آبے کا نیلسن منڈیلا کو خراجِ تحسین؛ شاید آخری رسومات میں شرکت کریں

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے سابق جنوبی افریقی صدر اور نسل پرستی کے خلاف جد و جہد کے ہیرو نیلسن منڈیلا کو جمعے کو خراجِ تحسین پیش کیا جو جمعرات کو 95 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔…

فضائی دفاعی حد بندی پر قرارداد کے خلاف چین کی جاپان پر نکتہ چینی

بیجنگ: چین کی وزارتِ خارجہ نے جمعے کو جاپان کے ایوانِ زیریں کی جانب سے ایک قرارداد، جس میں کہا گیا تھا کہ بیجنگ مشرقی بحرِ چین پر اپنی فضائی دفاعی حد بندی کو ختم کرے، پر نکتہ چینی کی…

آئی اے ای اے کی فوکوشیما کے تابکار پانی کو سمندر میں خارج کرنے کی سفارش

آئی اے ای اے کی ایک دورے پر آئی ٹیم کے ماہرین نے کہا جاپان کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی کے بڑھتے ہوئے ذخیرے کے کچھ حصے کو سمندر میں خارج کرنے کے امکان پر…

50 ویں سالگرہ سے قبل شہزادی ماساکو کی صحت بہتر حالت میں

ایک عشرے کی بحالی صحت کے بعد ولی عہد شہزادی ماساکو کی صحت حالیہ مہینوں میں نمایاں طور پر بہتر ہوئی ہے، جس سے 9 دسمبر کو ان کی 50 ویں سالگرہ سے قبل انہوں نے زیادہ تعداد میں سرکاری…

جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخابات “غیر آئینی پن کی حالت” میں منعقد ہوئے

ہیروشیما: ہیروشیما کی عدالتِ عالیہ نے 5 دسمبر کو فیصلہ سنایا کہ جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخابات کے لیے مغربی جاپان کے دو حلقوں میں ووٹنگ “غیر آئینی پن کی حالت” میں منعقد ہوئی چونکہ دوسرے اضلاع کے مقابلے…

شمالی کوریا کے نمبر 2 طاقتور آدمی کے انجام پر مختلف افواہوں کا زور

سئیول: جانگ سونگ تھائیک، جو شمالی کوریا کی درحقیقت دوسرے نمبر کی طاقتور ترین شخصیت ہیں اور جن کی آخری خبر سابق پیشہ ور پہلوان انتونیو اینوکی کی قیادت میں ایک جاپانی وفد سے ملاقات کرنے کے بارے میں تھی،…

جاپان میں غیر ملکی صحافیوں کا سرکاری رازداری بل پر خدشات کا اظہار

جاپان میں غیر ملکی صحافیوں کا کہنا ہے کہ سرکاری رازداری کے تحفظ کا بل جو آبے انتظامیہ 6 دسمبر کو ختم ہونے والے دائت کے موجودہ سیشن میں سے گزارنے کی کوشش کر رہی ہے، ان کے پہلے ہی…

ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کے اعزاز میں دعوت ۔

ٹوکیو ( رپورٹ شاہد مجید ) قومی اسمبلی کے رکن ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی کے اعزاز میں جاپان میں مقیم معروف پاکستانی اور مسلم لیگ ن کے رہنما ضلعی نائب صدر سرگودھا منیر گجر نے ٹوکیو سے ملحقہ علاقے میں…

ٹائیفونوں نے فوکوشیما کی خارج شدہ تابکاری پھیلائی، تحقیق کا انتباہ

پیرس: محققین کا کہنا ہے، ہر برس جاپان سے ٹکرانے والے ٹائیفون فوکوشیما کی ایٹمی آفت کے تابکار مادے ملک کی آبی گزر گاہوں میں پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ فرانس کی موسمیاتی اور ماحولیاتی سائنس کی لیبارٹری (ایل…

فضائی حد بندی پر کشیدگی ابلنے کے دوران بائیڈن چین پہنچ گئے

بیجنگ: امریکی نائب صدر جو بائیڈن بدھ کو چین کے نئے فضائی دفاعی علاقے پر علاقائی کشیدگی میں اضافے پر خدشات ظاہر کرنے کے لیے بیجنگ پہنچے، جو ٹوکیو اور سئیول کے ساتھ تعلقات مضبوط کرنے اور اتحاد کی اہمیت…

کانگو میں سفارتخانے پر آتش زنی، غبن کے الزام میں جاپانی سفارتی اہلکار زیرِ حراست

ٹوکیو: عوامی جمہوریہ کانگو میں جاپانی سفارتخانے کی اکاؤنٹنگ کے معاملات کے انچارج ایک سفارتی اہلکار سے منگل کو پوچھ گچھ کی گئی جب سفارتخانے میں ایک مشتبہ آگ لگی تھی اور 260,000 ڈالر گم ہو گئے تھے۔ پولیس اور…

ساگامیہارا کے ہسپتال میں ڈاکٹر نے کپڑا مریض کے جسم میں ہی چھوڑ دیا

کاناگاوا: ساگامیہارا چوؤ ہسپتال، صوبہ کاناگاوا میں اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ ایک ڈاکٹر نے پچھلے مئی میں آپریشن کے بعد باریک کپڑے کا ایک ٹکڑا مریض کے جسم میں ہی چھوڑ دیا۔ اہلکاروں کے مطابق، ایک 39 سالہ…

ٹوکیو کے سر پر مسلسل ساتویں برس مچیلن گورمے کیپیٹل کا تاج

ٹوکیو: مچیلن نے کہا، ایک بیسمنٹ سوشی ریستوران جس کا اسی سالہ باورچی ایک ڈاکیومنٹری فلم میں آتا ہے اور ایک ایسا طعام خانہ جہاں ممکنہ طور پر زہریلی بلیو فش پیش کی جاتی ہے، نے مچیلن کی منگل کو…

جاپان 5.4 ٹریلین ین کا اقتصادی محرکاتی پیکج تیار کر رہا ہے

ٹوکیو: جاپان اس ہفتے 5.4 ٹریلین ین سے 5.5 ٹریلین ین کے درمیان مالیت کا حامل ایک اقتصادی محرکاتی پیکج تیار کرے گا تاکہ اپریل میں قومی سیلز ٹیکس میں اضافے سے قبل معیشت کو سہارا دیا جا سکے؛ یہ…

مرنے والوں کے اعزاء نے ساساگو سرنگ گرنے کی پہلی برسی منائی

یاماناشی: پچھلے 2 دسمبر کو صوبہ یاماناشی میں ساساگو سرنگ کی چھت گرنے سے مرنے والے نو افراد کے اعزاء نے اکٹھے ایک یادگاری تقریب میں شرکت کی۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، سنٹرل نیپون ایکسپریس وے کو (نیکسکو) کے…

ایٹمی اصلاحات کی نگران کمیٹی کی جانب سے ٹیپکو کی نایاب تعریف

ٹوکیو: جاپان کے کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پیر کو نگران ماہرین کے منہ سے سائٹ کو بند کرنے کے حوالے سے اپنی کوششوں پر نایاب قسم کی تعریف جیت لی، تاہم ماہرین نے یہ بھی…

امریکی بحریہ نے جاپان میں نیا نگران طیارہ تعینات کر دیا

واشنگٹن (اے ایف پی): امریکی بحریہ نے جاپان میں جدید و نفیس نگران طیارہ تعینات کر دیا ہے، یہ بات اہلکاروں نے پیر کو بتائی، جیسا کہ خطے پر چین کے علاقائی دعوؤں پر کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔…

جنوری تا اکتوبر کے عرصے میں بینک ٹرانسفر فراڈ سے نقصانات 38.3 ارب ین کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ بینک ٹرانسفر سے ہونے والے نقصانات رواں برس جنوری تا اکتوبر کے 10 ماہ کے عرصے کے دوران 38.328 ارب ین کی بھاری مقدار تک آ پہنچے۔ این پی اے نے کہا،…

اوساکا پولیس نے ایک کمرے کے اپارٹمنٹ سے 80 خزندے برآمد کر لیے

اوساکا: ایک اہلکار نے منگل کو کہا، زہریلی چھپکلیاں اور تین میٹر تک لمبے سانپ ان 80 رینگنے والے جانوروں میں شامل تھے جو اوساکا میں پولیس نے ایک کمرے کے ایک اپارٹمنٹ سے برآمد کیے۔ افسروں کو ایک بدحواس…

بائیڈن کا فضائی دفاعی حد بندی پر جاپان، چین پر کشیدگی کم کرنے پر زور

ٹوکیو: امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے منگل کو جاپان اور چین پر زور دیا کہ وہ کشیدگی کم کریں جو مشرقی بحرِ چین میں متنازع جزائر پر بیجنگ کی جانب سے ایک فضائی دفاعی حد بندی کے اعلان کے…

ٹی پی پی مذاکرات کو ہینڈل کرنے والے وزیر ہسپتال میں داخل

ٹوکیو: جاپانی وزیرِ معیشت جو بحرالکاہل کنارے ممالک کے تجارتی معاہدے پر امریکہ اور دیگر ممالک سے مذاکرات میں ملوث ہیں کو ٹیسٹوں کے لیے ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے، بالکل اس وقت جبکہ رواں برس کے اختتام…

فوکوئی میں ایک کراسنگ پر کار اسکول کے طلباء سے ٹکرانے پر ڈرائیور گرفتار

فوکوئی: پولیس نے پیر کو ایک کار کے ڈرائیور کو حراست میں لیا جس نے سابائے، صوبہ فوکوئی میں ایک چوک پر آٹھ اسکول کے طلباء کے ایک گروہ سے کار ٹکرا دی۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ صبح 7:30…

جنوبی کوریا نے تاریخ کی کتابوں میں تبدیلیوں کا حکم دے دیا

سئیول: جنوبی کوریا کی وزارتِ تعلیم نے ہائی اسکول کی کئی ایک تاریخ کی نصابی کتب میں ترامیم کا حکم دیا ہے، جو جدید کوریائی قومیت کے بیانیے پر عرصہ دراز سے جاری نظریاتی لڑائی کا حصہ ہے۔ ایک بیان…

جاپان کی دفاعی تازہ کاری فضائی، سمندری نگرانی کی صلاحیتوں پر زور دے گی

ٹوکیو: طویل مدتی دفاعی پالیسی کی ایک تازہ کاری جو اگلے مہینے پیش کی جا رہی ہے، زیادہ مضبوط فضائی اور بحری نگرانی کی صلاحیتوں اور دور دراز کے جزائر کا دفاع کرنے کی بہتر شدہ صلاحیت کا مطالبہ کرے…

دوکان سے چیزیں اٹھانے والا مشتبہ شخص بھاگنے کی کوشش میں اسٹور ملازم کو کار کے ساتھ گھسیٹتا لے گیا

چیبا: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ توگانے، صوبہ چیبا میں ایک شاپ لفٹنگ کے مشتبہ کو حملے اور چوری کے الزامات کا سامنا ہے جب اس کی کار اس کا پیچھا کرنے والی ایک خاتون اسٹور کلرک کو گھسیٹتی…