اخبار:جنوبی کوریا کی ہائنکس سیمی کنڈکٹر اور جاپان کے الیکٹرونکس دیو توشیبا نے مل کر اگلی نسل کی میموری ڈیوائس تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ کمپنیوں نے ایک بیان میں کہا کہ وہ سپن ٹرانسفر ٹارک میگنٹ ریزسسٹنس ریم…
ٹیپکو کمپنی ، سمندری طوفان کی آمد کے پیش نظر نیوکلئیر پاور پلانٹ کی حفاظت کرنے کی جدوجہد میں
اخبار:ٹوکیو الیکٹریک پاور کمپنی (ٹیپکو) نے منگل کو کہا ہے کہ وہ طاقتور سمندری طوفان کی شیکوکو آمد کے پیشا نظر متاثرہ فوکوشیما ڈائچی نیوکلئیر پاور پلانگ کی حفاظت کے لیے اقدامات اُٹھا رہاہے۔ چوبیس گھنٹوں میں شیکوکو میں اس…
جاپان نے تابکاری کے خطرے کے پیش نظر فوکوشیما سے مویشیوں کی تمام کھیپیں منسوخ کردیں
اخبار: منگل کو جاپان نے فوکوشیما پریفیکچر سے آنے والی مویشیوں کی تمام شپمنٹس کو تابکاری سے آلودہ گوشت کے ملک کی گوشت کی تقسیمی زنجیر میں درآنے کے خطرے کے پیش نظر بین کردیا۔ مرکزی حکومت نے فوکوشیما کی…
چیبا کی ایتو یوکادو، اییون سپر مارکیٹوں میں مضر صحت گوشت کی فروخت
اخبار: سپرمارکیٹ آپریٹر ایتو یوکادو کو، کا کہنا ہے کہ پیر کو اس نے 41۔7 کلوگرام گائے کا گوشت چیبا پریفیکچر کے دو مراکز پر فروخت کیا ہے جو فوکوشیما پریفیکچر سے بھجوایا گیا تھا، اور یہ تابکار سیزیم سے آلودہ…
کونیکا مینولٹا دنیا کی سب سے زیادہ کارکردگی کا حامل نامیاتی ایل ای ڈی پینل تیار کرے گا
اخبار : کونیکا مینولٹا نے کہا کہ اس خزاں سے وہ دنیا کی سب سے زیادہ کارکردگی کی حامل نامیاتی ایل ای ڈی کی پیداوار شروع کردے گا، جس میں اس کے اپنے تیار کردہ نامیاتی مادوں اور تہہ دار…
نیا نیوکلیائی انتظامی ادارہ اگلے اپریل تک قائم کردیا جائے گا: ہوسونو
اخبار : نیوکلیائی بحرانوں سے نمٹنے کے انچارج وزیر مملکت ہوسونو گوشی نے اتوار کو کہا ہے کہ جوہری بجلی بنانے کا انتظام و انصرام کرنے والا ادارہ اگلے اپریل تک لازمی قائم کردیا جائے گا۔ ٹیلی وژن سٹیشن…
ریڈ ہیٹ کا کلاؤڈ لیڈرشپ ایوارڈ کی صورت میں این ٹی ٹی کمیونیکیشنز کی خدمات کا اعتراف
اخبار: ریڈ ہیٹ انک، جو دنیا کی صف اول کی اوپن سورس حل مہیا کرنے والی کمپنی ہے، نے این ٹی ٹی کے بین الاقوامی بعید الفاصلہ بازو این ٹی ٹی کمیونیکیشنز کو، ریڈ ہیٹ کے کلاؤڈ پرووائڈر پروگرام کا…
ہِٹاچی میٹلز نے بہتر تکسیدی مزاحم بھرت تیار کرلیے
ہٹاچی میٹلز لمیٹڈ کا کہنا ہے کہ اس نے دھاتوں کے رابطہ کار مادے تیار کرلیے ہیں جو اعلی تکسیدی مزاحمت اور ٹھوس آکسائیڈ ایندھن سیلز (SOFC) میں استعمال کے قابل ہیں۔ رابطہ کار مادے، ایس او ایف سی…
آساهی ٹریڈنگ اور اسلام سرکل کی طرف سے تسونامی ریلیف کیمپ
(رپورٹ محمد شیعب) مورخه ١٣ جولائی ٢٠١١ کو اسلام سرکل اف جاپان اور الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے مینامی سن ریک چو میں ٥٢ واں تسونامی ریلیف کیمپ لگیا گیا ، جهاں تین سو افارد کے کھانے کا انتظام کیا…
محفل شب برات
انٹرنیشنل ویلفیئر کلب تویاما جاپان
تویاما11 جولائی(رپورٹ/شاہدخان) امیزو شہر کے ایمزو چو اور ہوریکا ماچی کی مقامی انتیظامیہ اور انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما نے پاکستانی کمیونٹی اور مقامی کمیونٹی کے درمیان ہونے والے پاکستانی کری فیسٹیول کو حتمی شکل دے دی ۔ پاکستانی کمیونٹٰی…
اباراکی کے ایٹمی پلانٹ ميں اگ بھڑک اٹھی
اخبار: اباراکی کی علاقائی حکومت کے مطابق توکائی مورا کے ایٹمی پاور پلانٹ میں بده کے روز اگ بھڑک اٹھی جاپان اٹاماک پاور کمپنی کے مطابق یه آگ کچظ والی جگه پر لکی تھی جس پر فوراً قابو پا لیا…
روز نامه اخبار سائتاما کی طرف سے ایک اهم اعلان
انے والے چند دنوں میں روز نامه اخبار سائیتاما میں بڑی تبدیلیاں کی جارهی هیں اخبار سے متعلقه لوگ اپنی گوناں کوں مصروفیات کی وجه سے پچھلے کچھ هفتے خبروں کی اٹ ڈیٹ کے کام کا تسلسل ناں رکھ سکے…
انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما کی خدمات کا اعتراف
انٹرنیشنل ویلفئیر کلب تویاما کی خدمات کا اعتراف امیزو شہر کے مئیر کی جانب سے اعزاز سے نوازاگیا۔ تویاما کین (رپورٹ/شاہدخان) امیزو شہر کے مئیر جناب موتوشی ناتسونو صاحب نے
تویاما کی مقامی کمیونٹی کا جاپانی روایئتی کھانے کی تیاری کا پروگرام اور انٹر نیشنل ویلفئیر کلب تویاما کو خصوصی شرکت کی دعوت۔
امیزو شہر کے ھوری اوکا ماچی کے شہریوں نے روایئتی کھانا بنا نے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں جاپانی مچھلی کی ڈش کی تیاری میزو شیرو، اور کیوی اور گریپ فروٹ سے تیار کردہ خوش زایقہ سویٹ…
محفل شب معراج
محفل شب معراج MHAFIL SHAB E MIRAJ آج بعد نماز عشا از یاشیو غوثیہ مسجد TODAY AFTER ISHAH PRAYER AT YASHIO GHOSIA MASJID صلواۃ اور تصبیح کی محفل میں شامل ہوں بعد از نماز عشاُ پروگرام شروع ہو گا…
ھزاروں سال نرگس کا اپنی بے نوری پر رونا
ھزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ھے بڑی مشکل سے ھوتا ھے چمن میں دیدہ ور پیدا انٹرنیشنل ویلفیئر کلب تویاما کی انتھک محنت اور کاوشیں رنگ لے آیں اور عنقریب ھی تویاما میں جاپانیز کمیونٹی اور پاکستانی…
کالا تربوز منڈی (اوکشن) میں تین لاکھ ین کی بولی پر فروخت
اخبار: اساہی کاوا میں کالی جلد ولا تربوز( ہدوانہ )اوکشن میں تین لاکھ ین میں فروخت ہوا ہے جاپان کے شمالی جزیرے ہوقائیدو کی پیداوار یہ کالا تربوز اپنے ذائقے کی ئجہ سے مشہور ہے موسم کی پہلی فرخت میں…
ٹوکیو سکائی ٹری کی اوپنگ
اخبار:ٹوکیو کے سومیدا وارڈ میں زیر تعمیر فلق بوس عمارت سکائی ٹری کی اوپنگ ٢٢ مئی ٢٠١٢ کو متوقع هے جب یه عمارت مکمل هو جائے کي تو اس پر لگے انٹینا کی زمن سے اونچائی ٦٣٤ میٹر هو گی…
عبدالقدوس بھی صاحب کی پاکستان سے واپسی
جاپان کی مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت ، جناب عبدالقدوس بھٹی صاحب اپنے نجی ٹور سے واپس جاپان پہنچ گئے هیں بھٹی صاحب پاکستان گئے هوئے تھے
دبئی سے ایمپورٹڈ کا میں سے بھاری مالیت کی منشیات برامد
اخبار: یوکوهاما ميں پولیس نے دبئی سے ایمپورٹ کی جانے والی کار سے بھاری مالیت کی منشیات برامد کی هیں ، ٦١ ساله جوجی هندا اور دو افراد کو پولیس نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی هے هر…
گاڑیاں توڑنے کے کاریگر کی ضرورت ہے
گنماں کین میں واقع ایک کائی تائی پر گاڑیاں کھولنے کے کاریگر کی ضرورت هے کھانا اور رهائش مفت تنخواھ کے متعلق کام کی کوالٹی پر مقرر کی جائے گی کام کی جگه تاتے بیاشی والی مسجد سے دس منٹ…
اردو نیٹ جاپان کی دوسری سالگره ميں شامل ناں هو سکنے کی خاور کی معذرت
اردو نٹ جاپان کی دوسری سالگرھ کی تقریب ميں ، خاور کھوکھر نے اپنی گھریلو مصروفیات کی وجه سے شامل ناں هو سکنے کی وضاحت کی هے خاور نے کها ہے که میں محفلی ادمی هوں مجھے ایسی تقریبات میں…
اردونیٹ جاپان کی دوسری تقریبِ سالگرہ کی تیاریاں
HAPPY BIRTHDAY TO URDUNETJPN (کوشی گایا : جاپان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کاپسندیدہ آن لائین اخبار اردونیٹ جاپان کے چیف ایڈیٹر ناصر ناکاگاوا نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اردونیٹ جاپان کی دوسری تقریبِ سالگرہ کل مورخہ ۸۲ تاریخ…