Category: نیشنل

ٹوکیو میں کچرے کے ٹرک کی ٹکر سے مرنے والوں کی تعداد اندازے سے پہلے ہی سو نفر تک پہنچ گئی ۔

ایتاکورا(نیٹسورسز): ٹکیو کی کیتا وارڈ میں چھیاسی سالہ سائیکل سوار ،ماتسواوکا گاربیج والے ٹرک کی ٹکر سے  فوت ہو گیا ،۔ اس سال توکیو میں ماتسواوکا کی موت سے کچرے کے ٹرک کی ٹکر سے مرنے والوں کی تعداد سو…

ٹوکیو کا آتشبازی میلا ہو سکتا ہے کہ اخری آتشبازی میلا ہو ۔

ایتاکورا ( نیٹسورسز) : آج شام ٹوکیو میں ہونے والی آتشبازی ہو سکتا ہے کہ آخری آتشبازی ہو ، یہ سالانہ میلا  اولمپک  کی تعمیرات کے لئے پانچ سال تک معطل کیا جا رہا ہے ۔ آتشبازی کا یہ میلا…

گیارہ اگست سے کیوشیو نیو کلئیر پلانٹ ری سٹارٹ کیا جارہا ہے ۔

ایتا کورا : اساہی نیوز کے مطابق کیوشیو کا ایٹمی بجلی گھر شیڈول سے قریباً دوسال دیر سے ری سٹارٹ کیا جارہا ہے ۔ یاد رہے ، دوہزار گیارہ کی تسونامی میں فوکوشیما کے ایٹمی بجلی گھر کی تباہی کے…

ایٹمی بم حملے کے ستر سال بعد ہیروشیما ، کچھ اعداد شمار ۔

کازو( نیٹ سورسز): گزرے جمعرات کے روز کو جاپان میں ہیروشیما کے ایٹمی حلمے کی ستروئیں برسی کے طور پر منایا گیا ایٹم بم حملہ  جس کے متعلق ،حملہ آور ملک امریکہ کا موقف ہے کہ اس حملے سے ہونے…

ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی سترویں برسی آج منائی جا رہی ہے ۔

ایتاکورا(نیٹسورسز):جمعرات کے روز  کو ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی سترویں برسی کے دن کے طور پر منایا جارہا ہے ،۔ جاپان کے لوکل ٹائم کے مطابق سبح آٹھ بج کر پندرہ منٹ پر  کی خاموشی اختیار کی جائے…

جاپان میں گرمی کی شدید لہر ، دس ہزار سے زیادہ افراد لو لگنے کا شکار۔

ایتاکورا( نیٹ سورسز): منگل کے روز جاپان کے فائر برگیڈ کے ترجمان کے مطابق  اس ایک ہفتے میں گیارہ ہزار چھ سو بہتر افراد کو لو لگنے کی علامات کے تحت  ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ستائیس جولائی سے دو…

جاپان کا مہلک ترین وائرسوں پر تحقیق کے لئے لیبارٹری کا قیام ۔

ایتاکورا (نیٹسورسز):ٹوکیو کی ایک لیبارٹری پہلی بار مہلک ترین وائرسز  پر تحقیق کے کام کر اگے بڑھانے کے لئے کام شروع کر رہی ہے ۔ منگل کے روز ترجمان نے بتایا ہے کہ اپوزیشن کی سالہاسال کی مخالفت کی  وجہ…

فوکوشیما کے تباھ حال ایٹمی ری ایکٹر کی صفائی میں ایک اہم قدم ۔

ایتا کورا( نیٹ سورسز) ؛ جاپان میں تسونامی سے تباھ ہو جانے والے ایٹمی ری ایکٹر  فوکوشیما ایٹمی ری ایکٹر کے اپریٹر نے بتایا ہے کہ ، تباھ حال ایٹمی ری ایکٹر سے بیس ٹن ملبہ ہٹا کر تلف کیا…

جاپان کی موبائل فون کمپنی “دوکومو” جی فائیو تکنیک میں دیگر کمپنیوں سے تعاون بڑھائے گی ۔

ٹوکیو ( نیٹ سورسز) :  موبائیل اور کمیونیکیشن کی تکنیک کی اگلی نسل کی تکنیک کو جی فائیو کا نام دیا گیا ہے  ۔ ڈیٹا کی ترسیل کے تیز ترین اس نظام  سے دس گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کے حساب سے  ڈیٹا کی ترسیل ممکن…

جاپانیوں کی لمبی عمر کی شرح میں اس سال ریکارڈ بڑھوتی ہوئی ہے۔

ٹوکیو (نیٹ سورسز) : جاپان کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق  سال دوہزار چودہ میں جاپانی مردوں اور عورتوں کی عمر میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ جاپان میں مردوں کی اوسط…

نریندر مودی نے جاپانی کمپنیوں کے لئے یہ کیا کردیا ؟

جاپان کے دورے پر آئے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم نے جاپانی کمپنیوں کے ساتھ  اس بات کا وعدہ کر لیا ہے کہ اگر جاپانی کمپنیاں انڈیا میں کاروبار کرتی ہیں تو ان کو “ریڈ کارپٹ “ سہولتیں دی جائیں گی…

ہوائی جہازوں میں سمارٹ فونز اور جاپان کی وزارت ٹرانسپورٹ کا فیصلہ

نیٹ سورس” طوکیو جہاز میں سمارٹ فون ٹیبلٹ اور دوسری الیکٹرونک مشینوں کے استعمال پر لگے قدغن کو جاپان نے سوموار کے روز سے ختم کر دیا ہے ۔ یورپ امریکہ اور دیگر ترقی یافتہ ممالک نے بھی اس قدغن…

جاپان ڈینگی بخار سے کیسے بچا ہوا ہے ؟

بشکریہ ؛پاکستانی جے پی : جاپان میں 70 سال بعد ڈینگی کیس۔ تین نوجوان یویوگی پارک (طوکیو) میں مچھروں کے کاٹنے سے ڈینگی وائرس کا شکار۔ ہر سال کوئی 200 جاپانی شہری بیرون ملک مچھروں کے کاٹنے سے ڈینگی وائرس کا شکار ہو کر ملک میں…

اساہی کاوا میں ہونے والے کار حادثے میں تین افراد جان کی بازی ہار بیٹھے۔۔

اساہی کاوا : جاپانی جزیرے ہوکائڈو کے شہر اساہی کاوا میں بدھ کی صبح پیش آنے والے کار حادثے میں تین افراد جان کی بازی ہار بیٹھے جس میں ایک ہائی اسکول اسٹوڈنٹ بھی شامل ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق…

یوکوہاما ‘صفر’ ڈے کیئر انتظاری فہرست کا منصوبہ بروقت مکمل کرنے کے قابل نہیں

یوکوہاما: یوکوہاما کے اہلکاروں نے اس ہفتے کہا کہ شہر مالی سال 2013 کے اختتام تک پراجیکٹ “زیرو” کو طےشدہ طور پر مکمل کرنے کے قابل نہ ہو سکا۔ “صفر” منصوبے کا مقصد ڈے کیئر مراکز یا ابتدائی تعلیمی پروگرام…

ٹیپکو نے فوکوشیما کا زمینی پانی سمندر کی جانب موڑنا شروع کر دیا

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے آپریٹر نے بدھ کو کہا کہ اس کے بائی پاس نظام شروع کر دیا ہے۔ یہ نظام زمینی پانی کو سمندر کی جانب موڑے گا اور آلودہ پانی کی مقدار کم…

عدالت کا اوئی ایٹمی بجلی گھر دوبارہ چلانے کے خلاف فیصلہ

ٹوکیو: ایک جاپانی عدالت نے بدھ کو ایک ایٹمی بجلی گھر کے دوبارہ چلانے کے خلاف فیصلہ دیا ہے، یہ بات پلانٹ آپریٹر نے بدھ کو بتائی۔ ایک نایاب مقدمے میں 209 ایٹمی بجلی مخالف مدعیوں نے ری ایکٹر بند…

سونامی میں مرنے والے بچوں کے اہلخانہ نے اسکول، میاگی کی صوبائی حکومت پر مقدمہ کر دیا

سیندائی: 11 مارچ، 2011 کو اشینوماکی، صوبہ میاگی میں سونامی میں 23 بچوں کا ایک گروہ ریلے میں بہ کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ ان کے والدین نے اسکول اور صوبائی حکومت کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا ہے…

فوکوشیما پلانٹ پر پانی کو آلودگی سے پاک کرنے والا نظام ایک بار پھر بند

ٹوکیو: جاپان کے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ اس نے ایک مرتبہ پھر مسائل زدہ صفائی نظام بند کر دیا ہے۔ یہ نظام تابکاری سے آلودہ پانی صاف کرنے کے کام آتا…

78 سالہ خاتون ایکس رے کے بعد ہسپتال میں وفات پا گئی

ٹوکیو: ایک ڈاکٹر نے خاتون مریضہ کی ریڑھ کی ہڈی کا ایکسرے کرتے ہوئے ممنوعہ تقابلی ایجنٹ استعمال کر لیا جس کی وجہ سے مریضہ کی اچانک موت واقع ہو گئی۔ یہ بات ہسپتال کے اہلکاروں نے جمعے کو بتائی۔…