آکاشی پیدائشوں کی ‘حلال زدگی’ کا اندراج ختم کرنے والا پہلا شہر بن گیا

ہیوگو: صوبہ ہیوگو کا شہر آکاشی پہلا ایسا شہر بن گیا ہے جس نے اپنے اندراج فارموں پر نومولودوں کی “حلال زدگی” کا اندراج بند کر دیا ہے۔ آکاشی نے اس ہفتے اعلان کیا کہ اس نے پیدائش کے اندراج…

ایبے سال کے اختتام سے قبل لاؤس، کمبوڈیا کا دورہ کریں گے

ٹوکیو: ایک سرکاری اہلکار نے بدھ کو کہا، وزیرِ اعظم شینزو ایبے سال کے اختتام سے قبل لاؤس اور کمبوڈیا کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو آسیان کے تین میں سے دو رکن ممالک ہیں جہاں وہ ابھی…

اپنے گھر کی دوسری منزل پر چڑھتے ہوئے نوعمر لڑکی ہلاک

کاناگاوا: کاناگاوا میں پولیس نے بدھ کو کہا کہ ایک نوعمر لڑکی اپنے گھر کے ڈرین پائپ سے گر کر حادثے میں وقت ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، 15 سالہ مینامی تسوکادا ایک دوست کے ہمراہ ساگامیہارا میں اسکول…

اگست میں آتش بازی کے میلے میں دھماکے پر کھانا فروخت کرنے والے پر فردِ جرم

کیوتو: کیوتو کی صوبائی پولیس نے ایک کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ایک دھماکے پر گرفتار کیا ہے جو 15 اگست کو فوکوچیاما میں آتش بازی کے میلے میں ہوا اور اس میں 3 لوگ ہلاک اور 60 زخمی…

چھلک اٹھنے والے ٹینک سے فوکوشیما پلانٹ پر پانی کا نیا رساؤ

ٹوکیو: ایک اور دن، اور ایک اور بار پانی رس اُٹھا۔ پگھلاؤ کا شکار فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کا کہنا ہے کہ کم از کم 430 لیٹر پانی اس وقت بہہ گیا جب کارکنوں نے ایک ذخیرہ…

کیری، ہیگل نے جاپان کے قومی قبرستان میں پھول چڑھائے

ٹوکیو: امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری اور وزیرِ دفاع چک ہیگل جمعرات کو ٹوکیو کے شاہی محل کے نزدیک چیدوریگافوچی قومی قبرستان میں خراجِ عقیدت پیش کرنے والے –1979  میں ارجنٹائنی صدر کے بعد — سینئر ترین غیر ملکی شخصیات…

جاپان اوکی ناوا سے امریکی میرینز کی منتقلی کے لیے 3.1 ارب ڈالر ادا کرے گا

ٹوکیو: امریکہ اور جاپان نے جمعرات کو کہا کہ ٹوکیو واشنگٹن کی جانب سے جاپان سے ہزاروں میرینز ہٹانے کی ایک تہائی لاگت ادا کرے گا جیسا کہ وہ اوکی ناوا میں بھاری فوجی موجودگی کو کم کر رہا ہے۔…

منتقلی کے دوران 4 ٹن آلودہ بارش کا پانی خارج ہوا، ٹیپکو

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے منگل کو کہا کہ ٹینک والے علاقوں کے مابین منتقلی کے دوران کم درجے کی تابکاری سے آلودہ چار ٹن بارش کا پانی خارج ہو گیا۔ ٹوکیو الیکٹرک…

ایبے کی مخلوط پالیسی بی او جے کے لیے دو دھاری تلوار

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو جس مخلوط پالیسی کا اعلان کیا، جس میں ایک جانب معیشت سے لیا جائے گا اور دوسری جانب فراہمی کی جائے گی،اگلے برس مرکزی بینک کے لیے زندگی مشکل بنا دے گی۔…

غیرقانونی ڈاؤنلوڈنگ کا قانون نافذ ہونے کے ایک برس بھی کوئی گرفتاری نہیں

ٹوکیو: جاپان میں کاپی رائٹ قانون پر نظرِ ثانی اور غیر قانونی ڈاؤنلوڈنگ کو قابلِ سزا اور بھاری جرمانوں والا جرم بنا دینے کے ایک برس بعد بھی موسیقی کی صنعت نے منافع میں کوئی غیر معمولی اضافہ حاصل نہیں…

شاہی محل کے گرد صبح کے وقت جاگنگ کرنے والوں کو رویہ درست رکھنے کا انتباہ

ٹوکیو: بدتمیزی کے کچھ واقعات کے بعد جاگنگ کرنے والوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ وسطی ٹوکیو میں شاہی محل کے گرد دوڑ لگاتے وقت اپنے برتاؤ کا خیال رکھیں۔ اہلکاروں کا کہنا ہے شاہی محل کے میدانوں…

نائی ٹینڈو جاپانی مارکیٹ کے لیے وی کنسول کی تیاری بند کر رہا ہے

ٹوکیو: جاپانی گیم کنسول ساز نائی ٹینڈو نے بدھ کو کہا کہ وہ جاپانی مارکیٹ کے لیے اپنا وی کنسول بنانا بند کر دے گا، تاہم عالمی طور پر اس کی پیداوار جاری رکھے گا۔ وطن میں اس کنسول، جو…

بینک فراڈ کے کیسوں میں اضافہ، این پی اے نے سائبر کرائم فورس شروع کر دی

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے اس ہفتے ایک خصوصی آنلائن کرائم یونٹ کا اجراء کیا تاکہ انٹرنیٹ بینک کے حوالے سے بینک ٹرانسفر فراڈ کے کیسوں میں اضافے سے نمٹنے میں مدد مل سکے۔ ٹی بی ایس نے بدھ کو…

جاپان کے پاس سیلز ٹیکس بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں، ایبے

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو عہد کیا کہ سیلز ٹیکس میں اضافے کے ساتھ آگے بڑھیں گے جسے پہاڑ نما قومی قرضے کو کم کرنے کے لیے ناگزیر سمجھا جاتا ہے، اگرچہ ناقدین کو شبہ ہے کہ…

بجلی کی کمی سے بچنے کے اقدامات کارپوریٹ جاپان کی نئی روایت

ٹوکیو: دفاتر میں خودکار دروازے بلاک ہیں، سب وے کے متحرک زینے معطل ہیں اور جاپان کی بڑی ترین یوٹیلیٹی کمپنیوں کے بیشتر ہیڈکوارٹرز نیم اندھیرے کی کیفیت میں رہتے ہیں — جو تمام تر اڑھائی سالہ بجلی کی کمی…

ٹوکیو گیجٹ شو میں مستقبل کی ایک جھلک

چیبا: ایک کار جو اپنے آپ کو خود چلاتی ہے اور ایک چشمہ جو آپ کے پڑھتے پڑھتے (ریستوران) مینیو کا ترجمہ کر دیتا ہے، آنے والے کل کی کچھ جھلکیاں ہیں جو منگل کو ٹوکیو کے نزدیک شروع ہونے…

امریکی سینٹ نے متفقہ طور پر کینیڈی کو جاپان میں سفیر کے عہدے کے لیے منظوری دے دی

واشنگٹن: امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کی کمیٹی نے پیر کو متفقہ طور پر کیرولین کینیڈی، جو آنجہانی صدر جان ایف کینیڈی کی بیٹی ہیں، کو صدر باراک اوباما کی جاپان کے لیے اگلی سفیر کے طور پر منظور کر…

جاپان، امریکہ میں سائبر سیکیورٹی مضبوط کرنے پر بات چیت

ٹوکیو: پیر کی خبروں کے مطابق، جاپان اور امریکہ سائبر حملوں کے خلاف دفاع مضبوط بنانے پر بات چیت کریں گے، جیسا کہ ٹوکیو عالمی سیکیورٹی میں زیادہ فعال کردار ادا کرنے کا خواہاں ہو رہا ہے۔ اس ہفتے کے…

پٹڑی پر گرنے والے بوڑھے شخص کی مدد کرنے والی خاتون ٹرین کی ٹکر سے ہلاک

یوکوہاما: منگل کی صبح صوبہ کاناگاوا میں ایک خاتون ٹرین سے ٹکرا کر ہلاک ہو گئی جب وہ ایک بوڑھے آدمی کی مدد کر رہی تھی جو پٹڑی پر گر پڑا تھا۔ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق، یہ واقعہ…

امریکہ جاپان کے پیشگی انتباہی ریڈار والے طیارے اپگریڈ کرے گا

واشنگٹن: پینٹاگون نے امریکی کانگریس کو جاپان کے ساتھ ایک مجوزہ معاہدے کی اطلاع دی ہے جس کی مالیت 1 ارب ڈالر ہے جس کا مقصد ملک کے پیشگی انتباہی ریڈار طیارے کو اپگریڈ کرنا ہے۔ دفاعی تعاون کی ایجنسی…

فوجتسو نے راکو راکو اسمارٹ فون پریمیم جاری کر دیا

ٹوکیو: فوجتسو نے پیر کو اعلان کیا کہ اس کا نیا اسمارٹ فون راکو راکو پریمیم F-09E  چار اکتوبر سے جاپان میں این ٹی ٹی ڈوکومو کے ذریعے دستیاب ہو گا۔ ‘راکو راکو اسمارٹ فون پریمیم’ اسمارٹ فون کی تمام…

مئے میں لڑکی کی ہلاکت پر مدد کے لیے پولیس کی عوام سے مدد کی اپیل

مئے: آساہی، صوبہ مئے میں پولیس نے اتوار کو عوام سے اپیل کی کہ وہ ایک 15 سالہ لڑکی کا قاتل پکڑنے میں مدد دیں جس کی لاش 29 اگست کو ایک خالی پلاٹ میں ملی تھی۔ ٹی وی آساہی…

فوکوشیما، ہیروشیما کو ملانے کی کوششیں کچھ کے لیے باعثِ پریشانی

ہیروشیما: “اور کوئی ہیروشیما نہیں!” “اور کوئی فوکوشیما نہیں!” یہ نعرے جاپانی ریلیوں میں اکٹھے لگائے جاتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ جزیرہ جاتی ملک میں ایٹمی توانائی کا خاتمہ ہو اور پوری دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ہو۔…