بیجنگ: چین نے جاپان کی جانب سے فوجی خریداریوں میں طے شدہ اضافے کی مذمت کی اور اس پر الزام لگایا کہ دفاعی اخراجات بڑھانے کے لیے علاقائی کشیدگی کو بڑھا کر ایک “بہانے” کے طور پر استعمال کر رہا…
چیبا کے پارک میں نومولود بچے کی لاوارث لاش دریافت
چیبا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ مینامیبوسو، صوبہ چیبا کے ایک پارک میں ایک نومولود بچے کی لاش لاوارث پڑی پائی گئی۔ پولیس کے مطابق، اس شیر خوار بچے کی لاش ہفتے کو صبح 11 بجے کے قریب تائیبوسامیساکی…
ستمبر کے مسئلے کے بعد ٹوکیو ٹاور کے اونچے ترین مشاہداتی ڈیک تک جانے والی لفٹ کھل گئی
ٹوکیو: ٹوکیو ٹاور کے اوپر والے مشاہداتی ڈیک تک جانے والی لفٹ ہفتے کو پہلی مرتبہ کھلی جب ستمبر میں ایک حادثہ رونما ہو گیا تھا۔ اُس واقعے میں 12 لوگ سہ پہر کے وقت 200 میٹر کی اونچائی پر…
جاپان امریکہ جاپان افواج کے رتبے بارے معاہدے پر نظر ثانی کا خواہاں
ٹوکیو: جاپانی وزیر دفاع ایتسونوری اونودیرا کا کہنا ہے کہ جاپانی حکومت امریکی حکومت سے مطالبہ کرنے پر غور کر رہی ہے کہ وہ امریکہ جاپان افواج کی حیثیت سے متعلق معاہدے (ایس او ایف اے) پر نظرِ ثانی کے…
تاکاماتسو میں بیگ چور نے لڑکی کو چاقو مار دیا
تاکاماتسو: پولیس والے ایک شخص کی تلاش میں ہیں جس نے ہفتے کی رات تاکاماتسو، صوبہ کاناگاوا میں ایک 16 سالہ لڑکی کا بیگ چھینتے وقت اسے چاقو مار دیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ رات 9 بجے کے قریب…
وزیر خارجہ کی سرد تعلقات پر چینی سفیر سے ملاقات
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ خارجہ اور چینی سفیر نے جمعے کو ٹوکیو میں ملاقات کی، ایک نایاب ملاقات جسے “دوستانہ” کہا جا سکتا ہے، جس میں دونوں ایشیائی دیوؤں نے سرد تعلقات بحال کرنے کی سعی کی۔ وزیرِ خارجہ فومیو…
اوکی ناوا میں امریکی فوجی اڈے پر انسانی باقیات دریافت
ٹوکیو: فوجی اور پولیس اہلکاروں نے جمعے کو کہا، اوکی ناوا میں امریکی فوجی کیمپ میں ایک انسانی لاش ملی ہے جو “ناقابلِ شناخت حد تک” انحطاط پذیر ہو چکی تھی۔ بیس کی ایک ترجمان خاتون نے کہا، لاش بدھ…
حکومت فوکوشیما کی صفائی کے لیے مزید اخراجات برداشت کرے گی
ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعے کو کہا،جاپانی حکومت فوکوشیما پلانٹ کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کو ربع صدی میں دنیا کی بدترین ایٹمی آفت کے بعد صفائی میں مدد فراہم کرنے کے لیے ٹیکس گزاروں اور دیگر ذرائع سے…
مینیو پر غلط لیبل لگانے والے 3 ہوٹل آپریٹروں کی سرزنش
ٹوکیو: صارفی امور کی ایجنسی نے مینیو میں آئٹمز کی غلط لیبلنگ پر تین بڑے ہوٹل اور ریستوران آپریٹروں کی سرزنش کی ہے۔ اکتوبر سے کھانے کی غلط لیبلنگ کے 307 کیسوں کا پردہ فاش ہو چکا ہے، جو ایجنسی…
جاپان کا اگلا دفاعی بجٹ 18 سال میں بلند ترین ہو گا
ٹوکیو: وزیرِ دفاع ایتسونوری اونودیرا کا کہنا ہے، جاپان کا دفاعی بجٹ اپریل سے شروع ہونے والے اگلے مالی سال کے دوران 2.2 فیصد بڑھ جائے گا، جنہوں نے قریباً دو عشروں میں بجٹ میں سب سے بڑا اضافہ پیش…
تعطیلات نائی ٹینڈو کے لیے کلیدی آزمائش جیسا کہ وی یو مشکلات کا شکار ہے
ٹوکیو: اس تعطیلاتی سیزن میں نائی ٹینڈو کو اپنے وی یو گیم کنسول کے حوالے سے ایک اہم ترین آزمائش کا سامنا ہے جسے سونی کے پلے اسٹیشن 4 اور مائیکروسافٹ کے ایکس باکس ون سے مقابلے کا سامنا ہے…
سیاست کے حوالے سے سادہ مزاج تھا، اینوسے کا اعتراف
ٹوکیو: ٹوکیو کے جانے والے گورنر ناؤکی اینوسے، جنہوں نے عہدہ سنبھالنے کے ایک برس بعد جمعرات کو ایک قرضہ اسکینڈل پر استعفیٰ دے دیا، نے کہا وہ سیاسی مباحثے کے نشیب و فراز کے بارے میں سادہ مزاج کے…
وزارت صحت نووارٹیس کے خلاف فوجداری مقدمے کی خواہاں
ٹوکیو: وزارتِ صحت سوئس دوا ساز دیو نووارٹیس کی مقامی شاخ کے خلاف دواؤں کے ڈیٹا میں مبینہ طور پر جعلسازی پر فوجداری مقدمے کی شکایت جمع کروانا چاہتی ہے۔ نووارٹیس فارما کے کے اس وقت سے عتاب کی زد…
صوبہ فوکوشیما میں 4 کاروں کے حادثے میں ماں، بیٹا ہلاک
فوکوشیما: ایک 26 سالہ خاتون اور اس کا 2 سالہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گئے جو انہیں جمعرات کی رات ایواکی، صوبہ فوکوشیما میں چار کاروں کے ایک حادثے میں آئے تھے۔ پولیس نے کہا،…
وہیلنگ مخالف ممالک کا دونوں اطراف کو تشدد کے خلاف انتباہ
ولنگٹن: وہیل شکار مخالف ممالک بشمول امریکہ نے جمعے کو ماحول پسندوں اور جاپانی وہیل شکاریوں کو ایسے اقدامات اٹھانے سے خبردار کیا جس سے انسانی زندگی خطرے میں پڑتی ہو جیسا کہ دور دراز کے بحر جنوبی میں ایک…
کیتاکیوشو میں فشنگ یونین سربراہ گولی سے ہلاک
ٹوکیو: پولیس نے کہا کہ ایک ماہی گیر یونین کے سربراہ کو جمعے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، جو دو دنوں میں ایک ایسے ملک میں دوسرا مہلک واقعہ ہے جو آتشیں ہتھیاروں سے متعلق جرائم کا…
ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کے اعزاز میں
ٹوکیو ( رپورٹ شاہد مجید ) قومی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کے اعزاز میں جاپان میں مقیم معروف پاکستانی اور مسلم لیگ ن کے رہنما ضلعی نائب صدر سرگودھا منیر گجر نے ٹوکیو سے ملحقہ علاقے میں…
سی شیفرڈ جاپانی وہیلروں کا سامنا کرنے کے لیے روانہ
سڈنی: سی شیفرڈ کے مہم جوؤں نے بدھ کو بحرِ جنوبی میں جاپان کی جانب سے وہیلوں کا قتلِ عام روکنے کے لیے 10 ویں سالانہ مہم پر روانگی اختیار کی، جس میں آسٹریلیا سے تین جہاز انٹارکٹکا کے پانیوں…
اینوسے قرضہ اسکینڈل پر ٹوکیو گورنر کے عہدے سے مستعفی
ٹوکیو: مسائل زدہ ٹوکیو گورنر ناؤکی اینوسے نے ایک قرضہ اسکینڈل، جس کا تعلق ان کی انتخابی مہم سے تھا، پر اپنا استعفیٰ جمع کروا دیا۔ اینوسے ، جنہیں ایک برس قبل بدھ کو دنیا کے بڑے ترین شہروں میں…
بچے سمیت ٹرالی کو ٹھوکر مارنے پر یونیورسٹی کا طالبعلم زیرِ حراست
اوساکا: پولیس نے بدھ کو کہا، ایک 20 سالہ یونیورسٹی طالبعلم کو ایباراکی شہر، صوبہ اوساکا سے حراست میں لیا گیا ہے جس نے ایک اسٹرالر کو اس وقت ٹھوکر ماری جب بچہ اس کے اندر موجود تھا۔ پولیس کے…
پولیس نے ‘بونینکائی’ سیزن میں مسائل کی روک تھام کے لیے 12 اسٹیشنوں پر تعیناتیاں کر دیں
ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے شہر کے 12 مصروف ترین ٹرین اسٹیشنوں پر اپنی موجودگی میں اضافہ کر دیا تاکہ “بونینکائی” (اختتامِ سال کے پارٹی) سیزن کے دوران مخمور مسافروں کے دنگوں اور حادثات کی روک تھام کی جا سکے۔…
گیوزا ریستوران چین کے باس کو کیوتو میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
ٹوکیو: ایک معروف گیوزا ریستوران چین کے کرشماتی شخصیت کے حامل باس کو جمعرات کو کیوتو میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، ایک ایسی جگہ جو ملک کے یاکوزا بدمعاشوں کا گڑھ سمجھی جاتی ہے۔ 72 سالہ تاکایوکی…
اینوسے کے استعفے سے اولمپکس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، آبے
ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو آبے نے جمعرات کو کہا کہ جاپان 2020 میں بہترین اولمپکس کھیل پیش کرنے کے لیے اب بھی پابند ہے اور ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کے استعفے سے اس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔…
آبے اگلے برس سلامتی ایجنڈے کو تازہ عجلت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے اغلباً اگلے برس زیادہ عجلت پسندی کے ساتھ زور لگائیں گے تاکہ جاپانی فوجی صلاحیت پر قانونی پابندیوں کو نرم کیا جا سکے تاکہ سمندر پار اتحادیوں کے ساتھ شانہ بشانہ لڑا جا سکے، ایک…
مئے میں قتل و خودکشی کے دوہرے مشتبہ کیس میں باپ اور بیٹا مردہ پائے گئے
مئے: ایسے، صوبہ مئے میں پولیس نے منگل کو کہا ایک 44 سالہ آدمی اور اس کے 8 سالہ بیٹے کو ان کے گھر میں مردہ پایا گیا جو بظاہر موت اور خودکشی کا دوہرا کیس لگتا ہے۔ پولیس کے…