ایٹمی بم حملے کے ستر سال بعد ہیروشیما ، کچھ اعداد شمار ۔

کازو( نیٹ سورسز): گزرے جمعرات کے روز کو جاپان میں ہیروشیما کے ایٹمی حلمے کی ستروئیں برسی کے طور پر منایا گیا ایٹم بم حملہ  جس کے متعلق ،حملہ آور ملک امریکہ کا موقف ہے کہ اس حملے سے ہونے…

ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی سترویں برسی آج منائی جا رہی ہے ۔

ایتاکورا(نیٹسورسز):جمعرات کے روز  کو ہیروشیما پر ایٹم بم گرائے جانے کی سترویں برسی کے دن کے طور پر منایا جارہا ہے ،۔ جاپان کے لوکل ٹائم کے مطابق سبح آٹھ بج کر پندرہ منٹ پر  کی خاموشی اختیار کی جائے…

جاپان میں گرمی کی شدید لہر ، دس ہزار سے زیادہ افراد لو لگنے کا شکار۔

ایتاکورا( نیٹ سورسز): منگل کے روز جاپان کے فائر برگیڈ کے ترجمان کے مطابق  اس ایک ہفتے میں گیارہ ہزار چھ سو بہتر افراد کو لو لگنے کی علامات کے تحت  ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ستائیس جولائی سے دو…

جاپان کا مہلک ترین وائرسوں پر تحقیق کے لئے لیبارٹری کا قیام ۔

ایتاکورا (نیٹسورسز):ٹوکیو کی ایک لیبارٹری پہلی بار مہلک ترین وائرسز  پر تحقیق کے کام کر اگے بڑھانے کے لئے کام شروع کر رہی ہے ۔ منگل کے روز ترجمان نے بتایا ہے کہ اپوزیشن کی سالہاسال کی مخالفت کی  وجہ…

سیلفی لینے کے لئے جدید ترین سٹک ، جاپان بھی مارکیٹ میں آ گیا

ٹوکیو( نیٹ سورسز) ،۔ بلی کے پنجے سے مشابہہ بٹنوں والی ایک سیلفی سٹک مارکیٹ میں لائی ہے تاناکا نامی کمپنی ۔ بلیوٹوتھ سے موبائل فون کو کنکٹ کرنے والی اس سٹک میں اپ اپنی مرضی سے کیمرے کے سٹر…

جاپان میں اب روبوٹ حسین بننے میں مدد کریں گے ۔

ٹوکیو (نیٹ سورسز) : سوفٹ بنک ( جاپانی موبائل فون کمپنی) کی پریس ریلیز کے مطابق “ پیپر “ نامی روپوٹ میک کے مشورے کے لئے مارکیٹ میں پرفارمنس دے گا ۔ بیوٹی ایڈوائزر کے طور پر یہ روبوٹ شبیا(…

فوکوشیما کے تباھ حال ایٹمی ری ایکٹر کی صفائی میں ایک اہم قدم ۔

ایتا کورا( نیٹ سورسز) ؛ جاپان میں تسونامی سے تباھ ہو جانے والے ایٹمی ری ایکٹر  فوکوشیما ایٹمی ری ایکٹر کے اپریٹر نے بتایا ہے کہ ، تباھ حال ایٹمی ری ایکٹر سے بیس ٹن ملبہ ہٹا کر تلف کیا…

جاپان کی موبائل فون کمپنی “دوکومو” جی فائیو تکنیک میں دیگر کمپنیوں سے تعاون بڑھائے گی ۔

ٹوکیو ( نیٹ سورسز) :  موبائیل اور کمیونیکیشن کی تکنیک کی اگلی نسل کی تکنیک کو جی فائیو کا نام دیا گیا ہے  ۔ ڈیٹا کی ترسیل کے تیز ترین اس نظام  سے دس گیگا بائیٹ فی سیکنڈ کے حساب سے  ڈیٹا کی ترسیل ممکن…

جاپانیوں کی لمبی عمر کی شرح میں اس سال ریکارڈ بڑھوتی ہوئی ہے۔

ٹوکیو (نیٹ سورسز) : جاپان کی وزارت صحت کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق  سال دوہزار چودہ میں جاپانی مردوں اور عورتوں کی عمر میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے ۔ جاپان میں مردوں کی اوسط…

عید الفطر دوہزار پندرہ کے دن آنے والی خبر کے مطابق جاپانی فوج کو جاپان سے باہر جنگی کاروائیوں کی اجازت مل گئی ہے

جاپان کی پارلیمنٹ  کے ایوانِ زیریں نے اس قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت جاپان  کی فوج کو بیرون ملک زیادہ موثر کردار ادا کرنے کی اجازت ہو گئی ہے۔ اس قانون کے تحت دوسری جنگِ عظیم کے…

جاپان میں کام کرتے ہوئے ایک پاکستانی فورک لفٹ کے حادثے میں جان بحق ۔

سورس  : راشد صمد خان : إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
20/5/2015 باندو شی ایبارکی کین فورک لیفٹر حادثے میں پاکستانی ہلاک۔ ۔
انتہائی افسوسناک اطلاعات کے مطابق پاکستان لنڈی کوتل سے تعلق رکھنے والے بخت علی عمر 68 سال آج باندو شی ابراکی کین میں ایک…

جاپان میں مسجد کے معاملے کو نپٹانے کے لئے پاکستانیوں کا اجتماع

جاپان میں مسجد کے معاملے کو نپٹانے کے لئے پاکستانیوں کا اجتماع انیس اپریل دوہزار پندرہ ، یہاں اباراکی کین کے شہر باندو میں واقع مسجد المصطفے کے معاملے کو نپٹانے کے لئے ایک بڑے اجتماع کو دیکھنے کا موقع…

این ٹی ٹی دوکومو نے اخر کار اعلان کر ہی دیا

بچوں کے لیئے بنائی گئی  واٹر پروف اور ڈسٹ پروف گھڑی کو مارکیٹ میں لانچ کرنے کی حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ این ٹی ٹی دوکومو کی یہ گھڑی جس کا نام ہے “دوکوچی” ، یہ گھڑی اپریل کے…

کتنے بے درد ہیں صر صر کو صبا کہتے ہیں “ شیز مارے “ (2)

ہمارے قریبی دوستوں میں کچھ لوگ اسلامی جماعتوں کو پیارےہو چکےتھے۔ ان سے ” شیز مارے ” کی وجہ پوچھی جو کچھ سمجھ آئئ کچھ نہیں آئئ ۔ دیکھتے ہی دیکھتے سیاسی، مذہبی، لسانی، ،وردی والے بغیر وردی والے ”…

جاپانی کی مارکیٹ میں ، سونی کا وائیو موبائل فون آ رہا ہے ۔

سونی کے وائیو موبائل فون کے مارکیٹ میں لانچ ہونے کی یہ خبر کوئی نئی خبر نہیں ہے ۔ سونی نے پچھلے سال دسمبر میں اس فون کو مارکیٹ میں لانے کا عندیہ دیا تھا ، لیکن یہ خبر کرسمس…

موبائیل فون پر انٹرنیٹ کا استعمال کب اور کہاں سے شروع ہو ا؟

موبائل فون کا انٹر نیٹ کی شروعات سولہ سال پہلے جاپان سے شروع ہوئی تھیں ۔ ایپل کے آئی فون کی کی لانچ کے بعد ، موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والی نئی نسل کو اور جاپان سے باہر…

توشیبا کا نیا ایس ڈی (میموری ) کارڈ

ایس ڈی کارڈ

ایس ڈی کارڈ

جاپان کی الیکٹرون کمپنی توشیبا نے ایک نیا میموری کارڈ مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا ہے ،
جس کو اپ کے کمپیوٹر کی کارڈ سلاٹ میں  داخل کئے بغیر بھی اس میں موجود ڈیٹا دیکھا جا سکتا ہے ۔
اپ یہ کارڈ میں اینڈرایڈ سمارٹ فون کے ساتھ یہ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سی فوٹو اس میں اور کتنی موموری سپیس میسر ہے ،۔
انیڈوراڈ فون کے لئے اپ کو ایک مفت والی ایپ ڈاون لوڈ کرنی ہو گی جس کا نام ہے میموری کارڈ ۔
یہ ایس ڈی کارڈ اکیس فروری سے جاپان کی مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے ،۔
بتیس گیگا بایٹ کے اس کارڈ کی قیمت چھ سے سات ہزار ین ہے ،۔

ایک منتخب ویڈیو ۔ ٹوکیو سٹریٹ ویو

جاپان ،  ایک پراسرار ملک ، جہاں اپ کو ایسی ایسی حیرتیں دیکھنے کو ملیں گی جو کہ دنیا میں اور کہیں نہیں ہوں گی ۔
جاپان کی تعمیر میں صدیوں کی روایت اور کرنوں کا ذوق   شامل ہے ،
اس ملک کی تعمیر میں جاپانی قوم کا شوق جھلکتا ہے ۔
جاپان ، جو کہ بہت سے لوگوں کی پہنچ سے وراء جگہ ہے تو بہت خوش نصیب وہ ہیں ،جو اس ملک کو اپنا دوسرا گھر بنا چکے ہیں ۔
ٹوکیو کی میڑو ٹرین کا یہ فاسٹ سپیڈ ویڈیو ، اپ کو حیرتوں کی ایک نئی دنیا سے روشناس کروائے گا ۔
اس ویڈیو میں اپ  ، ٹوکیو بے  ، رین بو بریج اور ٹوکیو ٹاور دیکھ سکتے ہیں ۔

شوکو بائی ، شکوبائی کیا ہے ؟ کیا کام کرتی ہے ؟ اور کہاں فروخت کر کے کمائی کی جا سکتی ہے ۔

شوکوبائی ایک  ڈھولک نما ایک پرزہ ہے جو گاڑیوں کے سائیلنسر   میں لگا ہوتا ہے ،۔ پٹرول گاڑی میں یہ دھولک ، انجن کے قریب تر لگا ہوتا ہے ، ۔ کچھ انجن میں تو انجن کے ساتھ  ایگزاسٹ میں لگا ہو تا ہے ،۔ ڈیزل ٹرک میں ، تک ے سائیز اور ماڈل پر منحصر !۔  اس کی جگہ مختلف ہوتی ہے ۔ شوکوبائی ، خطرناک گیسوں سے ماحول کو بچانے کے لئے لگایا جاتا ہے ۔ اس ڈولکی میں سرامک کا سوراخ دار برتن ہوتا ہے ، جس میں ، پلاٹنم ، پلوڈیم ،اور روڈئیم نامی قیمتی دھاتیں…

دعائے صحت کی اپیل

ہمارے بہت ہی پیارے اور محترم دوست جناب چوہدری محمد داؤد ، خادم مسلم لیگ ن جاپان  ، ایشی اوکا اباراکی والے تسچی اْورا  ( اباراکی کین ) کے ہسپتال میں داخل ہیں ، ان کو دل کا عارضہ لاحق ہوا ہے  ۔ دوست…

پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب ، جاپان کے تین روزہ سرکاری دورے پر ۔

پاکستان کے وزیر خزانہ جناب اسحق ڈار صاحب ، جاپان کی دعوت پر  تین دن کے دورے پر ہیں ۔ یہاں انہوں نے ، دورے کے اخری دن ، تارکین وطن  پاکستانیوں کے  ، جاپان میں میڈیا کے طور پر…