ٹوکیو: بینک آف جاپان کی طرف سے مالیاتی (زر سے متعلق) پالیسی مزید نرم کرنے کے تعجب خیز اعلان کے بعد منگل کی سہ پہر ایشیائی منڈیوں میں بیشتر بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ین کی قیمت کم ہو گئی۔…
Category: بزنس
اولمپس کو دسمبر تک ختم ہونے والے 9 ماہ میں 33.08 ارب ین کا مجموعی خسارہ
ٹوکیو: اسکینڈل زدہ اولمپس کارپوریشن نے پیر کو دسمبر تک ختم ہونے والے 9 ماہ کے دوران 33.08 ارب ین کے خسارے کی اطلاع دی ہے۔ حساب کتاب کی جادوگری سے عشروں پرانے نقصانات چھپانے کے اسکینڈل کی وجہ سے…
متسوبشی کے پلانٹ پر ڈچ کارکنوں کی اوزار چھوڑ ہڑتال
دی ہیگ: متسوبشی کے اکلوتے مغربی یورپی پلانٹ پر ڈچ کارکنوں نے جمعے کی صبح اوزار چھوڑ ہڑتال کی، اور مطالبہ کیا کہ جاپانی کار ساز ادارہ نیَڈ کار فیکٹری کے لیے کوئی خریدار تلاش کرے، جہاں اس سال کے…
امریکی حفاظتی نگران ٹیوٹا کی کاروں کے ڈور فائر کے معاملے میں تفتیش کریں گے
نیویارک: کاروں کی حفاظت کے امریکی نگرانوں نے ٹیوٹا کی کاروں کے کئی ماڈلوں کے دروازوں میں آگ لگنے کی اطلاعات کے بعد اس معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ٹیوٹا کے ایک ترجمان نے کہا کہ نیشنل ہائی…
پیناسونک، فیوجستو اور رینی ساس کمپیوٹر چپ کے کاروبار کو مدغم کریں گے
ٹوکیو: جاپان کی سب سے بڑی الیکٹرونکس کمپنیوں نے چپ سازی کے ایک کاروبار میں اکٹھے ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ عالمی طور پر کساد بازاری سے مقابلے بازی کی صلاحیت میں کمی کی اطلاعات…
ویسٹرن یونین انٹرنیشنل منی ٹرانسفر سروس اب فیملی مارٹ اسٹورز پر دستیاب
ٹوکیو: ویسٹرن یونین منی ٹرانسفر سروس اب پورے جاپان میں فیملی مارٹ کے 8700 اسٹورز پر دستیاب ہے۔ یہ دستیابی ڈینسن کو لمیٹڈ، فیملی مارٹ کو لمیٹڈ اور فامیما ڈاٹ کام لمیٹڈ اور ویسٹرن یونین کو، کے مابین معاہدے کے…
ٹیوٹا روس میں فیکٹری کی توسیع پر نوے ملین ڈالر خرچ کرے گا
سینٹ پیٹرزبرگ: جاپانی کار ساز دیو ٹیوٹا اگلے تین سالوں میں شمال مغربی روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں اپنی فیکٹری کی توسیع پر نوے ملین ڈالر سے زیادہ کی رقم خرچ کرے گا۔ کمپنی نے کہا کہ نئی پیداواری سہولیات،…
جاپانی کاروباریوں کی نظر سیلیکان ویلی پر
جاپانی موجدوں کی ایک ابھرتی ہوئی نسل کے لیے زندگی کا سب سے بڑا خواب کسی بڑی کمپنی میں ملازمت کا حصول نہیں ہے۔ اگر آپ عالمی مارکیٹ تک پہنچنا چاہتے ہیں تو آپ کو سیلیکون ویلی سے کیرئیر شروع…
سافٹ بینک کی تیسری سہ ماہی کا منافع آدھا رہ گیا
ٹوکیو: جاپان کے تیسرے بڑے موبائل فون آپریٹر سافٹ بینک نے جمعرات کو کہا کہ اس کا تیسری سہ ماہی کا منافع سال بہ سال کی نسبت سے 32.2 ارب ین کے حساب سے آدھا رہ گیا، جبکہ اس کی…
پیناسونک کی طرف سے 780 ارب ین کے بدترین نقصان کا تخمینہ
ٹوکیو: پیناسونک نے جمعے کو خبردار کیا کہ مارچ تک ختم ہونے والے مالی سال میں اسے اپنی تاریخ کا بدترین نیٹ لاس یعنی 780 ارب ین دکھائی دے رہا ہے، جس کی وجہ اس نے مہنگے ین، تھائی لینڈ…
سونی نے سالانہ نقصان کی حد دوگنا سے بھی زیادہ بڑھاتے ہوئے 220 ارب ین کر دی
ٹوکیو: ٹی وی کی گرتی فروخت، مہنگے ین اور تھائی لینڈ میں سیلابوں کی وجہ سے پیدواری تعطل کے مارے ہوئے سونی کارپوریشن نے جمعرات کو اکتوبر-دسمبر کی سہ ماہی کے لیے 159 ارب ین کے نیٹ لاس کا اعلان…
جاپان کی ملازمتی چکی میں کارکن اور فرمیں دونوں کا پِسنا جاری
ٹوکیو: یونیورسٹی کے سال سوم کی طالبہ ساکی فوجی بہت احتیاط سے مرتب کردہ ڈائری کے اوراق الٹ رہی ہے جس میں اس کی چھ مہینوں کی تلاش ملازمت کا احوال درج ہے اور آنے والے انٹرویوز کی تاریخیں بھی…
جاپان میں بےروزگاری کی شرح 4.6 فیصد تک بڑھ گئی
حکومت نے منگل کو کہا کہ جاپان کے بےروزگاروں کی تعداد دسمبر میں پچھلے ماہ کی 4.5 فیصد کے مقابلے میں 4.6 فیصد تک بڑھ گئی۔ ماہرین معاشیات نے پیشن گوئی کی تھی کہ یہ شرح بلا تبدیلی 4.5 فیصد…
ہنڈا کی پیداوار 2011 میں 20 فیصد کم
ٹوکیو: ملک کے تیسرے بڑے کار ساز ادارے ہنڈا موٹرز نے جمعے کو کہا کہ 2011 میں اسے اپنی عالمی پیداوار میں 20 فیصد گراوٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ ادارے کے مطابق، اس نے موٹر سائیکلوں کے علاوہ 2011 میں…
خسارہ زدہ این ای سی پوری دنیا میں دس ہزار ملازمتیں ختم کریگا
جاپان: جاپانی الیکٹرونکس دیو این ای سی نے جمعرات کو کہا کہ وہ پوری دنیا میں دس ہزار ملازمتوں پر چھری پھیرنے جا رہا ہے۔ جبکہ اس نے کہا کہ پچھلے نو مہینوں میں اس کا خسارہ قریباً دو گنا…
اطلاعات کے مطابق سونی اولمپس میں حصہ داری پر غور کر رہا ہے
ٹوکیو: منگل کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپانی الیکٹرانکس دیو سونی اولمپس میں 30 فیصد حصے داری کے لیے مذاکرات کے مراحل میں ہے۔ اس کی وجہ کیمرہ ساز اولمپس کی طرف سے 1.7 ارب ڈالر کے اپنے مالیاتی نقصانات…
اولمپس اسکینڈل سے جاپان کے شئیر ہولڈروں میں بیش فعالیت
برطانوی وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ کو اولمپس کے سی ای او کے عہدے سے فارغ کرنے اور 1.7 ارب ڈالر کے نقصانات کے اخفا کا راز فاش کرنے کے بعد، اب انہوں نے اپنی ملازمت واپس حاصل کرنے کی مہم…
یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل 72 فیصد طلبا کے پاس ملازمت کی پیش کش، ریکارڈ پر دوسری بدترین شرح
منگل کو ہونے والے ایک حکومتی سروےسے انکشاف ہوا ہے کہ آئندہ مارچ میں گریجویشن کرنے والے طلبا میں سے صرف 71.9 فیصد یکم دسمبر تک ملازمتوں کی پیشکشیں حاصل کر پائے ہیں، جو کہ پچھلے سال سے 3.1 فیصد…
ٹیپکو کی طرف سے کمپنیوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں 17 فیصد اضافہ کا اعلان
ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے منگل کو کہا کہ وہ کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اوسطاً 17 فیصد اضافے کا سوچ رہی ہے تاکہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے تباہ کن بحران کے بعد تھرمل پاور جنریشن…
جاپانی سرمایہ کاروں کی پاور گرڈز کو ملانے کے امریکی منصوبے میں شمولیت
بجلی کے تین بڑے امریکی گرڈز کو آپس میں ملانے کی 1.5 ارب ڈالر کی ایک کوشش کو جاپانی سرمایہ کاروں اور پاور مارکیٹوں کو متصل کرنے میں ماہر ایک یورپی کمپنی کی طرف سے مدد ملنے جا رہی ہے۔…
یورپی یونین کی ڈاؤن گریڈنگ کے بعد ازومی جاپان کی قرضے کی ریٹنگ میں کمی کے خدشے سے پریشان
ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی نے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کی جانب سے یورپی یونین کے نو قرضہ بحران سے متاثرہ ممالک کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے بعد اپنے ملک کے حکومتی قرضے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ “جب…
ٹیکس گزاروں کے فنڈز حاصل کرنے اور اخراجات سے نبردآزمائی کے لیے ٹیپکو قومیائے جانے کا منتظر
مصیبت زدہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو)، آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر نمبر 1 کا آپریٹر، ایٹمی بحران کے بعد ٹیکس گزاروں کے فنڈز کا ٹیکہ لگوا کر پہاڑ بنے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے قومیائے جانے کا…