعد فروری میں واپس ٹریڈ سرپلس کی طرف چھلانگ لگا دی۔ وزارت خزانہ کے مطابق، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، جو بقیہ دنیا کے…
جاپان ٹی پی پی پر ‘امریکی غلط فہمیاں’ دور کرنے کی کوشش میں
ٹوکیو: جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ ٹرانس پیسفک پارٹنر شپ معاہدے (ٹی پی پی) کے مذاکرات میں امریکی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش کر کر رہی ہے۔ سینئر نائب وزیر کاتسیوکی اشیدا کو ٹی پی پی پر…
مقامی حکومتوں کی جانب سے الگ تھلگ اموات کی روک تھام کےلیے منصوبہ بندی
ٹوکیو: حال ہی میں اپنے گھروں میں الگ تھلگ حالت میں مر جانیوالے لوگوں کے تین واقعات ہوئے ہیں۔ جاپانی میڈیا اس صورتحال کو “کودو کوشی” کہتا ہے جس کا مطلب ہے کہ “ایک شخص جو اکیلا رہتا ہے اور…