ٹوکیو: مالیاتی خدمات کے وزیر تاداہیرو ماتسوشیتا نے منگل کو کہا کہ انہوں نے عوامی طور پر حصص کی خرید و فروخت سے متعلق 12 بڑے سیکیورٹیز ہاؤسز سے کہا کہ وہ اپنے انفارمیشن کنٹرول سسٹمز کو چیک کریں اور…
Category: بزنس
ٹیپکو ایٹمی برآمدات ختم کرے گا
ٹوکیو (اے ایف پی): خبروں کے مطابق، ٹوکیو الیکٹرک پاور کو ایٹمی بجلی گھر کی صلاحیتیں برآمد کرنا ترک کر دے گا چونکہ وہ فوکوشیما بحران پر قابو پانے کے لیے جد و جہد کر رہا ہے۔ ٹوکیو الیکٹرک، جسے…
نومورا کا سی اسی او اندرونی تفتیش میں رگڑا گیا، تاہم حصص داران نے پھر منتخب کر لیا
ٹوکیو: نومورا ہولڈنگز کا سی ای او کینی چی واتانابے بدھ کو حصص داران کی جانب سے جاپانی بروکر کے حصص کی قیمت میں کمی اور توقع سے زیادہ عرصہ تک چلنے والی اندرونی تفتیش سے نپٹنے کے معاملے پر…
نِسان کے سی ای او گھوسن نے مالی سال 2011 میں 987 ملین ین کمائے
یوکوہاما: نسان کے چیف ایگزیکٹو کارلوس گھوسن نے کار ساز ادارے کی پچھلے سال کی آفات سے سریع بحالی کو نمایاں کیا جبکہ حصص داران نے کم ڈیویڈنڈز اور حصص کی کم قیمت پر سوالات اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ…
جاپان اور روس 1 ٹریلین ین کے قدرتی گیس منصوبے کی پشت پناہی کریں گے
ٹوکیو: ایک جاپانی اہلکار نے پیر کو کہا کہ جاپان اور روس نے ایک نجی منصوبے کے لیے اپنی مدد فراہم کرنے پر اتفاق کیا جس کا مقصد روس کے انتہائی مشرق میں مائع قدرتی گیس کا ایک پلانٹ تعمیر…
نسان جاپانی پیدوار میں 15 فیصد کمی کرے گا
ٹوکیو (اے ایف پی): اطلاعات کے مطابق، نسان موٹرز مہنگے ین اور کم ہوتی مقامی طلب کی وجہ سے جاپان میں اپنی پیداوار میں اگلے ماہ سے 15 فیصد کمی کر رہا ہے۔ کمپنی ٹوکیو کے جنوب میں واقع اوپاما…
ہنڈا ماحول دوست بننے کے لیے نایاب ارضی دھاتیں بازیافت کرے گا
ٹوکیو: ہنڈا موٹرز کو نے بدھ کو کہا کہ وہ اس سال کے آخر تک دوغلی کار بیٹریوں میں سے نایاب ارضی دھاتیں اور دوسرے کلیدی مادے بازیافت (ری سائیکل) کرنا شروع کر دےگا، جس کا مقصد جاپانی کار ساز…
جاپان ائیر لائنز کا ستمبر میں دوبارہ ری لسٹ ہونے کا عزم: رپورٹ
ٹوکیو: جاپان ائیرلائنز، قومی ائیر لائن کمپنی جو ملکی تاریخ کے سب سے بڑے دیوالیہ پن کا شکار ہوئی تھی، ستمبر سے اپنے حصص دوبارہ ری لسٹ کرانے کا ارادہ کر رہی ہے۔ یہ ائیر لائن، جس کے حصص فروری…
حکومت کا 2020 تک تمام تر بتیاں ایل ای ڈی پر منتقل کرنے کا عزم
ٹوکیو: حکومت نے جمعرات کو ایک مہم کا اعلان کیا جس کا مقصد 2020 تک چمکیلی (ٹنگسٹن کوائل والے پرانے سو واٹ اور ساٹھ واٹ کے بلب) اور فلوریسنٹ روشنیوں کی بجائے ایل ای ڈی بلبوں پر شیڈیول کے مطابق…
ڈوکومو ایکس آئی ایل ٹی ای سروس کے وصول کاروں کی تعداد 3 ملین سے بڑھ گئی
ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعرات کو کہا کہ اس کی ایکسٹرا ہائی اسپیڈ ایل ٹی ای سروس ایکس آئی کے وصول کاروں کی تعداد 8 جون کو 3 ملین کا ہندسہ عبور کر گئی۔ یہ سروس 75 میگا…
آئی ایم ایف کی جانب سے مداخلت کے تبصرے پر ین سستا
ٹوکیو: ڈالر اور یورو کے مقابلے میں ین کی قدر منگل کو ایشیائی مارکیٹ میں اس وقت گر گئی جب ایک سینئر آئی ایم ایف اہلکار نے اشارہ دیا کہ فنڈ نے جاپان کی جانب سے فاریکس مارکیٹوں میں مداخلت…
جاپان اور چین جمعے سے اپنی کرنسیوں کی براہ راست تجارت شروع کریں گے
ٹوکیو: ٹوکیو نے منگل کو کہا کہ جاپان اور چین کی کرنسیوں کی براہ راست تجارت اس ہفتے سے شروع ہو گی جو بیجنگ کی جانب سے یوآن کے مقابل ڈالر کے علاوہ کسی اور بڑی کرنسی کی تجارت کا…
ٹیوٹا ابھرتی منڈیوں کے لیے آٹھ نئے ماڈل تیار کر رہا ہے
ٹوکیو: ٹیوٹا نے کہا کہ وہ ترقی پذیر ممالک کے لیے 12,500 ڈالر کی قیمت کے اریب قریب کاروں کے نئے کمپیکٹ ماڈل متعارف کرائے گا، جس کا مقصد ابھرتی منڈیوں میں 2015 تک سالانہ دس لاکھ ماڈلوں کی فروخت…
بینک آف جاپان کی جانب سے انتہائی کم شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں
ٹوکیو: بینک آف جاپان نے بدھ کو اپنی شرح سود صفر اور اعشاریہ ایک فیصد کے مابین بلا ترمیم ایسے ہی رہنے دی اور کہا کہ اس کے پاس 70 ٹریلین ین کا اثاثہ جات خریدنے کا پروگرام بھی تیار…
اقتصادی نمو کے اعداد و شمار کے مطابق جاپان بحالی کی راہ پر گامزن
ٹوکیو: جمعرات کو اعدا و شمار سے پتا چلا کہ تازہ ترین سہ ماہی میں جاپان کی معیشت اندازے سے تیزی کے ساتھ ایک فیصد کی شرح سے نمو پذیر ہوئی، جبکہ بڑھتی ہوئی مقامی طلب اور برآمدات میں اضافے…
پبلک کمپنیوں اور فرموں کو قبل از ٹیکس منافع میں 24 فیصد اضافے کی توقع: سروے
ٹوکیو: ہفتے کے ایک سروے سے پتا چلا ہے کہ جاپان کی پبلک فرموں (جن کے شئیرز کی عوامی خرید و فروخت ہو سکے) کو امید ہے کہ موجودہ مالی سال میں قبل از ٹیکس منافع 24 فیصد تک بڑھ…
پینا سانک کا خسارہ 10 گنا ہو گیا
ٹوکیو: پینا سانک کا جنوری سے اپریل تک کا خسارہ 10 گنا ہو کر 438 ارب ین تک پہنچ گیا، جس سے قدرتی آفات سے مضروب اور علیل ٹی وی بزنس کے ستائے ہوئے جاپانی الیکٹرانکس دیو کے لیے پورا…
مائیکرون ایلپیدا کی خریداری کے لیے مذاکرات میں
ٹوکیو: امریکی چِپ ساز مائیکرون ٹیکنالوجی انک کا کہنا ہے کہ وہ ایلپیدا میموری انک کی ملکیت حاصل کرنے کے لیے مذاکرات میں ہے، جس نے اس سال کے شروع میں جاپان کے سب سے بڑے صنعتی دیوالیہ پن کی…
آفات، مہنگے ین کے باوجود نسان کی ریکارڈ سیلز
ٹوکیو: جاپانی کار ساز ادارے نسان نے پچھلے سال کے زلزلے و سونامی کے پیداوار پر پڑنے والے اثرات کو جھاڑتے ہوئے جمعے کو 341.43 ارب ین کے سالانہ نیٹ منافع اور ریکارڈ فروخت کا اعلان کیا۔ جاپان کے دوسرے…
سونی کی طرف سے 456.66 ارب ین کے خسارے کا اعلان، منافع کی طرف واپسی کے لیے پر امید
ٹوکیو: جاپانی الیکٹرونکس دیو سونی نے جمعرات کو 456.66 ارب ین کی بڑی مقدار کے سالانہ خسارے کا اعلان کیا، تاہم اس نے وعدہ کیا کہ وہ اس سال منافع کی طرف واپس آ جائے گا چونکہ وہ بڑے پیمانے…
قرضے اور مالیاتی اصلاحات نہ ہونے کی صورت میں جاپان کی ریٹنگ گر سکتی ہے
منیلا: قرض کے نگران ادارے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کا کہنا ہے کہ اگر حکومتی قرضہ ایسے ہی بڑھتا رہا اور اگر اصلاحات ایسے ہی لٹکتی رہیں جیسا کہ اس کی غیرمقبول حکومت ٹیکس اقدامات کے سلسلے میں مشکلات کا شکار…
ہائنکس نے دیوالیہ چِپ میکر ایلپیدا کی خریداری کا ارادہ ترک کر دیا
سئیول: جنوبی کوریا کی ایس کے ہائنکس انک نے کہا کہ وہ ایلپیدا میموری، جاپانی چپ ساز ادارہ جو دیوالیہ پن کی چھتری تلے پناہ گزین ہے، کو خریدنے کا امیدوار نہیں رہا۔ کمپنی نے اس فیصلے کا اعلان ٹوکیو…