کوریاما: جب سانتا ایک اسے اسکول میں پہنچا جہاں جاپان کی ایٹمی آفت سے بے گھر ہونے والے بچے ٹھہرے ہوئے تھے، تو وہ اپنے ہمراہ انوکھے تحائف لے کر آیا، تاہم اس کے پاس ذرا کم عام کوئی اور…
ٹوکیو پولیس نے 13 نابالغ لڑکیوں کو ‘جے کے چہل قدمی’ پر حراست میں لے لیا
ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے کہا کہ انھوں نے اس ہفتے آکیہابارا سے 13 نو عمر لڑکیوں کو ‘کے کے اوسانپو’ (جے کے واکنگ یا چہل قدمی) پر حراست میں لیا ہے۔ “جے کے اوسانپو” ایک نو تخلیق شدہ لفظ…
80 فیصد ‘بلیک کمپنیاں’ غیر قانونی کاروباری طرز عمل کی قصوروار، سروے سے انکشاف
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود کا کہنا ہے کہ جاپان میں نام نہاد “بلیک کمپنیوں” سے ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ 80 فیصد سے زائد غیر قانونی کاروباری طرز عمل میں ملوث ہیں۔ وزارت نے ستمبر میں…
جاپانی مہم جُو اکیلے قطب شمالی کو پیدل پار کرنے کی کوشش کرے گا
ٹوکیو: جاپانی مہم جُو یاسوناگا اوگیتا قطب شمالی کی جانب ایک صبر آزما ٹریک پر دوسری کوشش سر انجام دے گا۔ اور یہ قریباً 800 کلومیٹر طویل سفر اور بھی مشکل اس لیے ہو جائے گا کہ اوگیتا دنیا کے…
کاناگاوا میں امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ
ٹوکیو: امدادی کارکنوں نے کہا، پیر کو ٹوکیو کے نزدیک صوبہ کاناگاوا میں امریکی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش ناکام ہونے پر کریش کر گیا، جس سے سوار چار اشخاص میں سے دو زخمی ہو گئے۔…
مسافر ٹیکسی سے گر کر ہلاک؛ ڈرائیور گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے کاتسوراگی، صوبہ نارا میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو ایک مسافر کی موت پر حراست میں لیا ہے جو اس کی ٹیکسی سے گر پڑا تھا۔ کازوؤ تیرائی نامی یہ 64 سالہ ڈرائیور بظاہر اس بات سے آگاہ…
ملکہ حسن نے ٹیلنٹ ایجنسی کی جانب سے حراساں کرنے کی داستان بیان کر دی
ٹوکیو: ایک جاپانی ملکہ حسن نے پیر کو کہا کہ اسے ایک بڑی ٹیلنٹ ایجنسی کے ساتھ معاہدے پر دستخط سے انکار کے بعد ایک تقریب میں حصہ لینے سے روک دیا گیا جہاں اس نے اپنا تاج نئی جانشین…
جاپان اسٹیلتھ لڑاکا طیارے، ڈرون اور آبدوزیں خریدے گا
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو اعلان کیا کہ فوجی ساز و سامان پر روپیہ وارنے کی ایک مہم کے تحت وہ اسٹیلتھ لڑاکا طیارے، ڈرون اور آبدوزیں خریدے گا تاکہ چین کے ساتھ سلگتے ہوئے علاقائی تنازع کے دوران دور…
جاپان کے پاس فوکوشیما کی بندش کے لیے ماہرین کی کمی ہے
ٹوکیو: ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹوکیو کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو اکیلے بند کرنے کی قابلیت نہیں رکھتا اور اسے اس عظیم الجثہ کام کی انجام دہی کے لیے ایک بین الاقوامی ٹیم قائم کرنی چاہیئے، تاہم…
جاپان، آسیان میں اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
ٹوکیو: جاپان اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک نے اتوار کو اقتصادی تعاون اور سلامتی تعلقات بڑھانے کا عہد کیا، جیسا کہ ایک دن قبل انہوں نے آسمانوں کی آزادی یقینی بنانے کی اہمیت پر اتفاق کیا تھا جب چین نے…
یمن میں جاپانی سفارتکار کو تیز دھار آلات کے وار سے زخمی کر دیا گیا
صنعاء (اے ایف پی): سفارتخانے اور عینی شاہدین کے مطابق، قاتلوں نے اتوار کو یمنی دارالحکومت، جو غیر ملکیوں پر حملوں کے پاگل پن کا مقام بنا ہوا ہے، میں ایک جاپانی سفارتکار کو کار میں سے گھسیٹ کر باہر…
آیومی ہاماساکی کی اپنے سے 10 سال چھوٹے یو سی ایل اے میڈیکل کے طالبعلم سے منگنی
ٹوکیو: 35 سالہ پاپ گلوکارہ آیومی ہاماساکی نے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس میں ایک 25 سالہ میڈیکل کے طالبعلم سے منگنی کر لی ہے؛ یہ بات ان کی باضابطہ فین کلب سائٹ ٹیم آیو پر اعلان سے پتا چلی۔…
پراسرار آدمی نے 3000 کتابوں کا تحفہ دے کر بچوں کے چہروں پر خوشی بھری مسکراہٹیں بکھیر دیں
ٹوکیو: کرسمس جلد ہی آیا چاہتا ہے، اور یہ تحائف دینے دلانے کا سیزن ہے۔ ایک گمنام سانتا نے پہلے ہی ہوکائیدو کے تین اسکولوں کو 3000 سے زیادہ کتابوں کا تحفہ پیش کر دیا ہے۔ ایک پراسرار بوڑھا شخص…
جاپانی وہیلروں کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، سی شیفرڈ
سڈنی: ماحول بچاؤ گروہ سی شیفرڈ آسٹریلیا نے پیر کو کہا کہ وہ انٹارکٹکا کے سمندروں میں دیو ہیکل جانوروں (وہیلوں) کو قتلِ عام سے بچانے کے لیے سالانہ مہم کے دوران جاپانی وہیلروں کی پہلے سے زیادہ جارحیت کے…
سونی نے اسپائیڈر مین فرنچائز کی ایوینجرز طرز کی توسیع کا اعلان کر دیا
لاس اینجلس: اسٹوڈیو دیو سونی نے اپنے “اسپائیڈر مین” فرنچائز کی ایک توسیع کا انکشاف کیا ہے جس میں اس سے نکلی کہانیاں اور پچھلی فلموں کی اگلی اقساط شامل ہیں، ایک ایسا اقدام جو ڈزنی مارول کی فلمی دنیا…
وزارتِ تعلیم کی انگریزی کی تعلیم میں اساسی اصلاحات لانے کی تجویز
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے 2020 کے تعلیمی سال سے جاپان بھر کے جونیئر ہائی اسکولوں میں انگریزی کے نصاب میں اصلاحات کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹی بی ایس نے خبر دی، وزیر تعلیم…
متنازع جزائر پر جاپانی ویڈیو دعوے پر جنوبی کوریا کی شدید نکتہ چینی
سئیول: جنوبی کوریا نے جاپان کی جانب سے 10 زبانوں میں ایک ویڈیو کی اشاعت، جس میں علاقائی تنازع کی وجہ ننھے ٹاپوؤں کے ایک گروپ پر اس کی عملداری کو چیلنج کیا گیا ہے، کی مذمت کی ہے اور…
کاروباری لابی جاپان میں غیر ملکی گھریلو معاونین پر قوانین نرم کروانے کی خواہاں
ٹوکیو: “آبے نامکس” کے ابتدائی دنوں میں امریکی کاروباری پرامید تھے کہ وہ جاپان کی حکومت کو رضامند کر سکیں گے کہ وہ ملک کے سخت امیگریشن قوانین میں تھوڑی سی تبدیلی پیدا کرے تاکہ زیادہ گھریلو معاون کارکن ملک…
فوکوشیما کے ٹھیکیدار کو توکائی میں کام کے معاملے پر محکمہ محنت نے بین کر دیا
ٹوکیو: جاپان کے محنت سے متعلق نگران ادارے نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی سبکدوشی میں ملوث ایک تعمیراتی فرم پر پابندی لگائی ہے جس نے اپنے ایک اور پلانٹ، جو 2011 کے زلزلے سے متاثر ہوا تھا، کی مرمت…
چین کی آبے کے فضائی منطقے پر ‘ہتک آمیز’ بیان کی مذمت
بیجنگ: چین نے اتوار کو جاپان کے وزیر اعظم کی جانب سے متنازع فضائی دفاعی منطقے کو ختم کرنے کے لیے نئے مطالبے کو ‘ہتک آمیز’ کہہ کر مسترد کر دیا، جو کہ علاقائی تنازع پر زبانی جنگ کی کا…
جاپان کا کچھ آسیان ممالک کے ساتھ کرنسی کے تبادلے کے معاہدوں میں اضافہ
ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے جمعے کو کہا، جاپان کچھ جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کے ساتھ دو طرفہ کرنسی تبادلے کے معاہدوں میں اضافہ کر رہا ہے جیسا کہ ویک اینڈ پر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم کے…
جاپان وسط مدتی دفاعی اخراجات میں 5 فیصد کا اضافہ کرے گا
ٹوکیو: نیکےئی مالیاتی روزنامے کی ایک خبر کے مطابق، جاپان اگلے پانچ برسوں کے دوران اپنے دفاعی اخراجات میں 5 فیصد اضافہ کر کے 24.6 ٹریلین ین تک لے جائے گا تاکہ چین کے بڑھتے ہوئے فوجی بجٹ کا جواب…
جاپان کو ایٹمی توانائی اپنانی چاہیئے، حکومتی پینل کا بیان
ٹوکیو: ایک حکومتی پینل نے جمعے کو کہا، جاپان کو ایٹمی توانائی کو “اہم اور بنیادی” ذریعہ توانائی کے طور پر اپنانا چاہیئے، ایک ایسی نصیحت جسے قبول کرنے کا قریباً مکمل یقین ہے، باوجودیکہ فوکوشیما آفت کے بعد ایٹمی…
جاپان 20 ارب ڈالر کے وعدے کے ساتھ چین کے خلاف آسیان کی حمایت کا خواہاں
ٹوکیو: جاپان نے ہفتے کو جنوبی مشرقی ایشیا کو امداد اور قرضوں کی مد میں 20 ارب ڈالر کا وعدہ کیا، جو چین کے ساتھ علاقائی تنازع میں عالمی رائے عامہ کو تبدیل کرنے کے لیے تازہ ترین اقدام ہے۔…
جاپان میں کلائنٹس کی حد سے زیادہ خدمت پر ڈوئچے سیکیورٹیز کی سرزنش
ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعے کو کہا، جاپان کے مالیاتی نگران ادارے نے ڈوئچے بینک کے ٹوکیو میں سرمایہ کاری بینکنگ یونٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ قوانین پر عملدرآمد میں اضافہ کرے جب اس کے ملازمین پنشن فنڈ کے…