ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعرات کو کہا کہ ان کا متنازعہ یاسوکونی جنگی مزار کا دورہ ایک عہد تھا کہ جاپان دوبارہ جنگ نہیں کرے گا اور اس کا مقصد چین یا جنوبی کوریائیوں کے جذبات کو ٹھیس…
امریکہ آبے کے یاسوکونی کے دورے پر مایوس؛ چین، جنوبی کوریا کا احتجاج
ٹوکیو/ بیجنگ/ سئیول: امریکہ وزیر اعظم شینزو آبے کی جانب سے یاسوکونی جنگی مزار کے دورے پر “مایوس” ہے، جو علاقائی کشیدگی بڑھا دے گا، یہ بات ٹوکیو میں امریکی سفارتخانے نے جمعرات کو کہی۔ “جاپان ایک قابلِ قدر اتحادی…
نئے برس پر باہر جانے کا سلسلہ 28 دسمبر سے شروع ہونے کی توقع
ٹوکیو: نئے سال کی تعطیلات پر باہر جانے کا سلسلہ 28 دسمبر کو جاپان بھر میں عروج پر پہنچ جانے کی توقع ہے۔ اس برس بہت سے لوگ اپنی تعطیلات کو پیر 30 دسمبر اور منگل 31 دسمبر کی چھٹی…
چوک پر ٹرک کی ٹکر کے بعد بوڑھا جوڑا ہلاک
سائیتاما: 70 کے پیٹے میں ایک آدمی اور خاتون اس وقت ہلاک ہو گئے جب منگل کو یاشیو، صوبہ سائیتاما کی ایک گلی میں چوک پر ٹرک نے انہیں ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ ایک دو لین…
انتخابات کے ایک برس بعد، آبے کے پاس ‘کرنے کے کاموں’ کی لمبی فہرست
ٹوکیو: قومی انتخابات میں ایک بڑی فتح کے ایک برس بعد جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے اونچا اُڑ رہے ہیں جیسا کہ معیشت کو بچانے کے لیے ان کے منصوبے نے ملک اور بیرونِ ملک تعریف کمائی ہے، تاہم ان…
کانگو میں سفارتخانے میں آتش زنی پر جاپانی سفارتکار پر فردِ جرم عائد
ٹوکیو: عوامی جمہوریہ کانگو میں جاپانی سفارتخانے کی اکاؤنٹنگ کے معاملات کے انچارج ایک سفارتی اہلکار پر منگل کو سفارتخانے میں آگ لگانے پر فردِ جرم عائد کی گئی جہاں سے 260,000 ڈالر گم ہو گئے تھے۔ 30 سالہ شینیا…
فوکوشیما پلانٹ کے ٹینکوں میں سے تابکار پانی پھر خارج ہو رہا ہے
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کا کہنا ہے کہ تباہ حال فوکوشیما ڈائی اچی ایٹمی بجلی گھر پر دو مزید ذخیرہ ٹینکوں سے آلودہ پانی رستا ہوا پایا گیا ہے۔ ٹی بی ایس کے مطابق، ٹیپکو کے ایک ترجمان…
چُوگوکو الیکٹرک نے ری ایکٹر کے حفاظتی جانچ پڑتال کے ٹیسٹوں کے لیے درخواست دے دی
ٹوکیو: چوگوکو الیکٹرک پاور کو نے بدھ کو حفاظتی جانچ پڑتال کے لیے ایٹمی نگران اتھارٹی (این آر اے) کو ایک باضابطہ درخواست جمع کروائی تاکہ ماتسوئے، صوبہ شیمانے میں اپنے ایٹمی بجلی گھر پر 820,000 کلو واٹ کے نمبر…
آبے کے ریکارڈ بجٹ اخراجات سے توازن کے اقدام کی اہمیت عیاں
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے اگلے برس کے ایک بجٹ مسودے کے لیے کابینہ کی منظوری حاصل کر لی ہے جس کا مقصد تازہ ٹیکس اضافے سے حاصل شدہ فوائد کو تازہ قرض اٹھانے کی شرح کم کرنے اور…
ٹی پی پی وزیر آماری متوقع طور پر اگلے برس کے اوائل میں کام پر واپس آئیں گے
ٹوکیو: آکیرا آماری، جو وزیر معیشت ہیں اور امریکہ و دیگر ممالک کے ساتھ ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی) تجارتی معاہدے کے معاملات دیکھ رہے ہیں، متوقع طور پر اگلے برس کے اوائل میں کام پر واپس آئیں گے…
3 آدمیوں نے 72 سالہ شخص کو 8.2 ملین ین سے محروم کر دیا
ٹوکیو: پولیس والے تین آدمیوں کی تلاش میں ہیں جنہوں نے ٹوکیو کے ایدوگاوا وارڈ میں ایک 72 سالہ شخص کو اس کی کار سے کھینچ کر باہر نکالا اور اس سے 8.2 ملین ڈالر نقد چرا لیے۔ پولیس کے…
جاپان جنوبی سوڈان میں جنوبی کوریا کو ایمونیشن سپلائی کرے گا
ٹوکیو: پیر کی اطلاعات کے مطابق، جاپان جنوبی سوڈان، جہاں شدید لڑائی چھڑ چکی ہے، میں امن فوج سے تعلق رکھنے والے جنوبی کوریائیوں کو ایمونیشن کی فراہمی کے لیے ہتھیاروں کی برآمدات پر اپنی معمول کی پابندیاں اٹھا لے…
کابینہ نے 95.88 ٹریلین کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری دے دی
ٹوکیو: جاپان نے منگل کو تاریخ سے سب سے بڑے بجٹ کی منظوری دی، جیسا کہ بہتر ہوتی معیشت اور سیلز ٹیکس میں اضافے نے مزید دفاعی اخراجات کی گنجائش اور متوازن بجٹ کی جانب پہلا قدم اٹھانے کا موقع…
کاگاوا میں لڑکی کو زخم لگانے پر شخص گرفتار
تاکاماتسو: تاکاماتسو، صوبہ کاگاوا میں پولیس نے منگل کہا کہ انہوں نے ایک 27 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے پچھلے ہفتے کی رات مبینہ طور پر ایک 16 سالہ لڑکی کو لُوٹتے وقت اسے گھاؤ لگا…
جاپان کے اس ہفتے کے منتخب ویڈیو ،
جاپان کے اس ہفتے کے منتخب ویڈیو ،
کوشش کی جائے گی کہ ہر ہفتے چند ایسے ویڈیو لگائے جائے جو کہ جاپانی مہارت اور معاشرے کو اجاگر کرتے ہوں
پہلے ویڈیو میں جاپان میں کرسمس کے لئے کی گئی لاٹینگ ْ۔
آسٹریلیا جاپانی وہیل شکاریوں کی نگرانی کرے گا جیسا کہ تنازع منڈلا رہا ہے
سڈنی: وزیرِ ماحولیات نے اتوار کو کہا، آسٹریلیا بحر جنوبی کی فضائی نگرانی کے لیے ایک سرکاری جیٹ طیارہ بھیجے گا جیسا کہ جاپانی وہیل شکاریوں اور جنگجو ماحول دوستوں کے درمیان طاقت کا سالانہ مظاہرہ قریب آ رہا ہے۔…
نیا آتش فشانی جزیرہ جسامت میں دوگنا
ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ کا کہنا ہے کہ جاپان کے ساحل سے پرے 20 نومبر کو آتش فشانی پھٹاؤ سے نو تخلیق شدہ جزیرہ جسامت میں دو گنا ہو گیا۔ جی جی پریس کے مطابق، کوسٹ گارڈ نے کہا کہ…
آبے کا کہنا ہے 2014 کی تیسری سہ ماہی کی جی ڈی پی سیلز ٹیکس میں دوسرے اضافے کے لیے کلیدی اہمیت کی حامل ہے
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو آبے کا کہنا ہے، اگلے برس جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں جاپان کی اقتصادی نمو یہ تعین کرنے کے لیے ایک اہم وجہ ہوگی کہ حکومت کو 2015 میں سیلز ٹیکس میں دوسرے اضافے…
لڑکی کا مسترد کرنے پر لڑکے سے بدلہ، جس سے کبھی ملی ہی نہیں تھی
ٹوکیو: اپنی پیش قدمیاں رد ہو جانے کے بعد ایک جونیئر اسکول کی طالبہ نے اس لڑکے سے دوبارہ نپٹنے کا فیصلہ کیا جس سے وہ دوستی کی خواہشمند تھی۔ 20 لڑکیوں کا ایک زور آور مجمع اکٹھا کر کے…
ناگانو کے قصبے میں ایمبولینس اور کار میں تصادم؛ مریض تھوڑی ہی دیر بعد مر گیا
ناگانو: اتوار کو اُوئیدا، صوبہ ناگانو میں ایک شدید بیمار آدمی کو ہسپتال لے جانے والی ایمبولینس ایک چوک پر کار سے ٹکرا گئی۔ پولیس نے پیر کو کہا، آدمی جسے ہسپتال لے جایا جا رہا تھا ہسپتال پہنچنے کے…
آدمی نے اسکول کے گراؤنڈ میں خود اور بچے کو آگ لگا لی
ٹوکیو: ایک 49 سالہ شخص نے پیر کی صبح ٹوکیو میں ایک اسکول کے گراؤنڈ میں اپنے آپ اور اپنے بچے کو آتش گیر مائع میں بھگویا اور خود اور بیٹے کو آگ لگا لی۔ پولیس کے مطابق، لڑکا اپنے…
شہنشاہ نے 80 ویں سالگرہ منائی
ٹوکیو: پیر کو ہزاروں لوگ شہنشاہ اکی ہیتو کی 80 ویں سالگرہ منانے کے لیے شاہی محل جمع ہوئے، جیسا کہ انہوں نے دنیا کی قدیم ترین بادشاہت کی قیادت کرنے کی “اکیلی” مہم میں ساتھ دینے کے لیے اپنی…
مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں اسرا احمد کی والدہ مرحومہ کے لئے قران خوانی ۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں اسرا احمد کی والدہ مرحومہ کے لئے قران خوانی ۔ میاں اسرار احمد کی والدہ مرحومہ جو کہ بائیس دمبر کو پاکستان میں وفات پا گئیں ہیں ۔ ان کی روح کے ایثال ثواب…
جاپان نے حسین ترین ہیراگانا حرف چن لیا
ٹوکیو: ہیراگانا صوتی حروف تہجی ہیں جو عموماً پہلا رسم الخط ہوتا ہے جو آپ (جاپانی سیکھتے وقت) سیکھتے ہیں۔ زیادہ پیچیدہ اور یاد رکھنے میں مشکل چینی حروف اور زوایہ دار کاتاکانا حروف تہجی کے مقابلے میں حلقوں سے…
آبے کی محنت سے متعلق اصلاحات ‘ڈسپوزایبل’ کارکنوں میں اضافہ، مزدوری میں کمی کر سکتی ہیں
ٹوکیو: اب حکومت چاہتی ہے کہ قوانین میں نرمی کی جائے، جس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ کمپنیوں کے لیے ریگولر “تنخواہ داروں” کی جگہ عارضی کانٹریکٹ والے کارکن رکھنا آسان ہو جائے گا۔ جاپان ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے…