Category: بزنس

اولمپس کو ممکنہ شراکت داروں کے آوازے

اسکینڈل یافتہ اولمپس کارپوریشن کے عہدے دار سرمائے اور کاروباری شراکت داری کے لیے ایک کمپنی کی تلاش میں ہیں تاکہ روبہ زوال کاروبار کی تعمیر نو کی جا سکے۔ ذرائع نے کہا کہ کم از کم پانچ کمپنیوں نے…

سام سنگ امریکہ میں سپر سائز اسمارٹ فون لا رہا ہے

لاس ویگاس: جنوبی کورین الیکٹرونکس دیو سام سنگ نے پیر کو اپنے سپر سائز اسمارٹ فون، گلیکسی نوٹ کے امریکہ میں اجرا کے منصوبوں کا اعلان کیا۔ اس فون میں ایک اسٹائلس بھی شامل ہے۔ 5.3 انچ (13.46 سینٹی میٹر)…

سی ای ایس گیجٹ میلے میں الٹرابک لیپ ٹاپس کی خیرہ کن نمائش

منگل کو لاس ویگاس میں شروع ہونے والے میلے کے اہلکار کے مطابق، نئے سافٹویر اور اسمارٹ فونز کے ساتھ ساتھ انتہائی پتلے لیپ ٹاپس سالانہ کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) میں توجہ کا مرکز رہیں گے۔ 2700 سے…

ٹوکیو میں ٹیونا فش کی 56.49 ملین ین میں ریکارڈ نیلامی

جمعرات کو ایک ڈیپ پاکٹ ریستوران نے جاپان کی تسوکیجی فش مارکیٹ میں اکیلی ٹیونا مچھلی کے لیے 56.49 ملین ین کی بولی دے کر اس بلیوفن مچھلی کی بولی کا پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔ 269 کلو گرام مچھلی جاپان…

حکومت اور ٹیپکو میں پبلک فنڈز کے استعمال پر مذاکرات ہوں گے

حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) حکومتی پشت پناہی رکھنے والے ادارے کی طرف سے ٹیپکو کو اپنی مالی حالت بہتر بنانے کے لیے پبلک فنڈز کی فراہمی کے سلسلے میں مذاکرات کریں گے۔ این ایچ کے کے مطابق،…

تھائی لینڈ کے سیلابوں سے نومبر میں جاپان کی فیکٹری پیداوار میں کمی

بدھ کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ جاپان کی صنعتی پیداوار نومبر میں سکڑ گئی، چونکہ تھائی لینڈ کے سیلاب پہلے ہی مہنگے ین اور عالمی کساد بازاری کا شکار کمپنیوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔ حکومتی اعدادوشمار…

چین اور جاپان کی جانب سے مالیاتی روابط مضبوط بنانے کے لیے منصوبوں کی نقاب کشائی

چینی اور جاپانی لیڈران نے ایک اہم اقدام پر سے پردہ اٹھایا ہے جس کا مقصد مشرق ایشیا کے معاشی دیوؤں اور کبھی کبھار کے حریفوں کے مابین مالیاتی تعلق مضبوط بنانا ہے؛ ان اقدامات سے چین کی سختی سے…

نسان ٹوکیو آٹو سیلون 2012 کے موقع پر 10 ماڈل نمائش کے لیے پیش کرے گا

یوکوہاما: نسان موٹر کو، اوٹیک جاپان اور نسان موٹرسپورٹس انٹرنیشنل کو (نسمو) کے ساتھ مل کر، نیپاک (جاپان کار پارٹس اینڈ آفٹر مارکیٹ پروموشن ایسوسی ایشن) کے آنے والے ٹوکیو آٹو سیلون 2012 میں 10 ماڈل پیش کرے گا۔ ٹوکیو…

لتھوانیا اور ہٹاچی میں ایٹمی پلانٹ کا معاہدہ طے پا گیا

لتھوانیا اور جاپانی کمپنی ہٹاچی نے جمعے کو ایک ابتدائی معاہدے پر دستخط کیے جس کے تحت 2009 میں بند کیے جانے والے ایٹمی پلانٹ کی جگہ نیا پلانٹ تعمیر کیا جائے گا۔ پلانٹ کی بندش بالٹک ریاست کی یورپی…

مقابلے نے ہنڈا کو نئی سِوِک میں تبدیلیوں پر مجبور کر دیا

ہنڈا اپنی نئی کار سوک کے نئے ورژن کے شو رومز پہنچنے کے صرف آٹھ ماہ بعد اس میں مزید بہتریاں پیدا کرنے کی جدوجہدکر رہا ہے، جبکہ ناقدین کہتے ہیں کہ اس کا مطلب تسلیم کرنا ہے کہ اس…

ٹیپکو کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھائے گا

مارچ کے سونامی سے درہم برہم ہونے والے ایٹمی بجلی گھر کو چلانے والی جاپانی کمپنی نے جمعرات کو کہا کہ کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے بل بڑھانا ہوں گے تاکہ بجلی بنانے کے دوسرے ذرائع پر منتقلی کے…

یورپی معیشت کی سست روی سے جاپانی برآمدات میں گراوٹ

بدھ کے اعدادوشمار سے پتا چلا ہے کہ نومبر میں برآمدات گراوٹ کا شکار ہوئیں جس سے جاپان مسلسل دوسرے مہینے تجارتی خسارے کا شکار رہا ہے؛ جس کی بڑی وجہ کلیدی یورپی مارکیٹوں کی قرضے کے بحران سے بحال…

خسارے پر قابو پانے کے لیے جاپان کی نظر سیلز ٹیکس بڑھانے پر

ٹوکیو: مانیچی شمبن کے مطابق، بڑھتے بجٹ خسارے پر قابو پانے کے لیے جاپان اکتوبر 2013 سے کھپت پر ٹیکس 8 فیصد اور اپریل 2015 سے 10 فیصد کرنے کا ارادہ کر رہا ہے۔ وزیراعظم یوشیکو نودا نے بھی 5…

متسوبشی الیکٹرک فیکٹریوں کو خودکار بنانے کے نظام فروخت کرنے کے کاروبار کو وسعت دے گا

ٹوکیو: متسوبشی الیکٹرک کارپ فیکٹری آٹومیشن نظاموں کے کاروبار کو مزید مضبوط کرے گا، جس میں متعلقہ پیداوار اور فروخت کی صلاحیتیں بھی شامل ہیں، تاکہ چین، انڈیا ، آسیان ممالک، برازیل اور دوسری ابھرتی منڈیوں میں اپنا حصہ بڑھایا…

ٹیوٹا 2012 میں ریکارڈ پیداوار کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: رپورٹ

ٹوکیو: رپورٹس کے مطابق، جاپان کا سب سے بڑا کار ساز ادارہ ٹیوٹا موٹرز 2012 میں اپنی عالمی پیداوار کو 8.65 ملین گاڑیوں تک لے جانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے؛ جس میں اضافہ نئی ابھرنے والی مارکیٹوں میں…

ووڈفورڈ اچھے کے لیے اولمپس انتظامیہ کی صفائی ستھرائی چاہتے ہیں

ٹوکیو: نقصانات چھپانے کے فراڈ تلے زیرتفتیش جاپانی کیمرہ ساز کمپنی کے برخاست شدہ چیف نے کہا ہے وہ واپس آنے کے بارے میں پراعتماد ہیں۔ ایسی واپسی جس کے بارے میں ان کا عہد ہے کہ کمپنی کی اسکینڈل…

ریٹائرشدہ اور کانٹریکٹ ملازمین کے لیے قوانین میں تبدیلی متوقع

وزارت محنت قانونی ترامیم پر غور کر رہی ہے جن سے کمپنیوں پر لازم ہو جائے گا کہ وہ ریٹائر شدہ ملازمین کو 65 سال کی عمر تک دوبارہ ملازمت دیں اور کانٹریکٹ ملازمین کو مزید مستحکم اور لمبی ملازمت…

اولمپس نے نظرثانی شدہ آمدنی رپورٹس کی ڈیڈ لائن پوری کر دی

اولپس کارپ نے بدھ کو نظر ثانی شدہ آمدنی رپورٹ جمع کرا کے ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج سے ڈی لسٹ ہونے کا خطرہ ٹال دیا۔ کمپنی نے اپنی تصحیح شدہ درستاویزات میں ستمبر کو ختم ہونے والی سال کے پہلی ششماہی…

اولمپس پراکسی فائٹ ہر صورت روکی جانی چاہیے، ووڈفورڈ کی قانون سازوں سے اپیل

اولمپس کے سابقہ چیف ایگزیکٹو اور وسل بلوئر ووڈ فورڈ نے بدھ کو کہا کہ بورڈ کے کنٹرول کے لیے ہونے والی پراکسی فائٹ پہلے ہی متاثرہ اس فرم کو توڑ کر رکھ دے گی، چناچہ اس سے صرف نظر…

پالتو جانوروں کی دوکانوں پر رات گئے خریداری پر پابندی

وزارت ماحولیات جون سے رات آٹھ بجے کے بعد پالتو جانوروں کی دوکانوں پر پلّوں اور بلونگڑوں کی نمائش اور فروخت پر پابندی لگا دے گی، چونکہ نیند کی کمی کم عمر جانوروں کی صحت کے لیے نقصاندہ ہوتی ہے۔…

جاپان کم آلودگی پھیلانے والی کاروں پر ٹیکس میں چھوٹ میں توسیع دے گا

ٹوکیو: جاپان کم آلودگی والی کاروں پر ٹیکسوں میں چھوٹ اگلے تین سال کے لیے بڑھا رہا ہے، تاکہ ملک کی اہم ترین صنعت کار سازی کی مدد ہو سکے۔ بجلی گیس والی دوغلی اور سادہ برقی کاروں پر ابتدائی…