Tag: بزنس

جاپان کی اقتصادیات ، کاروبار ، کاروباری اور صعنتی دنیا کی باتیں ، معاملات، خبریں ، اخبار،جاپان جهان کسی کمپنی کا بجٹ تیسری دنیا کے کئی ممالک کے بجٹ سے بڑا هو سکتا هے
rooz nama saitama Japan.

جاپان کی ملازمتی چکی میں کارکن اور فرمیں دونوں کا پِسنا جاری

ٹوکیو: یونیورسٹی کے سال سوم کی طالبہ ساکی فوجی بہت احتیاط سے مرتب کردہ ڈائری کے اوراق الٹ رہی ہے جس میں اس کی چھ مہینوں کی تلاش ملازمت کا احوال درج ہے اور آنے والے انٹرویوز کی تاریخیں بھی…

خسارہ زدہ این ای سی پوری دنیا میں دس ہزار ملازمتیں ختم کریگا

جاپان: جاپانی الیکٹرونکس دیو این ای سی نے جمعرات کو کہا کہ وہ پوری دنیا میں دس ہزار ملازمتوں پر چھری پھیرنے جا رہا ہے۔ جبکہ اس نے کہا کہ پچھلے نو مہینوں میں اس کا خسارہ قریباً دو گنا…

اطلاعات کے مطابق سونی اولمپس میں حصہ داری پر غور کر رہا ہے

ٹوکیو: منگل کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپانی الیکٹرانکس دیو سونی اولمپس میں 30 فیصد حصے داری کے لیے مذاکرات کے مراحل میں ہے۔ اس کی وجہ کیمرہ ساز اولمپس کی طرف سے 1.7 ارب ڈالر کے اپنے مالیاتی نقصانات…

اولمپس اسکینڈل سے جاپان کے شئیر ہولڈروں میں بیش فعالیت

برطانوی وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ کو اولمپس کے سی ای او کے عہدے سے فارغ کرنے اور 1.7 ارب ڈالر کے نقصانات کے اخفا کا راز فاش کرنے کے بعد، اب انہوں نے اپنی ملازمت واپس حاصل کرنے کی مہم…

یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل 72 فیصد طلبا کے پاس ملازمت کی پیش کش، ریکارڈ پر دوسری بدترین شرح

منگل کو ہونے والے ایک حکومتی سروےسے انکشاف ہوا ہے کہ آئندہ مارچ میں گریجویشن کرنے والے طلبا میں سے صرف 71.9 فیصد یکم دسمبر تک ملازمتوں کی پیشکشیں حاصل کر پائے ہیں، جو کہ پچھلے سال سے 3.1 فیصد…

ٹیپکو کی طرف سے کمپنیوں کے لیے بجلی کے نرخوں میں 17 فیصد اضافہ کا اعلان

ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے منگل کو کہا کہ وہ کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے نرخوں میں اوسطاً 17 فیصد اضافے کا سوچ رہی ہے تاکہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے تباہ کن بحران کے بعد تھرمل پاور جنریشن…

جاپانی سرمایہ کاروں کی پاور گرڈز کو ملانے کے امریکی منصوبے میں شمولیت

بجلی کے تین بڑے امریکی گرڈز کو آپس میں ملانے کی 1.5 ارب ڈالر کی ایک کوشش کو جاپانی سرمایہ کاروں اور پاور مارکیٹوں کو متصل کرنے میں ماہر ایک یورپی کمپنی کی طرف سے مدد ملنے جا رہی ہے۔…

یورپی یونین کی ڈاؤن گریڈنگ کے بعد ازومی جاپان کی قرضے کی ریٹنگ میں کمی کے خدشے سے پریشان

ٹوکیو: وزیر خزانہ جون ازومی  نے اسٹینڈرڈ اینڈ پورز کی جانب سے یورپی یونین کے نو قرضہ بحران سے متاثرہ ممالک کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی کے بعد اپنے ملک کے حکومتی قرضے پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔ “جب…

ٹیکس گزاروں کے فنڈز حاصل کرنے اور اخراجات سے نبردآزمائی کے لیے ٹیپکو قومیائے جانے کا منتظر

مصیبت زدہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو)، آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر نمبر 1 کا آپریٹر، ایٹمی بحران کے بعد ٹیکس گزاروں کے فنڈز کا ٹیکہ لگوا کر پہاڑ بنے اخراجات کو پورا کرنے کے لیے قومیائے جانے کا…

اولمپس کو ممکنہ شراکت داروں کے آوازے

اسکینڈل یافتہ اولمپس کارپوریشن کے عہدے دار سرمائے اور کاروباری شراکت داری کے لیے ایک کمپنی کی تلاش میں ہیں تاکہ روبہ زوال کاروبار کی تعمیر نو کی جا سکے۔ ذرائع نے کہا کہ کم از کم پانچ کمپنیوں نے…

سام سنگ امریکہ میں سپر سائز اسمارٹ فون لا رہا ہے

لاس ویگاس: جنوبی کورین الیکٹرونکس دیو سام سنگ نے پیر کو اپنے سپر سائز اسمارٹ فون، گلیکسی نوٹ کے امریکہ میں اجرا کے منصوبوں کا اعلان کیا۔ اس فون میں ایک اسٹائلس بھی شامل ہے۔ 5.3 انچ (13.46 سینٹی میٹر)…

اگر طلب 2011 جتنی ہی رہی تو 2 پاور کمپنیاں 2012 میں بھی بجلی کی کمی کا سامنا کر سکتی ہیں

شی کوکو الیکٹرک پاور سپلائی کو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اکاتا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ ایہائم کے ری ایکٹر نمبر 2 کو 13 جنوری سے عمومی جانچ پڑتال کے لیے بند کر دے گا، جس سے…

اولمپس نے موجودہ اور سابقہ عہدیداران پر مقدمہ کر دیا

پیر کی رپورٹس سے پتا چلا ہے کہ اسکینڈل زدہ اولمپس اپنے 20 کے قریب سابقہ اور موجودہ عہدیداروں پر بڑے پیمانے کے سرمایہ کاری نقصانات چھپانے پر ہرجانے کا مقدمہ کر رہی ہے۔ پچھلی رپورٹس سے پتا چلا تھا…

سی ای ایس گیجٹ میلے میں الٹرابک لیپ ٹاپس کی خیرہ کن نمائش

منگل کو لاس ویگاس میں شروع ہونے والے میلے کے اہلکار کے مطابق، نئے سافٹویر اور اسمارٹ فونز کے ساتھ ساتھ انتہائی پتلے لیپ ٹاپس سالانہ کنزیومر الیکٹرانکس شو (سی ای ایس) میں توجہ کا مرکز رہیں گے۔ 2700 سے…

ووڈفورڈ سرمایہ کاروں کی عدم حمایت کی وجہ سے اپنی ملازمت واپس حاصل کرنے کے لیے اولمپس پر مقدمہ کریں گے

ٹوکیو: وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ نے جمعے کو کہا کہ وہ جاپان کے شئیرہولڈر اداروں کی طرف سے ان کی ملازمت حاصل کرنے کی کوششوں کا بیڑہ غرق کرنے اور “مایوس کن” حمایت کے بعد اس کام کے لیے اولمپس…

ویلفئیر وصول کرنے والے ہسپتال کے بہت زیادہ چکر لگاتے ہیں

وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کے مطابق 18000 سے زیادہ ویلفئیر وصولنے والے مالی سال 2009 میں تین ماہ مسلسل 15 چکر فی ماہ کے حساب سے ہسپتال آئے۔ “بہت ہی زیادہ بار” ہسپتال آنے والے ویلفئیر وصول کرنے والوں…

ہنڈا نے ائیربیگ مسائل پر پوری دنیا سے کاریں واپس منگوا لیں

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو پوری دنیا سے تین لاکھ چالین ہزار کاریں ائیر بیگ کے نقص کی وجہ سے واپس منگوا رہی ہے جس سے ٹکراؤ کے دوران بہت زیادہ پریشر پیدا ہو سکتا ہے، اور دھاتی و پلاسٹک کے…

ووڈفورڈ نے اولمپس کے بورڈ کو ہٹانے کے لیے مہم میں تیزی پیدا کر دی

ٹوکیو: وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ نے منگل کو جاپان کی اسکینڈل زدہ کمپنی اولمپس کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ہٹانے اور نئے ڈائریکٹرز کے ساتھ اپنی پرانے عہدے پر واپسی کے لیے مہم تیز کر دی۔ برطانوی شہری نے اس…

سونی جاپان میں اپنے 3 سیمی کنڈکٹر پلانٹ بند کر دے گا

ٹوکیو: الیکٹرونکس اور مینوفیکچرنگ کے دیو سونی نے منگل کو کہا کہ وہ اپنے کاروبار کی تنظیم نو کے تحت جاپان میں تین سیمی کنڈکٹر پلانٹ بند کر دے گا، تاکہ کم ہوتے منافع سے نمٹا جا سکے۔ اس نے…