ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو 31 مارچ سے آٹھ ممالک اور علاقہ جات میں عازمِ سفر ممبران کے لیے ایل ٹی ای رومنگ مہیا کرے گا۔ ان میں مین لینڈ امریکہ اور ہوائی، ہانگ کانگ، فرانس جیسے مقامات بھی شامل…
امریکی وزیرِ دفاع چین، جاپان کے دورے پر روانہ
واشنگٹن: پینٹاگون کے سربراہ چک ہیگل اس ہفتے چین اور جاپان کا دورہ کریں گے۔ اس سے قبل وہ ہوائی میں ایشیائی وزرائے دفاع کے اجلاس کی میزبانی کریں گے۔ یاد رہے کہ ٹوکیو اور بیجنگ کے درمیان متنازعہ جزیروں…
48 برس بعد کال کوٹھڑی سے آزاد ہونے والے شخص کو 6 ماہ ہسپتال میں رہنا ہو گا، بہن
ٹوکیو: جمعرات کو ایک سزائے موت کا منتظر قیدی اپنی قیدِ تنہائی سے آزاد کیا گیا۔ خیال ہے کہ یہ قیدی کال کوٹھڑی میں سزائے موت کے انتظار میں سب سے طویل عرصہ گزار چکا ہے۔ اس کی بہن نے…
جاپان کی وہیلنگ کے لیے سب سے بڑا خطرہ: کھانے کی رغبت میں کمی
ٹوکیو: جاپان کی وہیلنگ انڈسٹری کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہراساں کرنے والے ماحول پسندوں کے جہاز نہیں۔ اور نہ ہی وہیلنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرنے والے ممالک سے کوئی خطرہ ہے، بلکہ اصل خطرہ جاپانی صارفین کی…
جاپانی سیارے سے تیرتے اجسام کا سراغ، ممکنہ طور پر ایم ایچ 370 کا ملبہ
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کہا، جاپانی سیارے سے پتا چلا ہے کہ آسٹریلیا کے قریب سمندر میں 10 اجسام تیر رہے ہیں۔ جو “اغلب ترین امکان” کے مطابق ملائشیا ائیر لائنز کی پرواز 370 سے تعلق رکھتے ہیں۔ کابینہ…
یور پارٹی کے رہنما واتانابے 800 ملین ین کے قرض پر تنقید کی زد میں
ٹوکیو: اپوزیشن جماعت یور پارٹی کے سربراہ یوشیمی واتانابے جمعرات کے اعتراف کے بعد شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ انہوں نے کاسمیٹکس کمپنی ڈی ایچ سی کارپوریشن سے 2010 اور 2012 کے انتخابات سے قبل 800 ملین ین کے…
اوکایاما میں طالبعلم نے استاد کو چاقو سے زخمی کر دیا، اقدامِ قتل میں گرفتار
اوکایاما: تاکاہاشی، صوبہ اوکایاما میں پولیس نے ایک 18 سالہ طالبعلم کو جز وقتی ہائی اسکول سے حراست میں لیا ہے۔ اس نے ایک چاقو سے استاد کو گھائل کر دیا تھا اور اس پر اقدامِ قتل کا الزام عائد…
حکومت ایٹمی فضلے کی ذخیرہ گاہیں قائم کرنے کے لیے اوکوما، فوتابا کے قصبوں پر اکتفا کرے گی
ٹوکیو: وزیرِ ماحولیات نوبوتیرو اشی ہارا نے جمعرات کو باضابطہ طور پر فوکوشیما کے گورنر یوہئے ساتو کو مطلع کیا کہ حکومت اوکوما اور فوتابا کے قصبوں میں عبوری مدت کے لیے ایٹمی فضلے کی ذخیرہ گاہیں تعمیر کرے گی۔…
سابق ٹوکیو گورنر اینوسے کے خلاف فردِ جرم کا خلاصہ جمع کروا دیا گیا
ٹوکیو: ٹوکیو ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر آفس نے جمعے کو ٹوکیو کے سابق گورنر کے خلاف فوجداری الزامات کے تحت فردِ جرم کا خلاصہ جمع کروایا۔ ان پر عوامی انتخابی قانونی کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔ 67 سالہ اینوسے نے…
فوکوشیما میں کارکن ملبے تلے دب کر ہلاک
ٹوکیو: جاپان میں تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کا ایک کارکن جمعے کو ہسپتال میں چل بسا۔ مرکز کے آپریٹر کے مطابق، وہ سائٹ پر ایک گڑھا کھود رہا تھا جس کے دوران وہ مٹی تلے دب گیا۔ ٹوکیو…
نئے آتش فشانی جزیرے کا پھیلاؤ جاری
ٹوکیو: نومبر میں جاپان کی بحر الکاہل والی ساحلی پٹی سے پرے زیرِ آب آتش فشانی سرگرمی کے باعث ایک جزیرہ بن گیا تھا۔ جاپان کوسٹ گارڈ اور میری ٹائم سیفٹی ایجنسی کے مطابق یہ جزیرہ 4.5 گنا پھیل چکا…
سئیول غیر متزلزل، جاپان کا پُل ساز سربراہ اجلاس کا خیر مقدم
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے بدھ کو جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے اور جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہئے کے درمیان پہلی سربراہ ملاقات کا خیرمقدم کیا اور ملاقات کو میل جول پیدا کرنے کا ایک ذریعہ قرار دیا ۔تاہم سئیول…
گمشدہ بِٹ کائن کی تفتیش کے لیے پولیس کے ساتھ کام کر رہے ہیں، ایم ٹی گاکس
ٹوکیو: ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی ناکام شدہ بِٹ کائن ایکسچینج نے بدھ کو باضابطہ طور پر فوجداری تفتیش کی تصدیق کی۔ اس نے کہا کہ وہ “بِٹ کائن کے غیاب کے معاملے پر” پولیس کے ساتھ کام کر رہی…
جاپان میں دنیا کا طویل ترین سزائے موت کا منتظر قیدی رہا
ٹوکیو: جمعرات کو ایک سزائے موت کا منتظر قیدی اپنی قیدِ تنہائی سے آزاد کر دیا گیا۔ خیال ہے کہ یہ قیدی کال کوٹھڑی میں سزائے موت کے انتظار میں سب سے طویل عرصہ گزار چکا ہے۔ ایسے الٹے پاؤں…
ساگا میں ٹرین سے ٹکر، آدمی ٹانگ گنوا بیٹھا
ساگا: پولیس نے کہا کہ کاراتسو، صوبہ ساگا کے ایک اسٹیشن پر آدمی پلیٹ فارم سے گر پڑا اور ٹرین نے اس کے گھٹنے پر شدید ٹکر دے ماری۔ پولیس اور اسٹیشن اہلکاروں کے مطابق یہ آدمی منگل کو شام…
2013 میں جاپان میں جرائم پر گرفتار غیر ملکیوں کی تعداد 8 فیصد بڑھ گئی
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ 2013 میں جرم کے شبہے میں زیرِ حراست لیے گئے غیر ملکیوں کی تعداد 9,884 تک پہنچ گئی۔ یہ تعداد 2012 کے مقابلے میں 8 فیصد زیادہ جبکہ پچھلے نو برسوں…
اوباما بات چیت کے لیے آبے، پارک گیون کو قریب لے آئے
دی ہیگ: امریکی صدر باراک اوباما منگل کو جاپان اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کو روبرو ملاقات کے لیے ایک جگہ لے آئے۔ وہ واشنگٹن کے قریب ترین ایشیائی اتحادیوں کے درمیان تعلقات پر جمی برف پگھلانے کے متمنی تھے۔…
سابق خاوند کے قتل میں اعانت پر عورت گرفتار
کاناگاوا: ہادانو، صوبہ کاناگاوا میں پولیس نے ایک عورت کو حراست میں لیا ہے۔ اس نے پچھلے نومبر میں اپنے سابق خاوند کے قتل میں اعانت کی تھی۔ پولیس کے مطابق، 45 سالہ یوکو یاماگوچی نے اپنے سابق خاوند 46…
فوکوشیما کے ماہی گیروں نے زمینی پانی سمندر کو موڑنے کی اجازت دے دی
ٹوکیو: تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے قریب کام کرنے والے ماہی گیروں نے منگل کو اجازت دے دی کہ مرکز کے اردگرد واقع غیر آلودہ زمینی پانی سمندر میں پھینکا جا سکتا ہے۔ یہ بات ماہی گیر یونین…
مہلک بس حادثے پر ڈرائیور کو ساڑھے نو برس کی جیل
مائےباشی: مائےباشی، صوبہ گونما کی ضلعی عدالت نے ایک مہلک حادثے میں ملوث بس ڈرائیور کو 9 برس اور 6 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ 29 اپریل، 2012 کو ہونے والے اس حادثے میں نو لوگ ہلاک اور 39…
شمالی کوریا کے میزائل لانچ سے دو طرفہ بات چیت متاثر نہیں ہو گی، جاپان
ٹوکیو: شمالی کوریا کے تازہ ترین میزائل داغنے کی وجہ سے ٹوکیو اور پیانگ یانگ کے درمیان اس ماہ کے اواخر میں شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر ہونے والے مذاکرات متاثر نہیں ہوں گے۔ یہ بات جی…
اے کے بی 48 کی گلوکارہ اوشیما ‘فارغ التحصیل’ ہونے کے بعد فلمی کیرئیر جاری رکھیں گی
ٹوکیو: اے کے بی 48 کی 25 سالہ گلوکارہ یوکو اوشیما جون میں گروپ سے “فارغ التحصیل” ہو جائیں گی۔ اور اپنا فلمی کیرئیر جاری رکھیں گی۔ وہ ناؤکی انعام یافتہ مصنف میتسویو تسونودا کے ناول پر مبنی فلم “کامی…
جاپان-امریکہ نے ہیگ سربراہ ملاقات میں ایٹمی معاہدے کا اعلان کر دیا
دی ہیگ، نیدرلینڈز: پیر کو عالمی سطح پر ایٹمی دہشت گردی کے خدشے کو لگامیں ڈالنے کے لیے ایک بڑی عالمی سربراہ ملاقات شروع ہوئی۔ اسی موقع پر جاپان نے عہد کیا کہ وہ امریکہ کو 315 کلوگرام سے زائد…
سونامی سے مرنے والوں بچوں کے اہلخانہ کا ہرجانے کا مقدمہ: عدالت نے مدعیوں کا مطالبہ مسترد کر دیا
سیندائی: صوبہ میاگی میں سیندائی کی ضلعی عدالت نے ایک کنڈرگارٹن کے خلاف زرِ تلافی کا ایک مقدمہ مسترد کر دیا ہے۔ یہ مقدمہ دو بچوں کے اہلخانہ نے دائر کیا تھا۔ یہ بچے یاماموتو کے قصبے میں ایک کنڈرگارٹن…
فوج کو آئین سے آزاد کرنے پر آبے کو مخالفت کا سامنا
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے بیرونِ ملک لڑنے کی جاپانی صلاحیت پر آئینی پابندیاں نرم کرنا چاہتے ہیں لیکن اس مہم میں اب انہیں ایک اسپیڈ بریکر کا سامنا ہے۔ ان کے اپنے حکومتی اتحاد کے اراکین ہی رکاوٹیں کھڑی…