کھانوں پر غلط لیبل کا اسکینڈل ڈیپارٹمنٹ اسٹورز تک پھیل گیا

ٹوکیو: جاپان کے ہوٹلوں، ریستورانوں اور کھانوں کی دوکانوں کو بدھ کو لیبلنگ میں غلط بیانی پر خبردار کیا جا رہا تھا جیسا کہ اسکینڈل بڑھتا جا رہا ہے جو محفوظ، اعلی معیار کی پیداوار کے حوالے سے ملکی شہرت…

سونی پی ایس 4 پر کثیر کھلاڑیوں والی گیمز کی ماہانہ فیس کاٹے گا

ٹوکیو: سونی کارپوریشن اس ماہ منظرِ عام پر آنے والے اپنے کنسول پلے اسٹیشن 4 (پی ایس 4) پر آنلائن کثیر کھلاڑیوں والی گیمز کھیلنے کے بدلے میں امریکہ میں 9.99 ڈالر اور یورپ میں 6.99 یورو (9.40 ڈالر) کی…

ہانیدا ہوائی اڈے کی سلاٹس مہیا کرنے کے منصوبے پر قائم ہیں، حکومت کا جے اے ایل کو جواب

ٹوکیو: حکومت نے منگل کو کہا وہ ٹوکیو میں ہانیدا کے ہوائی اڈے پر نئی سلاٹس ٹھیکے پر دینے کے منصوبے پر قائم ہے جن کے بارے میں جاپان ائیر لائنز نے نا انصافی کی شکایت کی ہے چونکہ اس…

شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی کی شہنشاہ کو خط دینے پر قانون ساز پر تنقید

ٹوکیو: شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے منگل کو ہاؤس آف کاؤنسلرز کے رکن تارو یاماموتو کی جانب سے پچھلے ہفتے ٹوکیو کی ایک گارڈن پارٹی میں شہنشاہ کو خط پیش کرنے کے عمل کو “غیر مناسب” قرار دیا۔ یاماموتو،…

جاپان کوسٹ گارڈ نے مرجان کی ماہی گیری کرنے والی چینی کشتی کا کپتان حراست میں لے لیا

ٹوکیو: کوسٹ گارڈ نے کہا، مرجان کی ماہی گیر ایک چینی کشتی کے کپتان کو منگل کو جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں ماہی گیری کرنے کے شبہے میں حراست میں لیا گیا۔ کوسٹ گارڈ نے اضافہ کیا، کپتان نے…

منشیات، الکوحل کے نشے میں سواری سے انسانی قتل پر سزا سخت کرنے کا بل

ٹوکیو: دائت کے ایوانِ زیریں نے ایک بل کی منظوری دی ہے تاکہ الکوحل یا منشیات کے زیرِ اثر ڈرائیوروں کے ہاتھوں ہونے والے ہلاکت خیز حادثات کے لیے سزائیں سخت کی جائیں۔ فُوجی ٹی وی نے بدھ کو خبر…

کوئیزومی کا ایٹمی بجلی پر موقف میں تبدیلی کا دفاع

ٹوکیو: سابق وزیرِ اعظم جونی چیرو کوئیزومی نے ایٹمی توانائی پر اپنے یو ٹرن کا دفاع کیا ہے۔ یوکوہاما میں پیر کو بات چیت کرتے ہوئے کوئیزومی نے تنقید کو مسترد کیا کہ انہوں نے جاپان کے ایٹمی توانائی پر…

طالبعلم کو دریا میں دھکا دینے والا نوجوان قتل کے الزام میں گرفتار

اوساکا: پولیس نے منگل کو ایک 17 سالہ نوجوان پر قتل کا الزام عائد کیا جب اس نے ساکائی، اوساکا میں بظاہر رقم کے تنازع پر ایک 16 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر دریا میں دھکیل دیا۔ پولیس کے…

ٹکڑے کرنے کے منصوبوں کے توڑ کے لیے ٹیپکو کا اکھاڑ پچھاڑ پر غور

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر ایک تشکیلِ نو کے منصوبے پر کام کر رہا ہے تاکہ زیادہ شدت پسندانہ تجاویز کا توڑ کیا جا سکے، جن میں کمپنی کو دیوالیہ پن سے گزار کر…

بوژولے نووو کی پہلی کھیپ جاپان پہنچ گئی

ٹوکیو: اس برس (فرانسیسی سرخ وائن) بوژولے نووو کی 15000 بوتلوں پر مشتمل پہلی کھیپ منگل کی صبح فرانس سے ہانیدا کے ہوائی اڈے پر پہنچ گئی۔ مزید کھیپیں 17 نومبر تک ناریتا، ہانیدا، کانسائی، چوبو، فوکوؤکا، اور شِن چیتوسے…

جاپان کی نظر فوجی طیاروں کے برآمد کنندگان کے لیے حکومتی معاونت پر

ٹوکیو: جاپان ایک سرکاری بینک کو کم شرح سود پر قرضے دینے پر غور کر رہا ہے تاکہ فوجی مقاصد کے لیے ڈیزائن شدہ طیاروں کی برآمدات کی معاونت ہو سکے، جو کہ دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے کے بعد…

ازاد کشمیر کے سا بق وزیراعظم ، بیرسٹر سلطان محمود ! اج ٹو کیو پہنچ رہے ھیں .

رپورٹ : شاہد مجید !!۔ ازاد کشمیر کے سا بق وزیراعظم ، بیرسٹر سلطان محمود ! اج ٹو کیو پہنچ رہے ھیں . ہانگ گانگ سے فون پر گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وہ  ٹوکیومیں  جامعہ ٹوکیو کے علاوہ ممبران پا رلیمنٹ سے بھی ملا قات کریں…

جاپان کے بڑے مینوفیکچررز کی جانب سے عارضی طور پر اجرتیں بڑھانے کا اشارہ

ٹوکیو: جاپان کے بڑے مینوفیکچرر، جو تفریطِ زر کو شکست دینے کے لیے اجرتیں بڑھانے اور بڑھوتری کا “مفید چکر” تخلیق کرنے کے لیے وزیرِ اعظم شینزو آبے کے دباؤ میں ہیں، ایسی علامات ظاہر کر رہے ہیں کہ کارکنوں…

5 سائیکل سوار طلباء کو ٹکر مارنے پر کار ڈرائیور گرفتار

چیبا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 29 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جب اس کی کار اتوار کی رات یاچیماتا، صوبہ چیبا میں سائیکل سوار لڑکیوں کے ایک گروپ سے جا ٹکرائی۔ پولیس کے…

تائیوان، جاپان کے ماہی گیری کے بعد مزید معاہدوں پر دستخط

تائپے: اہلکاروں کے مطابق، تائیوان اور جاپان منگل کو تائپے میں ای کامرس اور پیٹنٹس پر مشتمل معاہدوں پر دستخط کریں گے، جو مشرقی بحرِ چین کے متنازع پانیوں میں ماہی گیری کے حقوق کے معاہدے کے بعد ان کے…

ایل ڈی پی کا فوکوشیما کے بے گھروں کو واپس جانے کے منصوبے پر سوال

ٹوکیو: حکمران جماعت کے ایک اہلکار نے حکومتی منصوبے، کہ فوکوشیما ایٹمی آفت سے بے گھر ہونے والوں کو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی، پر سوال اٹھا دیا اور کہا حکومت کو ایسے علاقوں کی نشاندہی کرنی چاہیئے…

کینیڈا 1995 کے تہرے قتل کی تفتیش کے لیے چینی آدمی کو جاپان کے حوالے کرے گا

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اتوار کو کہا کہ ایک چینی شخص، جو کینیڈا میں رہتا ہے، کو ٹوکیو کے حوالے کیا جائے گا تاکہ ٹوکیو کے ہوچیوجی ضلعے میں 1995 میں ایک تہرے قتل پر پوچھ گچھ کی…

امریکہ کی نظر ایشیائی ممالک کی افواج سازی پر

واشنگٹن: دونوں جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امریکی قانون سازوں نے اوباما انتظامیہ کی ایشیا میں تزویراتی حکمتِ کی معاونت کا اعلان کیا ہے تاہم زور دیا کہ ساتھی اقوام کی فوجی صلاحیتوں کو مضبوط کیا جائے اور انہیں اپنی…

ٹوکیو: ٹوکیو کے شنجوکو میں واقع حیات ریجنسی ہوٹل ریستورانوں کے مینیوز پر غلط بیانی کے بڑھتے ہوئے اسکینڈل میں پکڑا جانے والا تازہ ترین ہوٹل ہے۔ ہوٹل نے جمعے کو اعتراف کیا کہ ریستوران میں استعمال کردہ اجزاء مینیو…

ولی عہد شہزادہ، اور شہزادی کا ایواتے کا دورہ

ایواتے: ولی عہد شہزدہ ناروہیتو اور ولی عہد شہزادی ماساکو نے ہفتے کو صوبہ ایواتے میں کامیشی کا دورہ کیا۔ وہ دونوں اتوار کو بلٹ ٹرین کے ذریعے موریوکا پہنچے اور رات قیام کیا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، ہفتے…

محققین کا ذیابیطس کے دہنی علاج کی جانب ایک اور قدم

ٹوکیو: جاپانی محققین نے ذیابیطس کے دہنی علاج (منہ کے ذریعے دوا کھانے کا عمل) کی جانب ایک اور قدم بڑھایا، جس سے تیزی سے فربہ ہوتی دنیا میں اس بیماری کے خلاف بریک تھرو کی امید پیدا ہوئی ہے۔…

5 شدت کے زلزلے نے ایباراکی، توچیگی، سائیتاما کو ہلا ڈالا

ٹوکیو: اتوار کو ابتدائی طور پر 5 شدت کے زلزلے نے ایباراکی، توچیگی اور سائیتاما کے صوبوں کو ہلا ڈالا۔ یہ زلزلہ، جو جاپان کی زلزلہ پیما اسکیل پر 4 کی شدت پر درج ہوا، 2:25 بجے دوپہر آیا۔ اور…

جاپان کے متعلق ایک رائے کی تشکیل ۔ تحریر خاور کھوکھر

تحریر: خاور کھو کھر جاپان، چڑھتے سورج کی سرزمین کے لوگوں کے متعلق کسی رائے کی تشکیل کے لئے میں دس الفاظ کا انتخاب کروں گا۔ شائستگی!۔ شائیستگی یا کہ جس کو انگریزی میں پولائٹ کہتے ہیں ۔ اس کو جاپانی زبان میں…