متسوئی فودوسان، فُوجی میڈیا، کاجیما نے ٹوکیو میں ممکنہ کیسینو کے لیے اتحاد کر لیا

ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے پراپرٹی ڈویلپر متسوئی فودوسان کو نے ٹوکیو میں ایک مجوزہ کیسینو اور ریزورٹ کمپلیکس کی تعمیر کے لیے میڈیا فرم فُوجی میڈیا ہولڈنگز اور بلڈر کاجیما کارپوریشن کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ قانون…

ایبے کا سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں میں ٹوکیو کا چکر

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو دارالحکومت کی کئی عوامی سڑکوں پر سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں میں سواری کی، اور ٹوکیو موٹر شو سے قبل ٹیکنالوجی کی نمائش کی۔ ایبے نے جاپان کی قومی دائت کی عمارت کے گرد…

20 سال اور اب بھی جوان: کاواساکی میں 15.7 ملین ین چرانے کے بعد بابا نقب زن گرفتار

کاواساکی: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 47 سالہ شخص کو چوری کے کئی ایک الزامات پر حراست میں لیا ہے جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس نے اگست میں کاواساکی میں ایک گھر…

کانتو ریجن 5.5 شدت کے زلزلے سے ہل گیا؛ سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی

ٹوکیو: ماہرینِ زلزلیات کے مطابق، اتوار کو 5.5 شدت کا ایک زلزلہ جاپان سے ٹکرایا، جس نے ٹوکیو میں عمارتیں ہلا دیں۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، یہ زلزلہ، جو قریباً 30 سیکنڈ تک جاری رہا، صبح 7:38 بجے…

کیتا کیوشو میں ٹکر مار کر بھاگنے کے واقعے میں آدمی ہلاک

فوکوؤکا: ہفتے کی رات کیتا کیوشو، صوبہ فوکوؤکا میں ایک سائیکل سوار آدمی اس وقت ہلاک ہو گیا جب دو کاروں نے ایک کراسنگ پر اسے ٹکر مار دی۔ پولیس پہلی کار کے ڈرائیور کی تلاش میں ہے، جو رکے…

میازاکی میں اسکول بس کار کے تصادم میں 31 زخمی

میازاکی: میاکونوجو، صوبہ میازاکی میں اتوار کی صبح ایک بس سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرانے کے بعد اکتیس لوگ، جن میں 29 ہائی اسکول کے طلباء بھی شامل ہیں، کو زخموں کی بناء پر ہسپتال لے جایا گیا۔…

میڈیا میں ٹیپکو کی ممکنہ چیر پھاڑ کی مزید تفصیلات

ٹوکیو: ایک اخبار نے جمعے کو کہا، آفت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر حکومت کی جانب سے توانائی کی مارکیٹ کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی مہم کے تحت اپنے آپ کو رضاکارانہ طور پر تین الگ الگ فرموں…

توشیبا برطانوی ایٹمی فرم کو خریدے گا

ٹوکیو: جمعے کی ایک خبر کے مطابق، توشیبا برطانوی ایٹمی فرم نو جنریشن میں فیصلہ ساز حصہ خریدنے کا منصوبہ بنا رہا ہے تاکہ ایٹمی کاروبار کو دوبارہ جِلا دی جا سکے جسے 2011 کے فوکوشیما بحران کے بعد کوئی…

یاماموتو پر مستقبل کے محلاتی ایونٹس پر پابندی

ٹوکیو: جاپانی قانون ساز تارو یاماموتو، جنہوں نے پچھلے ہفتے شاہی گارڈن پارٹی میں شہنشاہ اکی ہیتو کو فوکوشیما ایٹمی بحران پر ایک خط پیش کیا تھا، کو ہفتے کو دائت میں لعن طعن کی گئی۔ ایوانِ بالا کے صدر…

سابقہ گرل فرینڈ کو قتل کرنے والے متعاقب نے سٹی ہال سے اس کا پتہ حاصل کیا

کاناگاوا: ایک آدمی جس نے زوشی، صوبہ کاناگاوا میں ایک برس قبل اپنی سابقہ گرل فرینڈ کا پیچھا کر کے اسے قتل کر دیا، کے مقدمے نے اس ہفتے ایک عجیب بے سر و پا موڑ لیا جب یہ انکشاف…

ٹیپکو فوکوشیما پلانٹ کے کارکنوں کی تنخواہ دوگنی کرے گا

ٹوکیو: کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر اسٹیشن پر آپریشنز کو بحال کرنے کے منصوبے کے تحت ٹھیکے پر کام کرنے والے کارکنوں لی تنخواہیں دوگنی کرے گا، جیسا کہ وہ صفائی کی کوششوں سے نپٹنے کے سلسلے…

وزیر کا کھانے کی صنعت پر غلط لیبلنگ اسکینڈل پر اقدام اٹھانے پر زور

ٹوکیو: جاپان بھر میں خوراک کی غلط لیبلنگ کے کیسوں کی تعداد میں اضافے کے ساتھ وزیر برائے امورِ صارفین و غذائی تحفظ ماساکو موری نے خدماتی صنعت کے اراکین مثلاً بڑے ہوٹلوں اور ڈیپارٹمنٹ اسٹوروں سے کہا ہے کہ…

جاپان نے بحر الکاہل کے داخلی جزیرے پر میزائل نصب کر دئیے

ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعرات کو کہا، جاپان کی فوج بحر الکاہل کے آغاز کی نشاندہی کرنے والے ایک جزیرے پر غیر مسلح میزائل نصب کر رہی ہے، جو ایک بڑی فوجی مشق ہے حصہ ہے جس نے چین کو بے…

نئی امریکی سفیر کیرولین کینیڈی 15 نومبر کو جاپان پہنچیں گی

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے جمعرات کو خبر دی، نو تصدیق شدہ امریکی سفیر برائے جاپان کیرولین کینیڈی 15 نومبر کو ٹوکیو میں پہنچیں گے۔ 55 سالہ کینیڈی اپنے والد جان ایف کینیڈی کے ڈلاس میں قتل کی 50 ویں سالگرہ…

سب وے کی نشستوں کے درمیان پڑے بلیڈ نے 2 سالہ لڑکے کو زخم لگا دیا

اوساکا: پولیس نے جمعرات کو کہا، ایک 2 سالہ لڑکے کی انگلیوں پر چھوٹے باکس کٹر جیسے بلیڈ نے زخم لگا دیا جو اوساکا کی سب وے ٹرین کے اندر دو نشستوں کے درمیان پھنسایا ہوا تھا۔ پولیس کے مطابق،…

اوکورا ہوٹل کی لگژری چین بھی فوڈ لیبل اسکینڈل کی زد میں آ گئی

ٹوکیو: جمعرات کو فوڈ لیبلنگ کا ایک اسکینڈل اور وسیع ہو گیا جب لگژری ہوٹل چین اوکورا، جس نے غیر ملکی وی آئی پی شخصیات بشمول امریکی صدر باراک اوباما کی میزبانی کی ہے، نے اعتراف کیا کہ اس نے…

اسکول کی 12 سالہ طالبہ کو تاوان کے لیے اغوا کرنے پر 3 آدمی گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا ٹوکیو کے اوتا وارڈ میں ایک 12 سالہ بچی کو اغوا کرنے پر تین آدمیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ ٹی بی ایس کے مطابق، مذکورہ تینوں اشخاص نے لڑکی کو اغوا کرنے…

وزیرِ خارجہ ایران روانہ، مذاکرات سے امید کی کرن

ٹوکیو: وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا جمعے کی رات ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں جس کا مقصد ٹوکیو کی دوستی کو مضبوط کرنا اور ایران کی ایٹمی مہم جوئی کے تدارک کے لیے عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات…

جاپان کا خلا نورد روبوٹ ، کسی اپنے کا بے چینی سے منظر !۔

ٹوکیو: دنیا کا پہلا روبوٹ خلا نورد شدت سے گفتگو کے ساتھی کا تمنائی ہے جیسا کہ وہ جاپانی خلا نورد کوئیچی واکاتا کی عالمی خلائی اسٹیشن پر آمد کا منتظر ہے۔ “مسٹر واکاتا کیا تم ابھی یہاں نہیں ہو؟…

راکوتِن کے چیف کا دواؤں کی آنلائن فروخت پر پابندیوں کے سلسلے میں ناکامی پر آبے نامکس پر شدید تنقید

ٹوکیو: ایک ممتاز جاپانی آجر وزیرِ اعظم شینزو آبے کے ایک کلیدی مشاورتی پینل سے مستعفی ہو رہے ہیں، اور ان کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی وعدہ شدہ اقتصادی اصلاحات کا گلا گھونٹ رہی ہے۔ ہیروشی میکیتانی، جو ای…

کریڈٹ کارڈ کمپنی جے اے سی سی ایس نے گینگز کو روپیہ قرض دینے کا اعتراف کر لیا

ٹوکیو: ایک بڑی جاپانی کریڈٹ کارڈ کمپنی نے بدھ کو کہا اس نے یاکوزا بدمعاشوں کو روپیہ قرض دیا تھا، ایک بڑھتا ہوا اسکینڈل جو ملک بھر کے بینکاری نظام کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ جے اے سی…

اسکول کی عمارت کی چوتھی منزل سے گرنے کے بعد لڑکے کی حالت نازک

کاناگاوا: کاواساکی، صوبہ کاناگاوا میں ایک 11 سالہ لڑکا نازک حالت میں ہے جب وہ بظاہر ایک اسکول کی عمارت کی چوتھی منزل سے گر پڑا تھا۔ ٹی بی ایس نے خبر دی پولیس کے مطابق، ایک استاد نے اسے…

وہیلنگ مخالف کارکن واٹسن کا امریکی عدالت میں بیان: ‘ہم بحری قزاق نہیں’

سیاٹل: ایک مفرور کارکن، جو انٹارکٹکا میں جاپانی وہیلنگ جہازوں پر حملے کے لیے مشہور ہے، نے بدھ کو امریکی کورٹ آف اپیل میں بیان دیتے ہوئے اصرار کیا “ہم بحری قزاق نہیں” جیسا کہ عدالت غور کر رہی ہے…

فوکوشیما پلانٹ ایندھنی راڈ ہٹانے کے خطرناک کام کی تیاری میں

فوکوشیما: جاپان کے ایٹمی انجینئر فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر یورینیم اور پلوٹونیم کے ایندھنی راڈ کو ہٹانے کی تیاری کر رہے ہیں جو دو برس قبل پلانٹ کے بے قابو ری ایکٹر کنٹرول میں لانے کے بعد سے ان…