بیجنگ: چین کے انٹرنیٹ صارفین جاپان کے ساتھ متنازع پانیوں پر چین کی نئی فضائی دفاعی حد بندی کو نافذ کرنے کے لیے سخت اقدامات کا مطالبہ کر رہے ہیں، جبکہ بہت سے کہہ رہے ہیں کہ صرف جنگ ہی…
جاپان کا اپنی فضائی حد بندی بڑھانے پر غور
ٹوکیو: بدھ کی ایک اطلاع کے مطابق، جاپان بحر الکاہل میں اپنی فضائی شناختی حد بندی بڑھانے پر غور کر رہا ہے، جیسا کہ ٹوکیو اور بیجنگ مشرقی بحرِ چین میں فضا کے کنٹرول پر چینی دعوے پر سینگ لڑائے…
اینوسے کو باکس کٹر کے بلیڈوں سے بھرا لفافہ موصول
ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا کہ ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے کے نام ایک لفافہ شنجوکو میں میٹروپولیٹن حکومت کی عمارت میں پہنچا، جس میں 12 سینٹی میٹر لمبے باکس کٹر بلیڈز موجود تھے۔ ٹی بی ایس نے خبر…
آکیتا کی لینڈ سلائیڈ میں پانچوں ہلاکتوں کی تصدیق
ٹوکیو: پولیس نے کہا، پانچ کے پانچ سڑک تعمیر کرنے والے کارکن، جو پچھلے ہفتے شمالی جاپان میں ایک لینڈ سلائیڈ میں دفن ہو گئے تھے، کی موت کی تصدیق کر دی گئی جن کی لاشیں جمعرات کو بازیاب کرائی…
الجی کو ایندھن میں تبدیل کر کے جاپان کی توانائی کی مشکلات حل کر سکتا ہوں، سائنسدان
ٹوکیو: جاپان کو اکثر ایک برآمد کرنے والی طاقت کے طور پر دیکھا جاتا ہے، جس کی وجہ میں کچھ حصہ اس ملک کی اعلی درجے کی کار ساز کمپنیوں اور صارفی الیکٹرونکس کی کمپنیوں کا ہے۔ تاہم، اس قوم…
لڑکا پستول اسکول لے آیا، ابا گرفتار
فوکوؤکا: پولیس نے ایک طالبعلم کے باپ کو حراست میں لیا ہے جب وہ لڑکا شیمے، صوبہ فوکوؤکا میں اپنے اسکول پستول اٹھا لایا۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی، پولیس کے مطابق لڑکے کے 41 سالہ باپ تاکاکی واکیساکا،…
آدمی کو خون کی منتقلی سے ایچ آئی وی لگ گیا
ٹوکیو: جاپانی حکومت اور ریڈ کراس نے منگل کو کہا کہ 60 کے پیٹے میں ایک شخص کو خون لگوانے سے ایچ آئی وی (ایڈز) وائرس لگ گیا، جبکہ ایک اور مریض کی جانچ جاری ہے جس نے اسی عطیہ…
چین کے فضائی زون کے قوانین کی تعمیل کریں گے، جاپانی ہوائی کمپنیاں
ٹوکیو: جاپانی ہوائی کمپنیوں نے منگل کو کہا کہ وہ چین کی جانب سے بنائے گئے قوانین کی پیروی کریں گی جب اس نے مشرقی بحرِ چین میں ایک فضائی دفاعی زون کا اعلان کیا، اگرچہ ٹوکیو نے انہیں اسے…
ایوانِ زیریں نے متنازعہ رازداری بل پاس کر دیا
ٹوکیو: دائت کے ایوانِ زیریں نے شام 8 بجے کے ذرا ہی دیر بعد ریاستی رازداری کا نیا متنازعہ بل پاس کر دیا۔ ایک روز کی بحث کے بعد حکمران بلاک نے ایک اپوزیشن جماعت کی حمایت کے ساتھ بل…
ٹیپکو کو غیر ایٹمی سرمایہ کاری کے لیے 2 ٹریلین ین کی ضرورت
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)، جو جاپان کے کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر ہے، کو ایٹمی توانائی سے علاوہ بجلی کی پیداوار کے لیے طویل مدتی سرمایہ کاری کے طور پر 2 ٹریلین ین کی ضرورت…
جاپانی، امریکی چپ ساز مشترکہ طور پر ایم ریم سیمی کنڈکٹر تیار کریں گے
ٹوکیو: 20 سے زائد جاپانی اور امریکی چپ ساز مشترکہ طور پر ایک ٹیکنالوجی تیار کریں گے تاکہ ایم ریم (مقناطیسی مزاحمتی رینڈم ایکسس میموری) کو استعمال کر کے اگلی نسل کے سیمی کنڈکٹر کی بڑے پیمانے پر پیداوار حاصل…
مخمور شخص نے ٹیکسی چرا کر دو پولیس کاروں میں ٹھونک دی
اُتسونومیا: اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں پولیس نے ایک 43 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جب اس نے ایک ٹیکسی چرائی اور پھر اسے ایک پولیس اسٹیشن کے باہر کھڑی دو پولیس گاڑیوں میں جا مارا۔ پولیس کے مطابق،…
توچیگی کے جنگل میں شکاری حادثہ، جنگلی سور کے دھوکے میں آدمی ہلاک
توچیگی: پولیس نے پیر کو کہا کہ سانو، صوبہ توچیگی کے ایک جنگل میں ایک 79 سالہ آدمی ساتھی شکاری کی گولی کھا کر ہلاک ہو گیا جس نے اسے جنگلی سور سمجھ کر گولی چلا دی تھی۔ پولیس کے…
غیر ملکی برانڈز جاپانی کار مارکیٹ میں چھوٹی مچھلیاں
ٹوکیو: جاپانی گلیوں میں ایک غیر ملکی کار کا دیکھا جانا –ماسوائے چند لگژری برانڈز مثلاً فیراری یا جیگوار — ایک نایاب چیز ہے، ایک ایسا نقطہ جسے اس ہفتے ٹوکیو موٹر شو نے نمایاں کیا ہے۔ اگرچہ جاپانی کار…
آبے نے چین کے فضائی دفاعی زون کو ‘خطرناک’ قرار دے دیا
ٹوکیو: بیجنگ کی جانب سے ایک فضائی دفاعی زون کے اعلان، ایک ایسا اقدام جسے ٹوکیو نے “انتہائی خطرناک” قرار دیا ہے، کے بعد چین اور جاپان نے پیر کو ایک دوسرے کے سفیروں کو بلا کر علاقائی تنازع کا…
چین کا شمالی کوریا کو انتباہ؛ جاپان پر کشیدگی کا الزام
بیجنگ: چین نے ہفتے کو شمالی کوریا کو انتباہ کیا کہ وہ اپنے دروازے پر انتشار کی اجازت نہیں دے گا، جبکہ ایشیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے درمیان کشیدگی پر جاپان کو الزام دیا۔ بیجنگ اور پیانگ…
چین کی جانب سے نئے فضائی زون کے اعلان کے بعد امریکہ کا جاپان کے دفاع کا عہد
جنیوا: امریکہ نے اتوار کو کہا کہ وہ “انتہائی فکرمند” اور جاپان کے دفاع کے لیے پرعزم ہے جب چین نے مشرقی بحر چین پر فضائی زون کا اعلان کیا جس میں متنازع جزائر بھی شامل ہیں۔ ایک ایسے اقدام…
تویاما کے پہاڑ پر ایوا لانچ نے سات ہلاک کر دئیے
ٹوکیو: مقامی پولیس نے کہا، صوبہ تویاما میں ہفتے کو ایک پہاڑ پر ایوا لانچ ٹکرانے سے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک اور شخص اب بھی لاپتہ ہے۔ پولیس نے کہا، 2860 میٹر اونچے ماؤنٹ ماساگو کی مغربی ڈھلوان…
پولیس افسر سائیکلوں کی سلسلہ وار چوری کے کیس سے نپٹنے کے طریقہ پر مصیبت میں
ٹوکیو: ٹوکیو میں ایک پولیس سارجنٹ سے تفتیش کی جا رہی ہے جب چار افسروں نے ایک سلسلہ وار سائیکل چوری کے کیس سے نپٹنے کے طریقے پر اس کے خلاف شکایات جمع کروائیں۔ ٹی بی ایس نے خبر دی…
ٹوکیو کی بسوں میں مفت وائی فائی سروس دستیاب ہو گی
ٹوکیو: این ٹی ٹی براڈ بینڈ پلیٹ فارم انکارپوریشن ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت کے تحت چلنے والی تمام بسوں میں اگلے مارچ تک مفت وائی فائی سروس مہیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر جاری…
مزدا جنوری سے میکسیکو میں ایک اہم پلانٹ پر پیداوار شروع کرے گی
ٹوکیو: مزدا موٹر کارپوریشن میکسیکو کی ایک نئی فیکٹری میں جنوری سے پیداوار شروع کرے گی، یہ بات کار ساز ادارے کے سربراہ نے بتائی، مزید برآں پلانٹ کو جاپانی کمپنی کے لیے ایک اہم غیر ملکی مرکز قرار دیا…
چوٹی سے دلدل میں گرنے والی کار میں جوڑا 12 دن کے بعد زندہ پایا گیا
شیگا: ہیگاشیموئی، صوبہ شیگا میں 12 دن بعد ایک خاوند اور بیوی کو جمعے کو امداد پہنچائی گئی جب ان کی کار ایک چوٹی سے 25 میٹر نیچے ایک دلدلی جگہ میں جا گری تھی۔ ٹی وی آساہی نے ہفتے…
ٹیپکو، متسوبشی کا فوکوشیما میں کوئلے چلنے والے پلانٹ لگانے کا منصوبہ
ٹوکیو: جاپان کے کھنڈر شدہ ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر اور متسوبشی گروپ کی تین فرمیں فوکوشیما میں ایک نئی قسم کا توانائی بچاؤ کوئلے سے چلنے والا بجلی گھر تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں، یہ بات ایک ذریعے…
چین نے متنازع جزائر پر مشتمل حصے کو دفاعی زون میں شامل کر لیا
بیجنگ: چینی وزارتِ دفاع نے ہفتے کو مشرقی بحرِ چین کے فضائی دفاعی شناختی زون کا ایک نقشہ جاری کیا جس میں متنازع جزائر بھی شامل ہیں جن پر جاپان بھی دعویٰ کرتا ہے۔ بیجنگ نے زون کے لیے قوانین…
ٹوکیو کے گورنر نے اسکینڈل زدہ توکوشوکائی سے 50 ملین ین وصول کرنے کا اعتراف کر لیا
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے جمعے کو اعتراف کیا کہ انہوں نے پچھلے نومبر میں اسکینڈل زدہ توکوشوکائی گروپ سے 50 ملین ین کا قرضہ لیا تھا، جو ان کے گورنر کے انتخابات، جو یہ باآسانی جیت گئے،…