تونی، جاپان: جب سونامی نے شوئچی ساتو کی سمندری غذا پراسیس کرنے کی فیکٹری کو تباہ کر دیا تو ان کا کام ختم ہو گیا۔ تاہم بالآخر اسے ایک نئی زندگی مل گئی ہے۔ تین برس بعد ساتو ان کاروباریوں…
معیشت، قیمتیں پیشن گوئی کے مطابق آن ٹریک: بینک آف جاپان کی اجلاس کاروائی
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے بورڈ اراکین نے اتفاق کیا کہ معیشت اور قیمتیں ان کی پیشن گوئی کے مطابق حرکت پذیر ہیں۔ یہ بات 17 اور 18 فروری کو ہونے والے مرکزی بینک کے اجلاس کی کاروائی سے پتا…
میزوہو امریکہ، کینیڈا میں ایم ٹی گاکس کے خلاف اجتماعی مقدمات میں شامل
واشنگٹن: جاپان کے سب سے بڑے قرض دہندگان میں سے ایک میزوہو بینک کو شمالی امریکہ میں ایم ٹی گاکس کے انہدام کے بعد مقدمات میں گھسیٹ لیا گیا ہے۔ ایم ٹی گاکس کبھی دنیا کی سب سے بڑی بِٹ…
سفیدے کا درخت گرنے سے 2 خواتین زخمی
ہیروشیما: اتوار کو میہارا پرفارمنگ آرٹس سنٹر، میہارا، صوبہ ہیروشیما کے باہر ایک سفیدے کا درخت گر پڑا۔ اس کے ٹکرانے کی وجہ سے دو خواتین زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ صبح 8:40 پر پیش آیا۔ ٹی…
آدمی نے 11 سالہ بچے کو سائیکل سے گرا دیا
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ وہ ایک شخص کی تلاش میں ہیں۔ اس نے ٹوکیو کے کوتو وارڈ میں ایک 11 سالہ بچے کو اس کی سائیکل سے گرا دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ اتوار کو…
ممکنہ طور پر لاپتہ جاپانی خاتون غوطہ خور کی لاش انڈونیشیا سے دریافت
مالانگ، انڈونیشیا: انڈونیشی پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک جاپانی خاتون کی لاش دریافت ہوئی ہے۔ خیال ہے کہ یہ وہی خاتون ہے جو ایک ماہ قبل چھ دیگر خواتین کے ہمراہ بالی کے نزدیک لا پتہ ہو گئی…
پینا سانک چین میں بھیجے گئے ملازمین کو ‘آلودگی کی تنخواہ’ دے گا
ٹوکیو: جاپانی الیکٹرونکس دیو پینا سانک کا کہنا ہے کہ وہ چین بھیجے گئے ملازمین کو ایک خصوصی اجرتی پریمیم دے گا۔ اس کا مقصد ملک کی خطرناک فضائی آلودگی کی تلافی کرنا ہو گا۔ یہ کسی عالمی کمپنی کی…
حکومت نے ہتھیاروں کی برآمد پر پابندیوں میں اکھاڑ پچھاڑ کی تیاری کر لی
ٹوکیو: جاپان کی حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) نے عدم تشدد کے حامی ملک کی خود پر عائد کردہ اسلحہ برآمد پابندیوں پر نظرِ ثانی کے منصوبے تیار کر لیے ہیں۔ ایک ایسا اقدام جو چین کو غصہ…
ٹوکیو میں ایٹمی بجلی کے خلاف ہزاروں افراد کی ریلی
ٹوکیو: ہزاروں مہم چلانے والوں نے ہفتے کو ٹوکیو میں ایٹمی بجلی کے خلاف ریلی نکالی۔ یہ ایک ایسے وقت ہوا ہے جب حکومت اور یوٹیلیٹی کمپنیاں جنوبی جاپان میں ری ایکٹر دوبارہ چلانے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ 5000…
چین کے صارفی ٹی وی شو پر کیمرہ ساز نیکون کی شامت
شنگھائی: نیکون کارپوریشن کو چین میں بغور دیکھے جانے والے ایک صارفی ٹی وی شو میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ شو میں کہا گیا کہ کیمرہ ساز کمپنی چین میں ناقص مصنوعات بیچتی ہے اور مقامی صارفین کو…
مغویہ میگومی یوکوتا کے والدین کی شمالی کوریائی نواسی سے ملاقات
ٹوکیو: جاپان کی وزارتِ خارجہ نے اتوار کو کہا کہ ایک اغوا شدہ جاپانی بچی کے والدین نے پہلی مرتبہ اس کی بیٹی سے ملاقات کی ہے۔ اس لڑکی کو 1977 میں 13 سال کی عمر میں شمالی کوریا اغوا…
جاپانی جنگی معذرت نامے پر آبے کا اظہارِ خیال، جنوبی کوریا کا اظہارِ اطمینان
سئیول: جنوبی کوریائی صدر پارک گیون ہئے نے ہفتے کو جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے کے اظہارِ خیال پر اطمینان ظاہر کیا۔ آبے نے کہا تھا کہ ان کی حکومت زمانہ جنگ میں برتاؤ کے معاملے پر پچھلی کابیناؤں کے…
اسکول کی تعمیراتی جگہ پر پھٹّا گرنے سے کارکن کچل کر ہلاک
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ٹوکیو کے توشیما وارڈ میں ایک کارکن ہلاک ہو گیا۔ اس پر ایلیمنٹری اسکول کی تعمیراتی جگہ پر کام کے دوران ایک 500 کلو وزنی لکڑی کا پھٹّا گِر پڑا اور وہ کچلا…
فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے کارکنوں کی ٹیپکو کے خلاف ریلی
ٹوکیو: فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے کارکنوں نے جمعے کو آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کے ہیڈکوارٹرز کے سامنے مظاہرہ کیا۔ ان کو شکایت تھی کہ معمولی تنخواہ کے عوض انہیں خطرناک حالات میں کام پر مجبور کیا جاتا ہے۔ قریباً 100…
جلے ہوئے گھر سے 3 لاشیں دریافت، قتل و خودکشی کے دوہرے واقعے کا شبہ
یوکوہاما: پولیس نے کہا کہ یوکوہاما کے کونان وارڈ میں جمعے کی رات آتش زنی سے تباہ شدہ ایک مکان کے ملبے سے تین لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے کہا، ایک لاش ایک شخص کی تھی جس نے بظاہر آگ…
جاپان، شمالی کوریا چین میں مذاکرات بحال کریں گے
ٹوکیو: جاپانی اور شمالی کوریائی حکومت اور ریڈ کراس کے اہلکار اگلے ہفتے چین میں بات چیت دوبارہ سے شروع کریں گے۔ انہوں نے 2012 کے اوائل کے بعد اس ماہ دوبارہ ایک ملاقات کی تھی۔ آئندہ مذاکرات 19 اور…
ائیون نے منافع کے تخمینے میں کٹوتی کر دی
ٹوکیو: جاپانی ریٹیل دیو ائیون کو نے اپنے تازہ ترین مالی سال کے دوران منافع میں قریباً پانچویں حصے تک کی کمی کر دی۔ اس نے کہا کہ جنرل اسٹور کے مرکزی کاروبار پر لاگتیں کم کرنے کی کوششیں ہدف…
چیری کے درختوں پر بہار کی پیشن گوئی کر دی گئی
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایسوسی ایشن نے 2014 کے لیے تازہ ترین چیری بہار کی پیشن گوئی جاری کر دی۔ اس پیشن گوئی کو عرصہ دراز سے بہار کی پہلی نشانی سمجھا جاتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ چیری…
کیوشو کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ؛ 17 زخمیوں کی اطلاع
ٹوکیو: جمعے کو علی الصبح شمالی کیوشو کے قریب 6.3 شدت کا زلزلہ آیا۔ سرکاری نشر کار این ایچ کے کے مطابق 17 لوگ زخمی ہوئے۔ کسی کے زخم بھی جان لیوا یا خطرناک نہیں تھے۔ زلزلہ صبح 2:06 بجے…
3.11 کی تاریخ تلاش کرنے کی بدولت یاہو جاپان 25 ملین ین عطیہ کرے گا
ٹوکیو: منگل کو یاہو جاپان نے یاہو پر 3.11 کی تاریخ (جب فوکوشیما کی آفت آئی) کی ہر تلاش پر عطیات کا اعلان کیا۔ ہر تلاش پر عظیم مشرقی جاپانی زلزلے سے متاثرہ علاقے میں بچوں کے لیے 10 ین…
وزارت اجرتیں بڑھانے سے انکار کرنے والی فرموں کے نام جاری کرے گی
ٹوکیو: جاپان کی وزارتِ تجارت نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایک بے نظیر قدم اٹھاتے ہوئے ایسی فرموں کے نام جاری کرے گی جنہوں نے سالانہ مزدور مذاکرات کے دوران اپنے ملازموں کی تنخواہ نہیں بڑھائی۔ وزیرِ اعظم تنخواہ…
این فرینک کی ڈائری مجروح کرنے کے کیس میں آدمی پر الزام عائد
ٹوکیو: پولیس نے کہا کہ ٹوکیو کی لائبریریوں میں این فرینک کی “ایک نوجوان لڑکی کی ڈائری” نامی کتاب کی نقول کو مجروح کرنے پر جمعے کو ایک شخص گرفتار ہوا۔ یہ ایک ایسا کیس ہے جس نے جاپانی سیاست…
زمانہ جنگ کی جنسی غلامی کے معذرت نامے میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی، آبے
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعے کو کہا کہ ان کی حکومت 1993 کی تاریخی حیثیت کی حامل “تسکین بخش خواتین” کی معافی پر نظر ثانی نہیں کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنگی چکلوں کے نظام میں…
توہوکو کے رضاکاروں کی تعداد 13 لاکھ سے بڑھ گئی
ٹوکیو: جاپان کی قومی کونسل برائے سماجی بہبود کے مطابق، سونامی زدہ علاقے توہوکو میں تعمیرِ نو کے کام میں مدد کرنے والے رضاکاروں کی تخمینہ شدہ تعداد کم از کم 1.33 ملین ہو گئی۔ کونسل کے مطابق، 2011 میں…
چین کا ملائیشیا کے طیارے کی تلاش میں جاپانی مدد کا شکریہ
بیجنگ: چین نے بدھ کو جاپان کے لیے خیر خواہی کے جذبے کا اظہار کیا۔ چاہے بالواسطہ ہی سہی، لیکن اس نے ملائیشیا ائیر لائنز کے طیارے کی تلاش میں مدد کی پیشکش کا شکریہ ادا کیا۔ یہ طیارہ ویک…