Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

روس جاپان کے ساتھ متنازع جزائر پر “پرسکون ” بات چیت کا متمنی

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے جاپان سے کہا ہے کہ وہ “پرسکون” بات چیت شروع کرے جس میں متنازع کوریل جزیروں کے مستقبل کے بارے میں لازمی شرائط نہ لاگو کی گئی ہوں۔ روسی وزارت خارجہ نے اپنے…

وزیر اعظم نودا کی طرف سے اگلے وزیر صنعت و تجارت کے طور پر ایدانو کی تقرری

اخبار: ٹوکیو: پیر کو یوکیو ایدانو، جو مارچ کے سونامی اور فوکوشیما ایٹمی بحران کے بعد جاپانی حکومت کا چہرہ بنے رہے ہیں، کو نیا وزیر صنعت نامزد کیا گیا ہے، جبکہ ان کے پیش رو متنازع الفاظ کے استعمال…

“موت کا قصبہ” کے الفاظ پر وزیر صنعت وزارت کا قلم دان سنبھالنے کے صرف آٹھ دن بعد ہی مستعفی

اخبار: ٹوکیو: نئی جاپانی حکومت پر پہلی ضرب کے طور پر وزیر معیشت، تجارت و صنعت نے ہفتے کو بحران زدہ فوکوشیما میں تابکاری کی آلودگی کے بارے میں کہے گئے اپنے الفاظ پر استعفی دے دیا۔ یوشیو ہاچیرو، جنہیں…

گیمبا کی طرف سے بجلی کی قیمت میں اضافے کی افواہ پر تحفظات کا اظہار

اخبار: ٹوکیو: فوکوشیما ضلع نمبر 3 کی نمائندگی کرنے والے ایوان زیریں کے رکن، وزیر خارجہ کوچیرو گیمبا نے ان خبروں پر تحفظات کا اظہار کیا ہے کہ آیا سیاستدانوں کو بجلی کی قیمت میں 10 فیصد اضافے پر راضی…

نودا کا بحران زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا دورہ

اخبار: فوکوشیما: وزیر اعظم یوشیکو نوڈا نے ایک ہفتہ پہلے اپنا دفتر سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ جمعرات کو فوکوشیما کا دورہ کیا اور ایٹمی بحران سے نمٹنے والے سینکڑوں کارکنوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ نوڈا نے ٹوکیو الیکٹرک…

ٹیوٹا (کار ساز کمپنی)شمالی امریکہ کو کیمری کی برآمد بند کر دے گا

اخبار: ٹیوٹو موٹر کارپوریشن شمالی امریکہ کو اپنی کیمری سیڈان کی برآمد مکمل طور پر بند کر دے گا اور گاڑی کی مقامی پیداوار کی طرف منتقل ہو جائے گا، یہ کار امریکہ میں ٹیوٹا کی اہم ترین کاروں میں…

جاپان صاف ایٹمی توانائی کی برآمد پر توجہ دے گا

اخبار: ایٹمی بحران کے بعد جاپان نئی صاف توانائی کی ٹیکنالوجیز  کو تیار کرے گا اور فروغ دے گا، وزیر خارجہ کوئی چیرو گیمبا نے پیر کو کہا۔ “ہمارے پاس بلٹ ٹرینیں اور پانی ہے۔ اب سے ماحول دوست توانائی…

چین کو عالمی قوانین کے تحت ایمانداری سے کھیلنا چاہیے: گیمبا

جاپان کے نئے وزیر خارجہ نے پیر کو کہا کہ عالمی برادری کو چین کو ترغیب دینی چاہیے کہ وہ عالمی قوانین کا خیال رکھے اور خطرہ بننے کی بجائے ایمانداری سے چلے۔ کوئی چیرو گیمبا نے کہا کہ ایشیا…

جاپان کی نئی حکومت رائے شماریوں میں ٹھوس حمایت کی حامل

اخبار: نئے وزیر اعظم یوشی ہیکو نوڈا اور ان کی کابینہ نے اتوار کو عوامی رائے شماریوں میں ٹھوس حمایت جیتی، جہاں رائے دہندگان نے زلزلے کے بعد بحالی کے سلسلے میں ان کی رہنمائی کی صلاحیتوں پر اعتماد کا…

نئے وزیر خارجہ چرچل کے مداح

اخبار: ٹوکیو: جاپان کے نئے وزیر خارجہ 47 سالہ گیمبا کوئی چیرو کو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے ابھرتے ستاروں میں دیکھا جاتا ہے اور وہ برطانیہ کے جنگ عظیم کے زمانے کے لیڈر ونسٹن چرچل کے مداح ہیں۔…

نئے وزیر انصاف مستقبل قریب میں پھانسیوں کو اوکے نہیں کریں گے

اخبار: نوتعینات شدہ وزیر انصاف ہیراؤکا ہیدیو نے جمعے کی رات اپنی پہلی نیوز کانفرنس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کا قابل تصور مستقبل میں کال کوٹھڑیوں کے مکینوں کو پھانسی کی اجازت دینے کا کوئی ارادہ نہیں۔…

جاپان کے ڈولفن کے شکار کے خلاف بین الاقوامی مظاہرے ہوئے

اخبار: جمعرات کو مظاہرین نے ڈولفن کے سالانہ شکار کو ظالمانہ لت قرار دیتے ہوئے پوری دنیا میں جاپانی سفارت خانوں کے باہر مظاہرے کیے تاکہ ڈولفن کا شکار ختم کیا جاسکے۔ واشنگٹن میں قریباً دو درجن مظاہرین سفارت خانے…

مائے ہارا کا کہنا ہے کہ انہوں نے سال 2005تا2010 میں غیرملکیوں سے 590,000 ین حاصل کیے

اخبار: سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی جو وزیر اعظم کان ناؤتو کی جگہ لینے والے ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کی صدارت کے پانچ امیدواروں میں سے ایک ہیں، نے سیاسی چندے کے اسکینڈل کے بارے میں وضاحت کے لیے…

چینی کشتیوں سین کاکس(جاپان) کے پانیوں میں مداخلت

اخبار: دو چینی مچھلیاں پکڑنے والی گشتی کشتیاں بدھ کی صبح سین کاکس جزائر کے نزدیک مشرقی بحر چین میں جاپانی کے علاقائی پانیوں میں کچھ دیر کے لیے داخل ہو گئیں، جاپانی کوسٹ گارڈ نے بتایا۔ جے سی گی…

نودا کے گروہ کو اپنی چالوں کے بارے میں پھر سے سوچنا چاہیے

اخبار: سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی کی طرف سے حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سربراہی انتخابات حصہ لینے کے اعلان نے وزیر خزانہ نوڈا یوشی ہیکو کے پارٹی دھڑے کو اپنی انتخابی مہم کی منصوبہ بندی پر…

اگر دو بل اس ہفتے پاس ہوگئے تو ڈی پی جے 29 اگست کو نیا وزیراعظم چنے گی

اخبار: حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان موجودہ پارٹی قائد اور وزیراعظم کان ناؤتو کی جگہ لینے کے لیے نئے رہنما کا انتخاب 29 اگست کو کرے گی، ایک سینئیر پارٹی اہلکار نے پیر کو بتایا۔ اتنے سالوں میں جاپان کے…

مقامی لوگوں کو سونامی کے لیے مزید فعال رہنا چاہیے: ماہرین

اخبار: مقامی آبادیوں کو سونامی کی تیاری اور مستقبل کے سونامی سے بچنے کے اقدامات کا خاکہ بنانے میں زیادہ شامل ہونا چاہیے، یہ بات 11 مارچ کی جاپانی آفت کا مطالعہ کرنے والے ماہرین نے یہاں پیر کو ایک…

نوڈا کی طرف سے ین کی قدر میں اضافے کے خلاف لفظی جنگ میں شدت

اخبار: پچھلے ہفتے کو عالمی مارکیٹوں میں فروخت کے شدید دباؤ کے بعد ایشیائی بازار حصص میں پیر کو اکثر محتاط لین دین جوبن پر رہا۔ جمعے کو سونے کی قیمت بلند ترین درجے پر رہی چونکہ تاجر اپنا روپیہ…

حکومت شاید 20 کلومیٹر کے داخلہ بند علاقے کو خرید لے

اخبار: جاپانی حکومت تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے گرد 20 کلومیٹر کے خارجی علاقے کو خریدنے کا سوچ رہی ہے۔ وزیر بحالیات ہیرانو تاتسو جنہوں نے اتوار کو فوکوشیما صوبے کا دورہ کیا، نے کہا کہ 20…

سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا شاید ڈی پی جے کے انتخابات میں حصہ لیں: پارٹی ذرائع

ٹوکیو (اخبار): افواہیں زور پکڑ رہی ہیں سابقہ وزیر خارجہ مائی ہارا سیجی ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے آنے والے انتخابات میں حصہ لیں گے، پارٹی ذرائع نے اتوار کو بتایا۔ مائی ہارا کے ایک قریبی ذریعے نے بتایا کہ…

نقشے میں فوکوشیما پلانٹ کے قریب زیادہ تابکاری کا نشان

ٹوکیو: وزارت سائنس نے جمعے کو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی تباہی کے پانچ ماہ بعد مجموعی تابکاری کے تخمینوں پر مشتمل ایک نقشہ شائع کیا ہے جس میں قریبی قصبوں کو تابکاری کے زیادہ درجے کے ساتھ دکھایا…