بعد از فوکوشیما کے جاپان میں کارخانے اپنی بجلی آپ تیار کر رہے ہیں

اوہیرا، میاگی: دنیا کے سب سے بڑے کار ساز ادارے کے تحت چلنے والا پلانٹ ایک ایسی چیز کے حوالے سے غیر معمولی ہے جو آسانی سے نظر نہیں آ سکتی: یہ اپنی توانائی آپ پیدا کرتا ہے۔ گیس سے…

آبے اغلباً برس کے آخر تک یاسوکونی مزار کا دورہ کریں گے، معاون

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے آبے کی حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے ایک معاون کا حوالہ دیتے ہوئے اتوار کو خبر دی، وزیرِ اعظم شینزو آبے اغلباً برس کے آخر تک جنگی ہلاک شدگان کے متنازع یاسوکونی مزار کا دورہ کریں…

آتشیں اسلحے، 3 ملین ین نقدی کے ہمراہ بھاگنے والا ہیڈ پٹرول افسر دھر لیا گیا

ٹوکیو: پولیس نے ایک ہیڈ پٹرول افسر کے کیس کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں جو ٹوکیو میں اپنے عہدے سے چھٹی لیے بنا غیر حاضر پایا گیا تھا۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق، 24 سالہ ہیدے ماسا کوبایاشی، جو…

سخت بارش کے دوران فوکوشیما پلانٹ پر تابکار پانی رکاوٹوں کے اوپر سے بہہ نکلا

ٹوکیو: فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پیر کو کہا، پلانٹ پر انتہائی تابکار پانی رکاوٹوں کے اوپر سے بہہ نکلا، جب اس نے پلانٹ پر پڑنے والی بارش کی مقدار کا غلط اندازہ لگایا اور اسے کافی…

کار نے اسکول جاتے پانچ بچوں کو بغل میں ٹکر دے ماری

توچیگی: ناسوشیوبارا، صوبہ توچیگی میں پیر کی صبح ایک کار نے اسکول کے پانچ طلباء کے ایک گروپ کو سائیڈ سے ٹکر مار دی، جس سے ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، بچے صبح 7:10 کے قریب ایک…

اوشیما میں 19 لاپتہ افراد کی تلاش جاری، ایک اور طوفان سر پر

ٹوکیو: پیر کو 19 افراد کی تلاش دوبارہ شروع کی گئی جو پچھلے ہفتے ٹائیفون سے جزیرہ ایزو شیما پر مٹی کے تودے گرنے سے لاپتہ ہو گئے تھے، جبکہ ماہرینِ موسمیات نے ایک اور “بہت سخت” طوفان سے خبردار…

ٹینک کے قریب فوکوشیما کے زیرِ زمین پانی کی تابکاری میں اضافہ

ٹوکیو: مصیبت زدہ پلانٹ آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو نے ہفتے کو کہا، جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر ایک ٹینک، جس سے اگست میں 300 ٹن پانی خارج ہوا تھا، کے نزدیک تابکاری کے درجے بہت…

جاپان ایٹمی خلا کو پُر کرنے کے لیے گیس، کوئلے کے پاور پلانٹ تعمیر کرنے کی مہم پر

ٹوکیو/ پرتھ: جاپان 2014 کے اواخر تک گیس  اور کوئلے پر چلنے والے 14 بجلی گھر چلانے کا ارادہ رکھتا ہے، جو اسے مہنگے تیل سے منتقل ہونے میں مدد دیں گے، جیسا کہ ٹوکیو ایٹمی ری ایکٹروں کی بندش…

بی او جے بینکوں کے قرضوں کی حوصلہ افزائی کے لیے قرضہ اسکیموں میں توسیع کرے گا

ٹوکیو: ذرائع کے مطابق، بینک آف جاپان اغلباً قرضے کی تین خصوصی سہولیات، جنہوں نے پچھلے تین برس کے دوران 81 ارب ڈالر کے قرضے فراہم کیے ہیں،  میں توسیع کر دے گا تاکہ جاپان کے کم خدشات کے دلدادہ…

اے این اے کے ائیر بس اور بوئنگ کے درمیان انتخاب میں سیاست کا کردار رہا

ٹوکیو/ پیرس: جب جاپان ائیر لائنز کو نے امریکی حریف بوئنگ کو کی بجائے یورپی کمپنی ائیر بس کے بڑے جیٹ طیارے خرید کر عشروں پرانی روایت توڑی، تو اس نے جاپانی حکومت کو کسی پیشگی انتباہ کے بغیر صرف…

کابینہ کے ایک اور وزیر کا یاسوکونی مزار کا دورہ

ٹوکیو: جاپانی کابینہ کے ایک اور وزیر نے اتوار کو متنازع جنگی مزار کا دورہ کیا تاہم کہا کہ ان کا ہمسایہ ممالک کو اشتعال دلانے کا کوئی ارادہ نہیں، جو اسے جاپان کے سامراجی ماضی کی تکلیف دہ یاد…

اوشیما طوفانی بارشوں کی زد میں؛ ایک اور ٹائیفون آ رہا ہے

ٹوکیو: اتوار کو ایک جاپانی جزیرے، جو پہلے ہی ٹائیفون کے ہاتھوں تباہ حال ہے، سے سینکڑوں لوگ اس خوف سے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے کہ طوفانی بارشوں سے تازہ مٹی کے تودے گریں گے۔ ٹوکیو…

ٹوکیو یونیورسٹی کے 20 فیصد طلباء مرنا چاہتے ہیں، این پی او سروے

ٹوکیو: ٹوکیو میں اس گرما میں کروائے گئے ایک سروے کے مطابق، قریباً 20 فیصد یونیورسٹی طلباء کہتے ہیں کہ وہ مرنا پسند کریں گے۔ این پی او لائف لنک جس نے سروے کروایا کے مطابق، 122 یونیورسٹی طلباء سے…

سابق امریکی سفیر برائے جاپان ٹام فولے 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

واشنگٹن: امریکی ایوان کے سابق شائستہ مزاج اسپیکر ٹام فولے، جنہوں نے 1994 میں ری پبلکنز کی کانگریس میں فتح کے بعد اپنی نشست کھو دی تھی، فالج سے پیدا شدہ پیچیدگیوں کے باعث انتقال کر گئے۔ فولے کلنٹن انتظامیہ…

ٹیوٹا کار ڈیلر شپ میں کاروں پر پینٹ ریمور چھڑکنے پر 2 آدمی گرفتار

کاناگاوا: فوجی ساوا، صوبہ کاناگاوا میں پولیس نے دو آدمیوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر ٹیوٹا کی استعمال شدہ کاروں کی ایک ڈیلر شپ پر کاروں پر ایک کیمیائی مادہ چھڑک دیا۔ فُوجی ٹی وی…

ماؤنٹ فُوجی پر پچھلے برس کے مقابلے میں 37 دن بعد برفباری

ٹوکیو: ہفتے کو ماؤنٹ فوجی پر اس سرما کی پہلی برفانی چھتری دیکھی گئی، جو پچھلے برس کے مقابلے میں 37 دن بعد میں ہوئی ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ برفانی چھتری اوسط وقت سے بہت بعد…

ٹائیفون میں مرنے والوں کی تعداد 29 ہو گئی؛ مزید بھاری بارش کی پیشن گوئی

ٹوکیو: ایک جاپانی جزیرے پر بڑی مقدار میں مٹی کے تودے گرنے کا باعث بننے والے ٹائیفون سے مرنے والوں کی تعداد ہفتے کو 29 ہو گئی، جیسا کہ اہلکاروں نے رہائشیوں کو مشورہ دیا کہ مزید سخت بارشوں کے…

ایبے کا فوکوشیما کی ماہی گیر بندرگاہ کا دورہ؛ مقامی طور پر پکڑی گئی مچھلی کھائی

فوکوشیما: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو فوکوشیما میں ایک ماہی گیر بندرگاہ کا دورہ کیا اور حفاظت کی یقین دہانی کرانے کے لیے مقامی طور پر پکڑی گئی مچھلی کھائی۔ ایبے نے ماتسوکاواؤرا میں ماہی گیر بندرگاہ، جو…

چوہدری جاوید تصدق ، کانا گاوا کین میں ٹرکوں کی چوری کے الزام میں گرفتار ، جاپانی ٹی وی کی ویڈیو خبر ۔

چوہدری جاوید تصدق نامی پاکستانی  ،کو  ٹرکوں کی چوری کے الزام میں یہان کانا گاوا کی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے  ۔ چوہدری  پر کوئی پینتیس ٹرکوں کی چوری کا الزام ہے  ، جن کی مالیت پولیس کے اندازے کے مطابق کوئی دس کروڑ پاکستانی روپے کے برابر ہے ۔ چوہدری اپنے جرم سے انکاری ہے  ۔ جاپانی ٹی وی کی ویڈیو خبر ۔

ٹیوٹا نے پانی کے رساؤ کا خدشہ ٹھیک کرنے کے لیے 803,000 گاڑیاں واپس منگوا لیں

واشنگٹن: ٹیوٹا نے جمعرات کو کہا کہ وہ دنیا بھر میں 885,000 گاڑیاں واپس بلا رہا ہے تاکہ ائیر کنڈیشنگ کے نظام کا ایک نقص دور کیا جا سکے جس سے رساؤ کا خدشہ ہو سکتا ہے جو بالآخر ائیر…

جاپان کی معیشت محرکاتی پیکج سے قبل آن ٹریک ہے: رائے شماری

ٹوکیو: رائٹرز کی ایک رائے شماری کے مطابق، جاپان کی معیشت بڑھوتری کی جانب گامزن رہے گی جیسا کہ حکومت 5 ٹریلین ین کے محرکاتی پیکج کی تیاری کر رہی ہے تاکہ اگلے اپریل میں طے شدہ سیلز ٹیکس اضافے…

1961 کے زہریلے قاتل کے لیے دوبارہ سماعت نہیں، اعلی ترین عدالت

ٹوکیو: ایک جاپانی شخص، جس نے اپنی بیوی، محبوبہ اور تین دیگر خواتین کو کرم کش دوا ملی وائن پلا کر زہر دے دیا تھا، 40 برس سے زیادہ کال کوٹھڑی میں گزارنے کے بعد دوبارہ سماعت کے لیے اپنا…

جاپان فوکوشیما کی سبکدوشی کے لیے غیر ملکی تجاویز مانگے گا

ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعرات کو کہا، جاپان فوکوشیما کے تاراج شدہ ری ایکٹروں کو بہترین انداز میں سبکدوش اور بند کرنے کے طریقوں کے حوالے سے ملکی اور غیر ملکی ایٹمی باہرین اور فرموں سے تجاویز کی درخواست کرے گا۔…