ٹوکیو: بین الاقوامی سرمایہ کاری دیو بلیک اسٹون کے سربراہ نے پیر کو “آبے نامکس” کو قبولیت کی سند عطاء کی، جو تازہ ترین ثبوت ہے کہ وزیرِ اعظم شینزو آبے اپنی اقتصادی پالیسی یلغار کے سلسلے میں عالمی کاروباری…
ٹوکیو کے پارک میں بلی کو آگ لگا دی گئی
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ وہ اس شخص یا اشخاص کی تلاش میں ہیں جو ٹوکیو کے کیتا وارڈ کے ایک پارک میں ایک بلی کو آگ لگانے کے ذمہ دار ہیں۔ پولیس کے مطابق، انہوں نے پچھلے…
15 سال تک معدومی کے خطرے سے دوچار لیپرڈ بلی گھر میں پالنے پر آدمی کو انتباہ
ٹوکیو: این ایچ کے نیوز کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق، تسوشیما کے جزیرے پر رہنے والے ایک آدمی نے بڑی مشکل سے خود کو مقدمے سے بچایا جب یہ پتا چلا کہ اس نے خفیہ طور پر ایک جنگلی…
مینیو اسکینڈل پر ہانکیو ہانشِن ہوٹلز کے صدر مستعفی ہوں گے
اوساکا: ہانکیو ہانشِن ہوٹلز کو کے صدر ہیروشی دیساکی نے پیر کو کہا کہ وہ ایک اسکینڈل پر مستعفی ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں ریستورانوں اور ہوٹلوں میں غلط لیبل والے مینیو استعمال کیے گئے۔ یہ اسکینڈل پچھلے…
ٹیپکو پر ایک اور ایٹمی پلانٹ چلانے کا اعتبار نہیں کیا جا سکتا، نی گاتا گورنر
نی گاتا: ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی (ٹیپکو) کو ایک اور ایٹمی پلانٹ دوبارہ چلانے کی توقع سے قبل فوکوشیما آفت کا مکمل تر احوال بیان کرنا چاہیئے اور اپنے “ادارہ جاتی جھوٹ” سے نپٹنا چاہیے، یہ بات ایک مقامی حکومت…
جاپان کی مشرقی ساحلی پٹی کے ساتھ 5.5 شدت کا زلزلہ؛ کوئی سونامی الرٹ نہیں
ٹوکیو: امریکی ارضیاتی سروے نے خبر دی، پیر کو جاپان کی مشرقی ساحلی پٹی سے 5.5 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، تاہم سونامی کا کوئی انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔ یو ایس جی ایس نے کہا، یہ زلزلہ صبح 3:13…
آبے جاپان کی ایٹمی ٹیکنالوجی کی برآمدات کو آگے بڑھانے کی خاطر ترکی روانہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے پیر کو ترکی کے تین دن کے دور ے پر روانہ ہوئے جس کا مقصد جاپان کی ایٹمی پلانٹ ٹیکنالوجی کو فروغ دینا ہے۔ آبے نے آخری مرتبہ مئی میں ترکی کا دورہ کیا تھا…
میزوہو کے چئیرمین، دیگر بدمعاشعوں کو قرضے پر مستعفی
ٹوکیو: میزوہو فائنانشل گروپ نے پیر کو کہا کہ اس کے بینکاری کاروبار کے چئیرمین اور دو دیگر اعلی عہدیدار منظم جرائم کو قرض کے معاملے پر کریک ڈاؤن میں جاپانی قرض خواہ کی ناکامی پر مستعفی ہو جائیں گے۔…
نیوزی لینڈ کے پہاڑ پر 2 راتوں کے بعد 2 کوہ پیما ہلاک
ولنگٹن، نیوزی لینڈ: پولیس نے پیر کو کہا، ایک جاپانی کوہ پیما اور ولنگٹن سے اس کی ساتھی اس وقت ہلاک ہو گئے جب وہ نیوزی لینڈ کے ایک پہاڑ پر انتہائی سرد حالات میں دو دن ایک برفانی غار…
8 ماہ، 10 ناگہانیاں: فوکوشیما کی غلطیوں پر ایک نظر
ٹوکیو: کارکن ٹینک کو حد سے زیادہ بھر دیتے ہیں، جس سے تابکار پانی زمین پر گرنے لگتا ہے۔ ایک اور غلطی سے ایک بٹن دبا دیتا ہے، جس سے اشد ضروری ٹھنڈائی نظام کا پمپ بند ہو جاتا ہے۔…
جزیرہ تنازعے میں چینی کوسٹ گارڈ کا جاپان پر دباؤ جاری
ٹوکیو: چین نے پیر کو متنازع جزائر پر جاپان پر دباؤ جاری رکھا اور اپنے کوسٹ گارڈ اس علاقے میں بھیج دئیے، جیسا کہ قبل ازیں ویک اینڈ پر ٹوکیو کے جانب سے اس کے ڈرون گرانے کی اخباری اطلاعات…
دسمبر میں بائیڈن کا دورۂ جاپان متوقع
ٹوکیو: جاپانی حکومت کے ذرائع کے مطابق، امریکی نائب صدر جو بائیڈن متوقع طور پر دسمبر میں جاپان کا دورہ کریں گے۔ بائیڈن نے قبل ازیں اس ماہ جاپان کے دورے کا شیڈیول بنایا تھا تاہم امریکی حکومت کی بندش…
جاپان، پیسفک رہنما 2015 میں فوکوشیما پلانٹ کے نزدیک سربراہ اجلاس منعقد کریں گے
ٹوکیو: جاپانی وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے کہا، جاپان اور بحر الکاہل کے جزیرہ جاتی ممالک کے سرکردہ رہنما 2015 میں تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے نزدیک ایک شہر میں سربراہ اجلاس کا انعقاد کریں گے۔ کیشیدا نے…
چین کے لیے زیادہ جارح مزاج ہونے پر تیار، آبے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے ہفتے کو شائع شدہ ایک انٹرویو میں کہا کہ جاپان چین کی جانب زیادہ جارح مزاج ہونے کے لیے تیار ہے جیسا کہ بیجنگ نے مشتعل کرنے پر جوابی حملے کی دھمکی دی ہے۔…
ناگانو کے قانون سازوں کی مڈل اسکول کے ایتھلیٹس کے لیے صبح کے وقت پریکٹس پر پابندی کی تجویز
ٹوکیو: جاپان میں ٹیم کی سرگرمیاں سارا سال چلتی ہیں، تاہم بجائے کہ گیموں کا سیزن کھیلنے کے بعد بہترین ٹیمیں اگلے مرحلے میں جائیں، سال بھر میں بیشتر کھیلوں کے چند ایک ٹورنامنٹ ہی ہوتے ہیں جن میں نسبتاً…
ٹائیفون جاپانی ساحل کے قریب آ کر کمزور پڑ گیا
ٹوکیو: ٹائیفون فرانسسکو ہفتے کو کمزور پڑ گیا اور جاپان کی بحر الکاہل والی ساحلی پٹی سے راستہ بدل گیا جبکہ قبل ازیں اس نے 1000 سے زائد لوگوں کو جزیرے پر پناہ لینے پر مجبور کر دیا تھا جہاں…
جیٹ طیارے اڑانے کے بعد آبے کا چین کو قوت کے استعمال کا انتباہ
ٹوکیو: جاپان کے لیڈر نے اتوار کو علاقے میں طاقت کا توازن زبردستی تبدیل کرنے پر چین کو متنبہ کیا، جیسا کہ اطلاعات کے مطابق ٹوکیو نے اوکی ناوا کے قریب چینی فوجی طیارہ اڑنے پر تعاقب میں لڑاکا جیٹ…
میزوہو کے سی ای او گینگسٹر قرضہ اسکینڈل سے بچ جائیں گے
ٹوکیو: بظاہر لگ رہا ہے کہ میزوہو فائنانشل گروپ کے سربراہ گینگسٹروں کے لیے بینک قرضوں کے انکشاف سے بچ جائیں گے، ایک ایسا اقدام جو اثاثوں کے لحاظ سے جاپان کے دوسرے بڑے بینک کی کارپوریٹ گورنس بہتر بنانے…
فوکوشیما کے ساحل کے قریب 7.3 شدت کا زلزلہ؛ چھوٹے سونامیوں کا مشاہدہ
ٹوکیو: امریکی ارضیاتی سروے نے کہا، ہفتے کو علی الصبح جاپان کی مشرقی ساحلی پٹی سے 7.3 شدت کا زلزلہ ٹکرایا، جس سے چھوٹے سونامی پیدا ہوئے تاہم بظاہر کوئی نقصان نہیں ہوا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ…
3480 افراد نے مینیو فراڈ کے بعد ہانکیو ہانشن کو ری فنڈ کے لیے درخواست دے دی
اوساکا: ہانکیو ہانشِن ہونڈنگز انکارپوریشن نے جمعے کو کہا کہ اب تک 3480 لوگوں نے ری فنڈ کی درخواست کے لیے ان سے رابطہ کیا ہے، جیسا کہ کمپنی نے اس ہفتے کے اوائل میں اعلان کیا تھا کہ اس…
27 سالہ عورت اپارٹمنٹ میں گلہ دبانے سے مردہ پائی گئی
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ جمعے کی سہ پہر اوتا، ٹوکیو میں ایک 27 سالہ عورت اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی جسے قتل کیا گیا تھا۔ ٹی بی ایس نے خبر دی کہ پولیس کے مطابق، آئی…
کابینہ نے متنازعہ رازداری بل منظور کر لیا
ٹوکیو: کابینہ نے جمعہ کو ایک رازداری بل، جو ریاستی راز افشا کرنے والوں کے خلاف سزائیں سخت کر دے گا، کی منظوری دی اور ان دعوؤں کو رد کیا کہ یہ پریس کی آزادی پر قدغن لگائے گا۔ اس…
متنازع جزائر پر جنوبی کوریا کی فوجی مشق پر جاپان کا احتجاج
ٹوکیو/ سئیول: جاپان نے جمعے کو احتجاج ریکارڈ کروایا جب جنوبی کوریا کی فوج اور کوسٹ گارڈ نے متنازع جزائر پر “ناقابلِ قبول” فوجی مشق سر انجام دی، جو دونوں ایشیائی پڑوسیوں کے مابین کشیدگی کا تازہ ترین دور ہے۔…
زلزلے کے بعد فوکوشیما کے کارکنوں کا انخلا
ٹوکیو: تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر سے اس وقت کارکنوں کا انخلا کروا لیا گیا جب ہفتے کو زیرِ زمین طاقتور زلزلے کے بعد ایک چھوٹے سونامی نے جاپان کو نشانہ بنایا، جس سے 2011 کے زلزلے و…
اوکلاہوما کی جیوری نے ٹیوٹا کو رفتار میں اضافے سے مہلک حادثے کا ذمہ دار قرار دے دیا
اوکلاہوماشہر: ایک جیوری نے جمعرات کو فیصلہ دیا کہ ٹیوٹا کارپوریشن 2007 کے حادثے کی ذمہ دار ہے جس میں ایک عورت ہلاک اور دوسری شدید زخمی ہو گئی تھی جب کیمری کار کی رفتار اچانک بڑھ گئی۔ بک آؤٹ…