60 فیصد سے زیادہ ووٹروں نے امید ظاہر کی ہے کہ اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کی علاقائی پارٹی قومی سیاست پر کچھ نہ کچھ اثر و رسوخ حاصل کر لے گی، جبکہ دو بڑی سیاسی جماعتیں اپنا اثر و…
Tag: سیاست
چین نے مقامی جنگیں جیتنے کے لیے فوجی بجٹ میں اضافہ کر دیا: وین
بیجنگ: “چین کو ‘مقامی جنگیں’ جیتنے کے لیے اپنی فوجی صلاحیت بڑھانی ہو گی،” وزیر اعظم وین جیا باؤ نے پیر کو کہا، جبکہ چین ایشیا میں اپنے علاقائی دعوؤں میں زیادہ سے زیادہ جارح مزاج ہوتا جا رہا ہے۔…
جاپان اور برطانیہ کی نظر مشترکہ اسلحہ سازی پر مرکوز
ٹوکیو: ایک اخباری رپورٹ کے مطابق، اسلحے کی برآمد پر عائد عشروں پرانی پابندی اٹھا کر دفاعی صنعت کو فروغ دینے کی پالیسی کے تحت جاپان برطانیہ کے ساتھ مشترکہ اسلحہ سازی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ وزیر اعظم…
اوساکا نے پبلک اسکولوں میں جاپان کا قومی ترانہ بزور پڑھوانے کے حق میں ووٹ دے دیا
منگل کو ایک غیر محدود سیشن کے دوران اوساکا کی میونسپل اسمبلی نے ایک نئے آرڈیننس کے حق میں ووٹ دیا جو صوبے کے پبلک اسکولوں میں اساتذہ کے لیے جاپانی قومی ترانہ ‘کیمی گایو’ گانا اور اس پر کھڑے…
اشی ہارا اور بیٹا نئی سیاسی جماعت کے معاملے پر الگ الگ
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر شینتارو اشیہارا اور ان کا بیٹا نوبوتیرو اشی ہارا، جو جاپان کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کا سیکرٹری جنرل ہے، نئی پارٹی کے معاملے پر عوامی طور پر ایک دوسرے کے مخالف…
ٹوکیو میں واقع شمالی کوریا نواز تنظیم کے دفاتر پر غیر قانونی برآمدات کے شبہے میں چھاپے
ٹوکیو: پولیس نے منگل کو بتایا کہ انہوں نے جاپان میں پیانگ یانگ نواز تنظیم سے متعلق دفاتر پر چھاپے مارے ہیں جن کی وجہ ان دفاتر کا شمالی کوریا کو کمپیوٹروں کی غیر قانونی کھیپ بھیجنے سے متعلق ہونا…
ڈی پی جے کے امریکی اڈے کے معاملے سے نمٹنے کے طریقہ کار پر نودا کی اوکی ناوا سے معذرت
ناہا: وزیراعظم یوشیکو نودا نے پیر کو اوکی ناوا کی حکومت سے غیرمقبول امریکی اڈے کی منتقلی کے معاملے پر اپنی حکومت کے رویے پر معافی مانگی۔ بطور وزیر اعظم صوبے کے پہلے دورے کے موقع پر نودا نے اوکی…
توہوکو کے طلبا کی ہیرانو سے ملاقات
ٹوکیو: تعمیر نو کے وزیر تاتسوؤ ہیرانو نے جمعے کو سونامی زدہ علاقے توہوکو کے چھ اسکول طلباء کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ یہ چھ بچے ایواتے صوبے میں سے ریکوزنتاکا اور یامادا قصبے، اور میاگی صوبے میں اشینوماکی…
حکومت ٹیپکو کے پورے بورڈ کی تبدیلی کی خواہشمند
ہفتے کی ایک رپورٹ کے مطابق، حکومت 12 بلین ڈالر کے ٹیکس روپے کی امداد کی فراہمی کے عوض تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کے پورے بورڈ کو تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ حکام جون میں ہونے والی…
نانجنگ قتل عام کے انکار پر اشی ہارا ناگویا کے مئیر سے متفق
ٹوکیو: ٹوکیو کے بڑبولے قدامت پسند گورنر شینتارو اشی ہارا نے جمعے کو کہا کہ وہ ناگویا کے مئیر کے بیان سے متفق ہیں کہ 1937 میں جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں نانجنگ میں ہونے والے ‘ریپ’ کبھی وقوع پذیر ہی…
میری گرفتاری نے دنیا کی توجہ ڈولفن کے شکار پر مبذول کروائی: ایکٹوسٹ
ٹوکیو: ماحولیاتی گروپ سی شیفرڈ کے ایک ولندیزی سپورٹر، جو دو ماہ تک حملہ کرنے کے الزام میں زیر حراست رہا، نے جمعے کو کہا کہ اس کی گرفتاری کی وجہ سے دنیا کی نظریں جاپان میں ڈولفن کا شکار…
اوزوا کا کہنا ہے کہ نودا کی طرف سے ایوان زیریں تحلیل کرنے کی صورت میں اسے شاید نئی انتطامیہ بنانی پڑے
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ جنرل سیکرٹری اچیرو اوزاوا نے جمعرات کو 2009 کے منشور کا ایک کے بعد ایک وعدہ توڑنے پر وزیر اعظم یوشیکو نودا کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اگر نودا نے…
چین نے ناگویا کے مئیر کی طرف سے نانجنگ قتل عام کے انکار پر جاپان سے شکایت کر دی
چین نے بدھ کو کہا کہ جاپانی شہر کے مئیر کی طرف سے 1937 میں جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں چینی سویلین افراد کے ثبوت و دستاویزات سے جانے پہچانے قتل عام پر شبہے کا اظہار کرنے کے بعد ٹوکیو سے…
مئیروں میں نسل کشی پر تنازع کے بعد نانجنگ نے ناگویا کے ساتھ تعلقات معطل کر دئیے
بیجنگ: نانجنگ میں چینی حکام نے جاپانی شہر ناگویا کے مئیر کی طرف سے 1937 میں جاپانی فوجیوں کے ہاتھوں چینی سویلین افراد کے ثبوت و دستاویزات سے جانے پہچانے قتل عام پر شبہے کا اظہار کرنے کے بعد شہر…
اوکی ناوا کے گورنر نے فوتینما کی منتقلی بارے ٹوکیو کی ماحولیاتی رپورٹ پر رائے جمع کروا دی
ناہا: اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو ناکائیما نے پیر کوامریکی میرین کارپس ائیر اسٹیشن فوتینما کی منتقلی بارے مرکزی حکومت کی ماحولیاتی اثرات کی جانچ کی رپورٹ پر وزارت دفاع کے ناہا بیورو میں اپنی تحریری رائے جمع کروا دی۔…
اولمپس انڈیا کا عہدیدار ہلاک، خودکشی کا شبہ
نئی دہلی: انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اسکینڈل زدہ جاپانی فرم اولمپس کا ایک سینئر عہدیدار نئی دہلی میں اپنے فلیٹ کے قریب واقع بچوں کے پارک میں مردہ پایا گیا ہے جو کہ بادی النظر میں خودکشی کا…
۱۲۰ جی ایس ڈی ایف جوان جنوبی سوڈان کے لیے روانہ
ٹوکیو: گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کا دوسرا ہنگامی اور امدادی جوانوں پر مشتمل دستہ اتوار کو جنوبی سوڈان روانہ ہو گیا۔ یہ اقوام متحدہ کے امدادی مشن کا حصہ ہے جس کا مقصد اس افریقی ملک کو شدت سے درکار…
نودا کی توہوکو کے طلباء کے وفد سے ملاقات
توکیو: وزیراعظم یوشیکو نودا نے اتوار کو پچھلے سال 11 مارچ کی آفت سے متاثر ہونے والے چھ صوبوں کے ہائی اسکول کے بچوں کے ایک وفد سے ملاقات کی۔ طلبا نے نودا سے کہا کہ وہ تعمیر نو کے…
وزیر دفاع کا دورہ اوکی ناوا
ناہا: وزیر دفاع ناؤکی تاناکا نے ہفتے کو اوکی ناوا کا دورہ کیا تاکہ جزیرے پر مشتمل اس صوبے میں امریکی فوجیوں کی تنظیم نو کے نظرثانی شدہ منصوبے پر بات چیت کر سکیں۔ تاناکا اوکی ناوا کے گورنر ہیروکازو…
10 گورنروں نے ٹیپکو سے کارپوریٹ صارفین کے لیے نرخ بڑھانے پر وضاحت طلب کر لی
ٹوکیو: دس گورنروں نے کارپوریٹ صارفین کے لیے بجلی کے نرخ بڑھانے کے منصوبے پر ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) سے احتجاج کیا ہے۔ سائیتاما کے گورنر کیوشی یوایدا نے اس ہفتے ایک میٹنگ کے دوران ٹیپکو کے صدر وشیو…
اسرائیل ایران پر حملہ نہ کرے: نودا
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو اسرائیل پر زور دیا کہ وہ ایران کے خلاف فوجی کاروائی سے باز رہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب تل ابیب نے ایران پر اسرائیلی سفارت کاروں پر ہونے…
نودا 26 اور 27 فروری کو اوکی ناوا کا دورہ کریں گے
وزیراعظم یوشیکو نودا نے منگل کو کہا کہ وہ 26 اور 27 فروری کو اوکی ناوا کا دورہ کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تاکہ امریکی فوجیوں کی جاپان میں تنظیم نو کے نظرثانی شدہ منصوبے پر وضاحت پیش کر…