
اردو ورڈ نیوز والے راشد صمد خاں کی تجویز پر جاپان کے نئے ایمگریشن قوانین جو که ایمگریشن افس والوں نے انٹر نیٹ پر جاری کیے هیں ان کا مکمل اردو ترجمہ روزنامہ اخبار سائیتاما پر شائع کیا جائے گا…
ٹوکیو: اہلکاروں اور جمعرات کی اطلاعات کے مطابق، کیوشو میں جنوب مغربی صوبوں کوماموتو اور اوئیتا میں ریکارڈ شدید بارشوں کی وجہ سے کم از کم 6 لوگ ہلاک، 18 لاپتہ ہو گئے جبکہ 50,000 کو انخلا کے احکامات دے…
ٹوکیو: توبو ٹاور سکائی ٹری کو نے بدھ کو ٹوکیو اسکائی ٹری کے یومیہ ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی۔ 22 مئی سے ٹاور کے افتتاح کے بعد سے رش سے بچنے کے لیے داخلہ صرف ان ٹکٹ یافتگان تک…
ٹوکیو: پارک کے اہلکاروں کے مطابق، ایک دیو ہیکل بچہ پانڈا جو ٹوکیو کے یو اینو چڑیا گھر میں پچھلے ہفتے پیدا ہوا تھا، بدھ کو مر گیا۔ اس سے قبل پانڈا کی پیدائش کو جاپان میں پانڈوں کی قید…
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، منگل کی دوپہر 12:48 پر صوبہ ناگانو میں زلزلہ آیا جس کی ابتدائی شدت 5 معلوم ہوئی ہے۔ ایجنسی نے کہا کہ سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔ ایجنسی کے مطابق، زلزلے…
ٹوکیو: ناریتا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی ٹوکیو ریجنل امیگریشن شاخ سے آنے والی اطلاعات سے پتا چلتا ہے کہ آنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئے سکونتی کارڈ جاری کرنے والے نظام، جس نے پیر کی صبح سے کام شروع کیا،…
فوکوئی: مغربی جاپان میں ایک ایٹمی ری ایکٹر نے پیر سے اپنی پوری گنجائش کے مطابق کام شروع کر دیا، جو کہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے پچھلے سال کے بحران کے بعد ملک میں ایٹمی مراکز کی بندش…
ٹوکیو: 24 سال میں پہلی بار ٹوکیو کے چڑیا گھر میں پانڈا کی پیدائش ہوئی ہے۔ ٹوکیو کے مقبول یواینو چڑیا گھر کا کہنا ہے کہ جمعرات کو شِن شِن کے ہاں پانڈا کی پیدائش ہوئی۔ 7 سالہ ماں کو…
ٹوکیو: دائت کے ایک پینل نے جمعرات کو اپنی حتمی رپورٹ میں کہا کہ پچھلے سال فوکوشیما پر ہونے والا حادثہ صرف پلانٹ سے سونامی ٹکرانے سے نہیں بلکہ انسانی غلطی کی وجہ سے بھی بڑھا۔ دائت کے فوکوشیما حادثے…
ٹوکیو: آپریٹر نے کہا ہے کہ ایٹمی عمل انشقاق سے پیدا ہونے والی بجلی منگل سے جاپان میں فراہم ہونا شروع ہو گئی، جس سے فوکوشیما پگھلاؤ کے نتیجے میں دو ماہ تک ایٹمی بجلی کی فراہمی میں آنے والا…
نیشنل ٹیکس ایجنسی کے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، بڑی شاہراہوں کے کناروں پر واقع زمینوں کی اوسط قیمت یکم جنوری سے پچھلے سال کے مقابلے میں 2.8 فیصد کم ہو گئی، جبکہ قیمتوں میں یہ…
جاپان، جو خام مچھلی کا گھر ہے، نے پچھلے سال زہر خورانی کے کئی ایک واقعات کے بعد کھانے میں کچی کلیجی پیش کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پچھلے برس بڑے ریستورانوں پر یہ ڈش کھانے سے پانچ…
ٹوکیو (اے ایف پی): ہر سال جاپان میں پفر فش کھانے کی وجہ سے لوگوں کو ہسپتالوں میں داخل کروایا جاتا ہے؛ بعض اوقات اس کا نتیجہ جان لیوا بھی ہوتا ہے۔ تاہم بظاہر خطرات کے باوجود ٹوکیو میں اس…
ٹوکیو (اے ایف پی): ویک اینڈ پر ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ شروع ہونے کے باوجود پیر سے جاپان میں بجلی بچانے کے اقدامات شروع ہو گئے جبکہ ملک کو شدید گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا خدشہ ہے۔ حکومت نے وسطی…
ٹوکیو: جاپانی چڑیا گھر کے نگرانوں، جنہوں نے ٹائیفون کی وجہ سے پنجرے کو ہونے والے نقصان کی وجہ سے 30 گلہریاں کھو دی تھیں، نے جمعرات کو کہا کہ گلہریاں پکڑنے کی کوششیں توقعات سے بڑھ کر کامیاب ہوئی…
حکومت نے جمعہ کو کہا کہ جاپان ملک کے شمال مشرقی علاقے، جہاں پچھلے مارچ میں بڑے پیمانے پر زلزلے و سونامی نے تباہی مچائی تھی، کی تعمیر نو کے لیے سالِ اول میں مختص کردہ رقم کا 40 فیصد…
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹیپکو نے بدھ کو کہا کہ ری ایکٹر نمبر 1 کے تہہ خانے میں تابکاری کی ریکارڈ مقدار کا پتا چلا ہے، جس سے صفائی کا…