تھائی لینڈ میں جاپانی فیکٹریوں کے 2000 سے زیادہ کارکن اب جاپان میں اپنے جاپانی کارکن ساتھیوں کو سپروائز کر رہے ہیں، جس کے لیے جاپانی حکام کے ایک ترجیحی اقدام کا شکریہ ادا کرنا چاہیے جس کے ذریعے تھائی…
Category: بزنس
ٹیوٹا نے سالانہ منافع کی پیشن گوئی 54 فیصد کم کر دی
ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے جمعے کو اپنے سالانہ منافع آدھے سے زیادہ کم کر دیا۔ ٹیوٹا جاپان کا سب سے بڑا کار ساز ادارہ ہے لیکن مہنگے ین اور تھائی لینڈ کے سیلابوں سے نبرد آزما ہے۔ کمپنی نے…
میجی بےبی فارمولا میں تابکار سیزیم کے آثار کی دریافت
ٹوکیو: جاپان کے نمایاں ترین بےبی فارمولا برانڈ کے مینوفیکچرر نے منگل کو کہا کہ اس کی منصوعہ میں تابکار آلودگی کے آثار ملے ہیں، جو غالباً ملک کے تباہ حال ایٹمی پلانٹ کی وجہ سے پیدا ہوئے ہیں۔ میجی،…
اولمپس کی اعلی ترین انتظامیہ “دغاباز” تھی: تھرڈ پارٹی پینل
ٹوکیو: جاپانی کمپنی اولمپس کے بھاری نقصانات چھپانے کے معاملے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے منگل کو کہا کہ کمپنی کے دو سابقہ صدور نے اس طویل مدتی اسکیم کی منظوری دی، اور یہ کہ “اس کی اعلی ترین…
شیبویا ہیکاری کا نیا کمرشل کمپلیکس اپریل سے کھلے گا
ٹوکیو: ایک 34 منزلہ کمرشل کمپلیکس بنام شیبویا ہیکاری، شیبویا اسٹیشن کے قریب آئندہ 26 اپریل سے کھلے گا۔ اس کی عمارت شیبویا جے آر اور سب وے ریلوے اسٹیشن سے براہ راست منسلک ہے۔ عمارت کی سب سے اونچی…
ایدانو کا کہنا ہے کہ جاپانی کارپوریٹ گورنس امریکی قوانین کی ٹکر کے ہیں
ٹوکیو: وزیر معیشت یوکیو ایدانو نے جمعے کو جاپان کی کارپوریٹ گورنس طریقہ ہائے کار کا دفاع کیا جبکہ یہ ایسے وقت ہوا ہے جب اولمپس کارپوریشن جیسے اسکینڈل نے ملک کا امیج خراب کر دیا ہے۔ ماضی کے کارپوریٹ…
ہنڈا نے ائیربیگ مسائل پر پوری دنیا سے کاریں واپس منگوا لیں
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو پوری دنیا سے تین لاکھ چالین ہزار کاریں ائیر بیگ کے نقص کی وجہ سے واپس منگوا رہی ہے جس سے ٹکراؤ کے دوران بہت زیادہ پریشر پیدا ہو سکتا ہے، اور دھاتی و پلاسٹک کے…
ووڈفورڈ نے اولمپس کے بورڈ کو ہٹانے کے لیے مہم میں تیزی پیدا کر دی
ٹوکیو: وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ نے منگل کو جاپان کی اسکینڈل زدہ کمپنی اولمپس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ہٹانے اور نئے ڈائریکٹرز کے ساتھ اپنی پرانے عہدے پر واپسی کے لیے مہم تیز کر دی۔ برطانوی شہری نے اس…
سونی جاپان میں اپنے 3 سیمی کنڈکٹر پلانٹ بند کر دے گا
ٹوکیو: الیکٹرونکس اور مینوفیکچرنگ کے دیو سونی نے منگل کو کہا کہ وہ اپنے کاروبار کی تنظیم نو کے تحت جاپان میں تین سیمی کنڈکٹر پلانٹ بند کر دے گا، تاکہ کم ہوتے منافع سے نمٹا جا سکے۔ اس نے…
چاول کے کچھ کسان ٹی پی پی کو نئے مواقع کے طور پر دیکھتے ہیں
ٹوکیو: اوسامو تاماکی جاپان کے ان چند چاول کے کسانوں میں سے ایک ہے جو ایشیا پیسفک آزاد تجارتی معاہدے کو ہاتھ کا چھالا بنی صنعت کے لیے پیغام مرگ کی بجائے نئے مواقع کے طور پر دیکھتے ہیں۔ “ٹی…
جاپانی معیشت کو “بےرحم حالات” کا سامنا ہے: بینک آف جاپان چیف
ناگویا: بینک آف جاپان کے گورنر ماساکی شیراکاوا نے پیر کو خبردار کیا کہ یورپ کے قرضوں کے بحران اور مہنگے ین کی وجہ سے زلزلے کے بعد اقتصادی بحالی پر پڑنے والے دباؤ کی وجہ سے ملک آئندہ بھی…
مزدا کی نظر سولرز کے روس والے کار پلانٹ پر
ٹوکیو: جاپانی کار ساز ادارے مزدا نے ہفتے کو کہا کہ اس نے روس کے مشرق بعید کے شہر ولادی واستوک میں کار سازی کا مشترکہ کاروبار قائم کرنے کے لیے روسی کار ساز دیو سولرز کے ساتھ اتفاق کیا…
ٹیوٹا، بی ایم ڈبلیو کے ساتھ گرین کار کی شراکت داری کے لیے مذاکرات میں
ٹوکیو: اتوار کی ایک پریس رپورٹ کے مطابق، جاپانی کارساز دیو ٹیوٹا، بی ایم ڈبلیو کے ساتھ ماحول دوست کاروں کے سلسلے میں شراکت کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔ مالیاتی روزنامے نیکےئی کے مطابق، معاہدے کے تحت، جرمن کار…
پیناسونک ملائیشیا میں شمسی سیل بنانے کا کارخانہ لگائے گا
ٹوکیو: جاپانی الیکٹرونکس دیو پیناسونک نے جمعے کو کہا کہ وہ ملائیشیا میں شمسی سیل بنانے والا نیا کارخانہ لگائے گا، چونکہ وہ ین کی بڑھتی قدر کی وجہ سے لاگت کم کرنے کے لیے بیرون ملک مواقع تلاش کر…
تھائی لینڈ کے سیلابوں نے عالمی سپلائی چین کو درہم برہم کردیا، جاپان پر گہری ضرب
ٹوکیو: تجزیہ نگاروں نے عالمی معیشت کی نازک حالت کے حوالے سے کہا ہے کہ عشروں بعد آنے والے تھائی لینڈ کے بدترین سیلاب اگرچہ آہستہ آہستہ اتر رہے ہیں لیکن ان کا صدمہ آنے والے مہینوں میں کمپنیوں اور…
اولمپس کے بڑے حصے دار نیپون لائف نے اپنا حصہ کم کر دیا
ٹوکیو: اولمپس کے بڑے حصے دار نے جمعرات کو کہا کہ وہ جاپانی نفیس آلات بنانے والے ادارے کی طرف سے 1990 کے عشرے کے نقصانات چھپانے کے اعتراف کے بعد اپنا حصہ 8.18 فیصد سے کم کر کے 5.11…
بینک آف جاپان کی طرف سے پالیسی برقرار، جاپان کی سست ہوتی شرح نمو کی تنبیہ
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے بدھ کو شرح سود 0 اور 0.1 فیصد کے مابین بنا چھیڑ چھاڑ کے رہنے دی، اور ین کی بڑھتی قدر اور عالمی معیشت پر بڑھتے خدشات کے باوجود مالیاتی پالیسی کو برقرار رکھا۔ اپنی…
جاپان کو اعتماد جیتنے کے لیے اولمپس کا مسئلہ حل کرنا ہو گا: نودا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے جمعے کو کہا کہ اولمپس کے گرد بننے والے اسکینڈل کے ساتھ سختی سے نمٹا جانا چاہیے تاکہ جاپان مالیاتی منڈیوں کا اعتماد دوبارہ سے حاصل کر سکے۔ “یہ بہت افسوسناک ہے کہ اولمپس…
علی بابا ور سافٹ بینک یاہو کی بولی لگانے کے لیے مذاکرات میں: رپورٹ
نیویارک: بلومزبرگ فائنانشل نیوز ایجنسی کے مطابق چین کا علی بابا گروپ اور جاپان کا سافٹ بینک نجی سرمایہ کار کمپنیوں کے ساتھ یاہو کو خریدنے کے لیے بےطلب بولی لگانے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔ بلومزبرگ نے…
سرمایہ کاروں میں ڈی لسٹنگ کا ڈر، اولمپس کے شئیر 20 فیصد گر گئے
ٹوکیو: بدھ کو ٹوکیو کے بازار حصص میں کیمرہ ساز جاپانی ادارے اولمپس کے شئیرز نے اس وقت نیچے کی طرف ایک اور دو عددی چھلانگ لگائی جب اس نے 1990 کے نقصانات کو چھپانے کا اعتراف کیا، جس کی…
اولمپس نے آمدن کی رپورٹس ملتوی کر دیں
ٹوکیو: اسکینڈل زدہ جاپان کے کیمرہ ساز ادارے اولمپس نے جمعے کو چار فرموں کی خریداری کے معاہدوں کی آزاد تفتیش کے آغاز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ پہلے نصف کی آمدن کی رپورٹ کو موخر کر دے…
معاہدوں کے قانونی یا غیرقانونی ہونے کی جانچ کے لیے اسکینڈل زدہ اولمپس نے پینل قائم کر دیا
ٹوکیو: اسکینڈل زدہ جاپانی کیمرہ ساز کمپنی اولمپس نے منگل کو ایک پینل کے شرکا کے ناموں اعلان کیا جس کا کام کمپنی کے گلے کی ہڈی بنے خریداری کے معاہدوں پر کی جانے والی بڑی بڑی ادائیگیوں کے غیرقانونی…