ٹوکیو: امریکی فوج نے جمعے کو اوکی ناوا میں اپنے ایچ ایچ 60 ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دوبارہ سے شروع کر دیں باوجویکہ جاپان نے 5 اگست کو ایچ ایچ ہیلی کاپٹر کے کریش کی وجوہات کا پتا چلنے تک…
برازیلی پولیس نے جاپان میں تہرے قتل کا مشتبہ شخص گرفتار کر لیا
ساؤ پاؤلو: برازیلی پولیس نے جمعے کو کہا کہ انہوں نے ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جو دسمبر 2006 میں جاپان میں اپنی برازیلی گرل فرینڈ اور اس کے دو بیٹوں کو گلا گھونٹ کر قتل کرنے کے…
جنوبی کوریا کی جاپان کو تاریخ کا سامنا کرنے کی ترغیب؛ چین نے جاپانی سفیر طلب کر لیا
سئیول: جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہائے نے جمعرات کو جاپان پر زور دیا کہ وہ اپنے پڑوسیوں سے تعلقات کی بحالی کے لیے “تاریخ کا سامنا کرے”، اسی دن جب ٹوکیو کے اعلی ترین اہلکاروں نے ایک جنگی یادگار…
فوجتسو نے راکو راکو 2 اسمارٹ فون متعارف کروا دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے جمعے کو این ٹی ٹی ڈدکومو کی جانب سے اپنے نئے اسمارٹ فون راکو راکو 2 F-08E کا اجراء کیا۔ تازہ ترین 1.7 گیگا ہرٹز کواڈ کور (چار کور والے) سی پی یو اور فوجتسو کے فلیگ…
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی صفائی کا مہلک ترین حصہ: ایندھنی راڈ ہٹانا
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کا آپریٹر ایک متاثرہ ری ایکٹر کی عمارت سے 400 ٹن کے انتہائی تابکار استعمال شدہ ایندھنی راڈ ہٹانے کی تیاری کر رہا ہے، ایک خطرناک عمل جسے اس درجے پر پہلے…
فیس بک پر ہیروشیما، ناگاساکی کے آفت رسیدہ افراد بارے پوسٹ کرنے پر اسرائیلی اہلکار معطل
یروشلم: سرکاری تعلقاتِ عامہ سے تعلق رکھنے والے ایک اسرائیلی اہلکار کو فیس بُک پر غیر مہذب تحاریر لکھنے کے کام پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی اہلکار نے جمعرات کو کہا کہ ڈینی سی مین کو فی…
کیوتو کے قصبے میں آتش بازی میں دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس تحقیقات
ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ وہ آتش بازی کے ایک میلے پر ہونے والے دھماکے –جس نے پر ہجوم جگہ کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا– کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کم از کم…
3 سالہ بچہ فیملی بار بی کیو پر کار تلے آ کر ہلاک
کاناگاوا: کاناگاوا میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 35 سالہ شخص کو 3 سالہ بچے کی موت پر حراست میں لیا گیا ہے جو ایک مقبول پکنک اسپاٹ پر کار تلے آ کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق،…
چسکے کے شوقین لوگوں کے لئے چسکے والی بات ، چسکا کا افتتاح
بارہ آگست کے روز یہاں اباراکی کین کے شہر باندو میں ایک نئے ریسٹورینٹ کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس ریسٹورینٹ کا نام رکھا گیا ہے چسکا ریسٹورینٹ!!۔ اس ریسٹورینٹ کے مالک جناب ملک امتیاز نے ریسٹورینٹ کی افتتاہی…
وزارتِ تعلیم بلیئنگ کے انسداد کے لیے قانون سازی میں عجلت کر رہی ہے
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے اس ہفتے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں اس نے تعلیم ماہرین اور مقامی اداروں کے نمائندوں سے جاپان میں بلیئنگ کے تدارک کے لیے قانون سازی میں بہتری کے…
جاپان حفاظتی جانچ پڑتال کے دوران ایٹمی بجلی سے پاک ہو جائے گا
ٹوکیو: جاپان ستمبر سے شروع ہونے والے ایک دورانیے کے لیے ایٹمی بجلی کے بغیر رہ جائے گا جب اس کے چلنے والے صرف دو ری ایکٹر لازمی حفاظتی جانچ پڑتال کے لیے بند ہو جائیں گے؛ یہ بات ایک…
اے این اے کے ڈریم لائنر میں وائرنگ کا نیا نقص
ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز نے بدھ کہا کہ اس نے اپنے تین بوئنگ ڈریم لائنر طیاروں کے آگ بجھانے والے نظام میں ناقص وائرنگ دریافت کی ہے، جس سے حریف جاپان ائیر لائنز (جے اے ایل) کو بھی اپنی…
ایبے نے اپنی تقریر میں دوسری جنگِ عظیم پر تاسف کا حوالہ نہیں دیا
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو دو عشروں کی روایت توڑتے ہوئے جاپان کے 1945 میں ہتھیار ڈالنے کی برسی کے موقع پر ماضی کی جارحیت پر تاسف کے کلمات حذف کر دئیے۔ ایبے نے بودوکان ہال میں…
یوکوہاما میں آدمی نے مکان کے قرضے پر بھائی، بھابھی پر حملہ کر دیا
یوکوہاما: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے یوکوہاما میں ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے بھائی اور بھابھی کو ان کے گھر پر چاقو کے حملے کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے…
کار میں جسم ٹھنڈا کرنے والے اسپرے نے آگ پکڑ لی، جوڑا زخمی
چیبا: چوشی، صوبہ چیبا میں ایک جوڑے کو اس وقت معمولی زخم سہنا پڑے جب جسم ٹھنڈا کرنے والا ایک اسپرے ان کی کار میں لائٹر کی آگ سے بھڑک اٹھا۔ پولیس کے مطابق، بدھ کی دوپہر سے ذرا ہی…
کابینہ کے وزراء کا یاسوکونی مزار کا دورہ؛ ایبے نے پھول بھیجے
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو جاپان کی دوسری جنگِ عظیم میں شکست کی برسی کے موقع پر جنگ میں مرنے والوں کی یاد میں قائم مزار پر پھول بھیجے جبکہ کابینہ کے اراکین نے بذاتِ…
ایبے سیلز ٹیکس میں اضافے کو کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی کر کے خوشگوار کر سکتے ہیں
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کارپوریٹ ٹیکس میں کٹوتی پر غور کر سکتے ہیں تاکہ یقینی بنا سکیں کہ وہ سیلز ٹیکس میں طے شدہ اضافے کو آگے بڑھا سکیں گے جیسا کہ وہ ملک کی اقتصادی بحالی کی پرورش…
ماکی ہوریکیتا نئے ڈرامے میں پائلٹ کا کردار ادا کرے گی
ٹوکیو: 24 سالہ اداکارہ ماکی ہوریکیتا فوجی ٹی وی کے نئے ڈرامے “مس پائلٹ” میں مرکزی کردار ادا کرے گی، جو اکتوبر سے ہر منگل کو نو بجے کے پرائم ٹائم پر نشر ہوا کرے گا۔ زنانہ پائلٹ اب بھی…
مکان جلانے کے بعد 12 سالہ لڑکی زیرِ حراست
چیبا: صوبہ چیبا میں پولیس نے ایک بچی کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر والدین کی غفلت کے بعد اپنا مکان جلا ڈالا۔ پولیس کے مطابق، فائر فائٹروں کو پیر کی صبح 10 بجے کے قریب…
اوآہو میں اسنارکلنگ غوطہ خوری کرتے زخمی ہونے والا جاپانی چل بسا
ہونولولو: حکام نے ایک آدمی کی شناخت جاری کی ہے جو ونڈورڈ اوآہو میں اسنارکلنگ غوطہ خوری کرتے ہوئے زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہو گیا۔ کھون ٹی وی کے مطابق، ہونولولو میڈیکل ایگزامینر آفس نے منگل کو کہا کہ…
جاپان میں چلتی ٹرین پر بجلی گر گئی
ٹوکیو: پیر کو ٹوکیو میں ایک آدمی نے نہ صرف ٹوکیو میں ایک ٹرین پر بجلی گرتے دیکھی بلکہ اس ہولناک نظارے کو فلم میں بھی قید کر لیا۔ اوداکیو الیکٹرک ریلوے ٹرین ایزومی تاماگاوا اسٹیشن سے نوبوریتو اسٹیشن جانے…
ایبے نمائندے کے ذریعے یاسوکونی مزار پر حاضری دے سکتے ہیں، میڈیا رپورٹ
ٹوکیو: میڈیا نے بدھ کو کہا، وزیرِ اعظم شینزو ایبے جاپان کے ماضی کی فوج گردی کی نشانی سمجھے جانے والے مزار پر رسمی حاضری دے سکتے ہیں، ایک ایسا اقدام جو اغلباً چین کو ناراض کر دے گا اور…
این ای سی پاپوا کا کیبل سسٹم تعمیر کرے گا
ٹوکیو: این ای سی کارپوریشن نے پیر کو کہا اس نے پی ٹی ٹیلی کمیونیکاسی انڈونیشیا (پی ٹی ٹیلی کام) کے ساتھ پاپوا کیبل سسٹم تعمیر کرنے کے معاہدے پر دستخظ کیے ہیں، جو ایک تیز رفتار والا زیرِ سمندر…
یوشینویا کمپنی 500 ین کے پیزا کا آغاز کرے گی
ٹوکیو: بیک باؤل چین چلانے والی کمپنی یوشینویا ہولڈنگز نے پیر کو کہا کہ اس کی ذیلی کمپنی پیٹرپان کوکومو کو، ستمبر کے اواخر سے 500 ین کا پیزا پیش کرنے کا آغاز کرے گی۔ ٹی وی آساہی کی منگل…
وزیرِ اعظم کے مشیر کہنا ہے سیلز ٹیکس میں اضافے پر کوئی جلدی کی ضرورت نہیں
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کے ایک مشیر نے کہا کہ جاپانی حکومت کو سیلز ٹیکس میں اضافے پر کسی قسم کی جلدی کرنے کی ضرورت نہیں اور اس میں طے شدہ اضافے کو ایک برس کے لیے موخر کر…