ٹوکیو: جاپان کے سرکاری ٹیلی وژن این ایچ کے نے کہا، ہفتے کو مشرقی جاپان میں 5.5 کی ابتدائی شدت کا ایک زلزلہ آیا تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ نقصان کی کوئی اطلاعات نہیں تھیں اور…
مخلوط الجنس شخص ٹیسٹ ٹیوب بچے کا باپ ہے، اعلی عدالت کا فیصلہ
ٹوکیو: جاپان کی اعلی ترین عدالت نے ایک مخلوط النسل شخص، جو پیدائشی طور پر عورت تھا، (تبدیلی جنس کے بعد مرد ہو گیا) کو اپنی بیوی کے بچے کا قانونی باپ تسلیم کر لیا ہے، جو ملک میں پہلا…
امریکہ چینی فضائی منطقے کو تسلیم نہیں کرتا، بائیڈن کی آبے کو یقین دہانی
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے جمعرات کو جاپان کو یقین دہانی کرائی کہ امریکہ چین کی جانب سے نافذ کردہ نئے فضائی دفاعی منطقے کو تسلیم نہیں کرتا اور کشیدگی کم کرنے کے لیے اقدامات کا مطالبہ کیا۔…
نقب زن نے 120 بلیوں کو کھانا کھلانے کے لیے سال بھر میں 18.5 ملین ین مالیت کی اشیاء چرا لیں
ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا، ایک جاپانی شخص سارا سال نقب زنی کی مہم پر نکلا رہا، اور 18.5 ملین ین مالیت کی اشیاء چرا لیں جن کا مقصد 120 بلیوں کو نفیس خوراک کھلانا تھا۔ 48 سالہ مامورو…
輪 کو 2013 کے بہترین نمائندہ کانجی حرف کے طور پر چن لیا گیا
ٹوکیو: کانجی حرف “رِن” (輪 ) جس کا مطلب “دائرہ یا حلقہ” ہے، کو 2013 میں جاپان میں جذبات اور واقعات کی بہترین نمائندگی کرنے والے کانجی حرف کے طور پر چن لیا گیا ہے۔ جاپان کانجی استعداد ٹیسٹ فاؤنڈیشن،…
تویاما کے شہر میں وحشی قاتل کا راج
تویاما: توکاؤکا، صوبہ تویاما میں پولیس ایک آدمی کے پسِ منظر کی جانچ پڑتال کر رہے ہیں جسے منگل کی رات سفاکی سے قتل کر دیا گیا جو بظاہر بغض و عناد کی بنا پر کیا گیا قتل لگتا ہے۔…
جاپان آسیان کے لیے 20 ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کرے گا
ٹوکیو: جمعے کی اطلاعات کے مطابق، جاپان اس ویک اینڈ پر 11 ملکی سربراہ ملاقات میں جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے لیے 20 ارب ڈالر کی امداد کا وعدہ کرے گا جیسا کہ وہ علاقے میں تعلقات مضبوط کرنے کا…
نایاب سفید شیر کے گھٹنے کا آپریشن
ٹوکیو: جاپان میں جانوروں کے ڈاکٹروں نے ایک نایاب نسل کے سفید ریچھ کے گھٹنے کا آپریشن کیا، اور ٹانگ کا مسئلہ درست کر دیا جو اس جانور میں پیدائشی تھا۔ سفید ریچھ پر اپنی طرز کا پہلا ایسا آپریشن…
جاپان آلودہ مٹی کی ذخیرہ گاہوں کے لیے 100 ارب ین خرچ کرے گا
ٹوکیو: بدھ کی ایک خبر کے مطابق، جاپان ایک ذخیرہ گاہ کی تعمیر کے لیے 100 ارب ین خرچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس میں فوکوشیما آفت کی تابکاری سے آلودہ دسیوں ہزار ٹن مٹی ذخیرہ کی جائے…
حکومتی پینل کا چین سے نپٹنے کے لیے مضبوط تر فوج کا مطالبہ
ٹوکیو: جاپان کی نئی سلامتی حکمت عملی کا ایک قریباً مکمل مسودہ ابھرتے ہوئے چین اور وطن سے قریب بڑھتے ہوئے دیگر خطرات سے نپٹنے کے لیے مضبوط تر فوج کا مطالبہ کرتا ہے۔ باضابطہ سلامتی حکمت عملی کی تیاری…
جاپان نے سزائے موت کے دو قیدیوں کو پھانسی دے دی
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو دو قیدیوں کو پھانسی دے دی، جس سے قدامت پسند وزیرِ اعظم شینزو آبے کے ایک برس قبل اقتدار میں آنے کے بعد سے پھانسی پانے والے قیدیوں کی تعداد آٹھ ہو گئی۔ عوامی رائے…
پولیس نئے سال کی شام شیبویا کراسنگ پر راہگیروں کی رسائی پر پابندی عائد کرے گی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس شیبویا کی کراسنگ، جو چھین چھپٹ کے لیے مشہور ہے، پر راہگیروں کی رسائی بند کرنے کا سوچ رہی ہے تاکہ بدمست جھگڑالو شہری نئے سال کی شام وہاں ادھم نہ مچا سکیں۔ ہر برس ہزاروں…
امریکی ایوان کا بچوں کے اغوا سے متعلق ممالک پر دباؤ میں اضافہ
واشنگٹن: امریکی ایوانِ نمائندگان نے بدھ کو ایسے ممالک کو سزا دینے کے لیے رائے شماری میں حصہ لیا جو فوری طور پر اغوا شدہ بچے واپس نہیں کرتے، اور ایک ایسے معاملے پر دباؤ میں اضافہ کر دیا جس…
ٹی پی پی مذاکرات معاہدے کے لیے سال کے آخر کی ڈیڈ لائن پوری کرنے میں ناکام
سنگاپور: امریکہ کی زیرِ قیادت ایک بہت بڑا بحرالکاہلی آزاد تجارتی علاقہ قائم کرنے پر مذاکرات اگلے ماہ دوبارہ شروع ہوں گے جب اس کے 12 متوقع اراکین نے منگل کو واشنگٹن کی جانب سے معاہدہ کرنے کی اواخرِ سال…
جاپانی سیاح کے قتل پر ترک شہری کو عمر قید
انقرہ: منگل کو ایک 23 سالہ ترک آدمی کو عمر بھر کے لیے قید کی سزا سنائی گئی جس نے کاپاڈوسیا، جو وسطی ترکی میں سیاحوں کے لیے قابلِ دید جگہ ہے، میں ایک جاپانی خاتون کو قتل کر دیا…
اسکول میں بلیئنگ کے رپورٹ شدہ کیسوں کی تعداد 198,108 کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم نے منگل کو اعلان کیا، مالی سال 2012 کے لیے جاپان کے اسکولوں میں بلیئنگ کے رپورٹ شدہ واقعات کی تعداد 198,108 کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔ وزارت نے کہا، یہ تعداد نہ صرف…
اسٹریٹس ٹائمز نے زی جن پنگ، آبے کو 2013 کے نمایاں ترین ایشیائی قرار دے دیا
سنگاپور: اسٹریٹس ٹائمز، جو جنوب مشرقی ایشیا کے اعلی ترین اخبارات میں سے ایک ہے، نے چین اور جاپان کے لیڈروں کو 2013 کے نمایاں ترین ایشیائی قرار دیا ہے۔ اسٹریٹس ٹائمز آف سنگاپور نے بدھ کو ایک اعلان میں…
فوکوشیما کانٹریکٹر کا الزامات سے انکار کہ اس کے عملے نے کام کی شرائط چھپائیں
فوکوشیما: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی صفائی کے کام میں ملوث ایک تعمیراتی فرم نے کہا کہ اس نے محکمہ محنت کو شکایت کرنے والے ایک کارکن کو ملازمت دی، تاہم اس نے کبھی اپنے عملے کو یہ ہدایت نہیں…
پاکستان ایمبیسی کی ایک روزہ قونصلٹ سروس ، ناگویا میں ۔
جے آر ویسٹ نے ٹرین پلیٹ فارم سے گرنے والے شخص کی مدد کرنے والے بیس بال کے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا
اوساکا: جے آر ویسٹ نے پیر کو بیس بال کے دو ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو شکریے کی اسناد پیش کیں جنہوں نے ایک 70 کے پیٹے میں شخص کی مدد کی تھی جو شِن ایمامیا اسٹیشن پر پلیٹ فارم سے…
ٹوکیو کے گورنر اینوسے ایک برس کی تنخواہ ترک کریں گے
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کا کہنا ہے کہ وہ اپنی برس کی تنخواہ وصول نہیں کریں گے تاکہ اس زحمت کا ازالہ کر سکیں جو ان کی وجہ سے اس وقت پیدا ہوئی جب یہ راز افشا ہوا…
70 سالہ جاپانی سیاستدان چین میں منشیات کے الزام میں گرفتار
بیجنگ: چینی استغاثہ نے پیر کو کہا، ایک 70 سالہ مقامی جاپانی سیاستدان کو جنوبی چین میں غیر قانونی منشیات لے جانے کے الزامات میں باضابطہ طور پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گوآنگ زُو کے شہری استغاثہ کے مطابق،…
نومولود بچہ روپے اور ‘اونےگی شیماسو’ رقعے کے ہمراہ یتیم خانے کے سامنے چھوڑ دیا گیا
کانازاوا: کانازاوا، صوبہ اشی کاوا میں پولیس نے منگل کو کہا کہ پیر کو علی الصبح ایک یتیم خانے کے داخلی دروازے پر ایک نومولود بچہ لاوارث چھوڑ دیا گیا۔ ٹی وی آساہی نے خبر دی، پولیس نے کہا، اس…
23 صنعتی گروہوں میں اشیائے خوردنی پر غلط لیبلنگ کے 307 کیس پائے گئے
ٹوکیو: صارفی امور کی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ غلط لیبلنگ کے 307 کیسوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے، جن میں 23 صنعتی ادارے ملوث تھے۔ ایجنسی نے پیر کو ٹوکیو میں ایک دو روزہ اجلاس سے مطالبہ کیا…
امریکی سفیر کینیڈی کا ناگاساکی میں ایٹم بم کی جگہ کا دورہ
ناگاساکی: امریکی سفیر برائے جاپان کیرولین کینیڈی نے منگل کو ناگاساکی کا دورہ کیا اور ایک یادگار پر ان افراد کو خراجِ تحسین پیش کیا جو جاپان پر امریکہ کا دوسرا ایٹم بم گرائے جانے کی وجہ سے ہلاک ہو…