ہوکائیدو: جے آر ہوکائیدو ریلوے کو، جو پٹڑی سے گاڑی اترنے کے متواتر واقعات اور دیگر مسائل کی وجہ سے پہلے ہی تنقید کی زد میں ہے، نے بدھ کو کہا کہ 170 مزید مقامات پر پٹڑیوں میں غیر مرمت…
ٹوکیو ٹاور پر بھُنی ساؤری مچھلی کے ایونٹ کا انعقاد
ٹوکیو: پیر کو اعتدالِ خریفی کی قومی تعطیل کے موقع پر ٹوکیو ٹاور پر بھُنی ہوئی سانما (ساؤری) مچھلی کا خصوصی ایونٹ منعقد کیا گیا۔ سانما، یا بحرالکاہل کی ساؤری، جو جاپان میں مقبول موسمی پکوان ہے، کو کوئلوں پر…
چین کی جاپان کے فوجی ریڈار منصوبوں پر تنقید
بیجنگ: چین نے پیر کو جاپان کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل لانچ کی نگرانی کے لیے جدید ترین امریکی فوجی ریڈار سسٹم نصب کرنے کے منصوبوں پر تنقید کی، اور کہا کہ یہ علاقائی سلامتی پر اثر انداز…
کار بچوں کے گروپ میں جا گھسی، 5 زخمی
کیوتو: یاواتا، صوبہ کیوتو میں منگل کی صبح ایک کار ایلیمنٹری اسکول کے بچوں –جو اسکول جا رہے تھے– کے گروپ میں جا گھسی، اور پانچ کو زخمی کر دیا جن میں ایک چھ سالہ بچہ شدید زخمی بھی تھا۔…
جاپان کا ایران کو ایٹمی تنازعے پر لچکدار رویہ اپنانے پر زور
اقوامِ متحدہ: جاپانی وزیرِ خارجہ فومیو کیشیدا نے پیر کو ایران پر زور دیا کہ وہ تہران کی اختلافی ایٹمی مہم کے معاملے پر ٹھوس پیش رفت کے لیے “لچکدار” رویہ اپنائے۔ ایک جاپانی اہلکار کے مطابق، کیشیدا نے نیویارک…
کوریائی آدمی یاسوکونی مزار کی حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا، ایک کوریائی شخص کو یاسوکونی مزار کی حدود میں آتش زنی کی نیت سے داخل ہونے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، 23 سالہ شخص، جس کی شناخت کانگ یونگ مِن کے…
کاواساکی میں ٹیکسی اور ٹرک کی ٹکر، فٹ پاتھ پر آدمی زد میں آ کر ہلاک
کاواساکی: پیر کو کاواساکی میں ایک راہگیر اس وقت ہلاک ہو گیا جب ایک ٹرک ٹیکسی سے جا ٹکرایا۔ پولیس کے مطابق، آدمی، جس کی عمر اندازاً 70 برس ہے، پیر کو صبح 2:30 کے قریب فٹ پاتھ پر جا…
ہفتے سے لاپتہ دو لڑکوں کی لاشیں کیوتو کے دریا سے برآمد
کیوتو: پچھلے ہفتے ایک دریا میں نہاتے ہوئے غائب ہو جانے والے دو لڑکوں کی لاشیں منگل کی صبح دریافت ہوئیں۔ پولیس کے مطابق، جونیئر ہائی اسکول کے دو طلباء، دونوں کی عمریں 13 سال، اور دو دوست ہفتے کی…
شمالی کوریا خاتونِ اول کے ماضی بارے جاپانی رپورٹ پر غضبناک
سئیول: شمالی کوریا نے ہفتے کو غصیلے انداز میں ان خبروں کی تردید کی کہ اس نے خاتونِ اول کے ماضی پر پردہ ڈالنے کے لیے کئی ریاستی فنکاروں کو موت کے گھاٹ اتروا دیا ہے، اور اس نے میڈیا…
پنشنر خاتون کی ٹیلی فون فراڈ کا شکار بننے کی اداکاری، مجرموں کو پکڑنے میں مدد کرتی ہے
ٹوکیو: ٹیلیفون فراڈ جاپان میں ایک سنگین مسئلہ ہے اور بہت سے بوڑھے افراد ہر برس اس کا نشانہ بنتے ہیں۔ اس مسئلے کے خلاف بڑھتی ہوئی آگاہی کے وجہ سے تاہم زیادہ سے زیادہ لوگ اس طرح کے فراڈ…
سڈنی سے ٹوکیو آنے والا کانتاس کا جیٹ سانپ ملنے کے بعد گراؤنڈ
سڈنی: ہوائی کمپنی نے پیر کو کہا، 370 مسافر لانے والے کانتاس بونئنگ 747 طیارے پر ایک ننھا سا سانپ پایا گیا، جسے رات کو سڈنی میں گراؤنڈ کر دیا گیا۔ کانتاس نے ایک بیان میں کہا، عملے نے اتوار…
عورت نے ہوائی اڈے پر ہلچل مچا دی؛ گھر سے بیٹی کی لاش برآمد
کوماموتو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک عورت کے گھر سے نوعمر لڑکی لاش دریافت کی ہے، جسے فوکوؤکا ہوائی اڈے پر کھلبلی مچانے پر حراست میں لیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق، 58 سالہ عورت کو…
ٹوکیو کے شنجوکو میں 2000 افراد کی نفرت انگیز کلام کے خلاف ریلی
ٹوکیو: اتوار کو قریباً 2000 لوگ ٹوکیو کے ضلع شنجوکو میں نفرت انگیز کلام کے خلاف مارچ کے لیے جمع ہوئے۔ این ایچ کے کے مطابق، مظاہرین نے شنجوکو اسٹیشن کے اردگرد مارچ کیا جن کے اٹھائے پلے کارڈز پر…
جاپان کے کار ساز یورپی فروخت کے دوبارہ حصول کے لیے مطابقت پذیر ہو رہے ہیں
فرینکفرٹ: جاپان کے کار ساز ادارے مسابقتی یورپی مارکیٹ میں کاروبار واپس جیتنے کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں، اور چھوٹے کم ایندھن استعمال کرنے والے ڈیزل انجنوں اور اسمارٹ انٹیرئیر والی نئی کاریں متعارف کروا رہے ہیں۔ جاپانی کار…
اگر جاپان تسلیم کر لے کہ جزائر متنازع ہیں تو بات چیت کے لیے تیار ہیں، چین
واشنگٹن: چین کا کہنا ہے کہ وہ بدتر ہوتے ہوئے بحری جھگڑے پر جاپان سے بات چیت کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ ٹوکیو جزائر کو متنازع قرار دے دے۔ وزیرِ خارجہ وانگ یی نے واشنگٹن کے ایک دورے کے دوران…
10 ماہ کی بچی کو مارنے پیٹنے پر جوڑا گرفتار
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ٹوکیو کے ماچیدا سے ایک جوڑے کو حراست میں لیا گیا ہےجس نے اپنی 10 سالہ بچی کو متعدد مرتبہ مارا پیٹا۔ پولیس نے کہا بچی ابھی تک ہسپتال میں کوما میں ہے،…
جاپان میں 60 فیصد نوجوان، ‘بے قاعدہ کارکن’ دوبارہ آغاز کے خواہشمند
ٹوکیو: 25 تا 40 برس کی عمر کے غیر “سئےشا اِن” ملازموں سے ایک حالیہ آنلائن سروے سے انکشاف ہوا کہ 61.6 فیصد جواب دہندگان کی خواہش تھی کہ ملازمت دوبارہ ڈھونڈیں یا اسکول میں دوبارہ داخلہ لے لیں۔ سادہ…
فوکوشیما کے قصبے کا تباہ حال پلانٹ پر ایبے کے عالمی وعدے پر احتجاج
ٹوکیو: ہفتے کی اخباری خبروں کے مطابق، فوکوشیما ایٹمی حادثے کی وجہ سے انخلا شدہ ایک قصبے نے وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے عالمی وعدے پر احتجاج کیا ہے جس میں انہوں نے تباہ حال پلانٹ پر صورتحال کو “زیرِ…
اقوامِ متحدہ کے لیے جاپان کے انسانی حقوق کے ایلچی رواں برس کے اوائل میں زبانی چوک کے بعد مستعفی
ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے لیے جاپان کے انسانی حقوق کے ایلچی نے بدھ کو استعفیٰ دے دیا جب انہوں نے اس برس کے اوائل میں جنیوا میں ایک اجلاس کے دوران ساتھی سفیروں کو شٹ اپ کہہ دیا تھا۔ وزارتِ…
موسمِ خزاں کی ٹریفک سیفٹی مہم کا آغاز
ٹوکیو: جاپانی حکومت کی جانب سے موسمِ خزاں کے لیے ملک گیر ٹریفک سیفٹی مہم کا آغاز ہفتے سے ہوا۔ ٹریفک سیفٹی مہم، جو 30 ستمبر تک جاری رہے گی، ہر سال دو مرتبہ بہار اور خزاں میں منعقد کی…
ٹوکیو گورنر کا وزیرِ اعظم کے دعوے فوکوشیما ‘زیرِ کنٹرول’ ہے سے اختلاف
ٹوکیو: ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے کھلے عام وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی عالمی اولمپک کمیٹی کو یقین دہانیوں سے اختلاف کیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی…
یاکوزا کو خفیہ معلومات فراہم کرنے پر آئچی پولیس انسپکٹر گرفتار
آئچی: صوبہ آئچی میں ایک پولیس انسپکٹر کو حراست میں لیا گیا ہے جس پر ایک واقف کار کو حساس معلومات فراہم کرنے کا شبہ ہے جس کے منظم جرائم کے سنڈیکیٹ کے ساتھ تعلقات تھے۔ آئچی کی صوبائی پولیس…
گیگولو کلب کے باس کی لاش زہریلے کیمیائی مادوں میں تحلیل کی گئی
ٹوکیو: جمعے کو اہلکاروں اور میڈیا خبروں نے بتایا، سات لوگ جنہوں نے مبینہ طور پر ایک گیگولو کلب کے مالک کی لاش ڈرین کلینر میں پائے جانے والے کیمیائی مادے استعمال کر کے تحلیل کر دی تھی، کو حراست…
بی او جے کے رکن کیوچی کا جاپانی معیشت کے بحالی پر بڑھتے ہوئے غیر ملکی خطرات سے انتباہ
کوشیرو: بینک آف جاپان کے بورڈ ممبر تاکاہیدے کیوچی نے کہا، جاپان کی اقتصادی بحالی پر خطرات بڑھ رہے ہیں چونکہ امریکہ اور دیگر بڑی معیشتیں شاید ابھرتی ہوئی منڈیوں میں ہونے والی سست رفتاری کا ازالہ کرنے کے لیے…
جاپانی فرمیں ایبے کے اجرتیں بڑھانے کے مطالبات پر مزاحم
ٹوکیو: رائٹرز کی ایک رائے شماری کے مطابق، سیلز ٹیکس میں متوقع اضافے کے پیشِ نظر جاپانی کمپنیاں وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی جانب سے اجرتیں بڑھانے کے مطالبات کو زیادہ تر نظر انداز کر رہی ہیں، جس سے مورچہ…